Tag Archives: message

اگر آپ کو راستے کا علم ہے ۔۔۔۔تو۔۔۔۔۔۔۔گم راہ لوگوں کو راستہ بتانا آپکی ذمہ داری ہے۔ لیکن صرف راستہ بتانے کی ذمہ داری آپ کی ہے۔ آپ زبردستی کسی کو اس راستہ پہ گامزن نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔۔۔ السلام وعلیکم صبح بخیر

“اگر تم کبھی خدا کو قریب پاؤتو اس پوچھناکہ ارض و سمادنیا و کائنات کی تخلیق سے پہلےہر چیز سے پہلےاس نے کون سا لفظ لکھا تھاتو یقیناً جواب آئے گا“محمد”اور یہ جان لو کہ محمد کی پہلی میعنی “محبوبِ خدا”اور دوسری م یعنی “محبت”❤️ محمد مصطفیٰ صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️ صبح بخیر

✨ ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْـﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪ ✨صـبـــح بــخیــر 🌻 ✨ اے ربِّ کـائنـــات✨صبح کی نیک ساعتوں کو ہمارے لیئے باعث رحمت۔دن کو باعث برکت اور شام کو باعث عافیت بنا۔ ✨ اے ربِّ کــریــــم ✨ہـم تیری ہی عبـادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مـدد مـانگتے ہیں ہمــاری مـدد فـرمـا۔ ✨ اے ربِّ کــریــــم ✨ہم تجھ سے ہی پناہ چاہتے ہیں ہم کو اپنی پناہ نصیب فرما، اور ہم کو مصیبتوں پریشانیوں سے دور فرما۔🤲 ✨ اے ربِّ کــریــــم ✨ہم سب کو اور ہمارے بہن بھائی، والدین اور عزیزوں کو صحت و تندرستی عطا فرما۔ 🤲 ✨اے ربِّ کــریــــم ✨ہمارے جتنے بھی چھوٹے بڑے بہن بھائی عزیزو عقارب دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ 🤲 ✨ اے ربِّ کــریــــم ✨ہمیں شہادت والی موت نصیب فرما، ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما، اور ہماری قبرکی منزلیں آسان فرما۔🤲 آمیندعاؤں میں یاد رکھنا@everyone

ہم نے آنا ہے عیادت کا بہانہ بنا کر چاۓ پینے۔۔۔ آپ کچھ دیر کے لیے بیمار نہیں ہو سکتے۔۔؟؟؟

السلام علیکمصبح بخیر زندگی ﻋﺒﺎﺩﺗﯿﮟ ﺟُﮭﮑﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﻧﮩﯿﮟ،ﻧﯿﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ- ﻧﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟﮐﮭﻮﭦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﯾﺎﺿﺖ ﺑﯿﮑﺎﺭﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ—–

برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے … انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہےلیکن نعمتوں کا حساب بھول جاتا ہے … لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس لیے نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے … بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ہے ❤️🌸❤️

زندگی میں خیر خواہ لوگ کم ہیںاور …. خامخواہ …. لوگ زیادہ ہیںسنیں سب کی مگر مرضی اپنی کریں ….. تب ہی زندگی میں کامیاب ہوسکتے ہیں ….. ورنہ عموماً لوگ جو مشورے دیتے ہیں وہ بغض سے بھرے ، بد نیتی پر غلط ہی ہوتے ہیں ، اکثر ….. یہ دنیا بڑی عجیب چیز ہے ، نہ آگے سے گزرنے دیتی ہے نہ پیچھے سے ….. لوگوں کی باتوں پر مت جائیں ….. لہذا لوگوں کے متعلق حکم ربی کے مطابق اپنی نیت ٹھیک رکھیں ، آپکی طرف سے کسی سے زیادتی نہ ہو ، باقی مالک پر چھوڑ دیں ….. السلام وعلیکم صبح بخیر۔

صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں. جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیںوہاں لفظوں سے تھام لیا کریں ♥️ اسلام وعلیکم صبح بخیر۔

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ سب کی مشکلیں آسان فرمائے اور اپنے خزانے سے عطا فرمائے ۔آمین صبح بخیر

کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترسے ہو ۔ کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے ۔ پھر چاہے وہ رشتے ہوں ، خوشیاں ہوں یا سکون ہو۔احباب سلامت رہیں۔ھنستے مسکراتے رہیں۔آمین۔ صبح بخیر

آج نہیں تو کل جانا ہی ہے پھر آنکھ روزِ محشر ہی کھلے گی اور ایک دفعہ چلے گئے تو اس دُنیا میں واپسی بھی نا ممکن اس لیے اپنے پیچھے ایسا اثاثہ چھوڑ کر جائیں جو صدقہ جاریہ ہو نہ کہ عذابِ قبر بنے۔۔💙 جزاک اللّہ خیر

ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی، سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا۔؟

اگر لوگ تم سے متاثر ہورہے ہیں تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو کہ جس نے تمہارے گناہوں کو چھپا کر تمہیں لوگوںکے سامنے معزز بنایا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر   اگر لوگ تم سے متاثر ہورہے ہیں تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو کہ جس نے تمہارے گناہوں کو چھپا کر تمہیں لوگوںکے سامنے معزز بنایا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر

“ہمیں رشتوں کی قدر ان کی زندگی میں کرنی چاہیے۔ کسی زندہ شخص کے اداس چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنا، اس کی قبر پر پھول چڑھانے سے کہیں بہتر ہے”اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمینالسلام علیکم صبح بخیر

شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہےانسان کا دوسرا اور اصل تعارفاسکے الفاظ ہیںاپنا دوسرا تعارف مکمل کرلواتنا مکمل کرلو کہلوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں۔ صبح بخیر

🍂__“☘️🌿 ✨دوستی اور تعلقات میں رابطے کم زیادہ ہوتے رہتے ہیںیہ اہم نہیں ہوتا کے ہر وقت کا ساتھ میسر ہو۔ اہم یہ ہے کے جو مقام انسان نے کسی کو ایک بار دیا ہو اس کو برقرار رکھے •💫. 🍃🍂🍃🍂🌹🍃🍂🍃🍂

اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔ آپکے الفاظ شیشے کے برتن کی مانند ہوتے ہیں،کوشش کریں کہ اس برتن میں ہمیشہ مٹھاس،بھر کر لوگوں کو پلائیںنہ کہ کانٹے جنکی چھبن،ہمیشہ دل میں محسوس ہوتی رہے۔۔۔

اچھے دن کے انتظار میں ساری عمر گزرجاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہےکہ جو گزرگئے وہ ہی دن اچھے تھے❤️اسلام علیکمصبح بخیر

‏آپ نوجـــــــــــوان نسل کوکیسے قائل کـــــــــــــــریں گے کہ تعلیم ہی کامیــــــــابی کی کنجی ہے۔جب کہ ہم اپنے اردگرد تعـــــــــلیم یافتہ لوگوں کو غــــــــــــــــریب اور مجــــــــــــــرموں کو امیر دیکھتے ہیں“ ~ رابرٹ مگابے

119/119
NZ's Corner