Tag Archives: PakistanCricket

مچل اسٹارک ورلڈ کپ کے اب تک کے سب سے خطرناک بولر رہے ہیں۔ ورلڈکپ میں سٹارک: میچز – 18 وکٹیں – 49 اوسط – 14.8 اسٹرائیک ریٹ – 19.1 اکانومی – 4.6 ورلڈ کپ کی تاریخ میں ان کے پاس سب سے زیادہ 5 وکٹیں 3 مرتبہ لینے کا اعزاز ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پران کے ہی ہم وطن میک گراتھ ہیں جنہوں نے 49 میچوں میں 2 مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ سٹارک صرف 18 میں 3 مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں اس کی باؤلنگ اوسط سب سے بہترین ہے (کم سے کم 10 میچ کھیلے گئے) ان کے پاس ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ ہے . وہ اس فہرست میں واحد پلئیر ہیں جن کا اسٹرائیک ریٹ 20 سے کم ہے جبکہ اگلا بہترین 23.5 ہے۔ ورلڈ کپ کے واحد ایڈیشن میں سب…

Read more

بابر اعظم نے ورلڈ کپ کی 8 اننگز میں 87.94 کے اسٹرائیک ریٹ سے 67.71 کی اوسط سے 474 رنز بنائے۔ بابر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 22، انگلینڈ کے خلاف 66 میں 63، آسٹریلیا کے خلاف 28 میں 30، جنوبی افریقہ کے خلاف 80 میں 69، نیوزی لینڈ کے خلاف 101، بھارت کے خلاف 51 پر 45 اور بنگلہ دیش کے خلاف 98 میں 96 رنز بنائے! بابر اعظم #WorldCup2023 میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بلے بازوں میں سے ایک بننے کے لیے تیار ہیں اور اپنی ٹیم کو چمپین بنوانے کےلیے تیار ہیں ❤️

جانئیے کس پاکستانی  بالر نے ورلڈ کپ میں کتنی وکٹیں حاصل کیں ایک ورلڈ کپ میں کسی پاکستانی کی سب سے زیادہ وکٹیں: شاہد آفریدی – 8 میچوں میں 21 وکٹیں (2011) وسیم اکرم – 10 میچوں میں 18 وکٹیں (1992) عمران خان – 7 میچوں میں 17 وکٹیں (1988) محمد عامر – 8 میچوں میں 17 وکٹیں (2019) ثقلین مشتاق – 10 میچوں میں 17 وکٹیں (1999) شاہین شاہ آفریدی – 5 میچوں میں 16 وکٹیں (2019)

پڑوسی ملک بھارت کے ابھرتے ہوئے بیٹسمین شبمن گل کے کیریئر کا آغاز اب تک بے حد شاندار رہا ہے ان کا کیرئیر بابر اعظم کے کیریئر سے کافی ملتا جلتا ہے لیکن ان کو بطور اوپننگ بیٹسمین پاور پلے میں کھیلنے کا فائدہ ہے اور وہ بڑے شاٹس بھی کھیلنے سے نہیں چوکتے یہ ہی وجہ ہے شاید ان کے ایک بہتر اسٹرائیک ریٹ کی بھی! یہاں پہ ہم نے بابر اعظم بمقابلہ شبمن گل نمبر1 اور نمبر 2 ODI بلے بازوں کا 35 اننگز کے بعد اعدادوشمار کا موازنہ پیش کیا ہے۔

-حارث رؤف انجری کا شکار اور پوری طرح سے فٹ نہیں۔-نسیم شاہ زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو چکے۔-بابر اور شاہین کپتانی کے لیے لڑ رہے ہیں۔ – شاہین اور افتخار کی نامعلوم وجہ سے لڑائی۔ محمد حفیظ نے پی سی بی چھوڑ دیا۔ ( اصولی فیصلہ👍🏻)– پاکستان نمبر 1 رینکنگ سے نیچے آ گیا ہے۔ ۔ شبمن گل آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 بلے باز بننے کے لیے تیار ہیں۔ – پی سی بی ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کا ردست انتخاب تک نہیں کر سکا سلیکشن کمیٹی کو اپنی بھاری تنخواہ سے غرض ہے سلیکشن کیا ہوتی ہے ان کی بلا جانے انہوں نے بس دی ہوئی پرچی پڑھ کے سنا دی اور بس۔اور بیچارے پاکستانی شائقین دل سے پاکستانی ہونے کی وجہ سے ورلڈ کپ جیتنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ ٹیم ان کی امیدوں پر پورا اتر…

Read more

محمد آصف کی بابر پر تنقید کے بعد کپتان کے والد کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ یاد رہے کے محمد آصف نے کہا تھا کہ میں آج بھی ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم کو میڈن اوور کروا سکتا ہوں، اگر آپ بابر کو اچھی گیندیں کروائیں تو وہ ہٹ نہیں کر سکتا۔ بابر اعظم کے والد نے کہا “اول تو ایسا وقت نہیں آئے گا اگر وقت آ بھی گیا تو بابر احترام کی وجہ سے ہر صورت آپ کا اوور میڈن کھیل جائیگا”، اعظم صدیقی کا محمد آصف کے بیان پر ردعمل

Poor Kamran Akmal Dropped two absolutely dolly catches of Ross Taylor in WC2011 on Shoaib Akhtar bowling when he was playing in 20s.After that Taylor scored century in same game. Guess what? Management and captain dropped Shoaib Akhtar in next match and Kamran Akmal played complete Worldcup🙃. That was last INTL game of Shoaib Akhtar 161Kph and he took retirement. 💔 #Fact for the younger generation. 🥲

میں آصف کو ٹرول نہیں کر رہا ہوں میں جانتا ہوں کہ وہ پاکستان کے اب تک کے بہترین باؤلروں میں سے ایک ہیں۔ لیکن صرف ایک سوال پوچھنا کہ “کیوں اس کے ون ڈے کرکٹ کے اعدادوشمار صرف ایک اوسط بولر کے اعد ادوشمار ہیں؟ وہ بدقسمت تھا؟ یا اسے اوور ریٹیڈ کیا گیا ہے؟ محمد آصف کا ون ڈے کرکٹ ریکارڈ میچز۔ 38 وکٹوں کی تعداد 46اوسط.33.13اکانومی 4.71 یہ اعدادوشمار نسیم، شاہین، عامر، بمراہ، سراج کے اعدادوشمار کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہیں۔ بلکہ یہ اعدادوشمار تو سہیل خان، شنواری، تسکین احمد اور بہت سے لوگوں کے اعدادوشمار سے بھی زیادہ خراب ہیں۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے معیاری بلے بازی کے خلاف، خاص طور پر بھارت کے خلاف کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، افریقہ الیون: 40.20 آسٹریلیا:. 26.37 بنگلہ دیش: 21.61۔ انگلینڈ:. 19.40 (بہت خوب) بھارت:. 44.83😱 اسکاٹ لینڈ:. 29 جنوبی افریقہ:. 68 ☠️…

Read more

*محمد آصف نے گزشتہ روز ورلڈ کپ اسکواڈ سلیکشن کے بارے میں کیا کہا جانئے۔* ” محمد آصف کے مطابق ہمارے پاس اسکواڈ میں تمام اوسط درجے کے گیند باز ہیں؛ کوئی بھی خاص نہیں ہے جو نئی اور پرانی دونوں بال کر سکتا ہو۔ ہمارے پاس ابھی بابر اعظم کی جگہ کپتان بننے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ شاہد آفریدی کوشش کر رہے ہیں کہ شاہین آفریدی کو کپتان بنایا جائے، لیکن یہ آسان نہیں ہے۔” – “شاہین آفریدی کو نیپال جیسی چھوٹی ٹیموں کے خلاف نہیں کھیلنا چاہیے۔ میں نے اپنے کیریئر میں کبھی چھوٹی ٹیموں کے خلاف نہیں کھیلا۔ ایک فاسٹ باؤلر کو اپنے کیرئیر کو طول دینے کے لیے آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان دنوں گیند باز لیگ کرکٹ بہت زیادہ کھیلتے ہیں کیونکہ اس میں پیسہ ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں آغا سلمان کو ایک کھلاڑی کے طور پر نہیں سمجھتا،…

Read more

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم سلیکشن کر لی ہے جس میں مندرجہ ذیل کھلاڑی موجود ہیں بابر اعظم( کپتان)، شاداب خان(نائب کپتان) ، فخر زمان، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، محمد افتخار، سلمان علی آغا، امام الحق، سعود شکیل، محمد وسیم(جونیئر)، محمد نواز، اسامہ میر، عبداللہ شفیق، اور حسن علی مین سکواڈ کا حصہ ہیں جبکہ محمد حارث ابرار احمد اور زمان خان ٹریولنگ ریزرو کے طور پر سلیکٹ کیے گئے ہیں یاد رہے نسیم شاہ جو کہ سب سے زیادہ ابھرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بالر ہیں وہ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں ۔نسیم شاہ کی پرفارمنس پچھلے کچھ وقت سے بہت بہترین تھی. انہوں نے اچھے اچھے پلیئرز کو اپنی بہترین بالنگ سے کافی پریشان کیا۔یہ واقعی میں ایک بری خبر ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک بہترین سلیکشن ہے جس میں بہترین بیٹنگ اور بولنگ کا کمبینیشن…

Read more

Comparing the cricket teams of India and Pakistan involves looking at various aspects of their cricketing history, performance, and impact on the sport. Here’s a comparison: Historical Performance: India has had a more consistent and successful cricketing history in terms of international achievements, including winning multiple ICC tournaments and consistently being ranked among the top teams.Pakistan has also achieved notable success, with victories in ICC tournaments and producing world-class cricketers, but their performance has been marked by periods of inconsistency. Head-to-Head Matches: India has had the upper hand in head-to-head encounters against Pakistan in international cricket, particularly in ICC events.Pakistan has had its moments of triumph against India, but India has dominated the overall record in ODIs and T20Is. Cricketing Legends: Both countries have produced legendary cricketers who are celebrated globally. Players like Sachin Tendulkar, Virat Kohli, Kapil Dev (India) and Wasim Akram, Imran Khan (Pakistan) are iconic figures in…

Read more

31/31
NZ's Corner