میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
دولت اور رتبہ ملنے سے انسان بدلتا نہیں بلکہ اسکا اصلی چہرہ سامنے آتا ہے السلام وعلیکم صبح بخیر Wealth and status do not change a person; rather, they reveal his true face Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
تکبر کر کے اتنا ٹیڑھا مت چلیں، زور آور دیواریں جب ٹیڑھی ہو جائیں تو گر پڑتی ہیں السلام وعلیکم صبح بخیر “Do not walk so arrogantly and crookedly. Powerful walls collapse when they become crooked.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے ..! اور آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے ..! السلام وعلیکم صبح بخیر “To change life, one has to fight for it… and to make it easier, one has to understand it.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
دریا پار کرنے سے پہلےمگرمچھ کو کبھی نہ بتاؤ کہ وہ بدصورت ہے السلام وعلیکم صبح بخیر “Never tell a crocodile that it is ugly before crossing the river.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی السلام وعلیکم صبح بخیر Maintain relationships with the same love and respect as a honeybee does with flowers. Even if it extracts nectar, it ensures that the flowers remain unharmed.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اچھا سوچیے اور اچھا بولیے کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “Think well and speak well, for suspicion and harsh speech are two flaws that turn every virtue of a person into downfall.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایک لومڑی نے دریا کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا، پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟اونٹ نے جواب دیا، گھٹنے تک۔لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی، ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے دریا میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی۔ سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا، تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟اونٹ نے جواب دیا: ہاں پانی میرے گھٹنے تک ہی آتا ہے.جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموماً وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے۔ ممکن ہے جو باتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں، وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر A fox asked a camel, standing on the other side of the river. Where does the water reach? The camel replied to the knee. The fox jumped…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
عادتیں شروع میں کچے دھاگے کہ طرح ہوتی ہیں مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے” السلام وعلیکم صبح بخیر “Habits are like raw threads at first, but later they become like iron chains, binding a person tightly.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
الفاظ وہ واحد چیز ہےجن کے پیر نہیں ہوتے لیکن وہ دوڑتے بھی ہےاور کاٹ بھی لیتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Words are the only thing that have no feet,yet they can run and can also bite. Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! کُفرانِ نعمت instructive: Disbelief of blessing
کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔ اُس کے ملک کا ہر خاص و عام اُس سے خوش تھا۔ اُس کا وزیر بھی اچھا تھا۔ بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کاموں میں لگ جاتا۔ زندگی یونہی گُزر رہی تھی کہ کسی دُشمن مُلک نے حملہ کر دیا۔ بدقسمتی سے بادشاہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بادشاہ کو قید میں ڈال دیا گیا۔ آہستہ آہستہ حالات پھر سے معمول پر آنے لگے۔ آنے والا نیا بادشاہ بھی رعایا کا دل جیتنے میں لگ گیا۔ زندگی پھر سے رواں دواں ہو گئی۔ مگر یہاں قیدی بادشاہ اپنے شب و روز یہ سوچنے میں لگانے لگا کہ آخر اُس سے کہاں ایسے کوئی غلطی یا گُناہ ہوا ہے جس کی سزا مل رہی ہے۔ بادشاہ قید خانے میں بھی اللہ کا شُکر…
کچے کے ڈاکو۔۔۔!
کچے کے علاقے کے بارے اپ سب کئی دہائیوں سے سنتے آ رہے ہیں ، مگر یہ کچے کا علاقہ کیا ہوتا ہے اور کہاں واقع ہے، اور کتنا بڑا ہے ، اس کے بارے آج سب کچھ جانتے ہیں ،انگریز دور میں دریاؤں کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف بند ، بیراج وغیرہ بنائے گئے جن کے باعث ہی دنیا کا بہترین نہری نظام وجود میں آیا ،بنائے گئے ان دریائی حفاظتی بندوں کے اندر کافی بڑا علاقہ چھوڑا گیا جو کہ بارشوں یا کسی بھی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث ، دریائی پانی کے آزادانہ بہاؤ کے لیے تھا ،حفاظتی بند کے اندر جو رقبہ آیا اس کو ” کچے کا علاقے ” کا نام دیا گیا ، اور بند سے باہر علاقے کو پکے کا علاقہ قرار دیا گیاجب بھی دریاؤں میں کسی بھی وجہ سے سطح آب بلند ہوتی ہے تو…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
انسان کو زندگی میں کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Nothing can defeat a man in life unless he himself gives up. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
مینڈک کو چاہے سونےکی بنی کرسی پرہی بیٹھادیں پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے پس اسی طرح کے کچھ انساں ہوتے ہیں ان کو آپ جتنی مرضی عزت دیں پر انھوں نے اپنے *سلوک اخلاق* اپنے برتاو سے اپنے آپ کو کم ظرف ثابت کر کے ہی رہنا ہوتا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر If you put the frog on the golden chair, even then, he likes to jump back into the swamp. So there are some people like that, you can respect them as much as you can, but they have to live by degrading themselves with their behaviour. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نھیں ہوتا اسی لیے زرہ سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ھے پر انجام اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ھے السلام وعلیکم صبح بخیر There is a head in a matchbox but no brain, that’s why it ignites with the slightest friction but ends up burning to dust in its own fire. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
بہت سے لوگ ہیں جو آپ کو جانتے ہیں، لیکن بہت کم لوگ ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر There are many who know you, but very few who understand you. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
جب ہم پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ آج کھانے میں کیا ہے؟اس وقت بہت سارے لوگ یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ آج کھانے کو کچھ ہے؟الحمدللہ کہنا سیکھیں ان نعمتوں پہ جو آپ کو میسر ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر When we are asking what is for dinner today? At this time, many people are thinking, what is there to eat today? Learn to say Alhamdulillah for the blessings that are available to you. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
دولت کے شوقین لوگ کبھی وفادار نہیں ہوتے السلام وعلیکم صبح بخیر People who are greedy for wealth are never faithful Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ہم درختوں کے بوڑھے ہونے کی بات نہیں کرتے، ہم کہتے ہیں کہ وہ “بڑھ رہے ہیں”۔ آئیے اپنے لیے بھی یہی اصطلاح استعمال کریں۔ ہم بوڑھے نہیں ہو رہے ہیں، ہم بڑھ رہے ہیں”۔ یہی جینے کا جذبہ ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “We don’t talk about trees getting old. We say they are growing.’ Let’s use the same term for ourselves. We are not getting old. We are just growing. That’s the spirit of living.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
نیکی ایک ایسا بیچ ہے جس کا درخت ہمیشہ سدا بہار ہوتا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Goodness is a seed whose tree is always evergreen. Good morning have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“اگر آپ عقابوں کے ساتھ بلندی پر پرواز کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کوؤں کے ساتھ نہیں اڑنا چاہیئے “ السلام وعلیکم صبح بخیر “If you want to soar high with eagles, you shouldn’t fly with crows!” Good morning. Have a good day