Tag Archives: bloganuary

کامیابیوں کے دروازے شروع میں تنگ ہوتے ہیں کشادہ راہیں انسان کو دھوپ چھاؤں دیکھنے کے بعد ملتی ہیں السلام علیکم صبح بخیر The doors of success are narrow at the beginning.Wide paths are only found after a person has experienced both sunshine and shade. Good morning. Have a good day

زندگی میں ایسا نہیں ہوتا کہانسان کا سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملےکچھ دن ایسے بھی آتے ہیںجس میں دن بھی لمبے اور دھوپ سخت ہوتی ہےلهذا ان ایام میں صبرو شکر کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظارکریں اور زبان کو شکوہ کناں ہونے سے محفوظ رکھیں..السلام علیکم صبح بخیر In life, it doesn’t always happen that a person’s entire path is shaded. There are some days when the days are long, and the sun is harsh. Therefore, during such times, wait for the cool shade with patience and gratitude, and keep your tongue safe from complaints. Good morning. Have a good day

“مشکلات میں پھنسے شخص کو سب سے زیادہ مدد کی  ضرورت ہوتی ہے، مشورہ بعد میں دیا جا سکتا ہے السلام علیکم صبح بخیر “A person trapped in hardship needs help the most; advice can be given later.” Good morning. Have a good day

ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔ خنزیر نے کہا: “مجھ سے لڑو!”شیر نے جواب دیا: “تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں قتل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو قتل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!” خنزیر نے کہا: “اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!”شیر نے کہا: “تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خون سے رنگ دوں!” بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے! کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔جب آپ نیچ لوگوں…

Read more

غلطی کو غلطی جان کر بھیاس کی اصلاح نہ کرنے والا ایک اور غلطی کر رہا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “One who recognizes a mistake but does not correct it is making another mistake.” Good morning. Have a good day

عقل والے کو جاہل سے ایسے خطاب کرنا چاہیے جیسے ڈاکٹر بیمار سے مخاطب ہوتا ہے!!!سقراط السلام وعلیکم صبح بخیر A wise man should address the ignorant like a doctor addresses a sick person!!! Socrates Good morning. Have a good day

ناکامی حتمی نہیں ہوتی۔ آپ اس وقت تک ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا ترک نہیں کر دیتے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Failure is not inevitable. You do not truly fail until you stop trying. Good morning. Have a good day

ہمیں ہمیشہدوسرے سے متفقہونا ضرورینہیں ہے،لیکن یہضروری ہے کہ ہم ایکدوسرے کا احترامکرنا سیکھیں۔ We don’t always have to agree with each other, but it is important that we learn to respect each other. السلام وعلیکم صبح بخیر Good morning. Have a good day

آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازےبھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپکے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے. السلام وعلیکم صبح بخیر “You will, at some point in life, see those doors closed, which once used to open at the mere sound of your footsteps.” Good morning. Have a good day

خود سے کمزور لوگوں کی عزت کرنا شروع کر دو، اللہ پاک طاقتور لوگوں سے تمہاری عزت کروانا شروع کر دے گا السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہصبح بخیر، دن بخیر، زندگی بخیر “Start respecting those who are weaker than you, and Allah will start making powerful people honour you. Peace and blessings be upon you.Good morning. Have a good day, and may life be good.”

انسانیت کا فخر ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر The pride of humanity is those who don’t have words for advice but actions. Good morning. Have a good day

جس کے ساتھ چلو اس كو معلوم ہونا چاہیے اور جس کے خلاف چلو اس کوبھی معلوم ہونا چاہیے درمیانی راسته منافقت کا ہے..!! السلام وعلیکم صبح بخیر “Whoever you walk with should know; and whoever you walk against should also know. The middle path is that of hypocrisy.” Good morning. Have a good day

پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں السلام وعلیکم صبح بخیر “Birds get trapped in nets because of their feet and humans because of their tongues.” Good morning. Have a good day

A student who got 3.8 CGPA is unhappy because another student got 4 CGPA. The student with 4 CGPA is unhappy because he/she is not placed in a Core Company. Student placed in a Core Company is unhappy because his colleague has more salary than him/her. The person having the highest salary in a company is unhappy because he/she has no time at all to enjoy their life with friends and family. This is what happens when you get trapped in the infinite rat race. You are never happy. And you will never appreciate or be grateful for the life you have. Come out of the Rat Race. Art by: Steve Cutts ایک طالب علم جس نے 3.8 سی جی پی اے حاصل کیا وہ ناخوش ہے کیونکہ دوسرے طالب علم نے 4 سی جی پی اے حاصل کیا ہے۔ سی جی پی اے 4 والا طالب علم ناخوش ہے…

Read more

ہر شکست ایک نیا سبق ہے ، اور ہر سبق ہمیں مزید مضبوط بناتا ہے السلام وعلیکم صبح بخیر “Failure is a new lesson, and every lesson makes us stronger.” Good morning. Have a good day

عروج میں اگر نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے السلام وعلیکم صبح بخیر “If your gaze is humble and your tone is soft in prosperity, the pain of decline is lessened.” Good morning. Have a good day

اگر رزق عقل اور دانشوری سے ملتا تو جانور اور بے وقوف بھوکے مر جاتے السلام وعلیکم صبح بخیر If sustenance came from reason and intelligence, animals and fools would die of hunger Good morning. Have a good day

لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیجیے یہ شہد کھا کر بھول جاتے ہیں مگر شہد کی مکھی کا کاٹا ہمیشہ یاد رکھیں گے…!!! 🙂 السلام وعلیکم صبح بخیر Stop caring about people, they eat honey and forget, but bee stings will always be remembered…!!! 🙂 Good morning. Have a good day

زبان سے اتنا ہی بولیے جتنا پھر کان سے سن سکیں السلام وعلیکم صبح بخیر “Speak only as much as you can hear.” Good morning. Have a good day

220/490
NZ's Corner