Tag Archives: dailyprompt-1991

تکبر ایسے بے لگام گھوڑے کی سواری ہے جو آپ کو  انتہائی ناپسندیدہ جگہ پر لا کر گراتا ہے السلام وعلیکم صبح بخیر Arrogance is like riding an unruly horse that will throw you down in a highly undesirable place. Good morning. Have a good day

What is your favorite genre of music? There are many music genre I like. Usually it depends on my mood. I love to listen Pop, Classical, Soul, Rock and Folk music. Music is best to refresh your thoughts and it depends on your mood swings. During drive, I play pop and rock music. While running, I love to listen Folk. When I am relaxing, love to listen Soul and Classical.

وضاحت میں جلدی کرنا ہمیشہ کمزوری کی علامت ہوتا ہے۔”السلام وعلیکم صبح بخیر “To hurry in giving an explanation is always a sign of weakness.” Good morning. Have a good day

منزلیں چاہے کتنی بھی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں. السلام وعلیکم صبح بخیر No matter how high the destinations are,the paths are always beneath the feet. Good morning. Have a good day.

ایک زمانہ تھا جب بندوق ایجاد نہیں ہوئی تھی اور لوگ تیر کمان سے شکار کھیلتے تھے۔ ایک دن کچھ شکاری شکار کی تلاش میں جنگل میں پھر رہے تھے کہ اچانک ان کی نظر ایک ہرن پر پڑی۔وہ سب اس کے پیچھے ہو لیے۔ شکاری ہرن کو چاروں طرف سے گھیر رہے تھے اور ہرن اپنی جان بچانے کے لئے تیزی سے بھاگ رہا تھا۔جب وہ بھاگتے بھاگتے تھک گیا تو ایک گھنی انگور کی بیل کے اندر جا چھپا۔شکاریوں نے اسے بہت تلاش کیا،لیکن اس کا کچھ پتا نہیں چلا۔آخر مایوس ہو کر وہ وہاں سے لوٹنے لگے۔ جب کچھ وقت گزر گیا تو ہرن ن سوچا کہ اب خطرہ ٹل گیا ہے اور وہ بے فکر ہو کر مزے سے اسی انگور کی بیل کے پتے کھانے لگا،جس میں وہ چھپا ہوا تھا۔ایک شکاری جو سب سے پیچھے تھا،جب وہاں سے گزرا تو انگور کی بیل اور…

Read more

حماقت اور ذہانت میں فرق یہ ہے کہ ذہانت کی حد ہوتی ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر The difference between stupidity and intelligence is that intelligence has its limits. Good morning. Have a good day

6/6
NZ's Corner