ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
اگر چائے نہ ہوتی تو ہم جیسے کچھ لوگدنیا کی الجھنوں سے مر گئے ہوتے
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
ﻋﺠﯿﺐ ﺩﮐﮫ ﮨﮯﺗﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﮨﮯﺟﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮩﺠﮧ ﺑﺪﻝ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻨﮕﺪﻝﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺳﯽ ﺭﮒ ﮐﻮﭘﮑﮍ ﮐﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺴﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮐﭽﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﻋﺠﯿﺐ ﺩﮐﮫ ﮨﮯﻋﺠﯿﺐ ﺩﮐﮫ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﻣﺤﺴﻦ ﻧﻘﻮﯼ
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
سر پہ یعقوب نہ ہوتو بس پھر بولیاں ہی لگتی ہیں
اردو شاعری
مجھے یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ…میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں…
اردو شاعری
” خزاں کے کیسری پَتّے غمِ ہجراں کے قاری ہیں سُنو!! نفرت کی صدیوں پر محبت کے اگر سمجھو تو دو لمحے ہی بھاری ہیں “
Expected End of Drama Serial Mayi Ri
مائی ری پاکستانی ڈرامہ آج کل بہت ہٹ جا رہا ہے اس ڈرامے کی کہانی دوسرے ڈراموں سے بہت مختلف ہے۔ اس ڈرامے میں معاشرے کا وہ رنگ دکھایا گیا ہے جس پر زیادہ تر بات نہیں کی جاتی۔ میرے مطابق یہ ایک ایسا ڈرامہ ہے جس میں نا صرف چائلڈ میرج کا ذکر نہیں بلکہ اس میں ایک اور سبق ہے کہ چائلڈ ایجوکیشن کتنی ضروری ہے بچوں کی چھوٹی عمر میں شادی کرنا اتنا برا نہیں جتنا یہ برا ہے کہ ان کو شادی کا مطلب نہ بتایا جائے، ان کو ذمہ داری کے احساس سے محروم رکھا جائے اور ان سے ان کا بچپن، جوانی اور آزاد زندگی جینے کا حق چھین لیا جاۓ۔ اس ڈرامے میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکی تو گزارہ کر ہی لیتی ہے ہر مشکل حالات میں لیکن لڑکے کی شادی چھوٹی عمر میں کرنا مطلب یہ کہ اس کی زندگی کو…
اردو شاعری
قدیم رستوں کے زرد پتے بھی خوش کلامی کے منتظر ہیں کہ آتے جاتے تم ان درختوں سے بات کرتے تو سبز ہوتے۔۔۔۔!!!
Unbelievable Adam Zampa
ورلڈ کپ 2019 سے اب تک 23 گیند بازوں نے 45-50 اوورز کے درمیان میں 10 یا اس سے زیادہ اوورز کرائے ہیں۔ ایڈم زمپا اس فہرست میں واحد اسپنر ہیں۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کاسب سے بہترین اوسط ہے جو کہ 9.57 ہے،اور دوسرے نمبر پر بہترین اسٹرائیک ریٹ 8.57 بھی ان ک ہےاور تمام 23 بولرز میں بہترین ڈاٹ فیصد 51.67 بھی ان کا ہی ہے۔ یہ بہترین اعدادوشمار ہیں۔ ٹیمیں 35 اوورز کے بعد بھی اسپنرز کو گیند نہیں کراتی اور یہ زمپا اسپنر ہو کر بھی دنیا کا بہترین ڈیتھ باؤلر بھی ہے۔ ایڈم زمپا ناقابل یقین چیزیں کر رہے ہیں!
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔
ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانےکی آخری تاریخ 31 اکتوبر کر دی گئی اب تک 18 لاکھ کے قریب افراد ٹیکس گوشوارے جمع کراچکے ہیں، ایف بی آر
اردو شاعری
مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آۓمفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں!!
Go big Shadab Khan
میں ہمیشہ سے اس حق میں ہوں کہ تعمیری تنقید ہونی چاہیے اور اس میں نفرت نہیں ہونی چاہیے۔ شاداب خان اتنے سالوں کی ون ڈے کارکردگی اب تک کوئی خاص نہیں ہے حالانکہ کے وہ ٹیم کے نائب کپتان چلے آ رہے ہیں ۔ وہ باؤلنگ آل راؤنڈر ہیں اور اب تک 63 میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے نام 32 کی مجموعی اوسط سے 82 وکٹیں ہیں۔ اپنے 63 میچوں میں سے انہوں نے SA , Eng , NZ , IND کے خلاف 33 کھیلے اور اعدادوشمار یہ ہیں۔ 32 اننگز 33 وکٹیں 49 اوسط 51 اسٹرائیک ریٹ یہ اب تک کسی فرنٹ لائن سپنر کے بدترین اعدادوشمار ہیں۔ ان کا اوسط صرف 6 ٹیموں کے خلاف 34 سے کم ہے اور وہ ٹیمیں Afg , HK , Nep , Zim , WI اور SL ہیں۔ ون ڈے میں ان کے پاس صرف پانچ 4فرز ہیں اور اب…
اردو شاعری
وہ عجب شخص بھی کیا خُوب کہانی گر تھاباتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا🖤
اردو شاعری
دل کی ویرانیاں اکثر پوچھتیں ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں گیا وہ شخص جو راج کرنے آیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو شاعری
بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں۔ کبھی زمین پہ محبت کی حکمرانی تھی۔
اردو شاعری
میں اَبھی دیکھ کے آیا ہوں, ہَرے جنگل کوسبز پیڑوں میں بھی ویرانی بَہُت ہوتی ہے
Shaheen Afridi: Indeed a threat for all teams in Worldcup 2023
ورلڈ کپ 2019 میں شاہین آفریدی نے قابل ذکر کارکردگی دکھائی تھی ۔ شاہین نے 5 میچوں میں 4.96 کے اکانومی ریٹ اور 14.6 کی اوسط کے ساتھ 16 وکٹیں حاصل کیں تھیں، ورلڈ کپ کے 3میچوں سے محروم ہونے کے باوجود پاکستانی تیز گیند باز نےایک ورلڈ کپ میں کسی بھی پاکستانی گیند باز کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کی فہرست میں چھٹا نمبر حاصلکیاتھا: – اس فہرست میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں۔شاہد آفریدی – 8 میچوں میں 21 وکٹیں (2011) وسیم اکرم – 10 میچوں میں 18 وکٹیں (1992) – عمران خان – 7 میچوں میں 17 وکٹیں (1988) – محمد عامر – 8 میچوں میں 17 وکٹیں (2019) – ثقلین مشتاق – 10 میچوں میں 17 وکٹیں (1999) – شاہین آفریدی – 5 میچوں میں 16 وکٹیں (2019) شاہین آفریدی کو ٹورنامنٹ2023 میں سب سے زیادہ متاثر کن باؤلرز کی فہرست بھی واضح…
Breaking News: One more blast in KPK Hangu
Another sad news from Hangu KPK, Blast in Mosque during Jumma khutba, several namazi injured..!! ایک اور خبر: کےپی کے علاقے ہنگو میں جامعہ مسجد خطبہ کے دوران دھماکا۔ بڑی تعداد میں نمازی زخمی
Breaking News: Blast in Balochistan
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں میلادالنبی جلوس پر بم دھماکہ،اب تک جانبحق افراد کی تعداد 50 سے زائد ہوچکی ہے۔ پاکستان اور پاکستانی محفوظ نہیں ہیں۔ 😰