میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایسے لوگوں کو اپنے دور کر دیں جو صرف اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر Get rid of such people who consider you necessary only according to their convenience and need. Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! بادشاہ گدھا Instructive: Donkey king
ایک دفعہ کا دکر ہے ایک جنگل میں شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو ایک بزرگ شیر نے کہا: اسے مزید مارنے یا کھانے کے بجائے اسے اپنے پاس رکھ کر پال پوس کر اس کی پرورش کی جاے زیادہ فائدہ مند ہے.. بوڑھے شیر کی بات مان کر شیروں نے اس گدھے کو گود لے لیا اور اس کا اچھّے سے خیال رکھا اور اسے پال کر وہ شیروں کا وفادار گدھا بن گیا.. ایک دن اسی بزرگ شیر نے کہا، اب وقت آگیا ہے کہ اس گدھے کو واپس اس کی برادری گدھوں میں چھوڑ دیا جائے.. شیروں نے ایسا ہی کیا اور اس گدھے کو اپنی حفاظت میں لے جا کر گدھا برادری کے سپرد کردیا اور کہا یہ گدھا تم میں سے باقی گدھوں سے اعلی درجے کا گدھا ہے کیونکہ یہ ہمارا حمایت یافتہ گدھا…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
دنیا کا سب سے مہنگا لباس انسانیت کا ہے جس کی قیمت احساس رحم دلی ہے اور پہننے والا دنیا کا سب سے امیر انسان کہلاتا ہے بھر چاہے وہ جھونپڑی میں رہتا ہو۔۔۔۔!یہ دنیا بہت زیادہ خوبصورت ہے اگر اس سے ہوس ۔مفاد نفرت ۔بغض حسد ۔کینہ ختم کی جائیں۔اللہ پاک آپ اور ہم سب کو خوش اور آباد رکھے آمین یارب العالمین. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیر. The most expensive dress in the world is humanity, the price of which is compassion, and the wearer is called the richest person in the world, even if he lives in a hut! This world is much more beautiful if lust, self-interest, hatred, hatred, envy, and hatred are eliminated from it. May Allah bless you and all of us, Ameen . Good morning happy new year and have a nice day. For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اس دور میں ہمیں اشد ضرورت ہے کہ ہم خود پر تھوڑا رحم کریں اور خود کو بے وجہ پریشان نہ کریں۔ مستقبل کی اتنی فکر ہمارا حال بھی کھا رہی ہے۔ کچھ دیر کے لیے ٹھہر کر خود کو یہ کہیں کہ“جو ہو رہا ہونے دو”ہم ہر چیز آپ اپنے قابو میں نہیں کر سکتے۔بے سبب کی سوچیں ہمیں ناشکری کی طرف لے جاتی ہیں۔ہر کام میں جلد بازی نہ کریں، خود کو نہ تھکائیں۔جس نے آج تک سنبھالا ہے وہ آگے بھی سنبھال لے گا۔ بھروسہ رکھیں! توکل کریں! السلام علیکم صبح بخیر In this age, we need to be kind to ourselves and not worry ourselves for no reason.So much worry about the future is also consuming our present. Stop for a while and say this to yourself“Let What Happens”We can not control everything.Irrational thoughts lead us to ingratitude.Don’t rush everything. Don’t tire yourself.He who has taken…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“گدھا گھوڑوں کی ریس میں کبھی بھی حصہ نہیں لیتا لیکن ہارے ہوئے گھوڑے پر ہنستا ضرور ہے “ یونانی کہاوت السلام علیکم صبح بخیر “A donkey never takes part in a horse race, but it laughs at a losing horse.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
یہ ضروری نہیں کہ آپ کی ‘عمر’ کیا ہے ضروری یہ کہ آپ کس ‘عمر کی سوچ’ رکھتے ہیں السلام علیکم صبح بخیر It’s not important what your ‘age’ is. It’s important what ‘age thinking’ you have. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
مایوسی ایک دلدل ہے آپ اس میں پہلا قدم رکھتے ہیں دوسرا قدم آپ کو نہیں رکھنا پڑتا کیونکہ دلدل کو ہمیشہ پہلے قدم کا ہی انتظار ہوتا ہے السلام علیکم صبح بخیر Despair is like a swamp;you take the first step into it,and the second step you don’t have to take,because the swamp is always waiting for the first step. Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! شیر اور چالاک خرگوش instructive: The Lion and the Clever Rabbit
ایک گھنے جنگل میں ایک خونخوار شیر رہتا تھا۔ شیر ہر روز جنگل کے جانوروں کو پکڑ کر کھا جاتا تھا۔ جانور بہت خوفزدہ تھے اور ہمیشہ ڈرتے رہتے تھے کہ شیر کب انہیں اپنا شکار بنائے گا۔ آخر کار، سب جانور ایک جگہ جمع ہوئے اور مشورہ کرنے لگے کہ اس مسئلے کا حل کیسے نکالا جائے۔ خرگوش نے کہا، “ہم شیر سے بات کریں گے اور اسے کہیں گے کہ روزانہ صرف ایک جانور خود چل کر اس کے پاس آئے گا تاکہ وہ باقی سب کو چھوڑ دے۔” سب جانوروں نے اس تجویز سے اتفاق کیا اور شیر کے پاس گئے۔ شیر نے یہ تجویز قبول کرلی۔ ایک دن خرگوش کی باری آئی۔ وہ شیر کے پاس جانے کے لیے نکلا، مگر راستے میں ایک ترکیب سوچ لی۔ وہ دیر سے شیر کے پاس پہنچا۔ شیر غصے میں تھا اور دھاڑ کر بولا، “تم اتنی دیر سے…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“شعور کا پہلا درجہ” خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے… جو لوگ اللہ کی مخلوق کو تکلیف دیتے ہیں ان کی مثال اس تنگ جوتے کی مانند ہے جو سائز کے مطابق نہیں ہیں۔خوش رہیںخوشیاں بانٹیں. السلام علیکم صبح بخیر “First Level of Consciousness” Adopt the habit of silence. Second level of consciousness. Do not respond to rudeness. And the third level of consciousness. Morality is the answer to immorality… The example of those who hurt Allah’s creation is like a pair of tight shoes that don’t fit. Be happy Share the joy. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
آپ کا سارا فلسفہ، تحقیق، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر سب ردی ہیں اگر سامنے والاکباڑیا ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر All your philosophy, research, experience, argument, words, writing are all rubbish if the person infront is ragman. Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! بادشاہ اور اژدھا instructive: The king and Ajgar
یہ پرانی بات ہے،بہت پرانی بادشاہوں کے دور کی۔ایران کا ایک بادشاہ ظالم بھی تھا،لالچی بھی۔وہ بادشاہ بنا تو اس نے ملک میں ظلم کا بازار گرم کر دیا،لوٹ مار اور انتقام لینے میں بھی جت گیا،ملک کے حالات خراب ہو گئے۔بازار سنسان ہو گئے۔لوگ نقل مکانی کرنے لگے۔کھیت اور کارخانے اُجڑ گئے اور ملک میں خشک سالی اور قحط پڑ گیا،لیکن بادشاہ کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ بادشاہ کم عقل بھی تھا۔وہ سمجھتا تھا کہ اس کا اقتدار اور اس کا اختیار کبھی زوال پذیر نہیں ہو گا،وہ دنیا میں اسی طرح عیش کرتا رہے گا۔بادشاہوں کے مختلف مشغلوں میں شکار بھی شامل ہوتا ہے۔وہ بادشاہ بھی شکار کے لئے جاتا تھا اور جنگل میں کئی ہفتوں تک شکار کھیلتا تھا۔ وہ معمول کے مطابق ایک بار شکار کے لئے گیا تو شکار کی دُھن میں راستہ بھول گیا۔ اس کے محافظ،اس کا لشکر بادشاہ کو ڈھونڈتا…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
زندگی کمفرٹ زون کے اختتام پر شروع ہوتی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر Life begins at the end of comfort zone Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
دنیا کے سب سے تیز اور چیر پھاڑ کرنے والے ہتھیارلفظ اور زبان ہیںعمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیںبھرتے !! السلام علیکم صبح بخیر The world’s sharpest and most piercing weapons are words and tongue.Lifetimes may pass, but the wounds caused by words never heal! Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
قربانی وہاں دینی چاہیے جہاں اس کی ضرورت ہو!دوپہر کے وقت چراغ جلانے سے اندھیرا ختم نہیں ہوتا، چراغ ختم ہو جاتا ہے. السلام علیکم صبح بخیر “One should offer a sacrifice where it is needed!Lighting a lamp at noon does not eliminate darkness; it only wastes the lamp.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں. السلام علیکم صبح بخیر Trust is a delicate glass that, once broken, can never be mended. And even if it is repaired, two faces will always be visible. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
میں نے سیکھا کہ ہر بشر موت کا مزہ چکھے گا، لیکن زندگی کا مزا صرف کچھ ہی لوگ چکھتے ہیں. السلام علیکم صبح بخیر I have learned that every human being will experience the taste of death, but only a few people will experience the taste of life Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
انسان کی زبان سے اس کے عیب اور خوبیوں کا پتہ چلتا ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر A man’s tongue reveals his faults and virtues. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
آپ مینڈک کو سونے کی اینٹ پر بھی بٹھا دو وہ پھر بھی نالے میں کودے گا۔السلام علیکم صبح بخیر If you offered a brick of gold to frog. He will still jump into the drain. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں۔ کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر Do not be quick to mistrust others. Some things are not as they appear. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے السلام علیکم صبح بخیر You have to live no matter what. Then, wouldn’t it be better if you trade in flowers, and the atmosphere around you is always filled with their fragrance Good morning. Have a good day