Author Archives: NZ's Collection

کمرے میں سب سے اونچی آوازوالا آدمی کمرے کا سب سے کمزورآدمی ہوتا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “The loudest person in the room is the weakest person in the room.” Good morning. Have a good day

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں  میں ایک نیک دل مچھیرا رہتا تھا جو دریا سے مچھلیاں پکڑ کر گزر بسر کرتا تھا۔ ایک سال ایسا  ہوا کہ کافی گرمی پڑی اور مچھیرا تین روز سے گھر پر بیٹھا موسم کے بہتر ہونے کا انتظار کررہا تھا۔لیکن موسم تھا کہ گرم سے گرم ہوتا جارہا تھا۔جو کچھ گھر میں تھا وہ بیٹھ کر کھاپی لیا تھا اسی لئے مجبوراً وہ جال اُٹھا کر دریا کنارے پہنچا۔اُس نے پورے دریا کا جائزہ لیا۔ہوا تیز چلنے کی وجہ سے دریا میں عجیب وغریب شورمچاہوا تھا۔ہوا کی طاقت سے اُٹھنے والی لہریں ایک دوسرے سے مل کر دریا کے کنارے سے ٹکراتیں اور پھر واپس لوٹ جاتیں۔مچھیرے کی ہمت تو جواب دے گئی تھی۔اس کے باوجود اُس نے اپنے آپ پر قابو پایا اور ہمت کرکے اپنی چھوٹی کشتی میں جال سمیت داخل ہو گیا۔ پہلے تو اُس نے کشتی کی…

Read more

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک کنویں میں بہت سے مینڈک رہتے تھے۔اُن میں سے ایک مینڈک بہت بھدا اور بد صورت تھا۔اُس کے ساتھی اُس کا مذاق اُڑاتے تھے۔اُس وقت بھی سب اُس کا مذاق اُڑا رہے تھے تو اُسے بہت غصہ آیا۔”ہمیں دیکھ تو ایسے غصے سے رہے ہو جیسے ہمیں کھا جاؤ گے۔“ ایک مینڈک نے کہا تو باقی سب ہنسنے لگے۔ ”میں تم سب کو دیکھ لوں گا۔“ بد صورت مینڈک بولا۔تو سب اُس کا مذاق اُڑاتے ہوئے خوراک کی تلاش میں کنویں سے باہر چلے گئے۔اُن کے جانے کے بعد بھدا مینڈک سوچنے لگا کہ ان سے کیسے بدلہ لو۔پھر وہ بھی کنویں سے باہر آ گیا۔سامنے اُسے ایک سانپ نظر آیا تو مینڈک نے اُس سے کہا:”کیا تم میرے دوست بن سکتے ہو؟“”کیا تمہیں یہ نہیں معلوم کہ سانپ مینڈک کو کھا جاتا ہے؟“ سانپ نے اُس سے پوچھا۔(جاری ہے) ”مجھے معلوم ہے،لیکن…

Read more

What’s your favourite game (card, board, video, etc.)? Why? What about you? Do you have a favourite game?

جب انسان اپنی غلطیوں کا۔ ۔ “وکیل” اور دوسروں کی غلطیوں کا۔ “حج” بن جائے تو پھر فیصلے نہیں ہوتے ، فاصلے ہوتے ہیں السلام وعلیکم صبح بخیر When a person becomes a “lawyer” for their own mistakes and a “judge” for others’ mistakes, then decisions are not made, only distances are created. Good morning. Have a good day

What foods would you like to make? Well, if I could cook 😃, I would enjoy making a variety of foods 😄 such as:

‏وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ‏ “بھوک” خدا کی  طرف سے آزمائش ہے۔ Those in control of resources tell the poor that “hunger” is a test from God.__ Che Guevara

Dogs or cats? Both dogs and cats make wonderful pets, but it depends on what qualities you’re looking for. Dogs are often more social and active, enjoying lots of interaction and playtime. Cats are typically more independent and low-maintenance, making them great for people who prefer a more relaxed pet. i prefer dogs because of personal liking. Do you have a preference, or are you considering getting a pet?

ایک بادشاہ کو شکار کرنے کا بہت شوق تھا۔ایک دن بادشاہ اپنے مصاحبوں سمیت جنگل میں گیا،تاکہ پرندوں کا شکار کر سکے،لیکن وہاں انھیں کوئی پرندہ نظر نہیں آیا۔وہ جنگل چھوڑ کر آگے ویرانوں میں چراگاہوں کی طرف روانہ ہو گئے۔راستے میں کئی پہاڑیاں اور ندیاں بھی آئیں،جن کو انھوں نے عبور کیا،لیکن انھیں کوئی پرندہ نظر نہیں آیا۔ آخر دوپہر کے وقت وہ ایک بہت بڑی چراگاہ میں پہنچے۔یہ اتنا بڑا میدان تھا،جس کی حد نظر نہیں آ رہی تھی۔میدان کے عین درمیان میں ایک بڑا اور گھنا سایہ دار درخت کھڑا تھا۔بادشاہ اور اس کے مصاحب بے اختیار درخت کی طرف بڑھتے چلے گئے اور درخت کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھ کر سستانے لگے۔اگرچہ وہ بہت تھک چکے تھے،لیکن عادی شکاریوں کی طرح ان کی نگاہیں اب بھی درخت کی شاخوں میں بیٹھے کسی پرندے کو ڈھونڈ رہی تھیں۔ اچانک بادشاہ کی نظر ایک کنٹھ پر پڑی جو…

Read more

خوش نصیبی ایک ایساپرندہ ہے جو تکبر کی منڈیرپر زیادہ دیر نہیں بیٹھتا۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Good fortune is like a bird that does not sit for long on the ledge of arrogance. Good morning. Have a good day

Which activities make you lose track of time? Activities that often make people lose track of time include: 1. Engaging in a favourite hobby, like playing music or painting.2. Playing video games.3. Reading a captivating book.4. Watching movies or binge-watching TV shows.5. Spending time with friends or loved ones.6. Working on a passion project.7. Exercising or participating in sports.8. Exploring nature or going on a hike.9. Browsing the internet or social media.10. Learning something new or studying an interesting subject. What activities make you lose track of time?

اگر نسلوں میں سرداری چاہتے ہو تو کھلانے والی سوچ رکھو کھانے والی نہ رکھو، ورنہ غلامی کی عادت بن جائیگی۔” السلام وعلیکم صبح بخیر “If you want to maintain leadership through generations, adopt the mentality of giving rather than taking; otherwise, the habit of servitude will develop.” Good morning. Have a good day

ایک دن ایک گدھ راستے سے چل رہا تھا کہ اس نے دیکھا کہ ایک خوبصورت برتن زمین پر پڑا ہے۔  وہ حیران تھا اور یقین نہیں کر رہا تھا کہ اتنا خوبصورت برتن دنیا میں کہیں بھی موجود ہے۔ اچانک برتن نے گدھ سے کہا، “میرا نام اوپور ہے۔ میں مافوق الفطرت طاقتوں سے مالا مال ایک زبردست برتن ہوں۔ میں آپ کو خوبصورت بنا سکتا ہوں کیونکہ میں خوبصورتی کی دیوی ہوں۔ میں نے ہزاروں پرندوں اور جانوروں کو خوبصورتی سے نوازا ہے۔ یہاں، صرف میرے مائع کو پیو،  اور تم ایک خوبصورت اور دلکش پرندے میں تبدیل ہو جاؤ گے، میں نے بہت سے پرندوں کو، طوطے، فلیمنگو، فیزنٹ، کوکاٹو اور ہر ایک کو منفرد خوبصورتی سے نوازا ہے۔” گدھ نے برتن کو مشکوک نظروں سے دیکھا، ہچکچاتے ہوئے سر ہلایا، اور پھر سیٹی بجائی، “میں تم پر یقین نہیں رکھتا، اور مجھے تم پر بھروسہ نہیں…

Read more

What bothers you and why? We can be bothered by a wide range of things for various reasons. Here are a few common sources of frustration and their potential reasons: These are just a few examples, and individual tolerance and reactions can vary widely.

” اگر آپکی بحث کسی جاہل انسان کے ساتھ ہو، تو خاموشی اختیار کر لینی چاہئے ۔کیونکہ آپ کی بات اور آواز کتنی ہی دمدار کیوں نہ ہو، مگر آپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے” السلام وعلیکم صبح بخیر “If you are arguing with an ignorant person, it is better to remain silent. No matter how impactful and powerful your words and voice might be, you can not bark better than a dog.” Good morning. Have a good day

زندگی کو کبھی ترک نہ کریں موت کے سوا ہر چیز سے نکلنے کا ایک راستہ ہے السلام وعلیکم صبح بخیر “Never give up on life. Except for death, there is a way out of everything.” Good morning. Have a good day

List 10 things you know to be absolutely certain. 1. The Earth orbits the Sun.2. Water is composed of hydrogen and oxygen (H₂O).3. The speed of light in a vacuum is approximately 299,792,458 meters per second.4. Gravity causes objects to fall towards the centre of the Earth.5. The genetic information of living organisms is encoded in DNA.6. The laws of thermodynamics govern energy and heat transfer.7. Human beings are a species known as Homo sapiens.8. The universe is expanding.9. Mathematics provides a consistent framework for understanding quantities and relationships.10. Life on Earth depends on the sun for energy.

برسوں پہلے کی بات ہے کہ جنگل میں ایک چوہا رہتا تھا۔اس کے بل کے قریب ہی اخروٹ کا ایک بڑا درخت تھا۔جب اخروٹ پکتے تو چوہا بہت خوش ہوتا،کیونکہ ہوا سے پکے ہوئے اخروٹ چوہے کے بل کے بالکل آس پاس آ گرتے تھے اور وہ مزے لے لے کر اخروٹ کترتا اور گری نکال کر کھا جاتا۔ایک مرتبہ اس نے سوچا کہ اگر میں اخروٹوں کو محفوظ کر لوں تو سال بھر ان کے مزے لے سکتا ہوں۔وہ کسی محفوظ جگہ کی تلاش میں اِدھر اُدھر پھرنے لگا۔اس کے بل میں بہت جگہ تھی،مگر جب بارشیں زیادہ ہوتیں تو پانی اس کے بل میں بھر جاتا تھا۔وہ ایک سوکھے ہوئے درخت کے پاس پہنچا۔درخت کے تنے میں اسے سوراخ نظر آیا۔اس نے اندر جھانکا تو خوشی سے وہ اچھل پڑا۔وہ درخت اندر سے کھوکھلا تھا۔ چوہے نے سوچا کہ اخروٹ ذخیرہ کرنے کی اس سے محفوظ جگہ اور…

Read more

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں‌ ایک بڑا زمیندار رہتا تھا۔ خدا نے اسے بہت سی زمین، بڑے بڑے مکان اور باغ ‌دیے تھے، جہاں ہر قسم کے پھل اپنے اپنے موسم میں پیدا ہوتے تھے۔ گائے اور بھینسوں کے علاوہ اس کے پاس ایک اچھی قسم کا بیل اور  گدھا بھی تھا۔ بیل سے کھیتوں میں‌ ہل چلانے کا کام لیا جاتا اور گدھے پر سوار ہو کر زمیندار اِدھر اُدھر سیر کو نکل جاتا۔ ایک بار اس کے پاس کہیں سے گھومتا پھرتا ایک فقیر نکل آیا۔زمیندار ایک رحم دل آدمی تھا۔ اس نے فقیر کو اپنے ہاں ٹھہرایا۔ اس کے کھانے پینے اور آرام سے رہنے کا بہت اچھا انتظام کیا۔ دو چار دن بعد جب وہ فقیر وہاں سے جانے لگا تو اس نے زمیندار سے کہا “چودھری! تم نے میری جو خاطر داری کی ہے، میں ‌اسے کبھی نہیں بھولوں گا۔ تم…

Read more

Are you seeking security or adventure? It depends on the context. For everyday life, I usually seek security for stability and peace of mind. However, I do enjoy adventure when it comes to exploring new ideas, learning, and trying new experiences. What about you? Are you currently seeking more security or adventure in your life?

3900/4590
NZ's Corner