سب سے بڑا جھوٹ اور کسان کی دانائی😃
قدیم زمانے میں ایک بادشاہ تھا جسے قصے کہانیاں سننے کا بہت شوق تھا۔ ایک دن اسے شرارت سوجھی اور اس نے پورے ملک میں منادی کروا دی کہ:“جو شخص دربار میں آ کر ایسا جھوٹ بولے گا جس پر میں خود پکار اٹھوں کہ ‘یہ جھوٹ ہے’، اسے انعام میں ایک بڑا تھیلا سونے کے سکوں کا دیا جائے گا۔”انعام کی لالچ میں بڑے بڑے قصہ گو اور درباری آئے۔ ایک نے کہا: “جہاں پناہ! میں نے ایک ایسا مرغ دیکھا ہے جو ہاتھی کو اٹھا کر اڑ گیا تھا۔” بادشاہ مسکرا کر بولا: “ہو سکتا ہے، قدرت کی قدرت ہے، یہ سچ ہو سکتا ہے۔”دوسرا بولا: “بادشاہ سلامت! میں نے ایک بار سمندر میں آگ لگی دیکھی جس میں مچھلیاں پکوڑے بن کر باہر آ رہی تھیں۔” بادشاہ نے اطمینان سے جواب دیا: “موسم گرم ہوگا، پانی کھول گیا ہوگا، میں اسے جھوٹ نہیں کہتا۔”بادشاہ دراصل بہت عیار…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection
کٹا ہوا قالین۔۔۔🙂!
“ایک بند تھیلی، ایک کٹا ہوا قالین، اور سلطان کی خاموش چال — سچ تین دن میں کیسے بے نقاب ہوا؟”“جب قاضی نے امانت میں خیانت کی، اور سلطان محمود غزنوی نے قالین کاٹ کر انصاف قائم کر دیا!”محمود غزنوی کے زمانے میں غزنی کے ایک قاضی کے پاس اس کے ایک دوست تاجر نے اشرفیوں کی ایک تھیلی بطور امانت رکھوائی اور خود کاروبار کے لئے دوسرے ملک چلا گیا۔ واپسی پر اس نے قاضی سے اپنی تھیلی واپس مانگی جو اس نے واپس کردی۔ تاجر تسلی کرکے تھیلی لے گیا۔ گھر جا کر اس نے تھیلی کھولی تو اشرفیوں کی بجائے اس میں تانبے کے سکے تھے۔اس نے قاضی کے پاس آکر کہا اس میں جواشرفیاں تھیں وہ کہاں گئیں ؟ قاضی نے جواب دیا ” بھئی جس طرح تم بند تھیلی دے گئے تھے میں نے اسی طرح تمہارے حوالے کردی۔ اب مجھے کیا معلوم کہ اس…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection
شوربے کا پتھر۔۔۔😃!
ایک فوجی لڑائی کے میدان سے چھٹی لے کر اپنے گھر واپس جا رہا تھا۔ راستے میں وہ ایک گاؤں کے قریب سے گزرا۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے، جب کہ سپاہی شدید بھوکا تھا۔ وہ گاؤں کے سرے پر ایک مکان کے سامنے رک گیا اور کچھ کھانے کے لیے مانگا۔ گھر والوں نے کہا کہ ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ہے، لہٰذا وہ آگے بڑھ گیا۔وہ دوسرے گھر پر رُکا اور وہی سوال دہرایا۔ یہاں بھی گھر والوں نے جواب دیا کہ ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہیں ہے، اگر ذرا ٹھہر کر آؤ تو شاید کوئی انتظام ہو جائے۔ تب سپاہی نے سوال کیا ”تمھارے پاس ہنڈیا تو موجود ہے؟“ گھر والوں نے کہا، ”بے شک! ہمارے پاس ہنڈیا موجود ہے۔“ پھر اس نے معلوم کیا ”تمھارے ہاں پانی بھی ہو گا۔“ ”ہاں، پانی جتنا چاہو لے لو۔“ اسے جواب…
" "daily inspiration " "daily lessons " "entrepreneurship " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "hope " "inspiration " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
دوسری صدی ہجری میں معن بن زائدہ شیبانی ایک مشہور امیر گزرا ہے۔وہ بڑا بہادر اور دریا دل آدمی تھا۔سارے عرب میں اس کی سخاوت کی دھوم مچی ہوئی تھی۔ایک دفعہ عباسی خلیفہ ابو جعفر اس سے سخت ناراض ہو گیا اور اس نے حکم دیا کہ معن بن زائدہ کو گرفتار کرکے اس کے سامنے پیش کیا جائے۔ معن بن زائدہ کو خلیفہ کے حکم کی خبر ملی تو وہ کسی جگہ چھپ گیا،لیکن ہر وقت یہی دھڑکا لگا رہتا تھا کہ خلیفہ کے آدمی کسی نہ کسی دن اسے ڈھونڈ ضرور لیں گے۔ آخر ایک دن اس نے بھیس بدلا اور ایک اونٹ پر سوار ہو کر بغداد سے نکل کھڑا ہوا۔ تھوڑی ہی دور گیا تھا کہ ایک سیاہ رنگ کے آدمی نے یکا یک ایک طرف سے نکل کر اس کے اونٹ کی مہار پکڑ لی اور اونٹ کو بیٹھا دیا۔پھر اس نے معن بن زائدہ…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection
سلیمان علیہ السلام کا صندوق 📦۔۔۔!
حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں شیاطین آسمان کی طرف چڑھتے تھے اور فرشتوں کی باتیں چوری چھپے سن لیا کرتے تھے۔ یہ باتیں فرشتوں کے درمیان لوگوں کے حالات کے بارے میں ہوتی تھیں، جیسے کسی شخص کی موت رزق کی تقسیم اور دیگر غیبی امور شیاطین یہ باتیں سن کر نیچے اترتے اور بنی اسرائیل کے کاہنوں (جادوگروں) کو یہ خبریں پہنچاتے تھے۔ اس دور میں یہ بات مشہور ہوگئی کہ شیاطین غیب جانتے ہیں اور بنی اسرائیل کے کاہن ان خبروں کو لوگوں میں پھیلاتے تھے، اور جو کچھ کہا جاتا وہ بعینہ پورا ہوجاتا تھا۔ اس وجہ سے لوگوں کا ان باتوں پر ایمان اللہ کی نازل کرده کتاب زبور پر ایمان سے بھی زیادہ ہوگیا۔ یہاں تک کہ لوگوں نے زبور کو چھوڑ دیا اور شیاطین کی باتوں کو اختیار کرلیا۔ لوگوں نے شیاطین کی باتوں کو جمع کرکے کتابوں کی صورت دے دی…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😢!
بہلول مجذوب ہارون الرشید کے زمانے میں ایک مجذوب صفت بزرگ تھے۔ ہارون الرشید ان کی باتوں سے ظرافت کے مزے لیا کرتے تھے۔ بہلول اور ہارون الرشید کے کافی واقعات کتب میں ملتے ہیں بہلول کبھی کبھی جذب کے عالم میں بڑے پتے کی باتیں بھی کہہ جایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ بہلول مجذوب ہارون الرشید کے پاس پہنچے۔ ہارون الرشید نے ایک چھڑی اٹھا کردی۔ مزاحاً کہا کہ بہلول یہ چھڑی تمہیں دے رہا ہوں۔ جو شخص تمہیں اپنے سے زیادہ بے وقوف نظر آئے اسے دے دینا۔ بہلول مجذوب نے بڑی سنجیدگی کے ساتھ چھڑی لے کر رکھ لی۔ اور واپس چلے آئے۔ بات آئی گئی ہوگئی۔ شاید ہارون الرشید بھی بھول گئے ہوں گے۔ عرصہ کے بعد ہارون الرشید کو سخت بیماری لاحق ہوگئی۔ بچنے کی کوئی امید نہ تھی۔ اطبا نے جواب دے دیا ۔ بہلول مجذوب عیادت کے لئے پہنچے اور سلام کے بعد…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک تجربے میں چاول کے دانوں سے بھرے مرتبان کے اوپر ایک چوہا رکھا گیا تھا۔ وہ اپنے اردگرد اتنا کھانا پا کر اتنا خوش تھا کہ اسے ڈھونڈنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ اب وہ آخر کار اپنی زندگی بغیر کسی پریشانی اور کوشش کے گزار سکتا ہے۔ چند دنوں کے مزے لینے کے بعد جب چاول ختم ہو جاتے ہیں تو وہ اپنے آپ کو مرتبان کے نیچے پاتا ہے۔ اس وقت، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ پھنس گیا ہے اور وہ باہر نہیں نکل سکتا۔ اب زندہ رہنے کے لیے وہ مکمل طور پر کسی پر منحصر ہے کہ وہ گھڑے میں دانہ ڈالے۔ اب اس کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ اسے جو دیا جائے، اگر اسے دیا جائے تو کھا لے۔ اس طرح غلام پیدا ہوتا ہے۔ ایک غلام جس نے ہمیشہ رضامندی دی۔ سبق 1) قلیل مدتی لذتیں طویل مدتی…
" "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "leadership " "learning " "mindfulness " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک مسافر ایک بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوا،بزرگ نے فرمایا..” کھانے کا وقت ھے آؤ کھانا کھالو.. “مسافر ان کے ساتھ کھانا کھانے بیٹھ گیا..جب کھانے سے فارغ ھوئے تومسافر نے دسترخوان کو لپیٹنا شروع کیا تاکہ جاکر دسترخوان جھاڑدے توبزرگ نے فرمایا..” کیا کر رھے ھو..؟ “مسافر نے کہا..” حضرت دسترخوان جھاڑنے جارھا ھوں.. “بزرگ نے پوچھا..” دسترخوان جھاڑنا آتا ھے..؟مسافر نے کہا..” حضرت !! دسترخوان جھاڑنا کون سا فن یا علم ھے جس کے لئے باقاعدہ تعلیم کی ضرورت ھو.. باہر جا کر جھاڑ دوں گا.. “بزرگ نے فرمایا..” اسی لئے تو میں نے تم سے پوچھا تھا کہدسترخوان جھاڑنا آتا ھے یا نہیں..؟معلوم ہوا کہ تمھیں دسترخوان جھاڑنا نہیں آتا..! “مسافر نے کہا..” پھر آپ سکھا دیں.. “فرمایا..” ہاں..! دسترخوان جھاڑنا بھی ایک فن ھے.. “بزرگ نے اس دسترخوان کو دوبارہ کھولا اور اس پرجو بوٹیاں یا بوٹیوں کے ذرات تھے ‘ ان کو ایک طرف…
" "daily thoughts " "entrepreneurship " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😃!
*۔ایک آدمی پہلی دفعہ سسرال گیا۔ سسرال والے بڑے بخیل تھے۔* جب کھانے کا وقت ہوا تو وہ آپس میں بیٹھ کر بات شروع ہوگئے۔ ساس: مسور کی دال بناتے ہیں، ہاضمے کے لیے اچھی ہوتی ہے۔سالی: نہیں نہیں، ساگ پکا لیتے ہیں، کھیتوں سے آرام سے مل جاتا ہے۔ساس: چھوڑو، آلو پکا لو۔سالا: آلو مہنگے ہیں، بینگن بنا لیتے ہیں۔دولہا جو کافی دیر سے “ہاں ہاں” کر رہا تھا اچانک بولا:“آپ لوگ میرا گھوڑا ذبح کرکے وہ پکا لیں۔”سالا: تو دولہا بھائی! آپ واپس کیسے جائیں گے؟؟؟دولہا: کوئی بات نہیں، میں اس مرغے پر بیٹھ کر چلا جاؤں گا جو سامنے پھر رہا ہے۔
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "hope " "inspiration " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
”گھوڑا اور گدھا دونوں اپنے مالک کا سامان اٹھاۓ جا رہے تھے۔ گدھے نے درد ناک آواز میں کہا: ” بھائ گھوڑے ! میرا کچھ بوجھ اٹھا لو ورنہ میں اس بوجھ تلے دب کر مرم جاؤں گا” گھوڑے نے حقارت اور نفرت سے گدھے کی طرف دیکھا اور کوئ جواب دیئۓ بغیر خاموشی سے چلتا رہا، تھوڑا فاصلہ طے کرنے کے بعد گدھا واقعی زمین پر گرا اور مر گیا۔ مالک نے جب دیکھا کہ گدھا مر گیا ہے تو اس نے وہ سارا بوجھ گھوڑے پر لاد دیا۔ اب گھوڑے کو پچھتاوا ہوا اور سوچنے لگا کہ میں گدھے کی بات مان لیتا تو نہ گدھا مرتا اور نہ ممجھے سارا بوجھ اٹھانا پڑتا۔“
" "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
دو دوست تھے ۔ ایک کا نام تھا “کچھ بھی نہیں” اور دوسرے کا نام تھا “خودبخود” ۔کچھ بھی نہیں کائنات بننے سے پہلے سے موجود تھا ۔ مگرخودبخود کی پیدائش بگ بینگ کے وقت ہوئی جب وقت نے جگہ کو زور سے ٹکر ماری ۔ ایکزوردار دھماکہ ہوا اور خودبخود پیدا ہوا ۔ خودبخود پیدا ہونے کے بعد کچھ بھی نہیں سے جھگڑنے لگا ۔ اس کا دعویٰ یہ تھا کہ وہ کچھ بھی نہیں سے بڑا ہے ۔ جبکہ کچھ بھی نہیں کا کہناتھا کہ وہ خودبخود سے بڑا ہے ۔ یہ دونوں اپنا مقدمہ لے کر ایک بندر کی عدالت میں پیش ہوئے ۔ بندر نے کچھ دیر سر کھجاتے ہوئے سوچا اور پھر بولا ۔“میں تم دونوں سے کچھ سوالات پوچھوں گا ۔ تم دونوں نے ان کے سچ سچ جوابات دینے ہیں ۔”“کچھ بھی نہیں” اور “خودبخود” نے یک زبان ہو کر جواب دیا ۔“جو…
" "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "God " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
سونے کا پہاڑ۔۔۔🙂!
ایک تخیلاتی کہانی ہے کہ ایک نیک بزرگ پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک مفلس شخص آرہا تھا۔ بزرگ نے پوچھا،“کیا چاہیے؟” اس شخص نے کہا،“غریب ہوں، کچھ عنایت فرمائیں۔” بزرگ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی، پہاڑ سونے کا ہو گیا۔ بزرگ چل پڑے، دیکھا وہ شخص پھر پیچھے آرہا تھا۔ بزرگ نے پوچھا،“اب کیا چاہیے؟” وہ شخص بولا،“یہ کافی نہیں۔” بزرگ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی۔ وہ بھی سونے کا ہو گیا اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ بزرگ دوبارہ آگے بڑھ گئے اور پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ شخص پھر پیچھے آرہا تھا۔ بزرگ نے پوچھا،“اب کیا چاہیے؟” اس شخص نے عرض کیا،“بزرگو…! آپ کی انگلی۔” 😅😅😅 منقول سچ ہے کہ دولت اور مال و متاع کی لالچ ایسی چیز ہے کہ جوں جوں ملتا جاتا ہے، لالچ بڑھتا ہی جاتا…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😃!
اایک کنجوس کی حکایت ہے۔اس کے گھر کوئی مہمان آیا… 😅😅😅کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا،“بیٹا، آدھا کلو عمدہ گوشت لے آؤ۔” بیٹا باہر گیا، اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ واپس لوٹا… 😊😊 باپ نے حیرت سے پوچھا،“گوشت کہاں ہے؟” بیٹے نے جواب دیا،“میں قصائی کے پاس گیا اور کہا، جو سب سے عمدہ گوشت ہے تمہارے پاس، وہ دے دو۔قصائی نے کہا، میں تمہیں ایسا گوشت دوں گا گویا کہ مکھن ہو۔تو میں نے سوچا، اگر ایسا ہی ہے تو مکھن ہی لے لوں۔” “پھر میں بقال کے پاس گیا اور کہا، جو سب سے عمدہ مکھن ہے، وہ دے دو۔بقال نے کہا، میں تمہیں ایسا مکھن دوں گا گویا کہ شہد ہو۔تو میں نے سوچا، اگر ایسا ہی ہے تو شہد ہی لے لوں۔” “پھر میں شہد والے کے پاس گیا اور کہا، جو سب سے عمدہ شہد ہے، وہ دے دو۔شہد والے نے کہا، میں تمہیں…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😃!
ایک چمڑا رنگنے والا اتفاق سے عطاروں کے بازار میں پہنچا تو یکا یک گر کر بے ہوش ہوگیا اور ہاتھ ٹیڑھے ہوگئے۔ عطروں کی خوشبو جو اس کے دماغ میں گھسی تو چکرا کر گر پڑا۔ اسی وقت لوگ جمع ہوگئے۔ کسی نے اس کے دل پر ہاتھ رکھا اور کسی نے عرقِ گلاب لاکر چھڑکا۔ اور یہ نہ سمجھے کہ اسی خوشبو نے یہ آفت ڈھائی ہے ۔کوئی سر اور ہتھیلیوں کو سہلاتا اور سوندھی مٹی بھگو کر سنگھاتا۔ ایک لوبان کی دھونی دیتا تو دوسرا اس کے کپڑے اتار کر ہوا دیتاتھا۔ آخر جب کسی تدبیر سے ہوش میں نہ آیا تو دوڑ کر اس کے بھائی بندوں کو خبر کی کہ تمہاری قوم کا آدمی فلاں بازار میں بے ہوش پڑا ہے۔ کچھ نہیں معلوم کہ یہ مرگی کا دورہ اس پر کیوں کر پڑ گیا یا کیا بات ہوئی کہ وہ سرِ بازار چلتے چلتے…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing " "peace of mind #bestoftheday #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😃!
ایک دفعہ دو بیوقوف بھائیوں نے دو گھوڑے لیے۔اب انہوں نے فیصلہ کیا کہ کوئی نشانی رکھی جائے تاکہ گھوڑوں کی پہچان ہو سکے۔ بڑے بھائی نے کہا، “میں اپنے گھوڑے کا ایک کان کاٹ دیتا ہوں۔ کان کٹا میرا، اور دوسرا تیرا۔”صبح جب وہ آئے تو دوسرے گھوڑے کا کان بھی کٹا ہوا تھا۔وہ بڑے پریشان ہوئے۔ اب پھر بڑے بھائی نے کہا، “میں اپنے گھوڑے کا دوسرا کان بھی کاٹ دیتا ہوں۔ دونوں کان کٹے والا میرا، اور ایک کان والا تیرا۔” صبح دیکھا تو دوسرے گھوڑے کے دونوں کان بھی کٹے ہوئے تھے!وہ پھر پریشان ہو گئے۔ اب بڑے بھائی نے اپنے گھوڑے کی دُم کاٹ دی۔صبح دیکھا تو دوسرے کی بھی دُم کٹی ہوئی تھی۔اب غصے میں آ کر بڑے بھائی نے کہا، “یار، پتہ نہیں کون حسد کا مارا ہمیں فیصلہ نہیں کرنے دے رہا!ایسا کر، کالے والا تو لے لے اور سفید مجھے دے…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں شیاطین آسمان کی طرف چڑھتے تھے اور فرشتوں کی باتیں چوری چھپے سن لیا کرتے تھے۔یہ باتیں فرشتوں کے درمیان لوگوں کے حالات کے بارے میں ہوتی تھیں، جیسے کسی شخص کی موت، رزق کی تقسیم اور دیگر غیبی امور۔ شیاطین یہ باتیں سن کر نیچے اترتے اور بنی اسرائیل کے کاہنوں (جادوگروں) کو یہ خبریں پہنچاتے تھے۔ ⚪️ اس دور میں یہ بات مشہور ہوگئی کہ شیاطین غیب جانتے ہیں، اور بنی اسرائیل کے کاہن ان خبروں کو لوگوں میں پھیلاتے تھے، اور جو کچھ کہا جاتا وہ بعینہٖ پورا ہوجاتا تھا۔اس وجہ سے لوگوں کا ان باتوں پر ایمان، اللہ کی نازل کردہ کتاب زبور پر ایمان سے بھی زیادہ ہوگیا۔یہاں تک کہ لوگوں نے زبور کو چھوڑ دیا اور شیاطین کی باتوں کو اختیار کرلیا۔ لوگوں نے شیاطین کی باتوں کو جمع کرکے کتابوں کی صورت دے دی، اور وہی…
" "mindfulness " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "self-improvement #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
محمود غزنوی کے زمانے میں غزنی کے ایک قاضی کے پاس اس کے ایک دوست تاجر نے اشرفیوں کی ایک تھیلی بطور امانت رکھوائی اور خود کاروبار کے لئے دوسرے ملک چلا گیا۔ واپسی پر اس نے قاضی سے اپنی تھیلی واپس مانگی جو اس نے واپس کردی۔ تاجر تسلی کرکے تھیلی لے گیا۔ گھر جا کر اس نے تھیلی کھولی تو اشرفیوں کی بجائے اس میں تانبے کے سکے تھے۔ اس نے قاضی کے پاس آکر کہا اس میں جواشرفیاں تھیں وہ کہاں گئیں ؟ قاضی نے جواب دیا ” بھئی جس طرح تم بند تھیلی دے گئے تھے میں نے اسی طرح تمہارے حوالے کردی۔ اب مجھے کیا معلوم کہ اس میں اشرفیاں تھیں یاتانبے کے سکے۔ “ تاجر فریاد لے کرسلطان محمود غزنوی کے پاس گیا اور سارا واقعہ سلطان کو سنادیا۔ سلطان سمجھ گیا کہ تاجر سچ کہتا ہے لیکن اس کاکوئی جواب نہ تھا کہ…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔🙂!
*ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رھا تھا۔* ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رھا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک عالم دین احمد بن مسکین سے ھوا جسے دیکھتے ھی ابو نصر نے کہا؛ “اے شیخ میں دکھوں کا مارا ھوں اور غموں سے تھک گیا ھوں”۔شیخ نے کہا میرے پیچھے چلے آؤ ، ھم دونوں سمندر پر چلتے ھیں۔سمندر پر پہنچ کر شیخ صاحب نے اُسے دو رکعت نفل نماز پڑھنے کو کہا۔ نماز پڑھ چکا تو اُسے ایک جال دیتے ھوئے کہا کہ اسے بسم اللہ پڑھ کر سمندر میں پھینکو۔ جال میں پہلی بار ھی ایک بڑی ساری عظیم الشان مچھلی پھنس کر باھر آ گئی۔ شیخ صاحب نے ابو نصر سے…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😃!
ایک دفعہ ضرور پڑھیں!! ایک انگریز پاکستان کی سیر کرنے آیا۔ وہ ایک پاکستانی گائیڈ کو لے کر لاہور کی سیر کر رہا تھاریلوے پھاٹک بند تھا۔ انگریز نے گاڑی کھڑی کی اور دیکھا کہ ایک پاکستانی کندھے پر سائیکل اٹھائے ریلوے پھاٹک کراس کر رہا ہے۔انگریز نے پاکستانی گائیڈ سے پوچھا کہ یہ شخص کیا کر رہا ہے؟گائیڈ نے انگریز کو بتایا کہ اصل میں پاکستانی قوم کے پاس وقت نہیں ہے وہ گاڑی آنے کا انتظار نہیں کر سکتی۔اس لئے یہ شخص سائیکل کندھے پر اٹھائے پھاٹک کراس کر رہا ہے۔ جب گاڑی گزر گئی تو انگریز نے پھاٹک کراس کر کے دیکھا۔..وہی شخص دوسری طرف بندر کا تماشا دیکھنے میں مشغول تھا 😃۔ منقول
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "spiritual growth" Business-Oriented: "Motivation #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ایک معمولی جانور، ایک اونٹنی کے تھن پر لگنے والا ایک تیر دو عظیم قبیلوں کو 40 سال تک خون میں نہلا سکتا ہے؟ یہ کوئی افسانہ نہیں، یہ تاریخ ہے! یہ داستان ہے عرب کے صحراؤں میں لڑی جانے والی اس جنگ کی جسے “جنگِ بسوس” کہا جاتا ہے۔ یہ کہانی ہے انا، غیرت، تکبر اور نہ ختم ہونے والے انتقام کی۔بات شروع ہوتی ہے زمانہ جاہلیت کے عرب سے، جہاں تلوار ہی قانون تھی اور قبیلے کی عزت ہی سب کچھ۔ بنو بکر اور بنو تغلب، دو چچا زاد قبیلے تھے جو بھائیوں کی طرح رہتے تھے۔ بنو تغلب کا سردار “کلیب بن ربیعہ” تھا، جسے عرب کا پہلا بادشاہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ کلیب بہادر تھا لیکن اس کا تکبر آسمان کو چھو رہا تھا۔ اس کی طاقت کا یہ عالم تھا کہ وہ جس چراگاہ کو اپنے لیے…
" "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection