Category Archives: NZ’s Blogs

اگر تم پسند کرتے ہو، گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑ کی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سر سبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، پرانے گیت، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس، خاموشی اور آوارگی، تو سمجھو ہم “دوست” ہیں.

🍂__“☘️🌿 ✨دوستی اور تعلقات میں رابطے کم زیادہ ہوتے رہتے ہیںیہ اہم نہیں ہوتا کے ہر وقت کا ساتھ میسر ہو۔ اہم یہ ہے کے جو مقام انسان نے کسی کو ایک بار دیا ہو اس کو برقرار رکھے •💫. 🍃🍂🍃🍂🌹🍃🍂🍃🍂

اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔ آپکے الفاظ شیشے کے برتن کی مانند ہوتے ہیں،کوشش کریں کہ اس برتن میں ہمیشہ مٹھاس،بھر کر لوگوں کو پلائیںنہ کہ کانٹے جنکی چھبن،ہمیشہ دل میں محسوس ہوتی رہے۔۔۔

اچھے دن کے انتظار میں ساری عمر گزرجاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہےکہ جو گزرگئے وہ ہی دن اچھے تھے❤️اسلام علیکمصبح بخیر

‏آپ نوجـــــــــــوان نسل کوکیسے قائل کـــــــــــــــریں گے کہ تعلیم ہی کامیــــــــابی کی کنجی ہے۔جب کہ ہم اپنے اردگرد تعـــــــــلیم یافتہ لوگوں کو غــــــــــــــــریب اور مجــــــــــــــرموں کو امیر دیکھتے ہیں“ ~ رابرٹ مگابے

ہر جگہ بیٹھنا اور ہر جگہ منہ مارنا کبھی کبھی مہنگا پڑ جاتا ہےاس لئے اپنے منہ اور زبان کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر کیجئے۔ غیر ضروری محفل اور غیر معیاری گفتگو سے اجتناب برتیے۔

وہ مجھے چراغ کی خیرات دے رہا ہے۔اُسے بتاؤ, میں دیوانہ چاند ٹھکرا کر آیا ہوں۔

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشــــــارہ کرکےجا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکےتجربہ ایک ہی _ عبرت کے لئے کافی تھامیں نے دیکھا ہی نہیں عــــــــشق دوبارہ کرکے.

Better to die on your feet than live on your knees

موسم نے اپنے تیور بہت تیزی کی ساتھ بدلے ہیں۔ دو دن میں گرم کپڑے، جیکٹس اور لٹرُم پٹرُم صندوقوں اور الماریوں سے برامد ہو چُکا ہے۔ گزشتہ روز بھی وقفے وقفے سے کٙٹا کُٹ قسم کی بارش جاری رہی۔ زوردار قسم کا چٙنگ چاخاڑہ بھی جاری رہا۔ 🖤الحمدُللّٰہ 🖤

‏آواز مِیری تَهک کر مدھم تو ہو سکتی ہے زندگی کی بھاگ دُوڑ سے، لیکن دب نہیں سکتی۔ اَنا پَرست ہوں ایسا کہ لہجے میں میرے کبھی التجا نہیں پاؤ گے تم۔

Lux style award 2023 ceremony has recently been held in Expo Centre, Karachi. It was truly a black and white colour theme ceremony where many actors, actresses, models, fashion designers, directors, producers, sponsors, and musicians participated. This year #LSA2023 was one of the worst award ceremonies ever where we can see injustice and nepotism. Not a single award was rewarded to the right person. Following were the winner of their categories Category Films Film of the Year: KamliBest Film Actor: Feroze Khan (Tich Button)Best Film Actress: Saba Qamar (Kamli) Best Film: Critics Choice: Quaid-e-Azam ZindabaadPlayback Song of the Year: Peela Rung (Parde Mein Rehne Do)Best Film Director(Critics’ Choice): Sarmad Khoosat (Kamli) Category Television: Viewers’ Choice Category: Best TV Play: Kesi teri Khudgharzi Best TV Long Serial: Betiyaan Best Actor Male: Arsalan Naseer (Paristaan)Best Actor Female: Yumna Zaidi (Bakhtawar) Best OST: Mere Humsafar Emerging Talent: Dananeer Mobeen (Sinf-e-Aahan) Best Ensemble Play:…

Read more

اللہ کی بارگاہِ میں اس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت ، کتنے مشہور ، اور کتنے امیر ہیں …!اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ کتنے نیت کے خالص ہیں، کتنے عاجز ہیں اور اس کی مخلوق کے حق میں کتنےمہربان ہیں!!اور اگر آپ اس کی مخلوق کے کام آ رہے ہیںاور لوگ آپ سے متاثر ہورہے ہیں تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو کہ جس نے تمہارے گناہوں کو چھپا کر تمہیں لوگوں کے کام آنے کا شرف بخشا ہے اور وسیلہ بنایا ہے کہ آپ کسی کے کام آسکو۔اس میں آپ کا کوئی کمال نہیں وہ چاہتا تو کسی اور سے بھی یہ کام لے سکتا تھا ۔۔۔!

لاھور کے بازارِ حسن میں ایک فنکار ہوا کرتا تھااستاد گُلو خاں جو کہ رقاصاؤں کو سنگیت اور رقص کی تعلیم دیا کرتا تھا۔ایک وقت تھا کہ خاں صاحب کا لاھوراور ملتان کے بالا خانوں میں طوطی بولتا تھا اور اہلِ ذوق خاں صاحب کی تربیت یافتہ رقاصاؤں کی قدر کیا کرتے تھے۔پھر یوں ہوا کہ اپنے عروج کے زمانہ میں خاں صاحب کو حج پر جانے کا موقع مل گیا۔مکہ میں طواف کرتے ہوۓ عشق کی ایک دبی سی چنگاری سلگ پڑی اور درِ رسول اقدس پر آکربھانبھڑ بن گئ۔استاد گلو خاں کے ہم نوا کہتے ہیں کہ مدینہ شریف آکر خاں صاحب پر ایک عجیب سی کیفیت طاری تھی۔تیسرے روز خاں صاحب نے قافلہ کے امیر سے کہا کہ میں نے مسجد نبوی میں اذان دینی ہے۔امیر صاحب نے لاکھ سمجھایا کہ یہاں پر پورا ایک نظام ہے جس کے تحت مؤذن اور مکبر اپنے اپنے فرائض سر…

Read more

منافق دوست اور سایہ میں کوئی فرق نہیں ہوتادونوں روشنی میں آپ کے ساتھ ہوتےہیں اور اندھیرے میں غائب ہو جاتے ہیں

‏اجنبیوں کو ہماری ذات اور ہماری کہانیوں میںکوئی دلچسپی نہیں ہوتیوہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیںجتنا ان کی مصروفیت کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہےایسے لوگ اس وقت کوئی بات کہہ بھی دیں تو آپ ان کی باتوں پر زیادہ توجہ نا دیں کیونکہ آپ کی کہی ہوئی ہر بات ہر عام انسان کے لیے ہوتی ہی نہیں۔

Many Turkish actors visited Pakistan and praised the hospitality of people living here. First Halit Ergenç known as Sultan Süleyman in Magnificent century, then Engin Altan Düzyatan famous for Ertugrul role and Esra Bilgiç Kaan(Halime Sultan) visited Pakistan. They enjoyed the hospitality and popularity in this region of the World. Now its turn for Burak Özçivit aka Kurulus Osman who is very famous for its roles in many dramas. He is one of the highest paid actors in the Turkish drama industry. He was invited by the J. Brand, the most famous Pakistani brand for its fragrances and clothing. Surely J. Is launching the fragrance with the name Ruler as in the past they have worked with many international stars for the endorsement of their fragrances. As J. is one of the most popular brands around the world and they can afford highly paid actors to step up their business…

Read more

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں۔

باہجوں قلب جےکریں عبادت تےکدےنا بنے نمازیجد تک عشق نا ہوسی دل وچ رب نا ہوسی راضینا بَن مومن نا بَن کافر ، اوہ نا پنڈت نا قاضیبُلھے شاہ اُٹھ یار منا لے لا کے سِر دی بازی

1060/1081
NZ's Corner