بلاعنوان۔۔۔🙂!
بیداریِ شعور اور قوموں کی بے حسی: تاریخ کے دو تلخ سبقتاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو ایک دردناک حقیقت بار بار سامنے آتی ہے کہ قوموں کی تقدیر بدلنے والے اکثر وہی لوگ ہوتے ہیں جنہیں خود وہی قومیں تنہا چھوڑ دیتی ہیں۔ جب کوئی مسیحا کسی پسے ہوئے طبقے کے لیے اپنی جان کی بازی لگاتا ہے، تو وہ طبقہ اکثر اپنی مصلحتوں، خوف اور وقتی مفادات کے ترازو میں اس قربانی کو تولنے لگتا ہے۔ چی گویرا سے لے کر محمد کریم تک، تاریخ کے یہ ابواب ہمیں یہ سبق دیتے ہیں کہ “انقلاب” صرف ہتھیاروں سے نہیں، بلکہ شعور کی بیداری سے آتا ہے۔چی گویرا اور چرواہے منطق: جب خوف مقصد پر غالب آ جائےبولیویا کے پہاڑوں میں جب ارنسٹو چی گویرا کو گرفتار کیا گیا، تو دنیا حیران تھی کہ ایک عظیم گوریلا لیڈر، جو گوریلا جنگ کا ماہر تھا، کیسے پکڑا گیا۔ جب…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages nz
” دال کا عذاب” 😅😇😄😅۔۔۔!
ایک شخص کی شادی ہوئی تو باوجود مال دار و صاحبِ ثروت ہونے کے بیگم کے نان نفقہ کے حوالے سے بڑی کنجوسی سے کام لیتا۔ کھانے پینے کے حوالے سے موصوف کو دال کے علاوہ کوئی اور کھانا سوجھتا ہی نہیں تھا، خود تو دال پر گزارا کرتا، ساتھ میں بیوی کو بھی اسی ایک سالن پر گزارا کرنے پر مجبور کر دیا۔ تنگ آکر جب کبھی بیوی دال کے علاوہ کچھ اور سبزی، گوشت لانے کا کہتی تو جوابا بری طرح ڈانٹ ڈپٹ کر خاموش کروا دیتا اور دال کے فوائد گنوانا شروع کر دیتا۔ ایک دن بیوی اپنے مائیکے گئی تو اس کے بھائیوں نے بہن کے اترے چہرے، پھیکی پڑتی رنگت اور نقاہت زدہ جسم کو دیکھ کر اندازہ لگایا کہ بہن خوش نہیں ہے۔ وجہ دریافت کرنے پر پہلے پہل تو بہن نے بات ٹالنا چاہی، مگر بھائیوں کے اصرار پر شوہر کی کنجوسی اور…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😊!
سلطان سیف الدین قطزؒ کی شہادت کی یاد میں: تاریخ کا وہ ہیرو جس نے تاتاری طوفان کو روکا تاریخ انسانی کا دھارا اکثر چند عظیم شخصیات کے ہاتھوں موڑ کھاتا ہے۔ ایسی ہی ایک نادر و نایاب ہستی سلطان سیف الدین قطزؒ کی ہے، جنہوں نے محض چند ماہ کی حکمرانی میں وہ عظیم الشان کارنامہ انجام دیا جس نے نہ صرف عالم اسلام کو تباہی و بربادی سے بچایا بلکہ دنیا کی تاریخ کا رخ ہی بدل دیا۔ ان کی شہادت محض ایک حکمران کی موت نہیں، بلکہ ایک ایسے مجاہد کی آخری قربانی ہے جس نے اپنی جان دے کر امت کو زندگی بخشی۔ بندگی سے سلطنت تک: ایک عظیم سفر قطزؒ کا اصل نام مظفر الدین محمود تھا۔ وہ شاہی خون رکھتے تھے مگر تقدیر نے انہیں بچپن میں ہی منگولوں کے ہاتھوں غلام بنا دیا۔ غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہونے کے باوجود، ان کی…
" "mindset " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
ایک یہودی کا گزر مسلمانوں کی ایک بستی سے ہوااس کے دل میں ایک ترکیب آئی کہ کیوں نہ میں انہیںان کے دین کے تعلق سے ان کے دلوں میں شکوک و شبہاتپیدا کروں؟ اور انہیں ان کے علماء سے بد ظن کر دوں بستی میں داخل ہو نے سے پہلے ہی ایک چرواہے سے ملاقات ہوئییہودی نے سوچا کہ کیوں نہ اسی جاہل سے اس کیابتدا کی جائے اور اس چرواہے کے دل و دماغ میںاسلام کے خلاف شکوک و شبہات پیدا کیا جائے یہودینے اس چرواہے سے ملاقات کی اور کہا کہ میں ایک مسلمانمسافر ہوںباتوں ہی باتوں میں یہودی کہنا لگا کہ ہم مسلمان قرآن مجید کو یاد کرنے کےلیے کتنی مشقت اٹھاتے ہیں جب کہ یہقرآن تیس اجزاء پر مشتمل ہےلیکن قرآن میں بےشمار آیات متشابہ ہیں جو ایک جیسی ہی ہیں بار بار دہرانے کی کیا ضرورت ہےاگر متشابہات جو نکال دیا جائے تو قرآن…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک سبق آموز مزاحیہ کہانی – ضرور پڑھیے پرانے وقتوں میں، لوگوں کو بیوقوف بنا کر مال بٹورنے کے لیے ایک گروہ ہوا کرتا تھا۔ اس گروہ سے وابستہ لوگ ٹھگ کہلاتے تھے۔انہی ٹھگوں کا ایک واقعہ کچھ یوں ہے: ایک دیہاتی بکرا خرید کر اپنے گھر جا رہا تھا کہ چار ٹھگوں نے اسے دیکھ لیا اور چالاکی سے اسے لوٹنے کا منصوبہ بنایا۔چاروں ٹھگ اس کے راستے پر کچھ فاصلے سے کھڑے ہو گئے۔ دیہاتی تھوڑا آگے بڑھا تو پہلا ٹھگ آیا اور بولا:“بھائی، یہ کتا کہاں لے کر جا رہے ہو؟” دیہاتی نے گھور کر کہا:“بیوقوف، تمہیں نظر نہیں آ رہا یہ بکرا ہے، کتا نہیں!” دیہاتی کچھ اور آگے بڑھا تو دوسرا ٹھگ ٹکرایا اور بولا:“یار، یہ کتا تو بڑا شاندار ہے! کتنے کا خریدا؟” دیہاتی نے اسے بھی جھڑک دیا اور تیز قدموں سے گھر کی جانب بڑھنے لگا۔ مگر آگے تیسرا ٹھگ تاک میں…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔🙂!
حضرت عمرو بن معدی کرب زبیدیؓ: جاہلیت کے ڈاکو سے اسلام کے عظیم مجاہد تک ۔۔کِسریٰ اور شاہِ ایران کی شکستدوستو قصہ لمبا ہونے کے لیے معزرت لیکن میں چاہتا تھا کے عظیم شاہ سوار کے کارنامے ہمارے لوگوں کو پتا چل سکیں آپ پڑھیں انشا اللّہ آپ کا وقت ضائع نہیں جائے گا۔ حضرت عمرو بن معدی کرب زبیدیؓ کا شمار اسلامی تاریخ کے نامور بہادروں اور شہسواروں (گھوڑے پر سواری کے ماہروں) میں ہوتا ہے۔ (عمرو میں “ع” پر زبر ہے، “م” اور “و” ساکن ہیں۔ واؤ نہیں پڑھی جاتی) وہ یمن میں آباد عرب قبیلے مذحج کی ایک شاخ بنی زبید سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے زبیدی کہلاتے تھے۔ وہ بڑے ڈیل ڈول اور قد کاٹھ کے آدمی تھے۔ تلوار چلانے میں مہارت رکھتے تھے اور نیزہ بازی میں بہت کم لوگ ان کا مقابلہ کر سکتے تھے۔ وہ اتنے طاقتور اور شہسوار تھے کہ لوگ…
" "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages message messageoftheday bloganuary dailyprompt blogs
چار درویشوں کی کہانی۔۔۔🙂!
(بادشاہ اور درویشوں کی ملاقات)قدیم زمانے کی بات ہے، شہرِ دہلی میں ایک عادل، دانا اور انصاف پسند بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ رعایا اس سے خوش تھی اور دشمن اس کے نام سے لرزتے تھے۔ مگر بادشاہ کے دل میں ایک خلش تھی۔ وہ اکثر سوچتا: “یہ دنیا آخر ہے کیا؟کیا دولت، اقتدار اور شان و شوکت ہمیشہ باقی رہتی ہے؟” ایک دن بادشاہ شکار کے ارادے سے چند خاص امیروں اور سپاہیوں کے ساتھ شہر سے باہر نکلا۔ شکار کھیلتے کھیلتے قافلہ بکھر گیا اور بادشاہ تنہا ایک سنسان راستے پر جا پہنچا۔ شام کا اندھیرا پھیلنے لگا، فضا میں عجیب سی خاموشی تھی۔ کچھ آگے چل کر اسے ایک پرانا باغ نظر آیا۔ باغ کے بیچوں بیچ ایک چبوترہ تھا، جس پر چار درویش خاموش بیٹھے تھے۔ ان کے لباس بوسیدہ تھے، مگر چہروں پر نور، آنکھوں میں صبر اور پیشانیوں پر وقت کے زخم نمایاں تھے۔ بادشاہ…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages messageoftheday
بلاعنوان۔۔۔😃!
میری دادی ایک کہانی سنایا کرتی تھیں ۔کسی زمانے کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں دو عورتیں رہا کرتی تھی ان دونوں عورتوں کی گائے نے ایک ہی دن بچہ دیا۔ ایک عورت کی گائے نے بچھڑا دیا جب کہ دوسری کے ہاں بچھڑی کی پیدائش ہوئی۔ جس عورت کے ہاں بچھڑا پیدا ہوا اس نے اب راتوں رات اپنے بچھڑے کو دوسری عورت کی بچھڑی کے ساتھ تبدیل کر دیا۔ وقت گزرتا گیا اور دونوں بچھڑا بچھڑی بڑے ہوتے گئے۔ جب بچھڑی بڑی ہو کر گائے بنی تو وقت آنے پر اس نے بھی بچہ جنا۔ پہلے زمانے میں رواج ہوتا تھا کہ گاؤں میں گائے کے پہلے دودھ سے بنی “بولی” ایک دوسرے کے گھر تحفے کے طور پر بھیجی جاتی تھی۔ اس عورت نے دوسری عورت کے گھر جب وہ بولی بھیجی تو اسے کھاتے ہی دوسری عورت نے فورا کہا کہ یہ گائے تواس کی…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😊!
ایک چیونٹیوں کے بل میں ایک ننھی سی چیونٹی رہتی تھی۔ وہ نہ سب سے طاقتور تھی، نہ سب سے تیز، نہ سب سے زیادہ عقل مند۔ لیکن اس میں ایک ایسی خوبی تھی جو اسے سب سے منفرد بناتی تھی۔ وہ کبھی کسی کے دکھ کو نظر انداز کر کے آگے نہیں بڑھ سکتی تھی۔ اگر کوئی چیونٹی تھک جاتی اور دانہ نہ اٹھا پاتی تو وہ مدد کرتی۔ اگر کوئی لڑکھڑا جاتی تو اسے سہارا دیتی۔ جب بارش سرنگیں گرا دیتی تو سب سے پہلے وہی دوڑ کر انہیں دوبارہ بنانے لگتی۔ وقت کے ساتھ باقی چیونٹیاں اس کی عادی ہو گئیں۔ وہ ہمیشہ موجود ہوتی تھی۔ کوئی دانہ گر گیا؟ وہ اٹھا لیتی۔ کام پیچھے رہ گیا؟ وہ پورا کر دیتی۔ کوئی تھک گیا؟ وہ اپنا کندھا پیش کر دیتی۔ مگر کسی نے کبھی یہ نہیں پوچھا: “اور تم… کیا تم بھی تھک گئی ہو؟” ہر دن…
" "leadership #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😊!
ایک بادشاہ نے اپنے بیٹے کی تین بار شادی کی کوشش کی وہ ہر رشتہ سے پہلی گفتگو کے بعد انکار کر دیتا تھا۔ آخر کار، والد نے بیٹے کو تنگ آ کر محل سے نکال دیا۔ بیٹا شہر سے باہر کام کی تلاش میں نکل گیا اور ایک مالدار شخص کے ہاں بکریاں چرانے کا کام ملا۔ وہ شخص نوجوان سے بہت متاثر ہوا۔ اس مالدار شخص کی ایک ہی بیٹی تھی اور اس نے سوچا کہ اسے نوجوان سے شادی کروا دے تاکہ وہ ان کے ساتھ رہے۔ اس نے اپنی بیٹی کو یہ بات بتائی، تو بیٹی نے کہا کہ وہ اس نوجوان سے شادی نہیں کرے گی جب تک کہ وہ اس کے ساتھ سفر نہ کرے اور اس کی حقیقت کو جان نہ لے۔ مالک نے نوجوان سے کہا کہ کل تم بکریاں چرنے نہ لے جاؤ، ہم کچھ دنوں کے لیے سفر کریں گے…
" "hope #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages Government Jobs in Pakistan Latest Government Jobs in Pakistan 2025 Punjab Government Jobs Today Health Department Punjab Jobs Education Department Jobs 2025 NTS Jobs in Pakistan messageoftheday bloganuary dailyprompt blogs viral
تاریخ کا سب سے بہادر جاسوس۔۔۔🥷!
کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخ کا سب سے بہادر جاسوس کون تھا؟ وہ جس نے 40 ہزار سپاہیوں پر مشتمل فوج میں گھس کر سپہ سالار کے خیمے تک رسائی حاصل کی… یہ ہے ان کی کہانی:حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے سات افراد کو فارسیوں (ایران) کی خبریں لانے کے لیے روانہ کیا اور حکم دیا کہ اگر ہو سکے تو ان کا ایک آدمی قید کر کے لائیں۔ابھی یہ سات افراد نکلے ہی تھے کہ اچانک انہوں نے فارسی لشکر کو اپنے بالکل سامنے پایا (حالانکہ ان کا خیال تھا کہ دشمن ابھی دور ہے)۔ ساتھیوں نے کہا کہ ہمیں واپس چلنا چاہیے، لیکن ان میں سے ایک مردِ مجاہد نے واپسی سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ اپنا مشن پورا کیے بغیر نہیں جائیں گے۔چنانچہ چھ ساتھی واپس لشکرِ اسلام کی طرف لوٹ گئے، جبکہ ہمارے ہیرو تنِ تنہا ایرانی فوج…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
عربی ادب سے ماخوذ۔۔۔🙂!
*بھیڑیے نے کتے سے پوچھا * کزن، تم نے انسانوں کو کیسے پایا؟ کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں۔ بھیڑیا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟ کتا: نہیں۔ بھیڑیا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟ کتا: نہیں۔ بھیڑیا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟ کتا: ہاں بھیڑیا: بہادر، ہوشیار کو وہ کیا کہتے ہیں؟ کتا: وہ اسے بھیڑیا کہتے ہیں۔ بھیڑیا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے یہ مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ بھیڑیا بن کر رہو؟ میں نے بارہا ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارا ہے، اور وہ اپنے ہیروز کو بھیڑیے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ تم کو یہ سیکھنا چاہیے کہ انسان اپنے جلادوں کے سامنے سر تسلیم خم کرلیتے ہیں اور اپنے وفاداروں کی توھین کرتے ہیں۔
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔🙂!
بچہ شروع سے ہی بہادر تھا، جنگجوانہ مشاغل کھیلنے سے شوق رکھتا۔ بہت کم عرصے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ گھڑ سواری، تلوار، نیزہ بازی اور تیراندازی میں مہارت حاصل کر لی۔ قاضی غلام کی صلاحیتیں دیکھ کر حیران رہ جاتاسلطان شہاب الدین غوری، غزنی کا شہنشاہ، ایک روز شاہی گھڑ دوڑوں کا مقابلہ دیکھ رہا تھا۔ قاضی غلام کو لے کر سلطان کے پاس پہنچ گیا: ” سرکار، ساری سلطنت میں اس غلام کا گھڑ سواری میں کوئی مقابل نہ ثانی ملے گا” سلطان خوبصورت، صحت مند، سانولہ، پرکشش رنگت والے نوجوان غلام کو دیکھ کر مسکرایا۔ جنگلی گھوڑا وحشی تصور کیا جاتا یے، جسے تربیت دینا مشکل ترین کام یے۔ غلام سے پوچھا: ” گھوڑے کو کتنا تیز دوڑا سکتے ہو؟”غلام نے نہایت ادب کے ساتھ جواب دیا: ” حضور, گھوڑے کو تیز دوڑانے میں کوئی مہارت نہیں، اصل مہارت اسے اپنا تابع بنانا ہے” سلطان نے ستائشگی…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
**کھوئے ہوئے باغ کا راجہ** 💀☠️۔۔۔!
پچھلی صدیوں کی داستانیں ہمیشہ انسان کو اپنی طرف کھینچتی ہیں، ان میں چھپی عبرتیں اور سبق ہمارے لیے آج بھی مشعل راہ ہیں۔ ایسی ہی ایک داستان، جو کسی ایک شخص کی نہیں بلکہ بہت سے بھٹکے ہوئے انسانوں کی کہانی ہے، آج میں تمہیں سناتا ہوں۔ یہ کہانی ہے “کھوئے ہوئے باغ” کی، جس کے ارد گرد دنیا کی چکاچوند بکھری ہوئی تھی، مگر اس کا باسی اپنے خالق سے غافل تھا۔ **کھوئے ہوئے باغ کا راجہ** ایک زمانہ تھا جب دنیا کی ایک حسین وادی میں ایک ایسا شخص رہتا تھا جسے لوگ “راجہ” پکارتے تھے، اگرچہ وہ کسی سلطنت کا بادشاہ نہیں تھا، مگر اس کی دولت اور اسبابِ دنیا ایسے تھے کہ کوئی بادشاہ بھی اس پر رشک کرتا۔ اس کے پاس ہر وہ چیز تھی جو انسان کو دنیا میں کامیاب اور خوشحال نظر آنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ سونے کے ڈھیر، چاندی…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😊!
ایران کے ایک سرسبز گاؤں میں ایک نوجوان رہتا تھا، نام سلمان۔ آگ کی پرستش اُس کے قبیلے کا دین تھی اور وہ برسوں سے معبد کی آگ کی نگہبانی کرتا آیا تھا، مگر اس کے دل میں ایک سوال جلتا رہتا: کیا یہ آگ سن سکتی ہے؟ کیا یہ مجھے جواب دے سکتی ہے؟ایک دن راستے سے گزرتے ہوئے اس نے ایک گرجا سے دعاؤں کی آواز سنی۔ خاموشی، سجدہ اور عاجزی نے اس کے دل کو چھو لیا۔ وہ ایک راہب کے پاس گیا، پھر دوسرے، پھر تیسرے۔ ہر ایک نے اسے سچ کے ایک اور دروازے تک پہنچایا۔ آخرکار ایک بوڑھے راہب نے کہا: اے سلمان! وہ زمانہ قریب ہے جب آخری نبی عرب کی سرزمین میں ظاہر ہوں گے۔ وہ صدقہ نہیں کھائیں گے، تحفہ قبول کریں گے اور ان کے کندھوں کے درمیان نبوت کی مہر ہوگی۔ سلمانؓ نے سب کچھ چھوڑ دیا، گھر، وطن…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages messageoftheday messages messageoftheday bloganuary dailyprompt
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک دن بغداد کے قریب دریائے دجلہ کے کنارے ایک نوجوان بیٹھا رو رہا تھا۔ اس کی آنکھیں سرخ تھیں، ہاتھ کانپ رہے تھے، اور دل میں ایک عجیب سی بے چینی تھی۔ وہ کوفہ سے آیا تھا اور اس نے ایک بہت بڑا گناہ کر لیا تھا۔ اس نے شراب پی تھی اور زنا کیا تھا۔ اب اسے اپنی موت کا ڈر تھا اور وہ سوچ رہا تھا کہ قیامت کے دن اللہ کے سامنے کیا منہ دکھائے گا۔اچانک اس نے دیکھا کہ دور سے ایک شخص چلا آ رہا ہے۔ سادہ کپڑے، چہرے پر نور، آنکھوں میں رحمت۔ وہ امام ابوحنیفہؒ تھے۔ نوجوان نے انہیں پہچان لیا اور شرم سے زمین میں گھس جانا چاہا، مگر امام صاحب اس کے پاس آ کر بیٹھ گئے اور بڑی نرمی سے پوچھا:”اے نوجوان! کیا بات ہے؟ کیوں رو رہے ہو؟“نوجوان نے سر اٹھایا اور روتے ہوئے کہا:”یا امام! میں نے…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection messageoftheday messages messageoftheday messages messageoftheday
بلاعنوان۔۔۔😃!
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شدید سردی میں ملانصرالدین کی اپنے دوستوں کے ساتھ ایک انوکھی شرط لگ گئی۔ مُلا کے دوستوں نے کہا:“ملا! اگر تم ایک پوری رات پہاڑی پر بغیر آگ جلائے گزار لو، تو ہم تمہیں ایک سونے کا سکہ دیں گے، اور اگر نہ گزار سکے تو تم ہمیں ایک دن کا کھانا کھلاؤ گے۔” ملا نصرالدین نے یہ شرط قبول کر لی۔انہوں نے ایک کتاب اور موم بتی لی اور پہاڑی پر رات گزارنے چلے گئے۔ موم بتی جلا کر ساری رات کتاب پڑھتے رہے اور کتاب میں یوں کھو گئے کہ رات گزرنے کی خبر ہی نہ ہوئی۔ صبح جب واپس آئے تو دوستوں سے کہا:“میں جیت گیا ہوں، اب مجھے میرا سونے کا سکہ دو۔” دوست بولے:“ملا! کیا تم نے واقعی آگ استعمال نہیں کی؟” ملا نے جواب دیا:“نہیں، میں کتاب اور موم بتی لے گیا تھا۔ اس موم بتی کی روشنی…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان ۔۔۔!
ایک بھینس 🐃 جنگل میں گھبرائی ہوئ بھاگ رہی تھی ۔جب چوہے 🐀 نے دیکھا تو بولا،“تو کیوں بھاگ رہی ہے؟” بھینس 🐃 بولی:“پولیس 👮♂️ جنگل میں ہاتھی 🐘 کا پیچھا کر رہی ہے۔” چوہا 🐀 بولا،“لیکن تُو تو بھینس 🐃 ہے۔” بھینس بولی:“ہاں لیکن یہ پاکستان ہے، یہاں کورٹ میں یہ ثابت کرنے میں برسوں لگ جائیں گے کہ میں ہاتھی نہیں بھینس ہوں۔” یہ سن کر چوہا بھی جنگل کی طرف بھاگ نکلا۔#منقول 😅😅😅 سن 2018ء میں ایک زرعی رقبہ کا فیصلہ سنایا گیا اور زمین ورثاء میں تقسیم کی گئی تھی۔ اندازہ کریں کہ یہ کیس پچھلے 100 سال سے چل رہا تھا، تقسیمِ ہند سے بھی 29 سال پہلے سے۔ہمارے بھی عدالت میں زمین کے چار کیس چل رہے ہیں۔ امید ہے کہ ہمارے پوتے اپنے بچوں کو وہ زمین دینے میں کامیاب رہیں گے۔ 😅 پاکستان میں اوّل تو انصاف نہیں ملتا،اگر بنا رشوت کے…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages messageoftheday messages messageoftheday post blog
آج سے تقریبا 2500 سال پہلے کا ایک سچا واقعہ…!
تقریباً2500 سال پرانی بات ہے، ملکِ یَمَن پر اَسْعَد تُبّان حِمْیَری نامی بادشاہ کی حکومت تھی، چونکہ یَمَن کی زَبان میں بادشاہ کو تُبَّع کہا جاتا تھا اِس لئے تاریخ میں یہ بادشاہ تُبَّعُ الْاَوَّل (یعنی پہلا بادشاہ) اور تُبَّع حِمْیَری کے نام سے مشہور ہوا۔ ایک مرتبہ تُبَّع اپنے وزیر کے ساتھ سیر پر نکلا، تقریباً ایک لاکھ 13 ہزار پیدل چلنے والے اور ایک لاکھ 30 ہزار گُھڑسوار بھی اس کے ہمراہ تھے۔جس جس شہر میں یہ قافِلہ پہنچتا لوگ ہیبت اور تعجّب کے مارے بہت عزّت و اِحتِرام سے پیش آتے تھے۔اِس سفر کے دوران تُبَّع ہر شہر سے 10عُلَما منتخب کر کے اپنے قافلے میں شامل کررہا تھا، یوں کئی شہروں کی سیر کے بعدتقریباً 4 ہزار عُلَما تُبَّع کے قافِلے میں جمع ہوگئے۔ جب یہ قافلہ شہرِ مکّہ پہنچا تو وہاں کے لوگوں نے اِن کی ذرا بھی آؤ بھگت نہ کی، یہ دیکھ کر…
" "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing " "spiritual growth" Business-Oriented: "Motivation " "Spring positivity #bestoftheday #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #Clothes #Colour #DailyInspiration Use long-tail keywords: "Daily inspirational quotes about hope #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection