Author Archives: NZ's Collection

جب حضرت نوح ؑ کشتی بنا رہے تھے تو ایک مومنہ بوڑھی عورت روز اللہ کے نبی کے پاس اپنی گٹھڑی لے کر آتی اور کہتی ”اے اللہ کے نبی، کب کشتی روانہ ہوگی؟“ حضرت نوح ؑ فرماتے ”ابھی دیر ہے۔“ وہ عورت شام تک بیٹھی رہتی اور پھر اٹھ کر چلی جاتی-ایک دن حضرت نوح ؑ نے فرمایا کہ اے عورت، جب جانا ہوا تو تمہیں بتا دیا جائے گا۔ یہ عورت واپس چلی گئی اور انتظار کرنے لگی کہ کب نوح بلائیں گے۔ اس دوران عذاب آگیا اور کشتی روانہ ہو گئی لیکن حضرت نوح علیہ السلام نے اس عورت کو نہ بلایا(ظاہری طور پر نوح ؑ کو اس کو بلانا بھلا دیا گیا)-جب طوفان تھما توایک دن حضرت نوح ؑ کے دل میں محبت اٹھی کہ شہر کو دیکھوں جہاں سے چلا تھا۔ وہاں آئے اور قریب جا کر دیکھا تو ایک جھونپڑی میں دیا جل رہا…

Read more

انسان کی زبان سے اس کے عیب اور خوبیوں کا پتہ چلتا ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر A man’s tongue reveals his faults and virtues. Good morning. Have a good day

If you feel like you’re losing everything, remember, trees lose their leaves every year, yet they still stand tall and wait for better days to come.”( Japanese saying) Life is a journey, and along this path, we are constantly evolving and growing. Good morning, and happy new year May this year bring happiness, success, and prosperity in your life. Stay blessed all. ایک جاپانی کہاوت ہے، “اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ سب کچھ کھو رہے ہیں، تو یاد رکھیں، درخت ہر سال اپنے پتے کھو دیتے ہیں، پھر بھی وہ  لمبے کھڑے رہتے ہیں اور آنے والے بہتر دنوں کا انتظار کرتے ہیں۔” زندگی ایک سفر ہے، اور اس راستے پر، ہم مسلسل بڑھ اور ترقی کر رہے ہیں۔ اسلام علیکم صبح بخیر۔ میری طرف سے  آپ کو سال نو کی بہت مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے یہ سال صحت تندرستی اور برکتیں لیکر…

Read more

  آپ مینڈک کو سونے کی اینٹ پر  بھی بٹھا دو وہ پھر بھی نالے میں کودے گا۔السلام علیکم صبح بخیر If you offered a brick of gold to frog. He will still jump into the drain. Good morning. Have a good day

دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں۔ کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر Do not be quick to mistrust others. Some things are not as they appear. Good morning. Have a good day

لوگوں کے ساتھ ان کی حیثیت کے مطابق نہیں بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کیجئے السلام علیکم صبح بخیر “Treat people not according to their status but according to your own upbringing.” Good morning. Have a good day

انگریزی کہاوت ہے  آپ گھوڑے کو گھسیٹ کر پانی تک لے جا سکتے ہیں مگر اسے پانی پینے پر مجبور نہیں کر سکتے اسی طرح آپکسی کو کامیابی کا راستہ دکھا سکتے ہیں مگر کامیاب ہونےپر مجبور نہیں کر سکتے السلام علیکم صبح بخیر The English proverb says:“You can lead a horse to water, but you can’t make it drink.”Similarly, you can show someone the path to success, but you can not force them to succeed. Good morning. Have a good day

نئی نئی بلندیوں کو ضرور چھوئیں مگر ایسیاونچائیوں سے بچیں جہاں سے دوسرےلوگ چھوٹے نظر آئیں السلام علیکم صبح بخیر Aim to reach new heights, but avoid such elevations where others appear small in comparison. Good morning. Have a good day

تمہاری سب بڑی کامیابی کسی اور کے لیے محض روزمرہ کا معمول ہو سکتی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر Your greatest achievement may be someone else’s daily routine. Good morning. Have a good day

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی بہت مشکل ہے تو باہر جا کر دنیا کا مشاہدہ کریں السلام علیکم صبح بخیر If you think your life is too difficult, go out and see the world Good morning. Have a good day

تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور  تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے السلام علیکم صبح بخیر You have to live no matter what. Then, wouldn’t it be better if you trade in flowers, and the atmosphere around you is always filled with their fragrance Good morning. Have a good day

کامیابیوں کے دروازے شروع میں تنگ ہوتے ہیں کشادہ راہیں انسان کو دھوپ چھاؤں دیکھنے کے بعد ملتی ہیں السلام علیکم صبح بخیر The doors of success are narrow at the beginning.Wide paths are only found after a person has experienced both sunshine and shade. Good morning. Have a good day

زندگی میں ایسا نہیں ہوتا کہانسان کا سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملےکچھ دن ایسے بھی آتے ہیںجس میں دن بھی لمبے اور دھوپ سخت ہوتی ہےلهذا ان ایام میں صبرو شکر کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظارکریں اور زبان کو شکوہ کناں ہونے سے محفوظ رکھیں..السلام علیکم صبح بخیر In life, it doesn’t always happen that a person’s entire path is shaded. There are some days when the days are long, and the sun is harsh. Therefore, during such times, wait for the cool shade with patience and gratitude, and keep your tongue safe from complaints. Good morning. Have a good day

“مشکلات میں پھنسے شخص کو سب سے زیادہ مدد کی  ضرورت ہوتی ہے، مشورہ بعد میں دیا جا سکتا ہے السلام علیکم صبح بخیر “A person trapped in hardship needs help the most; advice can be given later.” Good morning. Have a good day

ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔ خنزیر نے کہا: “مجھ سے لڑو!”شیر نے جواب دیا: “تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں قتل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو قتل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!” خنزیر نے کہا: “اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!”شیر نے کہا: “تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خون سے رنگ دوں!” بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے! کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔جب آپ نیچ لوگوں…

Read more

غلطی کو غلطی جان کر بھیاس کی اصلاح نہ کرنے والا ایک اور غلطی کر رہا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “One who recognizes a mistake but does not correct it is making another mistake.” Good morning. Have a good day

عقل والے کو جاہل سے ایسے خطاب کرنا چاہیے جیسے ڈاکٹر بیمار سے مخاطب ہوتا ہے!!!سقراط السلام وعلیکم صبح بخیر A wise man should address the ignorant like a doctor addresses a sick person!!! Socrates Good morning. Have a good day

ناکامی حتمی نہیں ہوتی۔ آپ اس وقت تک ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا ترک نہیں کر دیتے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Failure is not inevitable. You do not truly fail until you stop trying. Good morning. Have a good day

ہمیں ہمیشہدوسرے سے متفقہونا ضرورینہیں ہے،لیکن یہضروری ہے کہ ہم ایکدوسرے کا احترامکرنا سیکھیں۔ We don’t always have to agree with each other, but it is important that we learn to respect each other. السلام وعلیکم صبح بخیر Good morning. Have a good day

3780/4590
NZ's Corner