فلسطین۔۔۔! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن آپس میں ایک جسم کی مانند ہیں۔
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومنوں کی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ محبت و مودت اور باہمی ہمدردی کی مثال جسم کی طرح ہے کہ جب اس کا کوئی عضو تکلیف میں ہوتا ہے تو سارا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے بایں طور کہ نیند اڑ جاتی ہے اور پورا جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے“۔ غزہ کے معاملے میں ہر کوئی اپنے ملک، اپنے فرقے،اور اپنے مسلک کے تحفظات کی بنیاد پر لکھ ، بول اور شیئر کر رہا ہے ۔ لیکن ! کاتب تقدیر اور تاریخ جب لکھے گا تو وہ ان تعصبات اور تحفظات سے آزاد ہو کر لکھے گا ۔ جب سوال ہو گا کہ تو کسی خاص قوم مسلک یا فرقے سے سوال نہیں ہو گا ، سب مسلمانوں سے سوال ہو گا ۔ کس بنیاد پر آپ کا گمان ہے…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 ghaza message messageoftheday Palestine
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! چارلی چپلن 88 سال زندہ رہا۔۔۔
چارلی چپلن 88 سال زندہ رہا۔اس نے دنیاوی زندگی کا خلاصہ مختصراً بیان کیا ہے جو کہ کچھ یوں ہے۔(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔(2) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔(3) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر…:
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
سبق آموز ۔۔۔! اپنی کمزوری کو اپنی طاقت بناو۔ instructive: Make your weakness your strength
A poor man searched the dust of different cities in search of work but could not find any work. He went into the church and began to say in a loud voice“How long will God keep me poor?” The priest scolded the man for not praying like that. He said, “Okay, then you give me something to do, so that I can’t repeat these words again.” The priest said, “You should write down the expenses of the church in addition to those who come here. Apart from fifty dollars per month, I will also be responsible for food and lodging.” The man immediately agreed.The priest gave him an account register and a pen, and the man became the secretary of the churchHe used to tell the priest every day in detail about everything When he had been working for a week, the priest asked him to bring his accounting register…
bloganuary bloganuary-2024-24 bloganuary-2024-25 dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! آج سے 100 سال بعد۔۔۔!
آج سے 100 سال بعد، 2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد مکان پلازےیا مارکیٹیں سب اجنبیوں کی ملکیت ہونگی۔ اگراولادیں بھی ہونگی تو بٕھی وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد یعنی پڑدادا کے بارے میں سوچتے ہیں؟؟؟؟؟؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین😓😥 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،صبح بخیر
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
Free Palestine…! فلسطین
“میں مسلم دنیا کے مسلم مردوں کو مرد مومن نہیں مانتا۔ یہ جرأت بھی ایک “غیرمسلم” کے حصے میں آئی جس کے دل میں فلسطین کا درد ہے۔ سلام کیجئے آسٹریلیا کے John کو۔ بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشقعقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی❤️ اور ایک ہم ہیں جو فلسطین کو فلسطین لکھنے کی بھی ہمت نہیں کرپاتے۔ I do not consider Muslim men in the Muslim world to be male believers. This courage also came to a “non-Muslim” who has the pain of Palestine in his heart. John from Australia, And we are the ones who don’t even dare to write Palestine as Palestine.
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message post
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
چاند ثابت کرتا ہے کے کچھچیزیں فاصلے پر اچھی لگتی ہیں۔
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message post
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! شیطان اور گدھا۔۔۔!
گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا.گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا.جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا کسان واپس آیا اور گدھے کے…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
آپ! بیکار مُجھے شَجرہ دِکھانے آئےآپ’ جو بھی ہیں! وہ لہجے سے پتہ لگتا ہے
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message poetry
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“Generations learn from your actions, not your advice.” ” نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں.”
bloganuary bloganuary-2024-22 dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا (گونگٹ) کہا جاتا ہےاسے گائے بھینسوں کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہےوہ صبح اٹھ کر گوبر کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اور سارا دن جہاں گوبر ملے اس کا گولا بناتا رہتا ہےشام تک اچھا خاصا گولا بن جاتا ہے ﭘﮭﺮ اس گولے کو دھکا دیتے ہوئے اپنی بل تک لے جاتا ہےلیکن بل پر پہنچ کر اسے احساس ہوتا ہے کہ گولا تو بڑا بنا اور بل کا سوراخ چھوٹا ہےبہت کوشش کے باوجود بھی گولا بل کے اندر نہیں جا سکتا اور اسے وہیں پر چھوڑ کر اندر چلا جاتا ہےیہی حال ہمارا ہے ساری زندگی حلال حرام کی تمیز کیے بغیردنیا کا مال و متاع جمع کرنے میں ﻟﮕﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ اور جب آخری وقت قریب آتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ سب تو“ﻗﺒﺮ” میں ساتھ نہیں لے جا سکتے ﺍﻭﺭ…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے ۔۔۔!
خود کو کبھی”ماضی” کا قیدی مت بنائیںوہ ایک سبق تھا، عمر بھر کی سزا نہیںاپنے “حال”میں اور ہر حال میں جینا سیکھیںکٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیںکسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں اور یقین رکھیںہر کوئی اپنے انداز میں منفرد ہے جو آپ کو باکمال لگتا ہےآپ یقینا اسے بے مثال لگتے ہوں گے.. ہنستے مسکراتے رہئے السلام وعلیکم صبح بخیر
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! شیر کی زندگی اور انسان کی موت
حضرت عیسیٰ ؑایک روز جنگل میں جا رہے تھے۔ ساتھ ایک شخص تھا۔ عرض کرنے لگا حضرت! مجھے بھی مردوں کو زندہ کرنے کا ڈھب بتا دیجیے۔ آپؑ نے فرمایا معجزات عطا کرنا اللہ کے اختیار میں ہے جس کو وہ اہل سمجھتا ہے عطا کرتا ہے ہر شخص عصا پھینک کر اژدہا نہیں بنا سکتا۔ نہ اژدہا کے منہ میں ہاتھ ڈال کر اسے پھر لاٹھی بنا سکتا ہے۔ اژدہا کے منہ میں ہاتھ وہی ڈالتا ہے جسے اژدہا بنانا آتا ہے۔ یہ سن کر وہ بولا یا روح اللہ اگر میری یہ عرض قابل پذیرائی نہیں تو میرے سامنے مردہ زندہ کر کے دکھا دیجیے۔ یہ ہڈیاں پڑی ہیں ان میں قم باذن اللہ کہہ کر روح پھونک دیجیے۔ حضرت عیسیٰؑ نے اللہ تعالیٰ سے عرض کیا کہ یا اللہ یہ شخص بڑا ضدی ہے اپنا نفع نقصان نہیں سوچتا تیرا حکم ہو تو اسے معجزہ دکھا دوں۔…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
سبق آموز۔۔۔!
In a forest, a lion cub was drowning in water. Seeing him drowning, the goat felt sorry for him and saved him. When the lion came to know about this, the lion announced that from today, the goat is the queen of the jungle. The eagle was watching this thing. He thought that if I do good to anyone, I would also get respect. One day, he saw that the rat was drowning in the water. He went and pulled it out of the water. The mouse was feeling cold, so he hid it in his wings. After a while, the mouse ran away. When the eagle started flying, it fell on the ground. The mouse was all over it to cut all his wings with its sharp teeth.The eagle went to the goat and said that you helped it, you became a queen, and I helped it, i lost…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageofthed
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
Every morning in Africa, a deer wakes up, and every day, his first thought is to run faster than a tiger in any situation, Otherwise, he will become a lion bite. Every morning in these forests, a lion wakes up, He thinks that he has to outrun the deer at all costs. Otherwise, he will starve. It doesn’t matter who you are, Deer or lion. When the sun rises, then you have to run for your survival. Assalamualaikum, good morning. افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن جاگتا ہے،اور ہر روز اس کا پہلا خیال یہی ہوتا ہے کہ ہر حال میں شیر سے زیادہ تیز دوڑنا ہے،ورنہ وہ شیر کا نوالہ بن جائے گا۔انہی جنگلوں میں ہر صبح ایک شیر جاگتا ہے،وہ یہی سوچتا ہے کہ اسے ہر حال میں ہرن سے زیادہ تیز دوڑنا ہے، ورنہ وہ بھوکا مر جائے گا۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
in nail-biter close competition, Australia always wins 9 out of 10.
In yesterday’s match, many people stopped watching the match after 5 outs, but I had that childhood thing in me that Australia could do anything, and they did exactly the same. They showed their power, which is usually a part of their training, not like our players who give up before the match. Mark waah, steve waah, Mikal Beven, mikal Hussay, Ricky Ponting, Gilchrist, and many other names who have always proved that they are good enough to play at the international level. Afghanistan, as usual, was drowned by their pride. کل کے میچ میں بہت سے لوگوں نے 5 آؤٹ کے بعد میچ دیکھنا چھوڑ دیا تھا مگر میرے اندر وہ بچپن والی بات تھی آسٹریلیا ہے کچھ بھی کر سکتا ہے۔ خیر وہی ہوا میکسول نے اپنی ول پاور دکھائی جو عمومی طور پر ان کی ٹریننگ کا حصہ ہوتا ہے ہمارے پلئیرز کی طرح نہیں میچ سے…
cricket cricketnews CricketWorldCup dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message post
غیر سیاسی۔۔۔! ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا! یوم اقبال۔۔۔!
(علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877)سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں۔دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر۔کبھی اے نو جواں مسلم! تدبر بھی کیا تو نے؟وہ کیا گردوں تھا، تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہو تارا۔ اقبال ڈے کے موقع پہ مسلم دنیا کے حکمران اقبال کی خودی کا فلسفہ فلسطین کے بچوں سے سیکھیں۔ اسلام امن وسلامتی کا دین ہے اور اللہ نے انسانیت کو پیدا کرنے کے بعد اسے اپنے پیغمبروں کے ذریعے دنیا میں رہنے کے طور طریقے اور اصول بتاۓ یہ وہ سنہری اصول تھے کہ جو انسانوں کو رہن سہن کے وہ طریقے بتاتے تھے جنکی وجہ سے دنیا میں سلامتی ہی سلامتی قائم ہوجاۓ ۔مثال کے طور پر مساوات ،عدل ،اخلاق کریمہ اور سب سے بڑھکر ظلم سے انکار ۔مگر انسان کی فطرت میں یہ چیز شامل ہے کہ جب اسے طاقت ملتی ہے وہ اسکا ناجائز استعمال کرتا ہے…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 ghaza message Palestine post
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیر۔ والدین کی دعائیں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیںجو اولاد کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیںیارب ہمارے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرمااور یہ دعا مانگنے والےہاتھوں کوہمیشہ سلامت رکھنا_آمیـــــــن ثم آمیــــن يا رب العالمــــین🤲 خوش رہیے سلامت رہیے۔
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday post
“بھوک”
تقریباً دس سال کا اخبار بیچنے والا لڑکا گھر کے گیٹ کی بار بار گھنٹی بجا رہا تھا – (شاید اس دن اخبار نہ چھپا ہوگا) مالکن باہر آئی اور پوچھا ” کیا ہے؟ بچہ – “آنٹی جی کیا میں آپ کے باغ کی صاف صفائی کر دوں ؟ مالکن – نہیں، ہمیں نہیں کروانا .. بچہ – ترس بھری آواز میں ہاتھ جوڑتے ہوئے.. “پلیز آنٹی جی کروا لیں ، میں اسے بہت اچھا صاف کر دوں گا۔ مالکن – جچ ہوتے ہوئے “ٹھیک ہے، کتنے پیسے لونگے؟ بچہ – پیسے نہیں چاہیے آنٹی کھانا دے دینا – مالکن- اوہ!! چلو ٹھیک ہے کر دو… (لگتا ہے غریب بھوکا ہے پہلے اسے کھانا دے دیتی ہوں .. مالکن سوچنے لگی ) مالکن- اے لڑکے.. پہلے کھانا کھا لو، پھر کام کرنا بچہ – نہیں آنٹی پہلے مجھے کام کرنے دو پھر کھانا دے دینا ۔ مالکن – ٹھیک ہے!…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message poverty
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
ہر وہ رشتہ جو اپنے “فرائض” نبھائے بغیرصرف اپنے “حقوق” مانگتا ھےوہ ہر رشتہ غلط ہے ،خودغرض اور مطلبی ہےایسے رشتوں پر اپنا قیمتی وقت اور احساسات ضائع کرنا خود کو اذیت دینے اور مایوس ہونے کے سوااور کچھ نہیںرشتوں میں دونوں طرف سے قربانی دینا اور مخلص ھونا لازم ہےہر انسان ، سکون اور خوشی چاہتا ھے جو اُس کا حق بھی ہے اور یہ صرف ایک فریق کی ملکیت نہیں ھونا چاہئیےخود کو جذباتی سازش کا شکار نہ ہونے دیںخود غرض لوگ کبھی نہ بدلتے ہیں اور نہ کبھی احساس کرتے ہیں اس جھوٹی امید پر اپنی زندگی کے قیمتی لمحات ضائع مت کریںاپنی خود داری اور سکون کو ہمیشہ اولین رکھیںآپ کو بھی خوش اور پرسکون رہنے کا پوراحق ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday
غیر سیاسی۔۔۔! فلسطین جل رہا ہے مسلم دنیا کے حکمران خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں!!!
فلسطین میں مظلومیت کی نئ داستانیں مرتب ہورہی ہیں رہائشی عمارتیں ،مسجد ،بنک وغیرہ ملبے کا ڈھیر بن رہی ہیں معصوم لوگ اندھی گولیوں اور بموں سے چھلنی ہورہے ہیں مسلم حکمرانوں کو سانپ سونگھا ہوا ہے۔اسکےبرعکس ہماری اکثر عوام غیرت مند ہے مگر وہ دعاؤں کے سوا کیا کرسکتی ہے؟اور دعاؤں سے اسرائیل کو کچھ نہیں پچھلے پچھتر سالوں سے کچھ نہیں ہوا وہ آۓ دن مضبوط ہورہا ہے نہتے انسانوں پر مظالم ڈھانے کیلیے۔ہماری قوم بڑی عجیب قوم ہے انکے پاس نہ علم ہے نہ کردار صرف جذبات ہیں دنیا میں اتنی بڑی تعداد اور مضبوط وسائل رکھنے کے باوجود دنیا میں انکی حیثیت ایک عضو معطل کی سی ہے۔مصر کے مایہ ناز ادیب ڈاکٹر طہٰ حسین اُمت مسلمہ کی بدحالی کے بارے میں فرماتے ہیں:یہ وہ قوم ہےجو دعا سے غربت اور جارحیت کا مقابلہ کرتی ہے،منبر کے خطبوں سے کرپشن کا مقابلہ کرتی ہے،شادی اور ولادت…
dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 dailyprompt-2110 message messageoftheday politics