طارانوس۔۔۔💀☠️!
ابلیس کی نسل کی ابتدا جس جن سے ہوئی اس کا نام “طارانوس” کہا جاتا ہے۔ طارانوس ابلیس سے ایک لاکھ چوالیس ہزار سال قبل دنیا پہ موجود تھا۔ طارانوس کی نسل تیزی سے بڑھی کیونکہ ان پہ موت طاری نہیں ہوتی تھی اور نہ بیماری لگتی تھی البتہ یہ چونکہ آتشی مخلوق تھی تو سرکشی بدرجہ اتم موجود تھی۔ اس جنوں کی نسل کو پہلی موت فرشتوں کے ہاتھوں پیدائش کے 36000 سال بعد آئی جس کی وجہ سرکشی تھی یہاں پہلی بار موت کی ابتدا ہوئی اس سے پہلے موت نہیں ہوتی تھی۔ بعد میں “چلپانیس” نامی ایک نیک جن کو جنات کی ہدایت کا ذمہ سونپا گیا اور وہ ہی شاہ جنات قرار پائے اس کے بعد “ہاموس” کو یہ ذمہ داری دی گئی۔ ہاموس کے دور میں ہی “چلیپا” اور “تبلیث” کی پیدائش ہوئی۔ یہ دونوں اپنے وقت کے بے حد بہادر جنات تھے اور ان…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection message messageoftheday messages messageoftheday bloganuary dailyprompt
بلاعنوان۔۔۔😊!
ایران کے ایک سرسبز گاؤں میں ایک نوجوان رہتا تھا، نام سلمان۔ آگ کی پرستش اُس کے قبیلے کا دین تھی اور وہ برسوں سے معبد کی آگ کی نگہبانی کرتا آیا تھا، مگر اس کے دل میں ایک سوال جلتا رہتا: کیا یہ آگ سن سکتی ہے؟ کیا یہ مجھے جواب دے سکتی ہے؟ایک دن راستے سے گزرتے ہوئے اس نے ایک گرجا سے دعاؤں کی آواز سنی۔ خاموشی، سجدہ اور عاجزی نے اس کے دل کو چھو لیا۔ وہ ایک راہب کے پاس گیا، پھر دوسرے، پھر تیسرے۔ ہر ایک نے اسے سچ کے ایک اور دروازے تک پہنچایا۔ آخرکار ایک بوڑھے راہب نے کہا: اے سلمان! وہ زمانہ قریب ہے جب آخری نبی عرب کی سرزمین میں ظاہر ہوں گے۔ وہ صدقہ نہیں کھائیں گے، تحفہ قبول کریں گے اور ان کے کندھوں کے درمیان نبوت کی مہر ہوگی۔ سلمانؓ نے سب کچھ چھوڑ دیا، گھر، وطن…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages messageoftheday messages messageoftheday bloganuary dailyprompt
بلاعنوان۔۔۔!
احمقوں کی ریاست کا عظیم بادشاہ اپنے چند سپاہیوں کے ساتھ جنگل میں شکار کرنے کیلئے نکلا ہوا تھا کہ بادشاہ کی نظر ایک خوبصورت لڑکی پر پڑتی ہے جو اسی جنگل میں ہی لکڑیاں جمع کر کے اپنی گدھی پر ڈالنے میں لگی ہوتی ہے، بادشاہ اسے دیکھتے ہی فوراً اپنا دل ہاڑ بیٹھتا ہے اور کچھ سپاہیوں کو اس لڑکی کے بارے میں معلومات لینے کیلئے وہی چھوڑ کر باقی سپاہیوں کے ساتھ آگے کو چل دیتا ہے۔ دوسرے دن معلومات کے ملنے پر بادشاہ کو پتا چلتا ہے کہ وہ ایک فقیر کی بیٹی ہے تو بادشاہ اس لڑکی کے ماں باپ کو کچھ پیسے اور سازو سامان دے کر اس سے شادی کر لیتا ہے اور خود کو بدنامی سے بچانے کیلئے سسرال والوں کو محل کی طرف رخ کرنے سے سختی سے منع کرتے ہوے کہتا ہے کہ اگر کچھ بھی آپ لوگوں کو چاہیے…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection messageoftheday messages messageoftheday bloganuary dailyprompt