Category Archives: NZ’s Blogs

ایک انگریزی کہاوت ہے: “کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔” یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو، اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تمہارے فکری، ادبی، یا اخلاقی معیار سے میل نہیں کھاتا۔ ایسے افراد کے ساتھ مکالمے میں وقت اور توانائی صرف کرنا بے سود ہے کیونکہ نہ صرف تم خود کو گندا کر بیٹھو گے بلکہ وہ شخص اس صورتحال سے کچھ سیکھے گا نہیں اور لطف اندوز ہوگا ۔ لہذا اپنی توانائی اور وقت ان لوگوں پر صرف کرو جو تمہاری قدر کرتے ہیں اور تمہارے معیار پر پورا اترتے ہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر There is an English saying: “Never fight with a pig in the mud. You yourself will get dirty, and it will be…

Read more

“بہترین لوگ غیر متوقع طور پر آتے ہیں اور تعلق ہمیشہ حقیقی ہوتا ہے۔” السلام علیکم صبح بخیر “The best people come unexpectedly, and the connection is always genuine.” Good morning. Have a good day

لوگ نہ ہمیشہ صحیح ہوتے ہیں اور نہ ہمیشہ غلط، بس ان کے نظریات مختلف ہوتے ہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر People are not always right and not always wrong. They just have different views. Good morning. Have a good day

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ کو اللہ کو راضی کرنے کی خواہش پیدا ہوئی اور سب کچھ چھوڑ کر دور جنگل میں نکل گیا کیونکہ اس نے ایک جنگل میں ایک بزرگ کا سنا ہوا تھا کہ جو برسوں سے وہاں محو عبادت تھا وہ بزرگ کے پاس اس لیے گئے کہ ان کی مدد سے اللہ کو تلاش اور راضی کر سکے جب بادشاہ ان بزرگوں کے پاس پہنچا اور عرض کی کہ  حضرت میں بھی اللہ کو راضی کرنا چاہتا ہوں مجھے بھی اپنے پاس جگہ دیں پہلے تو بزرگوں نے کہا کہ میں 30 سال سے اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن میں راضی نہیں کر پا رہا تمہارے لیے بہتر ہے کہ تم واپس چلے جاؤ کہ تم اتنی ریاضت نہیں کر پاؤ گے تو بادشاہ نے پوچھا کہ حضرت اپ کو کیسے پتہ ہے کہ اللہ اپ سے…

Read more

دوسروں کی نقل کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو وہی ملے گا جو انہیں ملا ہے۔” السلام علیکم صبح بخیر Copying others doesn’t mean you will get what they got.” Good morning. Have a good day

“خاندانی انسان کسی کا پیا ہوا پانی بھی یاد رکھتا ہے اور بد نسلا انسان کسی کا دیا ہوا خون بھی بھول جاتا ہے۔” السلام علیکم صبح بخیر “A noble man always remembers the water offered by someone, and a bad-bred person forgets even the blood given by someone. Good morning. Have a good day

’ پُرمسرت زندگی گزارنے کی پہلی شرط یہ ہے کہانسان اور فطرت کا بندھن ٹوٹنے نہ پائے. السلام علیکم صبح بخیر The first condition of living a happy life is that the bond between man and nature should not be broken. Good morning. Have a good day

“پڑھنا ایک عمل نہیں، ایک سفر ہے جو تمہیں اندر کی سکونت تک لے جاتا ہے،کتابیں تمہیں تمہاری ذات کا عکاس بناتی ہیں، جہاں تمہاری طاقت اور کمزوری دونوں کو سامنے لاتی ہیں!” السلام علیکم صبح بخیر “Reading is not an act, it is a journey that takes you to inner peace, Books make you a reflection of who you are, bringing out both your strengths and weaknesses!” Good morning. Have a good day

“ہمارا الميہ یہ ہے، جب تک ہم سے نعمتیں چھن نہیں جاتی ہمیں ان کی قدر نہیں ہوتی۔” السلام علیکم صبح بخیر “Our tragedy is, we don’t appreciate blessings until they are taken away from us.” Good morning. Have a good day

اگر تم وہاں برائی پاؤ جہاں تم نے بھلائی کی تھی، تو حیران مت ہو۔بعض زمینیں کاشت کے قابل نہیں ہوتیں. السلام وعلیکم صبح بخیر If you find evil where you did good, do not be surprised. Some lands are not suitable for cultivation. Good morning. Have a good day

“انسان کا سب سے بڑا دشمن حماقت نہیں،بلکہ عقلمند ہونے کا وہم ہے۔” السلام علیکم صبح بخیر “Man’s greatest enemy is not stupidity, but the illusion of being wise.” Good morning. Have a good day

ایک جعلی پیر صاحب اپنے مریدوں کے سامنے اپنی کرامت کا ذکر کر رھے تھے…🙂👇 کہ میں صحرا میں جا رہا تھا، چلتے چلتے دو دن گزر گئے تھے 🚶‍♂️ بھوک لگتی تو ہاتھ بڑھا کر اڑتا ھوا کوئی پرندہ پکڑ لیتا اور سورج کی روشنی پر بھون کر کھاتا…!!خدا کر شکر ادا کر کے آگے چل پڑتا، نماز کا خیال آیا تو پانی ختم ھو چکا تھا تو میں نے ایک جھاڑی دیکھی اس کے پاس جا کر زمین سے مٹھی بھر ریت اٹھائی تو اس کے نیچے سے پانی کا چشمہ نکل آیا میں پینے لگا تو خیال آیا کہ یہ جھاڑی پیاسی ھے پہلے اسے پانی پلاؤں، چلو بھر پانی اس کی جڑ میں ڈالا تو وہ درخت بن گئی اور اس کے سائے میں نماز ادا کرنے کا سوچا وضو کے لیے چلو میں پانی لیکر کلی کی تو جہاں جہاں پانی گرا گلاب کے پھول…

Read more

اپنے دماغ کو ہر حال میں پرسکون رہنے کی تربیت دیں۔ ثابت قدم رہیں وہم اور خوف خود ختم ہو جائے گا۔ السلام علیکم صبح بخیر Train your mind to be calm in every situation. Stand firm and the illusion and fear will disappear. Good morning. Have a good day

“کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی  ہوں، چھپانے والی نہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر “Try, the stories we leave behind are worthy to telling, not hiding. Good morning. Have a good day

جو چیز تمہیں بے قیمت لگتی ہے، وہ کسی اور کے لیے سب کچھ ہو سکتی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر پانی بچائیں What seems worthless to you may mean everything to someone else. Good morning. Have a good day Save water

جب تم برے دنوں سے گزرو گے ، تو کتے تمہارے اوپر بھونکیں گے اور گدھے نصیحتیں کریں گے۔ السلام علیکم صبح بخیر Mark my words! In tough times, dogs will bark at you, and donkeys will start advising you. Good morning. Have a good day

“سحر انہی کا مقدر بنتی ہے جو رات کی تاریکی سے گزرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔” السلام علیکم صبح بخیر “The dawn is the destiny of those who have the courage to go through the darkness of the night.” Good morning. Have a good day

شیشہ کمزور تو ہوتا ہے مگر سچ دکھانے سے گھبراتا نہیں  السلام علیکم صبح بخیر Glass is weak, But not afraid to show the truth. Good morning. Have a good day

لوگوں کی نگرانی نہ کریں، ان کی لغزشوں کو تلاش نہ کریں، ان کے راز افشا نہ کریں، اور لوگوں کی ہر وقت جاسوسی نہ کریں بلکہ اپنی ذات پر کام کریں اور اپنے عیب اور غلطیاں دور کریں۔ السلام علیکم صبح بخیر Do not monitor people, do not look for their faults, do not reveal their secrets, and do not spy on people all the time, but work on yourself and remove your faults and mistakes. Good morning. Have a good day

کبھی کبھار بہترین تک پہنچنے کیلئے لا محالہ آپکو بد ترین سے گزرنا ہی ہوتا ہے۔مایوس مت ہوں۔برداشت کیجئے اور سفر مکمل کیجئے۔ السلام علیکم صبح بخیر Sometimes to reach the best you inevitably have to go through the worst. Don’t despair. Be patient and complete the journey. Good morning. Have a good day

320/1081
NZ's Corner