Tag Archives: dailyprompt-1923

A poor man searched the dust of different cities in search of work but could not find any work. He went into the church and began to say in a loud voice“How long will God keep me poor?” The priest scolded the man for not praying like that. He said, “Okay, then you give me something to do, so that I can’t repeat these words again.” The priest said, “You should write down the expenses of the church in addition to those who come here. Apart from fifty dollars per month, I will also be responsible for food and lodging.” The man immediately agreed.The priest gave him an account register and a pen, and the man became the secretary of the churchHe used to tell the priest every day in detail about everything When he had been working for a week, the priest asked him to bring his accounting register…

Read more

چیف سلیکٹر وہاب ریاض صاحب نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیف سلیکٹر صاحب پوچھنا یہ تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ کیا آپ خود باؤلنگ کروائیں گے۔ آسٹریلیا میں جہاں ہم وسیم اکرم،وقار یونس، شعیب اختر اور ثقلین مشتاق کے ہوتے بھی بری طرح ناکام رہے ہیں اس کے باوجود آپ نے یہ گلی محلے کے باولر سلیکٹ کر ڈالے؟؟؟آسٹریلیا کی ٹیم میں پیٹ کمنز، مچل سٹارک جوش ہیزل ووڈ جسے باولر ہیں اور ہماری ٹیم میں؟ ؟؟ آسٹریلیا میں لیگ اسپنر کامیاب ہیں لیکن ادھر یاسر شاہ غائب ہے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں۔ معذرت کے ساتھ اس باؤلنگ کے ساتھ آپ آسٹریلیا کے 5 کھلاڑی بھی آوٹ نہیں کر سکتے۔ٹیم کے ہیڈ کوچ وہ ہیں کہ جن کی اپنی تکنیک ٹیسٹ کرکٹ کے لیے موزوں نہیں وہ کیا پلئیرز کو بتائیں گے۔اور سلیکٹر صاحب کی خود ٹیم میں جگہ نہیں تھی اب وہ ٹیم کا…

Read more

آج سے 100 سال بعد، 2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد مکان پلازےیا مارکیٹیں سب اجنبیوں کی ملکیت ہونگی۔ اگراولادیں بھی ہونگی تو بٕھی وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد یعنی پڑدادا کے بارے میں سوچتے ہیں؟؟؟؟؟؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین😓😥 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،صبح بخیر

“میں مسلم دنیا کے مسلم مردوں کو مرد مومن نہیں مانتا۔ یہ جرأت بھی ایک “غیرمسلم” کے حصے میں آئی جس کے دل میں فلسطین کا درد ہے۔ سلام کیجئے آسٹریلیا کے John کو۔ بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشقعقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی❤️ اور ایک ہم ہیں جو فلسطین کو فلسطین لکھنے کی بھی ہمت نہیں کرپاتے۔ I do not consider Muslim men in the Muslim world to be male believers. This courage also came to a “non-Muslim” who has the pain of Palestine in his heart. John from Australia, And we are the ones who don’t even dare to write Palestine as Palestine.

بیت المقدس انبیاء کی سر زمین ، انبیاء کی مسکن ، اور پوری امت کے لیے قبلہ اول ، خانہ کعبہ سے پہلے دنیا بھر میں پھیلی امت مسلمہ کے لیے قبلہ اول تھا امت مسلمہ کے لیے ڈھڑکتا دل، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔حضرت ابرہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی، اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے لوط علیہ السلام کی قوم کو اس عذاب سے نجات دی جو انکی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا ، حضرت داؤد علیہ السلام نے اسی سر زمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا، حضرت سلیمان علیہ السلام اسی ملک میں بیٹھ کر پوری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے اس سر زمین کو انبیاء کی سر زمین بھی کہا جاتا ہے۔ ۔ آج ہر مسلمان کے لیے یہ امر باعث تکلیف ہے کہ انبیاء کی سرزمین عرصہ دراز سے…

Read more

مسیحا ! آپ ہیں زیرِ علاج حیرت ہے !یہ کوۓ عشق کے اُلٹے رواج حیرت ہے ! ہمارے ہاں تو جو روٹھے اُسے مناتے ہیںتمہارے ہاں نہیں ایسا رواج حیرت ہے ! فراز دل بھی دکھاتے ہو ،اور چاہتے ہوضمیر بھی نہ کرے احتجاج ! حیرت ہے !

چاند ثابت کرتا ہے کے کچھچیزیں فاصلے پر اچھی لگتی ہیں۔

تقاضے کبھی ختم ہوتے ہی نہیں ہیں زندگانی کےکبھی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے۔

گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا.گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا.جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا کسان واپس آیا اور گدھے کے…

Read more

‏جب تمہیں اپنا غم بڑا لگنے لگےتو تم فلسطین کے بچوں کو دیکھ لینایا اللہ پاک ان پر رحم و کرم فرما،آمین #Gaza_Under_Attack #Gaza

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بنا سوچے سمجھے کپتان ‏ بنا ڈالے۔ شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہوں گے۔ شان مسعود تکنیکی اعتبار سے اچھا کھلاڑی ہے۔لیکن آپ ان کو ٹیم میں مسلسل موقع تو دیتے ان کو تیار تو کرتے پھر کپتان بناتے۔ آپ کی پلینگ الیون میں تو وہ فٹ ہو نہیں پا رہے تھے اور اب آپ نے ان کو کپتان بنا ڈالا۔ سابق کپتان لیجنڈ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ بابر اعظم میرا فیورٹ رہا ہے۔ بابراعظم چار سال سے قومی ٹیم کا کپتان رہا ہے، بابر اعظم کی قیادت میں بہت سے مسائل ہیں، بابر اعظم بطور لیڈر کامیاب نہیں ہو سکے۔ ٹھیک ہے مان لیا کہ بابر اعظم کو کپتان بنانا غلط اقدام تھا۔ کیا ان فٹ شاہین کو کپتان بنانا ٹھیک ہے۔ شاہین کی اپنی فٹنس اور فیلڈنگ ٹھیک نہیں۔145 سے…

Read more

‏میں نے سوچا نا تھا دنیا سے کہوں گا یہ بھی آج کل تجھ سے میری بات نہیں ھوتی ھے۔

آپ! بیکار مُجھے شَجرہ دِکھانے آئےآپ’ جو بھی ہیں! وہ لہجے سے پتہ لگتا ہے

“Generations learn from your actions, not your advice.” ” نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں.”

ورلڈ کپ کرکٹ 2023 کا پہلا سیمی فائنل انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ اختتام کو پہنچا۔ انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 397 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 327 رنز بنا سکی۔۔انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے دی۔ انڈیا کی جانب سے محمد شامی نے تباہ کن بالنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کی۔۔ انڈیا کی ٹیم نے بالنگ اور بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔ 25 اور کے بعد انڈیا کو جب دوسری بال نیو دی گئی تو انڈیا نے پوری ٹیم کو اؤٹ کر دیا۔کیا کوئی خاص بال تھی وہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ کل 16 نومبر کو ساؤتھ افریقہ بمقابلہ اسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا جو بھی ٹیم جیتے گی وہ فائنل میچ انڈیا کے ساتھ کھیلے گی۔۔

‏دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا (گونگٹ) کہا جاتا ہےاسے گائے بھینسوں کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہےوہ صبح اٹھ کر گوبر کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اور سارا دن جہاں گوبر ملے اس کا گولا بناتا رہتا ہےشام تک اچھا خاصا گولا بن جاتا ہے ﭘﮭﺮ اس گولے کو دھکا دیتے ‏ہوئے اپنی بل تک لے جاتا ہےلیکن بل پر پہنچ کر اسے احساس ہوتا ہے کہ گولا تو بڑا بنا اور بل کا سوراخ چھوٹا ہےبہت کوشش کے باوجود بھی گولا بل کے اندر نہیں جا سکتا اور اسے وہیں پر چھوڑ کر اندر چلا جاتا ہےیہی حال ہمارا ہے ساری زندگی حلال حرام کی تمیز کیے بغیر‏دنیا کا مال و متاع جمع کرنے میں ﻟﮕﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ اور جب آخری وقت قریب آتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ سب تو“ﻗﺒﺮ” میں ساتھ نہیں لے جا سکتے ﺍﻭﺭ…

Read more

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔بابا جی نے کہا:-بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔بابا جی نے کہا:-چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔🇵🇰صرف ہاتھ ملانے خیریت…

Read more

خزاں کے زرد پتوں کا کوئی سایہ نہیں ہوتابہت بےمول ہو کر جب زمیں پر آن گرتے ہیںتو یخ بستہ ہوائیں بھیانہی کو زخم دیتی ہیں۔

خود کو کبھی”ماضی” کا قیدی مت بنائیںوہ ایک سبق تھا، عمر بھر کی سزا نہیںاپنے “حال”میں اور ہر حال میں جینا سیکھیںکٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیںکسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں اور یقین رکھیںہر کوئی اپنے انداز میں منفرد ہے جو آپ کو باکمال لگتا ہےآپ یقینا اسے بے مثال لگتے ہوں گے.. ہنستے مسکراتے رہئے السلام وعلیکم صبح بخیر

140/212
NZ's Corner