میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں. السلام علیکم صبح بخیر Trust is a delicate glass that, once broken, can never be mended. And even if it is repaired, two faces will always be visible. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
میں نے سیکھا کہ ہر بشر موت کا مزہ چکھے گا، لیکن زندگی کا مزا صرف کچھ ہی لوگ چکھتے ہیں. السلام علیکم صبح بخیر I have learned that every human being will experience the taste of death, but only a few people will experience the taste of life Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! طوفان نوح اور بڑھیا۔ Instructive: flood of Noah and old woman
جب حضرت نوح ؑ کشتی بنا رہے تھے تو ایک مومنہ بوڑھی عورت روز اللہ کے نبی کے پاس اپنی گٹھڑی لے کر آتی اور کہتی ”اے اللہ کے نبی، کب کشتی روانہ ہوگی؟“ حضرت نوح ؑ فرماتے ”ابھی دیر ہے۔“ وہ عورت شام تک بیٹھی رہتی اور پھر اٹھ کر چلی جاتی-ایک دن حضرت نوح ؑ نے فرمایا کہ اے عورت، جب جانا ہوا تو تمہیں بتا دیا جائے گا۔ یہ عورت واپس چلی گئی اور انتظار کرنے لگی کہ کب نوح بلائیں گے۔ اس دوران عذاب آگیا اور کشتی روانہ ہو گئی لیکن حضرت نوح علیہ السلام نے اس عورت کو نہ بلایا(ظاہری طور پر نوح ؑ کو اس کو بلانا بھلا دیا گیا)-جب طوفان تھما توایک دن حضرت نوح ؑ کے دل میں محبت اٹھی کہ شہر کو دیکھوں جہاں سے چلا تھا۔ وہاں آئے اور قریب جا کر دیکھا تو ایک جھونپڑی میں دیا جل رہا…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
If you feel like you’re losing everything, remember, trees lose their leaves every year, yet they still stand tall and wait for better days to come.”( Japanese saying) Life is a journey, and along this path, we are constantly evolving and growing. Good morning, and happy new year May this year bring happiness, success, and prosperity in your life. Stay blessed all. ایک جاپانی کہاوت ہے، “اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ سب کچھ کھو رہے ہیں، تو یاد رکھیں، درخت ہر سال اپنے پتے کھو دیتے ہیں، پھر بھی وہ لمبے کھڑے رہتے ہیں اور آنے والے بہتر دنوں کا انتظار کرتے ہیں۔” زندگی ایک سفر ہے، اور اس راستے پر، ہم مسلسل بڑھ اور ترقی کر رہے ہیں۔ اسلام علیکم صبح بخیر۔ میری طرف سے آپ کو سال نو کی بہت مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے یہ سال صحت تندرستی اور برکتیں لیکر…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
آپ مینڈک کو سونے کی اینٹ پر بھی بٹھا دو وہ پھر بھی نالے میں کودے گا۔السلام علیکم صبح بخیر If you offered a brick of gold to frog. He will still jump into the drain. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں۔ کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر Do not be quick to mistrust others. Some things are not as they appear. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے السلام علیکم صبح بخیر You have to live no matter what. Then, wouldn’t it be better if you trade in flowers, and the atmosphere around you is always filled with their fragrance Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
کامیابیوں کے دروازے شروع میں تنگ ہوتے ہیں کشادہ راہیں انسان کو دھوپ چھاؤں دیکھنے کے بعد ملتی ہیں السلام علیکم صبح بخیر The doors of success are narrow at the beginning.Wide paths are only found after a person has experienced both sunshine and shade. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
زندگی میں ایسا نہیں ہوتا کہانسان کا سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملےکچھ دن ایسے بھی آتے ہیںجس میں دن بھی لمبے اور دھوپ سخت ہوتی ہےلهذا ان ایام میں صبرو شکر کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظارکریں اور زبان کو شکوہ کناں ہونے سے محفوظ رکھیں..السلام علیکم صبح بخیر In life, it doesn’t always happen that a person’s entire path is shaded. There are some days when the days are long, and the sun is harsh. Therefore, during such times, wait for the cool shade with patience and gratitude, and keep your tongue safe from complaints. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“مشکلات میں پھنسے شخص کو سب سے زیادہ مدد کی ضرورت ہوتی ہے، مشورہ بعد میں دیا جا سکتا ہے السلام علیکم صبح بخیر “A person trapped in hardship needs help the most; advice can be given later.” Good morning. Have a good day
شیر کی حکمت…! Wisdom of lion
ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔ خنزیر نے کہا: “مجھ سے لڑو!”شیر نے جواب دیا: “تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں قتل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو قتل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!” خنزیر نے کہا: “اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!”شیر نے کہا: “تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خون سے رنگ دوں!” بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے! کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔جب آپ نیچ لوگوں…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو حقیقت میں ہو السلام علیکم صبح بخیر The greatest courage is to show oneself as one truly is. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
غلطی کو غلطی جان کر بھیاس کی اصلاح نہ کرنے والا ایک اور غلطی کر رہا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “One who recognizes a mistake but does not correct it is making another mistake.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
عقل والے کو جاہل سے ایسے خطاب کرنا چاہیے جیسے ڈاکٹر بیمار سے مخاطب ہوتا ہے!!!سقراط السلام وعلیکم صبح بخیر A wise man should address the ignorant like a doctor addresses a sick person!!! Socrates Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ناکامی حتمی نہیں ہوتی۔ آپ اس وقت تک ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا ترک نہیں کر دیتے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Failure is not inevitable. You do not truly fail until you stop trying. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ہمیں ہمیشہدوسرے سے متفقہونا ضرورینہیں ہے،لیکن یہضروری ہے کہ ہم ایکدوسرے کا احترامکرنا سیکھیں۔ We don’t always have to agree with each other, but it is important that we learn to respect each other. السلام وعلیکم صبح بخیر Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازےبھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپکے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے. السلام وعلیکم صبح بخیر “You will, at some point in life, see those doors closed, which once used to open at the mere sound of your footsteps.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
خود سے کمزور لوگوں کی عزت کرنا شروع کر دو، اللہ پاک طاقتور لوگوں سے تمہاری عزت کروانا شروع کر دے گا السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہصبح بخیر، دن بخیر، زندگی بخیر “Start respecting those who are weaker than you, and Allah will start making powerful people honour you. Peace and blessings be upon you.Good morning. Have a good day, and may life be good.”
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ہر شخص بھلے اچھانہ ہو لیکن ہر شخص میں کچھ نہکچھ اچھا لازمی ہوتا ہے. کبھی کسی معاملے میں قاضی نہ بنو کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہے اور ہرگنہگار کا ایک مستقبل السلام وعلیکم صبح بخیر Every person may not be entirely good, but there is always something good in every person. In some matter, they are good.Do not act as a judge, for every saint has a past, and every sinner has a future. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیںتو لوگوں سے نہ جیتیںبلکہلوگوں کو جیتیں ، لوگوں پر نہ ہنسیںبلکہلوگوں کے ساتھ ہنسیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر If you want to live a happy and content life,don’t compete with people,but win people over.Don’t laugh at people,but laugh with people. Good morning. Have a good day