What’s your definition of romantic?
What’s your definition of romantic? Romantic can be defined in several ways, depending on the context: Overall, romantic typically relates to expressions of love and affection, emphasizing deep emotional connections and idealistic or sentimental views.
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
کچھ لوگ نظر کی روشنی کی طرح ہوتے ہیں وہ ساتھ ہوں تو ۔۔۔اندھیروں میں بھی راستے مل جاتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Some people are like the light of vision. When they are with you, you find your way even in the darkness. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ادب کا دروازہ اتنا چھوٹا اور تنگ ہو تا ہے کہ اُس میں داخل ہونے کے لیے سر کو جھکانا پڑتا ہے. السلام وعلیکم صبح بخیر “The door to respect is so small and narrow that one has to bow their head to enter.” Good Morning have a good day
سبق آموز۔۔۔! بوڑھا مینڈک اور جنگلی بھینسے۔۔۔! Instructive: Old frog and wild buffaloes
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل میں واقع ایک بڑی جھیل میں مینڈکوں کا ایک قبیلہ رہتا تھا،وہ بہت مزے سے زندگی کے دن گزار رہے تھے۔اس جھیل پہ روزانہ جنگل کے تمام جانور پانی پینے آتے تھے، ان میں دو طاقتور جنگلی بھینسے بھی شامل تھے جو ہمیشہ ایک ساتھ آیا کرتے تھے اور ان کی دوستی پورے جنگل میں مشہور تھی۔ ایک دن مینڈکوں نے دیکھا کہ صرف ایک بھینسا پانی پینے آیا ہے۔بزرگ مینڈک نے اس بھینسے پوچھا:”میاں تمہارا ساتھی آج تمہارے ساتھ پانی پینے کیوں نہیں آیا؟“بھینسے نے بڑی نفرت اور حقارت سے جواب دیا:”ہم دونوں کے درمیان لڑائی ہو گئی ہے۔اس لئے میں اکیلا یہاں آیا ہوں۔“جب بھینسا پانی پی کر چلا گیا تو بزرگ مینڈک نے بچوں سے کہا:”بچوں!جتنی جلدی ممکن ہو،اس جھیل کے کنارے کو چھوڑ کر کہیں اور جا کر بسیرا کر لو۔“بچوں نے وجہ پوچھی تو بزرگ مینڈک نے…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
انسان اپنی زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اُجالا نا لا سکے تو کوئی بات نہیں. لیکن۔ اندھیرے سے صلح نا کرے ! السلام وعلیکم صبح بخیر If a person, despite their efforts, can not bring light into their life, it’s alright. But they should not make peace with darkness! Good morning. Have a good day