کچے کے ڈاکو۔۔۔!
کچے کے علاقے کے بارے اپ سب کئی دہائیوں سے سنتے آ رہے ہیں ، مگر یہ کچے کا علاقہ کیا ہوتا ہے اور کہاں واقع ہے، اور کتنا بڑا ہے ، اس کے بارے آج سب کچھ جانتے ہیں ،انگریز دور میں دریاؤں کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف بند ، بیراج وغیرہ بنائے گئے جن کے باعث ہی دنیا کا بہترین نہری نظام وجود میں آیا ،بنائے گئے ان دریائی حفاظتی بندوں کے اندر کافی بڑا علاقہ چھوڑا گیا جو کہ بارشوں یا کسی بھی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث ، دریائی پانی کے آزادانہ بہاؤ کے لیے تھا ،حفاظتی بند کے اندر جو رقبہ آیا اس کو ” کچے کا علاقے ” کا نام دیا گیا ، اور بند سے باہر علاقے کو پکے کا علاقہ قرار دیا گیاجب بھی دریاؤں میں کسی بھی وجہ سے سطح آب بلند ہوتی ہے تو…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
تم کون ہوتے ہو ان پہ تبصرہ کرنے والے جن کے عیبوں پہ خدا پردہ ڈالے ہوئے ہے السلام وعلیکم صبح بخیر Who are you to comment on them? Whose faults are covered by God. Good morning. Have a good day