Tag Archives: dailyprompt-1983

What are your daily habits? Daily habits are routines or behaviors that we perform regularly, often without much conscious thought, as part of our everyday lives. These can include a wide range of activities, such as: Personal Hygiene: Brushing teeth, taking a shower, and washing hands. Health and Fitness: Exercising, stretching, or going for a walk. Nutrition: Eating meals at regular times, drinking enough water, and taking vitamins or supplements. Work or Study: Checking emails, attending meetings, and setting daily goals. Home Maintenance: Cleaning, doing laundry, and organizing living spaces. Mental Health: Practicing mindfulness, journaling, or meditating. Social Activities: Spending time with family or friends, or connecting with colleagues. Establishing good daily habits can help improve productivity, health, and overall well-being.

ایک دفعہ مینڈکوں کا ایک گروہ کہیں جا رہا تھا کہ اچانک ان میں سے دو بے دھیانی میں ایک گڑھے میں جا گرے۔ باہر ٹھہرے مینڈکوں نے دیکھا کہ گڑھا ان دو مینڈکوں کی استطاعت سے زیادہ گہرا ہے تو انہوں نے اوپر سے کہنا شروع کر دیا۔ ھائے افسوس، تم اس سے باہر نہ نکل پاؤ گے، کوششیں کر کے ہلکان مت ہونا، ہار مان لو اور یہیں اپنی موت کا انتظار کرو۔ ایک مینڈک کا یہ سب کچھ سن کر دل ہی ڈوب گیا، اس نے ٹوٹے دل کے ساتھ چند کوششیں تو کیں مگر اس جان لیوا صدمے کا اثر برداشت نہ کر پایا اور واقعی مر گیا۔ دوسرے کی کوششوں میں شدت تھی اور وہ جگہ بدل بدل کر، جمپ لگاتے ہوئے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اوپر والے مینڈک پورے زور و شور سے سیٹیاں بجا کر، آوازیں کستے ہوئے، اسے منع…

Read more

یہ عارضی زندگی درحقیقت آپ کے اخلاق کا امتحان ہے اور اس امتحان کا سب سے بڑا میدان آپ کا اپنا گھر ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر This temporary life is actually a test of your morals, and the biggest field of this test is your own home. Good morning. Have a good day

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ گیدڑ نیل کی بالٹی میں گر گیا اور اس کی کھال کا رنگ بدل کر نیلا ہو گیا۔ گیدڑ جب جنگل میں پہنچا تو سب جانور حیرت سے دیکھنے لگے کہ اس رنگ کا تو کوئی جانور پہلے دیکھا نہ سنا، آخر یہ اجنبی جانور کون ہے،گیدڑ کو جب معاملے کا علم ہوا تو خوشی سے پھولے نہ سمایا۔ خبر ہوتے ہوتے جنگل کے بادشاہ شیر تک جا پہنچی کہ کوئی بہت ہی منفرد رنگت والا نیا جانور جنگل میں آیا ہے ،آپ خبر لیجئے۔ شیر نے گیدڑ کو بلایا اور پوچھا کہ تمہارا نام کیا ہے؟ گیدڑ نے چند لمحے سوچا اور بولا،میرانام ہے نیل شیر، اور میں  ایک پنجے سے عام شیر کی گردن  توڑ ڈالتا ہوں۔شیر اس جرات سے بہت مرعوب ہوا،اور کہا کہ تم تو بہت طاقتور معلوم پڑتے ہو ،آج سے تم ہمارے دوست اور مہمان ہو ،کہ طاقتور…

Read more

زبان کی حفاظت دولت کی حفاظت  سے زیادہ مشکل ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “Protecting a tongue is more difficult than protecting wealth.” Good morning. Have a good day

5/5
NZ's Corner