Tag Archives: dailyprompt-2101

خود کو کبھی”ماضی” کا قیدی مت بنائیںوہ ایک سبق تھا، عمر بھر کی سزا نہیںاپنے “حال”میں اور ہر حال میں جینا سیکھیںکٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیںکسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں اور یقین رکھیںہر کوئی اپنے انداز میں منفرد ہے جو آپ کو باکمال لگتا ہےآپ یقینا اسے بے مثال لگتے ہوں گے.. ہنستے مسکراتے رہئے السلام وعلیکم صبح بخیر

حضرت عیسیٰ ؑایک روز جنگل میں جا رہے تھے۔ ساتھ ایک شخص تھا۔ عرض کرنے لگا حضرت! مجھے بھی مردوں کو زندہ کرنے کا ڈھب بتا دیجیے۔ آپؑ نے فرمایا معجزات عطا کرنا اللہ کے اختیار میں ہے جس کو وہ اہل سمجھتا ہے عطا کرتا ہے ہر شخص عصا پھینک کر اژدہا نہیں بنا سکتا۔ نہ اژدہا کے منہ میں ہاتھ ڈال کر اسے پھر لاٹھی بنا سکتا ہے۔ اژدہا کے منہ میں ہاتھ وہی ڈالتا ہے جسے اژدہا بنانا آتا ہے۔ یہ سن کر وہ بولا یا روح اللہ اگر میری یہ عرض قابل پذیرائی نہیں تو میرے سامنے مردہ زندہ کر کے دکھا دیجیے۔ یہ ہڈیاں پڑی ہیں ان میں قم باذن اللہ کہہ کر روح پھونک دیجیے۔ حضرت عیسیٰؑ نے اللہ تعالیٰ سے عرض کیا کہ یا اللہ یہ شخص بڑا ضدی ہے اپنا نفع نقصان نہیں سوچتا تیرا حکم ہو تو اسے معجزہ دکھا دوں۔…

Read more

اگر آپ ہندوستان اور پاکستان کرکٹ کے درمیان فرق جاننا چاہتے ہیں تو صرف یہ دیکھیں کہ دونوں ممالک کھلاڑیوں کو کیسے تیار کرتے ہیں۔ شبمن گل 2018 کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہندوستان کے بہترین بلے باز تھے۔ علی زریاب انڈر 19 ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان کے بہترین بلے باز تھے۔ دونوں نے ورلڈکپ’ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں جگہ بنائی۔ اب تک گل نے 96 لسٹ-اے میچز کھیلے ہیں۔جبکہ زریاب نے 4 لسٹ-اے میچز کھیلے ہیں۔ گل نے 123 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں۔ زریاب نے 0 T20 کھیلے ہیں۔ بی سی سی آئی نے گل کو ‘اے ٹیم’ کے دوروں پر آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز بھیج کر سرمایہ کاری کی۔ اس دوران پی سی بی نے علی زریاب کے لئے کچھ بھی نہیں کیا۔ یہ صرف ایک مثال ہے کہ پاکستان میں ہمارا نظام ہمیں کس طرح مایوس کرتا ہے۔ #PCB #PSL #wcc2023…

Read more

میں الجھ گیا ہوںاس بار درد ایسا ہےکہ میں سمجھنے سے قاصر ہوںمیں بولنا چاہتا ہوں لیکن بول نہیں پا رہاآنکھیں درد کی شدّت سے رونا چاہ رہی ہیںلیکن رو نہیں پا رہامیں لکھنا چاہ رہا ہوںلیکن الفاظ نہیں ہیںمیں بس مسکرا رہا ہوںلیکن شور ماں شور بہت ہے۔۔۔!!!

In a forest, a lion cub was drowning in water. Seeing him drowning, the goat felt sorry for him and saved him. When the lion came to know about this, the lion announced that from today, the goat is the queen of the jungle. The eagle was watching this thing. He thought that if I do good to anyone, I would also get respect. One day, he saw that the rat was drowning in the water. He went and pulled it out of the water. The mouse was feeling cold, so he hid it in his wings. After a while, the mouse ran away. When the eagle started flying, it fell on the ground. The mouse was all over it to cut all his wings with its sharp teeth.The eagle went to the goat and said that you helped it, you became a queen, and I helped it, i lost…

Read more

Every morning in Africa, a deer wakes up, and every day, his first thought is to run faster than a tiger in any situation, Otherwise, he will become a lion bite. Every morning in these forests, a lion wakes up, He thinks that he has to outrun the deer at all costs. Otherwise, he will starve. It doesn’t matter who you are, Deer or lion. When the sun rises, then you have to run for your survival. Assalamualaikum, good morning. افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن جاگتا ہے،اور ہر روز اس کا پہلا خیال یہی ہوتا ہے کہ ہر حال میں شیر سے زیادہ تیز دوڑنا ہے،ورنہ وہ شیر کا نوالہ بن جائے گا۔انہی جنگلوں میں ہر صبح ایک شیر جاگتا ہے،وہ یہی سوچتا ہے کہ اسے ہر حال میں ہرن سے زیادہ تیز دوڑنا ہے، ورنہ وہ بھوکا مر جائے گا۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون…

Read more

بس بھائی اب تو سیمی فائنل ہم ہی کھیلیں گے۔روک سکو تو روک لو🤣 دل جلے شائقین کے دل کی آواز۔

سیمی فائنل کے لیے پاکستان کے کوالیفائی کرنے کا منظرنامہ کچھ یوں ہے۔۔ 287 رنز سے جیت یا 3 اوورز میں کسی بھی ہدف کا تعاقب کرنا ہو گا۔ اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو وہ 400 رنز بنائے اور انگلینڈ کو 109 رنز پر آؤٹ کرئے۔ اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو پاکستان خود بخود آؤٹ ہو جائے گا۔ آپ کے خیالات؟ Qualification scenario for Pakistan to the semi- final: win by 287 runs or Chase any target in 3 overs If Pakistan bat first , they can think about scoring 400 runs and bowling England out on 109 runs. If England bat first, Pakistan will be out automatically. Your thoughts?

پاکستانیوں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ بارش سے شدید متاثر ہونے کا امکان۔ میچ نہ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا اور نیوزی لینڈ کے کل 9 پوائنٹ ہو جائیں گے۔ اس صورتحال میں اگر پاکستان انگلینڈ کو شکست دے دیتا ہے تو پاکستان کے 10 پوائنٹ ہو جائیں گے اور وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا۔

In yesterday’s match, many people stopped watching the match after 5 outs, but I had that childhood thing in me that Australia could do anything, and they did exactly the same. They showed their power, which is usually a part of their training, not like our players who give up before the match. Mark waah, steve waah, Mikal Beven, mikal Hussay, Ricky Ponting, Gilchrist, and many other names who have always proved that they are good enough to play at the international level. Afghanistan, as usual, was drowned by their pride. کل کے میچ میں بہت سے لوگوں نے 5 آؤٹ کے بعد میچ دیکھنا چھوڑ دیا تھا مگر میرے اندر وہ بچپن والی بات تھی آسٹریلیا ہے کچھ بھی کر سکتا ہے۔ خیر وہی ہوا میکسول نے اپنی ول پاور دکھائی جو عمومی طور پر ان کی ٹریننگ کا حصہ ہوتا ہے ہمارے پلئیرز کی طرح نہیں میچ سے…

Read more

(علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877)سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں۔دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر۔کبھی اے نو جواں مسلم! تدبر بھی کیا تو نے؟وہ کیا گردوں تھا، تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہو تارا۔ اقبال ڈے کے موقع پہ مسلم دنیا کے حکمران اقبال کی خودی کا فلسفہ فلسطین کے بچوں سے سیکھیں۔ اسلام امن وسلامتی کا دین ہے اور اللہ نے انسانیت کو پیدا کرنے کے بعد اسے اپنے پیغمبروں کے ذریعے دنیا میں رہنے کے طور طریقے اور اصول بتاۓ یہ وہ سنہری اصول تھے کہ جو انسانوں کو رہن سہن کے وہ طریقے بتاتے تھے جنکی وجہ سے دنیا میں سلامتی ہی سلامتی قائم ہوجاۓ ۔مثال کے طور پر مساوات ،عدل ،اخلاق کریمہ اور سب سے بڑھکر ظلم سے انکار ۔مگر انسان کی فطرت میں یہ چیز شامل ہے کہ جب اسے طاقت ملتی ہے وہ اسکا ناجائز استعمال کرتا ہے…

Read more

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیر۔ والدین کی دعائیں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیںجو اولاد کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیںیارب ہمارے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرمااور یہ دعا مانگنے والےہاتھوں کوہمیشہ سلامت رکھنا_آمیـــــــن ثم آمیــــن يا رب العالمــــین🤲 خوش رہیے سلامت رہیے۔

It’s official The Bangladesh Skipper Shakib Al Hasan already played his last World Cup game against Sri Lanka. In his final match, Shakib played a match, winning 82 runs innings, and took 2 wickets. He also ruined the spirit of gentlemen game by time out dissmisal of Methews . He committed such crimes many times before, even in the domestic matches in Bangladesh.But the chapter is officially closed he was a good cricketer but not a good sportsman as well as a human being. بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پہلے ہی ورلڈ کپ میں اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیل چکے ہیں۔ اپنے آخری میچ میں، شکیب نے 82 رنز کی اننگز کھیلی، اور 2 وکٹیں حاصل کیں۔اس کے علاوہ انہوں نے میتھیوز کو ٹائم آؤٹ کرکے جنٹلمین گیم کی روح کو بھی برباد کردیا۔ وہ اس سے پہلے بھی کئی بار اوچھی حرکات کر چکے ہیں۔…

Read more

تقریباً دس سال کا اخبار بیچنے والا لڑکا گھر کے گیٹ کی بار بار گھنٹی بجا رہا تھا – (شاید اس دن اخبار نہ چھپا ہوگا) مالکن باہر آئی اور پوچھا ” کیا ہے؟ بچہ – “آنٹی جی کیا میں آپ کے باغ کی صاف صفائی کر دوں ؟ مالکن – نہیں، ہمیں نہیں کروانا .. بچہ – ترس بھری آواز میں ہاتھ جوڑتے ہوئے.. “پلیز آنٹی جی کروا لیں ، میں اسے بہت اچھا صاف کر دوں گا۔ مالکن – جچ ہوتے ہوئے “ٹھیک ہے، کتنے پیسے لونگے؟ بچہ – پیسے نہیں چاہیے آنٹی کھانا دے دینا – مالکن- اوہ!! چلو ٹھیک ہے کر دو… (لگتا ہے غریب بھوکا ہے پہلے اسے کھانا دے دیتی ہوں .. مالکن سوچنے لگی ) مالکن- اے لڑکے.. پہلے کھانا کھا لو، پھر کام کرنا بچہ – نہیں آنٹی پہلے مجھے کام کرنے دو پھر کھانا دے دینا ۔ مالکن – ٹھیک ہے!…

Read more

‏ہر وہ رشتہ جو اپنے “فرائض” نبھائے بغیرصرف اپنے “حقوق” مانگتا ھےوہ ہر رشتہ غلط ہے ،خودغرض اور مطلبی ہےایسے رشتوں پر اپنا قیمتی وقت اور احساسات ضائع کرنا خود کو اذیت دینے اور مایوس ہونے کے سوااور کچھ نہیںرشتوں میں دونوں طرف سے قربانی دینا اور مخلص ھونا لازم ہےہر انسان ، سکون اور خوشی چاہتا ھے جو اُس کا حق بھی ہے اور یہ صرف ایک فریق کی ملکیت نہیں ھونا چاہئیےخود کو جذباتی سازش کا شکار نہ ہونے دیںخود غرض لوگ کبھی نہ بدلتے ہیں اور نہ کبھی احساس کرتے ہیں اس جھوٹی امید پر اپنی زندگی کے قیمتی لمحات ضائع مت کریںاپنی خود داری اور سکون کو ہمیشہ اولین رکھیںآپ کو بھی خوش اور پرسکون رہنے کا پوراحق ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر

سرد موسم میں ٹھٹھرتے ہوئے جسموں کے لیے،چادریں کیوں نہ مزاروں سے اٹھا لی جائیں!؟

سنا ہے جنگلوں کا بھیکوئی دستور ہوتا ہے سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو حملہ نہیں کرتا درختوں کی چھاؤں میںجا کر لیٹ جاتاہے ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں مینا اپنے بچے بھول کر۔ کوے کے انڈوں کوپروں سے تھام لیتی ہے سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے توسارا جنگل جاگ جاتا ہے۔سنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں بئے گۓ گھونسلے کاگندمی سایہ لرزتا ہےتو ندی کی مچھلیاںاس کو پڑوسی مانا کرتی ہے کبھی طوفان آجاۓکوئی پل ٹوٹ جائے۔کسی لکڑی کے تختے پر۔گلیری سانپ بکری چیتاساتھ ہوتے ہیں سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ خدا وندا جلیل و معتبر دانا و بینا منصف واکبر میرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی کا کوئی قانون نافذ کر سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے🥺🥺

بچپن کے زمانے 50 & 60 کی دہائی میں ٹینٹ سروس نہیں ہوتی تھی۔ لیکن جب بھی کوئی غمی یا خوشی ہوتی تو ہر گھر سے ایک چارپائی مہمانوں کے لئے آ جاتی۔جانے کہاں گئے وہ دن جب سادگی تھی لیکن بھائی چارہ بھی تھا۔ مل کر کام کرنے والے لوگ خاک ہو گئے ۔اب نفسا نفسی کا عالم ہے۔ ہر ایک کو جلدی ہے۔ پتہ نہیں یہ دوڑ کب تک ہے۔ زندگی تو مختصر ہے۔ پھر بھی لوگ دوڑ رہے ہیں۔ پتہ نہیں کہاں جانا ہے ان کو۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس دوڑ سے بچائے۔ آمین

فلسطین میں مظلومیت کی نئ داستانیں مرتب ہورہی ہیں رہائشی عمارتیں ،مسجد ،بنک وغیرہ ملبے کا ڈھیر بن رہی ہیں معصوم لوگ اندھی گولیوں اور بموں سے چھلنی ہورہے ہیں مسلم حکمرانوں کو سانپ سونگھا ہوا ہے۔اسکےبرعکس ہماری اکثر عوام غیرت مند ہے مگر وہ دعاؤں کے سوا کیا کرسکتی ہے؟اور دعاؤں سے اسرائیل کو کچھ نہیں پچھلے پچھتر سالوں سے کچھ نہیں ہوا وہ آۓ دن مضبوط ہورہا ہے نہتے انسانوں پر مظالم ڈھانے کیلیے۔ہماری قوم بڑی عجیب قوم ہے انکے پاس نہ علم ہے نہ کردار صرف جذبات ہیں دنیا میں اتنی بڑی تعداد اور مضبوط وسائل رکھنے کے باوجود دنیا میں انکی حیثیت ایک عضو معطل کی سی ہے۔مصر کے مایہ ناز ادیب ڈاکٹر طہٰ حسین اُمت مسلمہ کی بدحالی کے بارے میں فرماتے ہیں:یہ وہ قوم ہےجو دعا سے غربت اور جارحیت کا مقابلہ کرتی ہے،منبر کے خطبوں سے کرپشن کا مقابلہ کرتی ہے،شادی اور ولادت…

Read more

پرانی عمارتیں، پرانی گاڑیاں، پرانی موسیقی، پرانے دوست، بوڑھے درخت، باذوق لوگوں کواپنی جانب کھینچتے ہیں..!!

160/187
NZ's Corner