Author Archives: NZ's Collection

تقریباً دس سال کا اخبار بیچنے والا لڑکا گھر کے گیٹ کی بار بار گھنٹی بجا رہا تھا – (شاید اس دن اخبار نہ چھپا ہوگا) مالکن باہر آئی اور پوچھا ” کیا ہے؟ بچہ – “آنٹی جی کیا میں آپ کے باغ کی صاف صفائی کر دوں ؟ مالکن – نہیں، ہمیں نہیں کروانا .. بچہ – ترس بھری آواز میں ہاتھ جوڑتے ہوئے.. “پلیز آنٹی جی کروا لیں ، میں اسے بہت اچھا صاف کر دوں گا۔ مالکن – جچ ہوتے ہوئے “ٹھیک ہے، کتنے پیسے لونگے؟ بچہ – پیسے نہیں چاہیے آنٹی کھانا دے دینا – مالکن- اوہ!! چلو ٹھیک ہے کر دو… (لگتا ہے غریب بھوکا ہے پہلے اسے کھانا دے دیتی ہوں .. مالکن سوچنے لگی ) مالکن- اے لڑکے.. پہلے کھانا کھا لو، پھر کام کرنا بچہ – نہیں آنٹی پہلے مجھے کام کرنے دو پھر کھانا دے دینا ۔ مالکن – ٹھیک ہے!…

Read more

‏ہر وہ رشتہ جو اپنے “فرائض” نبھائے بغیرصرف اپنے “حقوق” مانگتا ھےوہ ہر رشتہ غلط ہے ،خودغرض اور مطلبی ہےایسے رشتوں پر اپنا قیمتی وقت اور احساسات ضائع کرنا خود کو اذیت دینے اور مایوس ہونے کے سوااور کچھ نہیںرشتوں میں دونوں طرف سے قربانی دینا اور مخلص ھونا لازم ہےہر انسان ، سکون اور خوشی چاہتا ھے جو اُس کا حق بھی ہے اور یہ صرف ایک فریق کی ملکیت نہیں ھونا چاہئیےخود کو جذباتی سازش کا شکار نہ ہونے دیںخود غرض لوگ کبھی نہ بدلتے ہیں اور نہ کبھی احساس کرتے ہیں اس جھوٹی امید پر اپنی زندگی کے قیمتی لمحات ضائع مت کریںاپنی خود داری اور سکون کو ہمیشہ اولین رکھیںآپ کو بھی خوش اور پرسکون رہنے کا پوراحق ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر

سرد موسم میں ٹھٹھرتے ہوئے جسموں کے لیے،چادریں کیوں نہ مزاروں سے اٹھا لی جائیں!؟

سنا ہے جنگلوں کا بھیکوئی دستور ہوتا ہے سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو حملہ نہیں کرتا درختوں کی چھاؤں میںجا کر لیٹ جاتاہے ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں مینا اپنے بچے بھول کر۔ کوے کے انڈوں کوپروں سے تھام لیتی ہے سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے توسارا جنگل جاگ جاتا ہے۔سنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں بئے گۓ گھونسلے کاگندمی سایہ لرزتا ہےتو ندی کی مچھلیاںاس کو پڑوسی مانا کرتی ہے کبھی طوفان آجاۓکوئی پل ٹوٹ جائے۔کسی لکڑی کے تختے پر۔گلیری سانپ بکری چیتاساتھ ہوتے ہیں سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ خدا وندا جلیل و معتبر دانا و بینا منصف واکبر میرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی کا کوئی قانون نافذ کر سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے🥺🥺

A snake was chasing a firefly that lives only to shine. Firefly stopped and said to the snake:“Can I ask you three questions?”said the snake.Yes, askFirefly said 1- Do I belong to the creature that is your food?The snake said no. 2. Did I say something to you?The snake said no. 3 Then why do you want to devour me?” The snake replied, “Because I can not bear to see you shining.” Moral of the story.Some people can’t see you shine That is why they act like snakesThey remain silent and ready to destroy you! The bitter truth is that many snakes do not let others shine for their own sake. ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا ہے۔جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:“کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟” سانپ نے کہا۔۔ہاں پوچھوجگنو نے کہا1- کیا میں…

Read more

بچپن کے زمانے 50 & 60 کی دہائی میں ٹینٹ سروس نہیں ہوتی تھی۔ لیکن جب بھی کوئی غمی یا خوشی ہوتی تو ہر گھر سے ایک چارپائی مہمانوں کے لئے آ جاتی۔جانے کہاں گئے وہ دن جب سادگی تھی لیکن بھائی چارہ بھی تھا۔ مل کر کام کرنے والے لوگ خاک ہو گئے ۔اب نفسا نفسی کا عالم ہے۔ ہر ایک کو جلدی ہے۔ پتہ نہیں یہ دوڑ کب تک ہے۔ زندگی تو مختصر ہے۔ پھر بھی لوگ دوڑ رہے ہیں۔ پتہ نہیں کہاں جانا ہے ان کو۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس دوڑ سے بچائے۔ آمین

فلسطین میں مظلومیت کی نئ داستانیں مرتب ہورہی ہیں رہائشی عمارتیں ،مسجد ،بنک وغیرہ ملبے کا ڈھیر بن رہی ہیں معصوم لوگ اندھی گولیوں اور بموں سے چھلنی ہورہے ہیں مسلم حکمرانوں کو سانپ سونگھا ہوا ہے۔اسکےبرعکس ہماری اکثر عوام غیرت مند ہے مگر وہ دعاؤں کے سوا کیا کرسکتی ہے؟اور دعاؤں سے اسرائیل کو کچھ نہیں پچھلے پچھتر سالوں سے کچھ نہیں ہوا وہ آۓ دن مضبوط ہورہا ہے نہتے انسانوں پر مظالم ڈھانے کیلیے۔ہماری قوم بڑی عجیب قوم ہے انکے پاس نہ علم ہے نہ کردار صرف جذبات ہیں دنیا میں اتنی بڑی تعداد اور مضبوط وسائل رکھنے کے باوجود دنیا میں انکی حیثیت ایک عضو معطل کی سی ہے۔مصر کے مایہ ناز ادیب ڈاکٹر طہٰ حسین اُمت مسلمہ کی بدحالی کے بارے میں فرماتے ہیں:یہ وہ قوم ہےجو دعا سے غربت اور جارحیت کا مقابلہ کرتی ہے،منبر کے خطبوں سے کرپشن کا مقابلہ کرتی ہے،شادی اور ولادت…

Read more

,سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش۔ بنگلا دیش کے خلاف سری لنکا کی چوتھی وکٹ گرنے کے بعد انجیلو میتھیوز وکٹ پہ آئے ابھی وہ ہیلمٹ کو ایڈجسٹ ہی کر رہے تھے کہ ہیلمٹ کی پٹی ٹوٹ گئی۔ دوسرا ہیلمٹ منگوانے تک دو منٹ کا وقت گزر گیا اور شکیب نے ٹائم آؤٹ کی اپیل کی؛ امپائر ایراسمس نے شکیب سے پوچھا کہ کیا وہ واقعی اپیل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ سپورٹس مین سپرٹ کے منافی تھا، شکیب الحسن نے ہاں کہا، اور بالآخر میتھیوز آؤٹ ہو گئے۔شکیب الحسن یہ غیر اخلاقی حرکت کرنے کے بعد میچ جیتے ہیں یا نہیں۔ لیکن شائقین کرکٹ کو ان کی یہ حرکت بہت بری لگی اور وہ سیخ پا ہو گئے انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ غم و غصہ کا اظہار کر کے دل کی بھڑاس خوب نکالی اور شکیب الحسن کو گٹھیا شخص قرار دے دیا جس نے جنٹل مین…

Read more

پرانی عمارتیں، پرانی گاڑیاں، پرانی موسیقی، پرانے دوست، بوڑھے درخت، باذوق لوگوں کواپنی جانب کھینچتے ہیں..!!

پہلے لوگ مرجاتے تھےروح بھٹکتی رہتی تھی اب روح مر جاتی ھےاورلوگ بھٹکتے رہتے ہیں

اگر آپ کو راستے کا علم ہے ۔۔۔۔تو۔۔۔۔۔۔۔گم راہ لوگوں کو راستہ بتانا آپکی ذمہ داری ہے۔ لیکن صرف راستہ بتانے کی ذمہ داری آپ کی ہے۔ آپ زبردستی کسی کو اس راستہ پہ گامزن نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔۔۔ السلام وعلیکم صبح بخیر

ننھے بچوں کی لاشــــــیں اٹھاکر بھی میں نے کسی فلسطینی باپ یا ماں کی زبان سے کوئی شکــــــوے والے جملے نہیں سنےجب بھی سنا تو ایک ہی جملــــــہ اللہ اکبر اللہ اکبریہ عظــــــیم اور غیرت مند قوم ہے جنہوں اپنے بچوں کی تربیت ٹک ٹاک بنانے کیلئے نہیں کی بلکہ قبل اول کے تحفظ کیلئے اپنی نسلــــــوں کو تیار کیا ہےایک ماںــــــ بھی تمہیں ایسی نہیں ملے گی جو اپنے نوجوان ببیٹے کی شہادتــــــ پر غمزدہ ہواگر آنکھوں میں انسو بھی ہوں گے تو خوشی کے ہوں گے اور زبان پر ہی ایک جملہ ہوگا اللہ اکبر اللہ اکبر اور دعائیں کے یا اللہ میرے بیٹے کی شہادت کو قــــــبول فرما قســــــم خدا کی سلام ہے ان کے پہاڑ جیسے حوصــــــلوں کو سنتِ حــــــسین ادا کی جارہی ہے اللہ کے رسول نے فرمایا کہ تمام امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہیں اگر جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہو…

Read more

ایوب خان کے زمانے میں مکران میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ یہ کنوئیں مکران میں مکی محمد بلیدوی بلوچ کی زمینوں پر کھودے گئے تھے۔لیکن بعد میں کئی ٹن پگھلا ہوا سیسہ تیل کے کنوؤں میں ڈال کر انہیں بند کرد یا گیا تھا۔ہفت روزہ “الفتح” کراچی، شمارہ: 25 اپریل 1975ء۔اور یہ کام پڑوسی ملک کو خوش کرنے کے لئے کیا گیا تھا, بھٹو صاحب کی طرف سے منگوائے گئے تیل کے رگ صحراء میں کھڑے کھڑے اسکریپ بن گئے لیکن ایرانی دباؤ اور بیگم نصرت بھٹو کی خوشنودی کے لیے رگوں کی تنصیب روک دی گئی ۔داستان ملک فروشوں کی سے اقتباس ۔ پہلی دفعہ کوئی تحریر اس موضوع پر نظر سے گزری ہے ۔ زبانی کلامی تو سنا تھا کہ پاکستان کے ایرانی سرحد کے قریب تیل کے بھاری ذخائر ہیں جو سازش کا شکار ہو گئے تھےبہت دل شکن تحریر ہے کہ کس طرح ہماری…

Read more

جنوبی افریقہ بمقابلہ انڈیا گیم جاری ہے۔ اگر آپ پچ پر نظر ڈالیں تو آپ اسپن باؤلرز کے لیے کافی اسپن دیکھ سکتے ہیں اور شبمن گل کی وکٹ اس کا واضح ثبوت ہے۔ جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کے لیے اس وکٹ پر بیٹنگ کرنا مشکل ہو گا کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ وہ اسپن کے خلاف کمزور ہیں سوائے ہنری کلاسن کے۔ ان حالات میں، 280 سے 300 کے ارد گرد کسی بھی ٹارگٹ کا پیچھا کرنا آسان نہیں ہوگا۔ South Africa vs. india Game is in progress. If you look at the pitch, you can see twenty of spin for the spin bowlers and wicket of shobmingill is clear evidence of that. It will be tough for the southafrican batters to bat on this wicket as we all know they are weak against spin except hennry kalasan. Under the circumstances, anything around 280 to 300 will…

Read more

روی شاستری لائیو کمنٹری کے دوران کہا کہ: “آپ فخر زمان جیسے کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کر سکتے۔ وہ آپ کے میچ خود اکیلا جیت سکتا ہے اور وہ اپنے کھیل سے اپوزیشن کا حوصلہ پست کر سکتا ہے۔ اس نے 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے ساتھ ایسا ہی کیا تھا”۔بابر کا 5 میچوں میں فخر کو باہر بیٹھانے اور امام کو کھلانے کے بارے میں آپ کے خیالات؟ Ravi Shastri, during live commentary, said that: “You can not drop a player like Fakhar Zaman. He can win your matches on his own, and he can demoralize the opposition. He did that to India in the 2017 Champions Trophy final” Your thoughts on babar considering Imam as friend ahead of Fakhar in 5 matches? #FakharZaman #fakharzamancentury #CWC #PCB #BabarAzam #hadabkhan #HarisRauf #MuhammadRizwan #shaheenafridi #ShaheenShahAfridi #ICCWorldCup #CWC23 #WorldCup23 #worldcup2023india #cwc23india #worldcup #WorldCupCricket #pakistancricketteam #worldcup2023 #cricket #cricketnews #cricketworldcup…

Read more

چل کسی پرسکون سی جگہ پہ بیٹھ کے چائے پیتے ہیں ویسے بھی اتوار ہے آپ کو بھی فرصت ہو گی۔۔

“اگر تم کبھی خدا کو قریب پاؤتو اس پوچھناکہ ارض و سمادنیا و کائنات کی تخلیق سے پہلےہر چیز سے پہلےاس نے کون سا لفظ لکھا تھاتو یقیناً جواب آئے گا“محمد”اور یہ جان لو کہ محمد کی پہلی میعنی “محبوبِ خدا”اور دوسری م یعنی “محبت”❤️ محمد مصطفیٰ صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️ صبح بخیر

✨ ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْـﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪ ✨صـبـــح بــخیــر 🌻 ✨ اے ربِّ کـائنـــات✨صبح کی نیک ساعتوں کو ہمارے لیئے باعث رحمت۔دن کو باعث برکت اور شام کو باعث عافیت بنا۔ ✨ اے ربِّ کــریــــم ✨ہـم تیری ہی عبـادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مـدد مـانگتے ہیں ہمــاری مـدد فـرمـا۔ ✨ اے ربِّ کــریــــم ✨ہم تجھ سے ہی پناہ چاہتے ہیں ہم کو اپنی پناہ نصیب فرما، اور ہم کو مصیبتوں پریشانیوں سے دور فرما۔🤲 ✨ اے ربِّ کــریــــم ✨ہم سب کو اور ہمارے بہن بھائی، والدین اور عزیزوں کو صحت و تندرستی عطا فرما۔ 🤲 ✨اے ربِّ کــریــــم ✨ہمارے جتنے بھی چھوٹے بڑے بہن بھائی عزیزو عقارب دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ 🤲 ✨ اے ربِّ کــریــــم ✨ہمیں شہادت والی موت نصیب فرما، ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما، اور ہماری قبرکی منزلیں آسان فرما۔🤲 آمیندعاؤں میں یاد رکھنا@everyone

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ لائن اپ عبداللہ شفیق، فخر زمان، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، افتخار احمد، آغا سلمان، محمد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف ہوسکتی ہے۔ 4 یا 3 فاسٹ باؤلر کھلانے کا حتمی فیصلہ بارش اور وکٹ کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

2020/2136
NZ's Corner