سبق آموز۔۔۔! فیسبک فلاسفر۔۔۔! Instructive: :Facebook Philosophers
فیسبک کے پچانوے فیصد ناصح ایسے ہی ہے جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔!!!چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا… تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھاچوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے، ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!! آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہےچوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہنَشہ وَشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔!!!شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے…!!! “دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے… السلام علیکم صبح بخیر It takes a lot of courage to look into yourself…!!! “Everyone is an expert in doing evil to others… Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
یا تو آپ پر الفاظ حاوی ہو جائیں گے تو آپ پھٹ پڑیں گے۔ یا آپ پر شعور غالب آ جائے گا تو آپ خاموش ہو جائیں گے۔ السلام علیکم صبح بخیر Either the words overwhelm you and you explode. Or consciousness will prevail over you and you will become silent. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“جب اندھیرا بڑھنے لگے تو چپکے سے کسی پیاسے دیے کو تیل سے بھر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں ہو گی ۔ السلام علیکم صبح بخیر “When the darkness begins to increase, secretly fill a thirsty lamp with oil, the light of your soul will never diminish. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کا موضوع دوسرے لوگ ہوںکیوں کہ جب آپ وہاں سے اٹھ جاے گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے السلام علیکم صبح بخیر Avoid those people whose subject is other people, because when you get up from there, their next topic will be you Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔ لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔” السلام علیکم صبح بخیر “Believe, no matter how good you are, people will form an opinion of you based on their mood, needs and the extent to which they can take advantage of you. So, don’t be influenced by their behavior and move on with your life.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
آپ کو طاقت کی ضرورت تب پڑتی ہے جب آپ کسی کا نقصان کرنا چاہتے ہوں ورنہ تو ہر کام کے لیے محبت ہی کافی ہے۔: السلام علیکم صبح بخیر “You need power only when you want to harm someone; otherwise, love is enough for everything.” Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! Instructive
بنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی کنیز پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن کنیز کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا۔ قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس کنیز کے پیچھے ہولیا۔ جب وہ جنگل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آکر اسے پکڑ لیا اور اسے گناہ پر آمادہ کرنے لگا۔ جب اس کنیز نے دیکھا کہ اس قصاب کی نیت خراب ہے تو اس نے کہا:”اے نوجوان تُو اس گناہ میں نہ پڑ حقیقت یہ ہے کہ جتنا تُو مجھ سے محبت کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ میں تیری محبت میں گرفتار ہوں لیکن مجھے اپنے مالک حقیقی عزوجل کا خوف اس گناہ کے اِرتکاب سے روک رہا ہے’ اس نیک سیرت اور خوفِ خدا عزوجل رکھنے والی کنیز کی زبان سے نکلے ہوئے یہ الفاظ تاثیر کا تیر بن کر اس قصاب کے دل میں پیوست…
بلا عنوان۔۔۔! Untitled
ایکـــــ مسئلہ جس میں بہت سے لوگ مبتلا ہیں ۔۔۔ A problem from which many people are suffering.
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
تمہارا بیٹا تمہاری زندگی میں دوسرا موقع ہے، کوشش کرو کہ اس کے ذریعے وہ سب پورا کر سکو جو تم سے رہ گیا تھا۔ السلام علیکم صبح بخیر Your son is a second chance in your life. Try to fulfil all that was left of you through him. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
کوشش کرنا کہ اللّٰه سے تعلق اِس موڑ پر نہ پہنچے جہاں دعاؤں کا بھی سہارا نہ بچے۔ تم اللّٰه سے دور ہوتے ہوتے اِتنے دور مت ہو جانا کہ وہ تمہیں دور ہی رکھنا شروع کر دے۔ تم یقین کرو دنیا میں سکون سے مہنگی چیز کوئی نہیں اور سکون صرف ربّ کی یاد میں ہے۔ اُس کا ہونے میں ہے اُسے بالکل فراموش مت کر دینا کیونکہ تمہارے بُھلانے سے اُسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لیکن اگر اُس نے تمہیں بھلا دیا تو تم برباد ہو جاؤ گے. السلام علیکم صبح بخیر To try not to reach the point where the relationship with Allah does not have the support of prayers. When you are far away from Allah, do not be so far away that He starts keeping you away. Believe me, there is nothing more expensive than peace in the world, and peace is only in the…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
سب سے بڑا کم ظرف انسان وہ ہے جو پہلے آپکا دوست ہو اور معاملات خراب ہونے کے بعد آپ کی برائی کرنا شروع کر دے آپ کی عزت پر وار کرے. السلام علیکم صبح بخیر The worst kind of person is the one who is your friend first, and after things go bad, start doing bad things to you and attack your honour. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایسے لوگوں کو اپنے دور کر دیں جو صرف اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر Get rid of such people who consider you necessary only according to their convenience and need. Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! بادشاہ گدھا Instructive: Donkey king
ایک دفعہ کا دکر ہے ایک جنگل میں شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو ایک بزرگ شیر نے کہا: اسے مزید مارنے یا کھانے کے بجائے اسے اپنے پاس رکھ کر پال پوس کر اس کی پرورش کی جاے زیادہ فائدہ مند ہے.. بوڑھے شیر کی بات مان کر شیروں نے اس گدھے کو گود لے لیا اور اس کا اچھّے سے خیال رکھا اور اسے پال کر وہ شیروں کا وفادار گدھا بن گیا.. ایک دن اسی بزرگ شیر نے کہا، اب وقت آگیا ہے کہ اس گدھے کو واپس اس کی برادری گدھوں میں چھوڑ دیا جائے.. شیروں نے ایسا ہی کیا اور اس گدھے کو اپنی حفاظت میں لے جا کر گدھا برادری کے سپرد کردیا اور کہا یہ گدھا تم میں سے باقی گدھوں سے اعلی درجے کا گدھا ہے کیونکہ یہ ہمارا حمایت یافتہ گدھا…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
دنیا کا سب سے مہنگا لباس انسانیت کا ہے جس کی قیمت احساس رحم دلی ہے اور پہننے والا دنیا کا سب سے امیر انسان کہلاتا ہے بھر چاہے وہ جھونپڑی میں رہتا ہو۔۔۔۔!یہ دنیا بہت زیادہ خوبصورت ہے اگر اس سے ہوس ۔مفاد نفرت ۔بغض حسد ۔کینہ ختم کی جائیں۔اللہ پاک آپ اور ہم سب کو خوش اور آباد رکھے آمین یارب العالمین. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیر. The most expensive dress in the world is humanity, the price of which is compassion, and the wearer is called the richest person in the world, even if he lives in a hut! This world is much more beautiful if lust, self-interest, hatred, hatred, envy, and hatred are eliminated from it. May Allah bless you and all of us, Ameen . Good morning happy new year and have a nice day. For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اس دور میں ہمیں اشد ضرورت ہے کہ ہم خود پر تھوڑا رحم کریں اور خود کو بے وجہ پریشان نہ کریں۔ مستقبل کی اتنی فکر ہمارا حال بھی کھا رہی ہے۔ کچھ دیر کے لیے ٹھہر کر خود کو یہ کہیں کہ“جو ہو رہا ہونے دو”ہم ہر چیز آپ اپنے قابو میں نہیں کر سکتے۔بے سبب کی سوچیں ہمیں ناشکری کی طرف لے جاتی ہیں۔ہر کام میں جلد بازی نہ کریں، خود کو نہ تھکائیں۔جس نے آج تک سنبھالا ہے وہ آگے بھی سنبھال لے گا۔ بھروسہ رکھیں! توکل کریں! السلام علیکم صبح بخیر In this age, we need to be kind to ourselves and not worry ourselves for no reason.So much worry about the future is also consuming our present. Stop for a while and say this to yourself“Let What Happens”We can not control everything.Irrational thoughts lead us to ingratitude.Don’t rush everything. Don’t tire yourself.He who has taken…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“گدھا گھوڑوں کی ریس میں کبھی بھی حصہ نہیں لیتا لیکن ہارے ہوئے گھوڑے پر ہنستا ضرور ہے “ یونانی کہاوت السلام علیکم صبح بخیر “A donkey never takes part in a horse race, but it laughs at a losing horse.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
زندگی میں سب سے اہم بنیادی مہارتوں میں سے ایک یہ جاننا ہے کہ آپ کو کس چیز کو نظرانداز کرنا چاہیے۔ السلام علیکم صبح بخیر One of the most important basic skills in life is knowing what to ignore. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
یہ ضروری نہیں کہ آپ کی ‘عمر’ کیا ہے ضروری یہ کہ آپ کس ‘عمر کی سوچ’ رکھتے ہیں السلام علیکم صبح بخیر It’s not important what your ‘age’ is. It’s important what ‘age thinking’ you have. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
مایوسی ایک دلدل ہے آپ اس میں پہلا قدم رکھتے ہیں دوسرا قدم آپ کو نہیں رکھنا پڑتا کیونکہ دلدل کو ہمیشہ پہلے قدم کا ہی انتظار ہوتا ہے السلام علیکم صبح بخیر Despair is like a swamp;you take the first step into it,and the second step you don’t have to take,because the swamp is always waiting for the first step. Good morning. Have a good day