Tag Archives: dailyprompt-1986

What are you most worried about for the future? Well, I can share some common concerns we all have about the future, such as: These are some areas where many of us see significant challenges and uncertainties.

انسان اپنی زندگی میں کوشش  کے باوجود بھی اُجالا نا لا سکے  تو کوئی بات نہیں.  لیکن۔ اندھیرے سے صلح نا کرے ! السلام وعلیکم صبح بخیر If a person, despite their efforts, can not bring light into their life, it’s alright. But they should not make peace with darkness! Good morning. Have a good day

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک چیل اور گوہ کی دوستی ہوگئی ۔ایک دن چیل نے گوہ سے کہا۔کیوں نہ ہم پاس رہیں۔پیٹ کی فکر میں اکثر مجھے گھر سے غائب رہنا پڑتا ہے۔میرے بچے گھر میں اکیلے رہ جاتے ہیں اور میرا دھیان بچوں کی فکر میں لگا رہتا ہے۔کیوں نہ تم یہیں کہیں پاس ہی رہو۔ کم از کم میرے بچوں کا تو خیال رکھو گی“۔ گوہ نے چیل کی بات سے اتفاق کیا اور آخرکار کوشش کر کے رہائش کے لئے ایک پرانا پیڑ تلاش کیا جس کا تنا اندر سے کھوکھلا تھا۔اس میں شگاف تھا۔دونوں کو یہ جگہ پسند آئی۔گوہ اپنے بچوں کے ساتھ شگاف میں اور چیل نے پیڑ پر بسیرا کر لیا۔ کچھ عرصہ بعد گوہ کی غیر موجودگی میں چیل جب اپنے گھونسلے میں بچوں کے ساتھ بھوکی بیٹھی تھی۔اس نے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لئے گوہ کا ایک…

Read more

لفظوں کے بھی ذاہقے ہوتے ہیں  بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں السلام وعلیکم صبح بخیر “Words also have flavors; taste them before you speak.” Good morning. Have a good day

ایک عقاب بادلوں کو چیرتا ہوا پہاڑ کی چوٹی پر پہنچا اور اس کا چکر لگا کر ایک صدیوں پرانے دیودار کے درخت پر جا بیٹھا۔وہاں سے جو منظر دکھائی دے رہا تھا، اس کی خوبصورتی میں وہ محو ہو گیا۔اسے ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ دنیا ایک سرے سے دوسرے سرے تک تصویر کی طرح سامنے کھلی رکھی ہے۔کہیں پر دریا میدانوں میں چکر لگاتے ہوئے بہہ رہے ہیں۔کہیں پرجھیلیں اور اُن کے آس پاس درختوں کے کنج پھولوں سے لدے ہوئے بہار کی پوشاک میں رونق افروز ہیں۔عقاب نے آسمان کی طرف دیکھ کر کہا ”اے اللہ میں تیرا کہاں تک شکر ادا کروں۔تو نے مجھے اڑنے کی ایسی طاقت دی ہے کہ دنیا میں کوئی بلندی نہیں ہے، جہاں میں پہنچ نہ سکوں، میں فطرت کے منظروں کا لطف ایسی جگہ بیٹھ کر اٹھا سکتا ہوں جہاں کسی اور کی پہنچ نہیں۔“ایک مکڑی درخت کی ایک…

Read more

دھاگہ  اور لمبی  زبان  ہمیشہ الجھ جاتی ہے اس لیے دھاگہ  لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر  رکھیں.  السلام وعلیکم صبح بخیر The thread and tongue always get tangled, so keep the thread wound and the tongue restrained. Good morning. Have a good day

6/6
NZ's Corner