انڈیا کو دی جانے والی دوسری نیو بال میں ایسا کیا تھا پوری نیوزی لینڈ ٹیم کو آؤٹ کر دیا۔۔۔!!!!؟
ورلڈ کپ کرکٹ 2023 کا پہلا سیمی فائنل انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ اختتام کو پہنچا۔ انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 397 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 327 رنز بنا سکی۔۔انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے دی۔ انڈیا کی جانب سے محمد شامی نے تباہ کن بالنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کی۔۔ انڈیا کی ٹیم نے بالنگ اور بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔ 25 اور کے بعد انڈیا کو جب دوسری بال نیو دی گئی تو انڈیا نے پوری ٹیم کو اؤٹ کر دیا۔کیا کوئی خاص بال تھی وہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ کل 16 نومبر کو ساؤتھ افریقہ بمقابلہ اسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا جو بھی ٹیم جیتے گی وہ فائنل میچ انڈیا کے ساتھ کھیلے گی۔۔
غیر سیاسی۔۔۔! ابشعوربیدارہورہا ہے۔۔۔!!!
ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔بابا جی نے کہا:-بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔بابا جی نے کہا:-چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔🇵🇰صرف ہاتھ ملانے خیریت…
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
خزاں کے زرد پتوں کا کوئی سایہ نہیں ہوتابہت بےمول ہو کر جب زمیں پر آن گرتے ہیںتو یخ بستہ ہوائیں بھیانہی کو زخم دیتی ہیں۔
بھارت کرکٹ بورڈ اور شبمن گل۔ بمقابلہ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور علی زریاب۔ دو قومی نظریہ
اگر آپ ہندوستان اور پاکستان کرکٹ کے درمیان فرق جاننا چاہتے ہیں تو صرف یہ دیکھیں کہ دونوں ممالک کھلاڑیوں کو کیسے تیار کرتے ہیں۔ شبمن گل 2018 کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہندوستان کے بہترین بلے باز تھے۔ علی زریاب انڈر 19 ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان کے بہترین بلے باز تھے۔ دونوں نے ورلڈکپ’ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں جگہ بنائی۔ اب تک گل نے 96 لسٹ-اے میچز کھیلے ہیں۔جبکہ زریاب نے 4 لسٹ-اے میچز کھیلے ہیں۔ گل نے 123 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں۔ زریاب نے 0 T20 کھیلے ہیں۔ بی سی سی آئی نے گل کو ‘اے ٹیم’ کے دوروں پر آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز بھیج کر سرمایہ کاری کی۔ اس دوران پی سی بی نے علی زریاب کے لئے کچھ بھی نہیں کیا۔ یہ صرف ایک مثال ہے کہ پاکستان میں ہمارا نظام ہمیں کس طرح مایوس کرتا ہے۔ #PCB #PSL #wcc2023…
فلسطین۔۔۔!
میں الجھ گیا ہوںاس بار درد ایسا ہےکہ میں سمجھنے سے قاصر ہوںمیں بولنا چاہتا ہوں لیکن بول نہیں پا رہاآنکھیں درد کی شدّت سے رونا چاہ رہی ہیںلیکن رو نہیں پا رہامیں لکھنا چاہ رہا ہوںلیکن الفاظ نہیں ہیںمیں بس مسکرا رہا ہوںلیکن شور ماں شور بہت ہے۔۔۔!!!
فیصلہ ہو گیا اب پاکستان ہی سیمی فائنل کھیلے گا۔
بس بھائی اب تو سیمی فائنل ہم ہی کھیلیں گے۔روک سکو تو روک لو🤣 دل جلے شائقین کے دل کی آواز۔
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
The biggest change in my life came when I understood myself that what is not ours will be taken from our lips. And what is ours will be taken out from between two mountains and placed in our cradle. And I was satisfied that surely Allah’s decisions are better than our wishes. Assalamualaikum good morning. میری زندگی میں سب سے بڑی تبدیلی تب آئی جب میں نے خود کو سمجھا لیا کہ جو چیز ہماری نہیں ہے وہ ہمارے ہونٹوں کے بیچ میں سے بھی چھین لی جائے گی. اور جو ہماری ہے وہ دو پہاڑوں کے درمیان سے نکال کر بھی ہماری جھولی میں رکھ دی جائے گی۔اور بس میں مطمئن ہو گیا کہ بیشک اللہ کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر۔ For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
Qualification scenario for Pakistan to the semi- final: سیمی فائنل کے لیے پاکستان کے کوالیفائی کرنے کا منظرنامہ
سیمی فائنل کے لیے پاکستان کے کوالیفائی کرنے کا منظرنامہ کچھ یوں ہے۔۔ 287 رنز سے جیت یا 3 اوورز میں کسی بھی ہدف کا تعاقب کرنا ہو گا۔ اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو وہ 400 رنز بنائے اور انگلینڈ کو 109 رنز پر آؤٹ کرئے۔ اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو پاکستان خود بخود آؤٹ ہو جائے گا۔ آپ کے خیالات؟ Qualification scenario for Pakistan to the semi- final: win by 287 runs or Chase any target in 3 overs If Pakistan bat first , they can think about scoring 400 runs and bowling England out on 109 runs. If England bat first, Pakistan will be out automatically. Your thoughts?
قدرت کا نظام۔۔۔! نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا۔۔۔! بارش کا امکان۔۔۔!
پاکستانیوں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ بارش سے شدید متاثر ہونے کا امکان۔ میچ نہ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا اور نیوزی لینڈ کے کل 9 پوائنٹ ہو جائیں گے۔ اس صورتحال میں اگر پاکستان انگلینڈ کو شکست دے دیتا ہے تو پاکستان کے 10 پوائنٹ ہو جائیں گے اور وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا۔
The Bangladesh Skipper Shakib Al Hasan already played his last World Cup game against Sri Lanka.
It’s official The Bangladesh Skipper Shakib Al Hasan already played his last World Cup game against Sri Lanka. In his final match, Shakib played a match, winning 82 runs innings, and took 2 wickets. He also ruined the spirit of gentlemen game by time out dissmisal of Methews . He committed such crimes many times before, even in the domestic matches in Bangladesh.But the chapter is officially closed he was a good cricketer but not a good sportsman as well as a human being. بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پہلے ہی ورلڈ کپ میں اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیل چکے ہیں۔ اپنے آخری میچ میں، شکیب نے 82 رنز کی اننگز کھیلی، اور 2 وکٹیں حاصل کیں۔اس کے علاوہ انہوں نے میتھیوز کو ٹائم آؤٹ کرکے جنٹلمین گیم کی روح کو بھی برباد کردیا۔ وہ اس سے پہلے بھی کئی بار اوچھی حرکات کر چکے ہیں۔…