ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
آ بیٹھ گفتگو کر فلسفی پر ، جنوں پر ، عشق پرپیار محبت کی باتیں ، تو کل کے بچے کرتے ہیں
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئےجو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئےہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابلاکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
“اکتوبر آ رہا ہے!!شامیں سہانی لگنے لگی ہیں…دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے…پرندوں کی ہجرت_پرتول رہی ہے…دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے….🌚انگوروں کے پتے لال ہو کر جھڑنے لگے ہیں…بادل, بارش, کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیںہوا میں دھوپ کی آمیزش اور ساون کی نمی ہےگلاب تھک رہے ہیں…موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں…شاید نئے پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے…کہ اکتوبر آ رہا ہے…!! 🍂🍁
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
…!!!!عورت جب مرتی ہے تو…اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا….🖤بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ….فلاں کی بیوی یا بیٹی ۔۔۔اور میں چاہتی تھی ….🖤اپنے مرنے پہ میں جس مرد کینسبت سے پکاری جاؤں….“””••• وہ تم ہو …!
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
اکتوبر،سردی کی پہلی دستک، ٹھنڈی ہوا، زرد پتے ، اداسی، چائے ،ناول اور میں🍂
اردو شاعری
مجھے یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ…میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں…
Unbelievable Adam Zampa
ورلڈ کپ 2019 سے اب تک 23 گیند بازوں نے 45-50 اوورز کے درمیان میں 10 یا اس سے زیادہ اوورز کرائے ہیں۔ ایڈم زمپا اس فہرست میں واحد اسپنر ہیں۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کاسب سے بہترین اوسط ہے جو کہ 9.57 ہے،اور دوسرے نمبر پر بہترین اسٹرائیک ریٹ 8.57 بھی ان ک ہےاور تمام 23 بولرز میں بہترین ڈاٹ فیصد 51.67 بھی ان کا ہی ہے۔ یہ بہترین اعدادوشمار ہیں۔ ٹیمیں 35 اوورز کے بعد بھی اسپنرز کو گیند نہیں کراتی اور یہ زمپا اسپنر ہو کر بھی دنیا کا بہترین ڈیتھ باؤلر بھی ہے۔ ایڈم زمپا ناقابل یقین چیزیں کر رہے ہیں!
Go big Shadab Khan
میں ہمیشہ سے اس حق میں ہوں کہ تعمیری تنقید ہونی چاہیے اور اس میں نفرت نہیں ہونی چاہیے۔ شاداب خان اتنے سالوں کی ون ڈے کارکردگی اب تک کوئی خاص نہیں ہے حالانکہ کے وہ ٹیم کے نائب کپتان چلے آ رہے ہیں ۔ وہ باؤلنگ آل راؤنڈر ہیں اور اب تک 63 میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے نام 32 کی مجموعی اوسط سے 82 وکٹیں ہیں۔ اپنے 63 میچوں میں سے انہوں نے SA , Eng , NZ , IND کے خلاف 33 کھیلے اور اعدادوشمار یہ ہیں۔ 32 اننگز 33 وکٹیں 49 اوسط 51 اسٹرائیک ریٹ یہ اب تک کسی فرنٹ لائن سپنر کے بدترین اعدادوشمار ہیں۔ ان کا اوسط صرف 6 ٹیموں کے خلاف 34 سے کم ہے اور وہ ٹیمیں Afg , HK , Nep , Zim , WI اور SL ہیں۔ ون ڈے میں ان کے پاس صرف پانچ 4فرز ہیں اور اب…
Shaheen Afridi: Indeed a threat for all teams in Worldcup 2023
ورلڈ کپ 2019 میں شاہین آفریدی نے قابل ذکر کارکردگی دکھائی تھی ۔ شاہین نے 5 میچوں میں 4.96 کے اکانومی ریٹ اور 14.6 کی اوسط کے ساتھ 16 وکٹیں حاصل کیں تھیں، ورلڈ کپ کے 3میچوں سے محروم ہونے کے باوجود پاکستانی تیز گیند باز نےایک ورلڈ کپ میں کسی بھی پاکستانی گیند باز کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کی فہرست میں چھٹا نمبر حاصلکیاتھا: – اس فہرست میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں۔شاہد آفریدی – 8 میچوں میں 21 وکٹیں (2011) وسیم اکرم – 10 میچوں میں 18 وکٹیں (1992) – عمران خان – 7 میچوں میں 17 وکٹیں (1988) – محمد عامر – 8 میچوں میں 17 وکٹیں (2019) – ثقلین مشتاق – 10 میچوں میں 17 وکٹیں (1999) – شاہین آفریدی – 5 میچوں میں 16 وکٹیں (2019) شاہین آفریدی کو ٹورنامنٹ2023 میں سب سے زیادہ متاثر کن باؤلرز کی فہرست بھی واضح…
مچل اسٹارک: آج کی کرکٹ کا خطرناک ترین باؤلر ؟
مچل اسٹارک ورلڈ کپ کے اب تک کے سب سے خطرناک بولر رہے ہیں۔ ورلڈکپ میں سٹارک: میچز – 18 وکٹیں – 49 اوسط – 14.8 اسٹرائیک ریٹ – 19.1 اکانومی – 4.6 ورلڈ کپ کی تاریخ میں ان کے پاس سب سے زیادہ 5 وکٹیں 3 مرتبہ لینے کا اعزاز ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پران کے ہی ہم وطن میک گراتھ ہیں جنہوں نے 49 میچوں میں 2 مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ سٹارک صرف 18 میں 3 مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں اس کی باؤلنگ اوسط سب سے بہترین ہے (کم سے کم 10 میچ کھیلے گئے) ان کے پاس ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ ہے . وہ اس فہرست میں واحد پلئیر ہیں جن کا اسٹرائیک ریٹ 20 سے کم ہے جبکہ اگلا بہترین 23.5 ہے۔ ورلڈ کپ کے واحد ایڈیشن میں سب…
پاکستانی بولرز اور او ڈی آئی ورلڈکپ
جانئیے کس پاکستانی بالر نے ورلڈ کپ میں کتنی وکٹیں حاصل کیں ایک ورلڈ کپ میں کسی پاکستانی کی سب سے زیادہ وکٹیں: شاہد آفریدی – 8 میچوں میں 21 وکٹیں (2011) وسیم اکرم – 10 میچوں میں 18 وکٹیں (1992) عمران خان – 7 میچوں میں 17 وکٹیں (1988) محمد عامر – 8 میچوں میں 17 وکٹیں (2019) ثقلین مشتاق – 10 میچوں میں 17 وکٹیں (1999) شاہین شاہ آفریدی – 5 میچوں میں 16 وکٹیں (2019)
شبمن گل نمبر 1 او ڈی آئی بیٹر ؟
کیا شبمن گل ون ڈے کرکٹ کی نمبر رینکنگ کے مستحق بلے باز ہیں؟ (اگر وہ بدھ کو نمبر 1 درجہ بندی حاصل کر لیں تو)آئیے ان کی اب تک کی کارکردگی پہ ایک نظر ڈالیں۔شبمن گل نےانگلینڈ اور جنوبی افریقہ میں ایک بھی ون ڈے میچ نہیں کھیلا ہے۔ آسٹریلیا میں صرف 1 میچ کھیلا اور 33 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ میں 5 میچز کھیلے۔ اور 31 کی اوسط کے ساتھ 124 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچز کھیلے اور 26.67 کی اوسط سے 80 رنز بنائے۔ ون ڈے میں اب تک 6 سنچریاں اسکور کیں۔ بھارت میں 4 زمبابوے میں 1 سری لنکا میں بھی 1۔میں اس کی بلے بازی کا مداح ہوں وہ ایک کلاسک کھلاڑی ہے، لیکن ان اعدادوشمار کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ وہ تاریخ میں سب سے زیادہ غیر مستحق نمبر 1 ون ڈے بلے باز ہوں گے۔ براہ کرم…
Kamran Akmal as a wicket keeper: A nighmare for Speedstar Shoaib Akhtar
Poor Kamran Akmal Dropped two absolutely dolly catches of Ross Taylor in WC2011 on Shoaib Akhtar bowling when he was playing in 20s.After that Taylor scored century in same game. Guess what? Management and captain dropped Shoaib Akhtar in next match and Kamran Akmal played complete Worldcup🙃. That was last INTL game of Shoaib Akhtar 161Kph and he took retirement. 💔 #Fact for the younger generation. 🥲
محمد آصف نے ورلڈ کپ اسکواڈ کے بارے میں کیا کہا جانئے۔
*محمد آصف نے گزشتہ روز ورلڈ کپ اسکواڈ سلیکشن کے بارے میں کیا کہا جانئے۔* ” محمد آصف کے مطابق ہمارے پاس اسکواڈ میں تمام اوسط درجے کے گیند باز ہیں؛ کوئی بھی خاص نہیں ہے جو نئی اور پرانی دونوں بال کر سکتا ہو۔ ہمارے پاس ابھی بابر اعظم کی جگہ کپتان بننے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ شاہد آفریدی کوشش کر رہے ہیں کہ شاہین آفریدی کو کپتان بنایا جائے، لیکن یہ آسان نہیں ہے۔” – “شاہین آفریدی کو نیپال جیسی چھوٹی ٹیموں کے خلاف نہیں کھیلنا چاہیے۔ میں نے اپنے کیریئر میں کبھی چھوٹی ٹیموں کے خلاف نہیں کھیلا۔ ایک فاسٹ باؤلر کو اپنے کیرئیر کو طول دینے کے لیے آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان دنوں گیند باز لیگ کرکٹ بہت زیادہ کھیلتے ہیں کیونکہ اس میں پیسہ ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں آغا سلمان کو ایک کھلاڑی کے طور پر نہیں سمجھتا،…
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کی سیلیکشن سامنے آ گئ
ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم سلیکشن کر لی ہے جس میں مندرجہ ذیل کھلاڑی موجود ہیں بابر اعظم( کپتان)، شاداب خان(نائب کپتان) ، فخر زمان، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، محمد افتخار، سلمان علی آغا، امام الحق، سعود شکیل، محمد وسیم(جونیئر)، محمد نواز، اسامہ میر، عبداللہ شفیق، اور حسن علی مین سکواڈ کا حصہ ہیں جبکہ محمد حارث ابرار احمد اور زمان خان ٹریولنگ ریزرو کے طور پر سلیکٹ کیے گئے ہیں یاد رہے نسیم شاہ جو کہ سب سے زیادہ ابھرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بالر ہیں وہ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں ۔نسیم شاہ کی پرفارمنس پچھلے کچھ وقت سے بہت بہترین تھی. انہوں نے اچھے اچھے پلیئرز کو اپنی بہترین بالنگ سے کافی پریشان کیا۔یہ واقعی میں ایک بری خبر ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک بہترین سلیکشن ہے جس میں بہترین بیٹنگ اور بولنگ کا کمبینیشن…