میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
زندگی میں خیر خواہ لوگ کم ہیںاور …. خامخواہ …. لوگ زیادہ ہیںسنیں سب کی مگر مرضی اپنی کریں ….. تب ہی زندگی میں کامیاب ہوسکتے ہیں ….. ورنہ عموماً لوگ جو مشورے دیتے ہیں وہ بغض سے بھرے ، بد نیتی پر غلط ہی ہوتے ہیں ، اکثر ….. یہ دنیا بڑی عجیب چیز ہے ، نہ آگے سے گزرنے دیتی ہے نہ پیچھے سے ….. لوگوں کی باتوں پر مت جائیں ….. لہذا لوگوں کے متعلق حکم ربی کے مطابق اپنی نیت ٹھیک رکھیں ، آپکی طرف سے کسی سے زیادتی نہ ہو ، باقی مالک پر چھوڑ دیں ….. السلام وعلیکم صبح بخیر۔
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں. جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیںوہاں لفظوں سے تھام لیا کریں ♥️ اسلام وعلیکم صبح بخیر۔
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ سب کی مشکلیں آسان فرمائے اور اپنے خزانے سے عطا فرمائے ۔آمین صبح بخیر
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترسے ہو ۔ کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے ۔ پھر چاہے وہ رشتے ہوں ، خوشیاں ہوں یا سکون ہو۔احباب سلامت رہیں۔ھنستے مسکراتے رہیں۔آمین۔ صبح بخیر
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
آج نہیں تو کل جانا ہی ہے پھر آنکھ روزِ محشر ہی کھلے گی اور ایک دفعہ چلے گئے تو اس دُنیا میں واپسی بھی نا ممکن اس لیے اپنے پیچھے ایسا اثاثہ چھوڑ کر جائیں جو صدقہ جاریہ ہو نہ کہ عذابِ قبر بنے۔۔💙 جزاک اللّہ خیر
میسیج آف دی ڈے۔۔۔؟
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی، سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا۔؟
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
اگر لوگ تم سے متاثر ہورہے ہیں تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو کہ جس نے تمہارے گناہوں کو چھپا کر تمہیں لوگوںکے سامنے معزز بنایا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر اگر لوگ تم سے متاثر ہورہے ہیں تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو کہ جس نے تمہارے گناہوں کو چھپا کر تمہیں لوگوںکے سامنے معزز بنایا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر
#information dailyprompt message messageoftheday pakistan Pakistan news poetry storyline urdupoetry اردو شاعری
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
“ہمیں رشتوں کی قدر ان کی زندگی میں کرنی چاہیے۔ کسی زندہ شخص کے اداس چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنا، اس کی قبر پر پھول چڑھانے سے کہیں بہتر ہے”اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمینالسلام علیکم صبح بخیر
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہےانسان کا دوسرا اور اصل تعارفاسکے الفاظ ہیںاپنا دوسرا تعارف مکمل کرلواتنا مکمل کرلو کہلوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں۔ صبح بخیر
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
🍂__“☘️🌿 ✨دوستی اور تعلقات میں رابطے کم زیادہ ہوتے رہتے ہیںیہ اہم نہیں ہوتا کے ہر وقت کا ساتھ میسر ہو۔ اہم یہ ہے کے جو مقام انسان نے کسی کو ایک بار دیا ہو اس کو برقرار رکھے •💫. 🍃🍂🍃🍂🌹🍃🍂🍃🍂
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔ آپکے الفاظ شیشے کے برتن کی مانند ہوتے ہیں،کوشش کریں کہ اس برتن میں ہمیشہ مٹھاس،بھر کر لوگوں کو پلائیںنہ کہ کانٹے جنکی چھبن،ہمیشہ دل میں محسوس ہوتی رہے۔۔۔
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
اچھے دن کے انتظار میں ساری عمر گزرجاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہےکہ جو گزرگئے وہ ہی دن اچھے تھے❤️اسلام علیکمصبح بخیر
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
آپ نوجـــــــــــوان نسل کوکیسے قائل کـــــــــــــــریں گے کہ تعلیم ہی کامیــــــــابی کی کنجی ہے۔جب کہ ہم اپنے اردگرد تعـــــــــلیم یافتہ لوگوں کو غــــــــــــــــریب اور مجــــــــــــــرموں کو امیر دیکھتے ہیں“ ~ رابرٹ مگابے
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 message messageoftheday