Tag Archives: dailyprompt-2025

“اگر آپ عقابوں کے ساتھ بلندی پر پرواز کرنا چاہتے ہیں تو آپ  کو کوؤں کے ساتھ نہیں اڑنا چاہیئے “ السلام وعلیکم صبح بخیر “If you want to soar high with eagles, you shouldn’t fly with crows!” Good morning. Have a good day

What is the most important thing to carry with you all the time? Obviously, cell phone

اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں میں نے بہت سے ان پڑھ لوگوں کو انتہائی با تمیز اور تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی بد تمیز دیکھا ہے السلام وعلیکم صبح بخیر Morality has nothing to do with education. I have seen many uneducated people who are extremely well-mannered and highly educated people who are extremely rude. Good morning. Have a good day

ایک چھوٹی سی پہاڑی میں چوہوں کے کئی بل تھے، اس پر پودے بھی لگے ہوئے تھے۔پودوں کے درمیان میں چوہوں کے بل دکھائی نہیں دیتے تھے۔ان بلوں میں ایک بل ایک چوہیا کا بھی تھا۔وہ اکیلی رہتی تھی۔وہ کافی عقلمند تھی.اسی لئے سب چوہے اس کی بڑی عزت کرتے تھے۔ایک بار یوں ہوا کہ برسات کے موسم میں بارشیں خوب برسیں، جس کے باعث کئی کیڑے مکوڑے اور دوسرے جانور گھبرا کر ان بلوں کی طرف آ گئے۔چھوٹے موٹے کیڑے مکوڑے تو چوہوں کی غذا بن گئے، جبکہ بڑے کیڑوں کو انہوں نے وہاں سے مار بھگایا۔انہی میں ایک کچھوا بھی شامل تھا وہ ہر کسی کے بل میں گھس جاتا اور وہاں موجود ذخیرہ کی گئی خوراک چٹ کر جاتا۔چوہوں نے بڑی کوشش کی کہ اسے وہاں سے بھگا دیں،مگر انہیں کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔کچھوا بڑا ہوشیار اور چالاک تھا۔وہ چوہوں کی ہر چال کو ناکام بنا دیتا…

Read more

وقت پیسے سے زیادہ قیمتی ہے۔ تم اور پیسے تو حاصل کر سکتے ہو۔ لیکن اور وقت نہیں ۔السلام وعلیکم صبح بخیر “Time is more valuable than money. You can get more money, but you can not get more time.” Good morning. Have a good day

میں علم سے اتنا متاثر نہیں ہوں جتنا کردار سے ہوں علم کم تر چیز ہے کردار بڑی چیز ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “I am not as impressed by knowledge as I am by character. Knowledge is a lesser thing; character is a greater thing.” – Ashaq Ahmed Good morning. Have a good day

6/6
NZ's Corner