فلسطین پہ اسرائیلی مظالم اور 41 ملکی اسلامی فوج۔۔۔!منافق ترین لوگ، بدترین ذہنی غلام۔۔۔!
اسرائیل فلسطینی عوام پر فاسفورس کی مہلک بمباری کر رہا ہے. اور مسلم ممالک خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ 41مسلمان ممالک کی ایک فوج بھی ہےجس کے سپہ سالار جناب راحیل شریف ہیں۔یمن کےباغی گروہ کو قابو میں لانےوالی عظیم اسلامی فوج اسرائیل کےسامنے ناصرف خاموش ہےبلکہ آہ بھی سوچ سمجھ کرنکال رہی ہے۔ منافق ترین لوگ بلکہ بدترین غلام ہیںنہ صرف پاکستان بلکہ تقریبا تمام اسلامی ممالک اصل میں آزاد ملک نہیں امریکہ کی کالونی ہیںحتی کہ یہ خودمختار آزاد ریاست بھی نہیں ہیں سننے میں آتا ہے امریکہ کی تقریبا تیس سے زائد ریاستیں ہیں جبکہ اسلامی ممالک کو ملا لیا جائے تو ستر ریاستیں بن جائیں گی۔ یقین کریں یہ ایمان کے امتحان کا وقت ہے اگر مظلوم مسلمانوں پر ظلم وستم دیکھ کر ماتھے پر شکن تک نہیں آتا تو ایسی مسلم اقوام کے لیڈروں اور اسلامی اتحادی فوج کو مر ہی جانا…
پاکستان ٹور آف آسٹریلیا اور ٹیم سلیکشن۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
چیف سلیکٹر وہاب ریاض صاحب نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیف سلیکٹر صاحب پوچھنا یہ تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ کیا آپ خود باؤلنگ کروائیں گے۔ آسٹریلیا میں جہاں ہم وسیم اکرم،وقار یونس، شعیب اختر اور ثقلین مشتاق کے ہوتے بھی بری طرح ناکام رہے ہیں اس کے باوجود آپ نے یہ گلی محلے کے باولر سلیکٹ کر ڈالے؟؟؟آسٹریلیا کی ٹیم میں پیٹ کمنز، مچل سٹارک جوش ہیزل ووڈ جسے باولر ہیں اور ہماری ٹیم میں؟ ؟؟ آسٹریلیا میں لیگ اسپنر کامیاب ہیں لیکن ادھر یاسر شاہ غائب ہے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں۔ معذرت کے ساتھ اس باؤلنگ کے ساتھ آپ آسٹریلیا کے 5 کھلاڑی بھی آوٹ نہیں کر سکتے۔ٹیم کے ہیڈ کوچ وہ ہیں کہ جن کی اپنی تکنیک ٹیسٹ کرکٹ کے لیے موزوں نہیں وہ کیا پلئیرز کو بتائیں گے۔اور سلیکٹر صاحب کی خود ٹیم میں جگہ نہیں تھی اب وہ ٹیم کا…
The right person, but the wrong time.
The right person, but the wrong time.A seven word short story.
” شہر فلسطین اور بیت المقدس “
بیت المقدس انبیاء کی سر زمین ، انبیاء کی مسکن ، اور پوری امت کے لیے قبلہ اول ، خانہ کعبہ سے پہلے دنیا بھر میں پھیلی امت مسلمہ کے لیے قبلہ اول تھا امت مسلمہ کے لیے ڈھڑکتا دل، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔حضرت ابرہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی، اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے لوط علیہ السلام کی قوم کو اس عذاب سے نجات دی جو انکی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا ، حضرت داؤد علیہ السلام نے اسی سر زمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا، حضرت سلیمان علیہ السلام اسی ملک میں بیٹھ کر پوری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے اس سر زمین کو انبیاء کی سر زمین بھی کہا جاتا ہے۔ ۔ آج ہر مسلمان کے لیے یہ امر باعث تکلیف ہے کہ انبیاء کی سرزمین عرصہ دراز سے…
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
مسیحا ! آپ ہیں زیرِ علاج حیرت ہے !یہ کوۓ عشق کے اُلٹے رواج حیرت ہے ! ہمارے ہاں تو جو روٹھے اُسے مناتے ہیںتمہارے ہاں نہیں ایسا رواج حیرت ہے ! فراز دل بھی دکھاتے ہو ،اور چاہتے ہوضمیر بھی نہ کرے احتجاج ! حیرت ہے !
,ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
تقاضے کبھی ختم ہوتے ہی نہیں ہیں زندگانی کےکبھی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے۔
فلسطین۔۔۔!!!
جب تمہیں اپنا غم بڑا لگنے لگےتو تم فلسطین کے بچوں کو دیکھ لینایا اللہ پاک ان پر رحم و کرم فرما،آمین #Gaza_Under_Attack #Gaza
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک مرتبہ پھر غیر دانشمندانہ فیصلے؟؟؟؟۔۔۔!
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بنا سوچے سمجھے کپتان بنا ڈالے۔ شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہوں گے۔ شان مسعود تکنیکی اعتبار سے اچھا کھلاڑی ہے۔لیکن آپ ان کو ٹیم میں مسلسل موقع تو دیتے ان کو تیار تو کرتے پھر کپتان بناتے۔ آپ کی پلینگ الیون میں تو وہ فٹ ہو نہیں پا رہے تھے اور اب آپ نے ان کو کپتان بنا ڈالا۔ سابق کپتان لیجنڈ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ بابر اعظم میرا فیورٹ رہا ہے۔ بابراعظم چار سال سے قومی ٹیم کا کپتان رہا ہے، بابر اعظم کی قیادت میں بہت سے مسائل ہیں، بابر اعظم بطور لیڈر کامیاب نہیں ہو سکے۔ ٹھیک ہے مان لیا کہ بابر اعظم کو کپتان بنانا غلط اقدام تھا۔ کیا ان فٹ شاہین کو کپتان بنانا ٹھیک ہے۔ شاہین کی اپنی فٹنس اور فیلڈنگ ٹھیک نہیں۔145 سے…
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
میں نے سوچا نا تھا دنیا سے کہوں گا یہ بھی آج کل تجھ سے میری بات نہیں ھوتی ھے۔