Do you think Shaheen Shah afridi is an overrated bowler. کیا آپ کو لگتا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ایک اوور ریٹیڈ باؤلر ہیں؟
To evaluate whether Shaheen Shah Afridi is overrated or not, we need to consider his performance in recent matches and compare it to the expectations placed on him. Cricket opinions can vary widely, so it’s essential to look at a variety of sources and opinions to form a well-rounded perspective on his abilities. His current form is very average rather poor. It seems that he is not fully fit pace has also gone down, line and length is also not good. In my opinion, he needs a break and work on his fitness rather than playing with half fitness, which results in poor performance.
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
حال میں ہی ایک خوبصورت ڈرامہ مائی ری کا بدترین اختتام کیا گیا، ڈرامہ میں یہ میسیج دیا گیا کہ ایک شادی شدہ لڑکی صرف اسی صورت میں پڑھ لکھ سکتی ہے کامیاب ہوسکتی ہے اگر وہ اپنی شادی ختم کردے۔اور طلاق کی وجہ بھی صرف یہ کہ گھر کے بڑوں نے اپنی مرضی سے چھوٹی عمر میں اسکی شادی کردی تھی ؟ڈرامہ رائیٹرز اور پروڈیوسرز سے گزارش ہے طلاق کا تناسب کتنا بڑھ گیا ہے۔اگر کوئی حساس موضوع چھیڑ ہی دیتے ہیں تو اتنے بے ہودہ اختتام سے اس تناسب کو بڑھانے میں خدارا حصہ نہ ڈالیں 🙏
England vs newzeland World Cup 2023 1st Match
England completed their innings and have set a target of 2️⃣8️⃣3️⃣ for Newzeland to win. Narendra Modi Stadium Cricket | #CWC23
Rivalry will start again from where its ended up in 2019. ورلڈ کپ وہی سے شروع ہو گا جہاں پہ ختم ہوا تھا۔۔۔۔
Two finalist of the last world cup will meet again today. The rivalry will start again from where its ended up in 2019.last time England win but not comprehensively, it was controversial win. Most of the people are saying England is the best team,favourite to retain the world cup & rightly so.But i will support New Zealand today. Most gentle cricket team in this universe!!! New Zealand last 5 World Cup:– Lost 2015 Final Vs Aus in Aus.💔– Lost 2016 Semis Vs Eng in India.💔– Lost 2019 Final Vs Eng in Eng.💔– Lost 2021 Final vs Aus in Dubai💔-Lost 2022 semi final vs pak in Aus.💔strongest and brave Team England vs Newzeland Head to Head Matches played. 10England win. 4Tied. 1Newzeland win. 5 Go big Newzeland 💪 گزشتہ ورلڈ کپ کے دو فائنلسٹ آج پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ جنگ پھر سے شروع ہوگی جہاں سے 2019 میں ختم ہوئی…
Victory for Australia in Hyderabad
Victory for Australia in Hyderabad 🙌 Hassan Ali, the last Pakistan batter to depart finding the man at long-off 🫴
اردو شاعری
” خزاں کے کیسری پَتّے غمِ ہجراں کے قاری ہیں سُنو!! نفرت کی صدیوں پر محبت کے اگر سمجھو تو دو لمحے ہی بھاری ہیں “
Expected End of Drama Serial Mayi Ri
مائی ری پاکستانی ڈرامہ آج کل بہت ہٹ جا رہا ہے اس ڈرامے کی کہانی دوسرے ڈراموں سے بہت مختلف ہے۔ اس ڈرامے میں معاشرے کا وہ رنگ دکھایا گیا ہے جس پر زیادہ تر بات نہیں کی جاتی۔ میرے مطابق یہ ایک ایسا ڈرامہ ہے جس میں نا صرف چائلڈ میرج کا ذکر نہیں بلکہ اس میں ایک اور سبق ہے کہ چائلڈ ایجوکیشن کتنی ضروری ہے بچوں کی چھوٹی عمر میں شادی کرنا اتنا برا نہیں جتنا یہ برا ہے کہ ان کو شادی کا مطلب نہ بتایا جائے، ان کو ذمہ داری کے احساس سے محروم رکھا جائے اور ان سے ان کا بچپن، جوانی اور آزاد زندگی جینے کا حق چھین لیا جاۓ۔ اس ڈرامے میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکی تو گزارہ کر ہی لیتی ہے ہر مشکل حالات میں لیکن لڑکے کی شادی چھوٹی عمر میں کرنا مطلب یہ کہ اس کی زندگی کو…
Unbelievable Adam Zampa
ورلڈ کپ 2019 سے اب تک 23 گیند بازوں نے 45-50 اوورز کے درمیان میں 10 یا اس سے زیادہ اوورز کرائے ہیں۔ ایڈم زمپا اس فہرست میں واحد اسپنر ہیں۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کاسب سے بہترین اوسط ہے جو کہ 9.57 ہے،اور دوسرے نمبر پر بہترین اسٹرائیک ریٹ 8.57 بھی ان ک ہےاور تمام 23 بولرز میں بہترین ڈاٹ فیصد 51.67 بھی ان کا ہی ہے۔ یہ بہترین اعدادوشمار ہیں۔ ٹیمیں 35 اوورز کے بعد بھی اسپنرز کو گیند نہیں کراتی اور یہ زمپا اسپنر ہو کر بھی دنیا کا بہترین ڈیتھ باؤلر بھی ہے۔ ایڈم زمپا ناقابل یقین چیزیں کر رہے ہیں!
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔
ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانےکی آخری تاریخ 31 اکتوبر کر دی گئی اب تک 18 لاکھ کے قریب افراد ٹیکس گوشوارے جمع کراچکے ہیں، ایف بی آر
Go big Shadab Khan
میں ہمیشہ سے اس حق میں ہوں کہ تعمیری تنقید ہونی چاہیے اور اس میں نفرت نہیں ہونی چاہیے۔ شاداب خان اتنے سالوں کی ون ڈے کارکردگی اب تک کوئی خاص نہیں ہے حالانکہ کے وہ ٹیم کے نائب کپتان چلے آ رہے ہیں ۔ وہ باؤلنگ آل راؤنڈر ہیں اور اب تک 63 میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے نام 32 کی مجموعی اوسط سے 82 وکٹیں ہیں۔ اپنے 63 میچوں میں سے انہوں نے SA , Eng , NZ , IND کے خلاف 33 کھیلے اور اعدادوشمار یہ ہیں۔ 32 اننگز 33 وکٹیں 49 اوسط 51 اسٹرائیک ریٹ یہ اب تک کسی فرنٹ لائن سپنر کے بدترین اعدادوشمار ہیں۔ ان کا اوسط صرف 6 ٹیموں کے خلاف 34 سے کم ہے اور وہ ٹیمیں Afg , HK , Nep , Zim , WI اور SL ہیں۔ ون ڈے میں ان کے پاس صرف پانچ 4فرز ہیں اور اب…
Shaheen Afridi: Indeed a threat for all teams in Worldcup 2023
ورلڈ کپ 2019 میں شاہین آفریدی نے قابل ذکر کارکردگی دکھائی تھی ۔ شاہین نے 5 میچوں میں 4.96 کے اکانومی ریٹ اور 14.6 کی اوسط کے ساتھ 16 وکٹیں حاصل کیں تھیں، ورلڈ کپ کے 3میچوں سے محروم ہونے کے باوجود پاکستانی تیز گیند باز نےایک ورلڈ کپ میں کسی بھی پاکستانی گیند باز کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کی فہرست میں چھٹا نمبر حاصلکیاتھا: – اس فہرست میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں۔شاہد آفریدی – 8 میچوں میں 21 وکٹیں (2011) وسیم اکرم – 10 میچوں میں 18 وکٹیں (1992) – عمران خان – 7 میچوں میں 17 وکٹیں (1988) – محمد عامر – 8 میچوں میں 17 وکٹیں (2019) – ثقلین مشتاق – 10 میچوں میں 17 وکٹیں (1999) – شاہین آفریدی – 5 میچوں میں 16 وکٹیں (2019) شاہین آفریدی کو ٹورنامنٹ2023 میں سب سے زیادہ متاثر کن باؤلرز کی فہرست بھی واضح…
Breaking News: One more blast in KPK Hangu
Another sad news from Hangu KPK, Blast in Mosque during Jumma khutba, several namazi injured..!! ایک اور خبر: کےپی کے علاقے ہنگو میں جامعہ مسجد خطبہ کے دوران دھماکا۔ بڑی تعداد میں نمازی زخمی
Breaking News: Blast in Balochistan
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں میلادالنبی جلوس پر بم دھماکہ،اب تک جانبحق افراد کی تعداد 50 سے زائد ہوچکی ہے۔ پاکستان اور پاکستانی محفوظ نہیں ہیں۔ 😰
مچل اسٹارک: آج کی کرکٹ کا خطرناک ترین باؤلر ؟
مچل اسٹارک ورلڈ کپ کے اب تک کے سب سے خطرناک بولر رہے ہیں۔ ورلڈکپ میں سٹارک: میچز – 18 وکٹیں – 49 اوسط – 14.8 اسٹرائیک ریٹ – 19.1 اکانومی – 4.6 ورلڈ کپ کی تاریخ میں ان کے پاس سب سے زیادہ 5 وکٹیں 3 مرتبہ لینے کا اعزاز ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پران کے ہی ہم وطن میک گراتھ ہیں جنہوں نے 49 میچوں میں 2 مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ سٹارک صرف 18 میں 3 مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں اس کی باؤلنگ اوسط سب سے بہترین ہے (کم سے کم 10 میچ کھیلے گئے) ان کے پاس ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ ہے . وہ اس فہرست میں واحد پلئیر ہیں جن کا اسٹرائیک ریٹ 20 سے کم ہے جبکہ اگلا بہترین 23.5 ہے۔ ورلڈ کپ کے واحد ایڈیشن میں سب…