بلاعنوان۔۔۔🙂!
بھولا کلاس کا سب سے نرالا طالب علم تھا۔ ایک دن استاد جی نے کلاس میں داخل ہوتے ہی اعلان کیا: “بچو! آج میں تم سب کا ‘ذہانت’ کا امتحان لوں گا۔ جو میرے سوال کا صحیح جواب دے گا، اسے آدھی چھٹی پہلے مل جائے گی۔” سب بچے خوش ہو گئے، مگر بھولا تھوڑا پریشان تھا۔ استاد جی نے پہلا سوال کیا: “یہ بتاؤ کہ دنیا میں سب سے پہلا انسان کون تھا؟” ایک بچے نے فوراً ہاتھ کھڑا کیا: “سر! حضرت آدم علیہ السلام۔”استاد جی: “شاباش! تم آدھی چھٹی میں گھر جا سکتے ہو۔” اب استاد جی نے دوسرا سوال کیا: “اچھا یہ بتاؤ، وہ کون سی چیز ہے جو سردی ہو یا گرمی، ہمیشہ ‘ٹھنڈی’ ہی رہتی ہے؟” دوسرے بچے نے جواب دیا: “سر! برف!”استاد جی: “بہت اچھے! تم بھی جا سکتے ہو۔” اب کلاس میں صرف بھولا اور دو تین بچے رہ گئے تھے۔ استاد جی…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ڈاکٹر نے سختی سے منع کیا تھا،“آپ کا جسم کمزور ہے، کیموتھراپی چل رہی ہے، روزہ رکھا تو جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔”لیکن سلیم احمد نے مسکرا کر جواب دیا،“ڈاکٹر صاحب، جان تو ویسے بھی اللہ کی امانت ہے۔ اگر اُس کے نام پر جائے تو کیا نقصان؟”سلیم پچپن سالہ کینسر کا مریض تھا۔ پچھلے چھ ماہ سے اسپتال کے اسی کمرے میں داخل تھا۔ کبھی ڈرپ لگتی، کبھی انجکشن، کبھی ٹیسٹ۔ بال جھڑ چکے تھے، چہرہ زرد ہو چکا تھا، مگر آنکھوں میں عجیب سی روشنی تھی۔ جیسے دل میں کوئی چراغ جل رہا ہو۔رمضان کا چاند نظر آیا تو اُس نے بیوی عائشہ کا ہاتھ پکڑ کر کہا،“میں پہلا روزہ ضرور رکھوں گا۔”عائشہ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔“آپ کی حالت ٹھیک نہیں، ڈاکٹر نے منع کیا ہے۔”سلیم نے دھیمی آواز میں کہا،“زندگی بھر نمازیں بھی قضا ہوئیں، روزے بھی چھوٹے۔ اب اگر آخری رمضان ہو تو…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
قدیم یونانی فلسفی سقراط اکثر لوگوں سے ایک اشتعال انگیز سوال پوچھا کرتا تھا: “اگر آگ لگ جائے تو تم سب سے پہلے کسے بچاؤ گے— اپنی شریکِ حیات کو یا اپنے بچوں میں سے کسی ایک کو؟” تقریباً ہر کسی کا جواب ایک ہی ہوتا تھا: بچہ۔یقیناً یہ ایک انتہائی نجی اور جذباتی سوال ہے۔ لیکن سقراط اس فطری ردِعمل کو چیلنج کرتا تھا۔ وہ کہتا تھا کہ وہ اپنی بیوی کو بچائے گا۔ اس کی منطق اگرچہ سننے میں گراں گزرتی ہے مگر سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے: اگر وہ اپنے بیٹے کو بچا لیتا ہے اور اپنی جیون ساتھی کو کھو دیتا ہے، تو وہ بچہ ماں کے بغیر پروان چڑھے گا— اور وہ خود اپنی زندگی اس انسان کی یاد میں گزارے گا جس نے اس کے ساتھ زندگی گزاری تھی۔ اس کا ماننا تھا کہ ماں کے بغیر بچہ اس محرومی کا بوجھ ہمیشہ…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک چور رات کے وقت ایک باغ میں گھس آیا۔وہ دبے پاؤں آم کے درخت پر چڑھا اور شوق سے آم کھانے لگا۔ اتفاق سے باغبان وہاں آن پہنچا۔اس نے اوپر نظر اٹھا کر کہا:“او بے شرم! یہ کیا حرکت ہے؟” چور مسکرایا، بڑی سنجیدگی سے بولا:“ارے نادان! یہ باغ اللہ کا ہے، میں بھی اللہ کا بندہ ہوں۔وہی مجھے کھلا رہا ہے اور میں کھا رہا ہوں۔میں تو بس اس کے حکم کی تعمیل کر رہا ہوں،ورنہ اس کے حکم کے بغیر تو پتہ بھی حرکت نہیں کرتا۔” باغبان نے عاجزی سے سر جھکایا اور بولا:“حضرت! آپ کا وعظ سن کر دل باغ باغ ہو گیا۔ذرا نیچے تشریف لائیے تاکہمیں آپ جیسے کامل مومن کی دست بوسی کر سکوں۔سبحان اللہ! اس جہالت کے دور میںآپ جیسا عارفِ توحید مل جانا غنیمت ہے۔واقعی! جو کرتا ہے خدا ہی کرتا ہےاور بندے کا کوئی اختیار نہیں۔براہِ کرم نیچے تشریف لائیے۔” چور…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
سچائی کی ایک انمول قیمت لندن میں ایک پاکستانی کئی برسوں سے رہ رہا تھا۔ ایک دن اس نے بتایا کہ وہ وہاں ایک مقامی انگریز جوڑے کے ساتھ رہتا تھا۔ ان کی ابھی نئی نئی شادی ہوئی تھی۔ وہ خود گھر کے ایک حصے میں رہتے تھے جبکہ دوسرا حصہ انہوں نے مجھے کرائے پر دیا ہوا تھا۔ اسی دوران ان کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا۔ ہمارے درمیان کبھی کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوا۔ ہر مہینے کے آخر میں میں باقاعدگی سے انہیں کرایہ ادا کر دیا کرتا تھا۔ ہم پورے بارہ سال تک اکٹھے رہے۔ نہ انہوں نے کبھی مجھے کوئی تکلیف دی اور نہ میری طرف سے انہیں کبھی کوئی دکھ پہنچا۔ ایک دن انہوں نے مجھ سے پوچھا: “کل آپ کی کیا مصروفیت ہے؟” میں نے جواب دیا: “کل میری چھٹی ہے اور میں گھر ہی میں رہوں گا۔” یہ سن کر انہوں نے خوشی…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے .اب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا۔نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے حاجت کیلئے نہ جاسکتے تھے۔ایک دن چوہدری صاحب ان کے ہاں تشریف لے گئےاور انہیں سہارے کے بغیر چلتے دیکھا تو بہت حیران ہوئے انہوں نے دور سے ہاتھ ہلا کر چوہدری صاحب کا استقبال کیا‘چہل قدمی کرتے کرتے حاجی صاحب نے دس چکر لان میں لگائے‘پھر مسکرا کر ان کے سامنے بیٹھ گئے‘ان کی گردن میں صحت مند لوگوں جیسا تناؤ تھا۔چوہدری صاحب نے ان سے پوچھا کہ یہ معجزہ کیسے ہوا؟کوئی دوا‘ کوئی دعا‘ کوئی پیتھی‘ کوئی تھراپی۔ آخر یہ کمال کس نے دکھایا۔حاجی صاحب نےفرمایا میرے ہاتھ میں ایک ایسا نسخہ آیا ہے کہ اگر دنیا کو معلوم ہوجائے تو سارے ڈاکٹر‘ حکیم بیروزگار ہوجائیں۔سارے ہسپتال بند ہوجائیں اور سارے…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک وسیع و عریض جنگل میں جہاں طاقتور جانوروں کی حکومت تھی، چھوٹے جانداروں پر کوئی توجہ نہیں دیتا تھا۔ ہاتھی راستے بناتے، شیر قانون بناتے اور بھینسے گوداموں کی حفاظت کرتے۔ چوہے، گلہریاں اور خاص طور پر چیٹیاں جڑوں اور پتھروں کے نیچے خاموشی سے رہتیں اور بڑے جانوروں کے چھوڑے ہوئے ٹکڑوں پر گزارا کرتیں۔ان ننھے جانداروں میں چیٹیاں سب سے زیادہ محنتی تھیں۔ وہ صبح سے شام تک اناج، پتے اور بیج اٹھا کر زمین کے نیچے میلوں لمبی سرنگیں بناتیں۔ اگرچہ وہ چھوٹی تھیں، لیکن ان کی تعداد بہت زیادہ تھی اور ان کی محنت ہی جنگل کو زندہ رکھنے میں مدد دیتی تھی۔ایک سال طاقتور جانوروں کی کونسل نے ایک عظیم منصوبے کا اعلان کیا۔ہاتھی نے اعلان کیا، “ہم دریا پر ایک بہت بڑا بند (Dam) بنائیں گے تاکہ خشک سالی کے موسم میں کوئی جاندار پیاسا نہ رہے۔”شیر بادشاہ نے اس منصوبے کی منظوری…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک شخص مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے اندھیری رات میں گھر سے نکلا ,اندھیرے کی وجہ سے ٹھوکر لگی اور وه منہ کے بل کیچڑ میں گر گیا،کیچڑ سے اٹھ کر وه گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے دوبارہ مسجد کی طرف چل دیا .ابھی چند قدم ہی چلا تھا کہ دوبارہ ٹھوکر لگی اور وه دوبارہ کیچڑ میں گر گیا ..کیچڑ سے اٹھ کر وه ایک بار پھر گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے مسجد جانے کیلئے دوبارہ گھر سے نکل آیا .اپنے گھر کے دروازے پر اسے ایک شخص ملا جو اپنے ہاتھ میں ایک روشن چراغ تھامے ہوئے تھا,چراغ والا شخص چپ چاپ نمازی کے آگے آگے مسجد کی طرف چل دیا ..اس بار چراغ کی روشنی میں نمازی کو مسجد تک پہنچنے میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑا اور وه بخیریت مسجد تک پہنچ گیا .مسجد کے دروازے پر…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
کیا آپ کو معلوم ہے کہ طاقتور شکاری ہمیشہ ایک وقت میں ایک کا شکار کیوں کرتا ہے؟ آج ایک ایسی کہانی جو بظاہر پرانی ہے، لیکن اس میں چھپی تلخ حقیقت ہمارے آج اور کل کا فیصلہ کر رہی ہے۔ لازمی پڑھیں اور سوچیں! ایک زرخیز اور ہرے بھرے باغ میں تین دوست بیٹھے مستقبل کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ایک کمزور لیکن ہمت والا نوجوان تھا، جس کا اپنا ایک چھوٹا سا باغیچہ تھا۔ایک خوددار اور امیر تاجر، جس کے پاس بے پناہ قیمتی وسائل تھے۔ایک طاقتور پہلوان، جس کے پاس حفاظت کے لیے ایک بھاری اور خطرناک ہتھیار تھا، لیکن وہ قرضوں کے بوجھ تلے دبا رہتا تھا۔اچانک وہاں اس علاقے کا سب سے ظالم اور چالاک چوہدری آ دھمکا۔ اس کی نظر ان تینوں کے وسائل پر پڑی تو رال ٹپکانے لگا۔ وہ علاقے میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے کمزوروں کو کچلنا اپنا…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک دفعہ کا ذکر ہے، نصیر الدین نام کا ایک نوجوان بازار میں پھر رہا تھا۔ اس کی جیب میں ایک آخری روپیہ تھا، مگر اس کا سر بہت بڑے بڑے خوابوں سے بھرا ہوا تھا۔ بازار کے ہنگامے میں چلتے چلتے، اس کی نظر ایک مرغی کے انڈوں سے بھری ہوئی ٹوکری پر پڑی۔ اس نے سوچا، “یہ ٹوکری میری سلطنت کی پہلی اینٹ ہے۔” اس نے وہ آخری روپیہ دے کر وہ ٹوکری خرید لی۔جیسے ہی وہ ٹوکری اپنے سر پر رکھ کر گھر کی طرف چلنے لگا، اس کا دماغ خوابوں کے پنکھ لگا کر اڑنے لگا۔ اس کے ذہن میں سب سے پہلے خیال آیا: “یہ انڈے تو چوزے بنیں گے۔” (تصویر میں وہ دیکھیں، ایک مرغی خانہ!)اس کا دوسرا خیال تھا: “اور وہ چوزے بڑے ہو کر اور انڈے دیں گے۔ میں ان انڈوں اور چوزوں کو بیچ کر اتنے پیسے کماؤں گا کہ گائے…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک درویش ایک جنگل میں سفر کر رہا تھا اس نے ایک لنگڑی لومڑی کو دیکھا جو بے بسی کی چلتی پھرتی تصویر تھی۔ اس درویش کے دل میں خیال آیا کہ اس لومڑی کے رزق کا انتظام کیسے ہوتا ہو گا جبکہ یہ شکار کرنے کے بھی قابل نہیں ہے؟ درویش ابھی یہ بات سوچ ہی رہا تھا کہ اس نے ایک شیر کو دیکھا جو منہ میں گیڈر دبائے اس لومڑی کے نزدیک آیا۔ اس نے گیڈر کے گوشت کا کچھ حصہ کھایا اور باقی وہیں چھوڑ کر چلا گیا۔ لومڑی نے اس باقی کے گوشت میں سے کھایا اور اپنا پیٹ بھرا۔ درویش نے جب سارا ماجرا دیکھا تو اسے اتفاق قرار دیا اور یہ دیکھنے کے لئے کہ یہ لومڑی دوبارہ اپنا پیٹ کیسے بھرے گی وہیں قیام کیا۔ اگلے روز بھی وہی شیر منہ میں گیڈر دبائے اس جگہ آیا اور اس نے کچھ گوشت…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔موچی نے کہا :اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔طالبِ علم نے کہا :میرے پاس پیسے تونہیں ہیں۔موچی کسی صورت نہ مانا۔ اور بغیر پیسے کے جوتا مرمت نہ کیا۔طالبِ علم اپنے استاد کے پاس گیا اور سارا واقعہ سُنا کر کہا:لوگوں کے نزدیک دین کی قیمت کچھ بھی نہیں۔ استاد عقل مند تھے: طالبِ علم سے کہا:اچھا تم ایسا کرو: میں تمہیں ایک موتی دیتا ہوں تم سبزی منڈی جا کر اس کی قیمت معلوم کرو۔وہ طالبِ علم موتی لے کر سبزی منڈی پہنچا اور ایک سبزی فروش سے کہا:اس موتی کی قیمت لگاؤ۔اس نے کہا کہ تم اس…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
یہودی آج بھی تابوت سکینہ تلاش کررہے ہیں کیونکہ توریت میں اس کا ذکر ہے تابوت کے لفظ سے یہ مت سوچیں کہ اس کا تعلق کسی موت سے ہے بلکہ آپ کہہ لیں یہ صندوق ہے جو حضرت اسحاق کی نسل میں بڑی برکتوں والا سمجھا جاتا ہے اور اس کے اندر جو کچھ ہے اس میں دو اہم چیزیں ایک پتھر کی سلوں پردس احکامات اور حضرت موسی کا عصا ، آج آپ کوعصا موسوی سے ملواتے ہیں شاید آپ اِسے پہچان لیں یا شاید آپ اسے عام آدمی کی لاٹھی سمجھیں اور شاید آپ اس کو علم قرار دیں یہ تینوں حیثیتوں میں موجود ہے سب سے پہلے یہ جان لیں کہ موسی کا لفظ ایک نام تو ہے مگر اس کا ایک مطلب اور بھی ہے موسی کا مطلب ہوتا ہے پانی سے نکلا ہوا یا نکالا ہوا اورجو سمندرکے پانی سے پہچانا جائے اُسے Sea…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔
جب ملا نصیرالدین اپنے گھر کے دروازے پر پہنچے تو حسبِ عادت مڑے کہ گدھے کو اندر لے آئیں، مگر پیچھے جو منظر دیکھا اُس نے ان کے قدموں تلے زمین ہلا دی۔ رسی کے دوسرے سرے پر گدھا نہیں بلکہ ایک آدمی کھڑا تھا، جس کی گردن میں رسی پڑی ہوئی تھی اور وہ معصومیت سے ملا کو دیکھ رہا تھا۔ملا نے آنکھیں ملیں، پھر غور سے دیکھا۔“یا اللہ خیر! یہ کیا ماجرا ہے؟ میرا گدھا کہاں گیا؟”وہ آدمی فوراً ہاتھ جوڑ کر بولا،“ملا صاحب! گھبرائیے مت، میں ہی آپ کا گدھا ہوں۔”ملا نے حیرت سے پوچھا،“یہ کیسی بات کر رہے ہو؟ انسان گدھا کیسے بن سکتا ہے؟”وہ شخص رونے کی صورت بنا کر کہنے لگا،“ملا صاحب، یہ سب میرے برے اعمال کا نتیجہ ہے۔ میں اپنی ماں کی نافرمانی کرتا تھا، اس کی بددعاؤں سے مجھے سزا ملی اور میں گدھا بنا دیا گیا۔ آج کئی سال بعد…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک بادشاہ تھا جس کے فیصلوں کے چرچے دور دراز ریاستوں تک پھیلے ہوئے تھے۔کہا جاتا تھا کہ وہ جو فیصلہ کرتا، وقت خود اس کی گواہی دیتا۔نہ کوئی فیصلہ پلٹتا، نہ کسی فیصلے پر پچھتاوا ہوتا۔ قریب ہی ایک اور ریاست تھی۔وہاں کا بادشاہ اختیارات میں کسی سے کم نہ تھا، مگر اس کی بدقسمتی یہ تھی کہ اس کے فیصلے اکثر الٹ پڑتے تھے۔حکم جاری ہوتے، مگر نتیجہ بغاوت نکلتا۔اصلاح کی نیت ہوتی، مگر نقصان ہو جاتا۔ ایک دن اس بادشاہ نے اپنے بیٹے، شہزادے، کو بلا کر کہا:“جا کر اس بادشاہ کے دربار میں رہو۔دیکھو، سیکھو، سمجھو۔آخر وہ کون سا عمل ہے جو اس کے فیصلوں کو درست بنا دیتا ہے، اور مجھے ہر بار غلطی کی طرف لے جاتا ہے؟” شہزادہ روانہ ہوا۔ جب وہ اس مشہور بادشاہ کے دربار میں پہنچا تو منظر اس کی توقع کے بالکل برعکس تھا۔دربار لگی ہوئی تھی، مگر وہاں…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
برف کے اندر سے نمودار ہونے والی 5,300 سال پرانی لاش… ایک ایسا قتل جس کا قاتل آج تک نہ ملا!
ستمبر 1991 میں، آسٹریا اور اٹلی کی سرحد کے قریب اؤٹزتال الپس میں ہائیکرز نے ایک حیران کن منظر دیکھا۔گلیشیئر سے ایک انسان کی لاش آدھی باہر نکلی ہوئی تھی۔ جلد سیاہی مائل، کپڑے بوسیدہ، اور ایک بازو آگے کو بڑھا ہوا — جیسے وہ آخری لمحوں میں زندگی کی ڈور تھامنے کی کوشش کر رہا ہو۔ ابتدا میں سب نے یہی سمجھا کہ یہ کسی جدید دور کا پہاڑی حادثہ ہے۔لیکن جلد ہی اندازہ ہوا کہ یہ اندازہ پورے 5,300 سال غلط تھا۔ لاش کے قریب موجود اوزار فولاد کے نہیں تھے۔کپڑے کسی جدید کپڑے سے نہیں بنے تھے۔اور ایک کلہاڑی — جو تقریباً خالص تانبے کی بنی تھی — ایسی دنیا کی گواہی دے رہی تھی جو تحریر سے بھی پہلے کی تھی۔ اس شخص کو بعد میں “اؤٹزی” (Ötzi) کا نام دیا گیا، اؤٹزتال پہاڑوں کے نام پر جہاں وہ ملا تھا۔ جب کاربن ڈیٹنگ کی گئی…

Intitulado ۔۔۔۔🙂!
Cuando Alá Todopoderoso ordenó a Hazrat Musa (as) y Hazrat Harun (as) que fueran ante el Faraón, lo invitaran al monoteísmo y liberaran a los Hijos de Israel de la esclavitud, entraron sin temor en la corte del Faraón. Hazrat Musa (as) dijo:“Soy el Mensajero del Señor de los Mundos, liberen a los Hijos de Israel conmigo”. El Faraón dijo con arrogancia:“¿Quién es tu Señor? ¿Y qué señal has traído de tu verdad?”. Por orden de Alá, Hazrat Musa (as) arrojó su bastón al suelo, y este se convirtió en una serpiente viviente y aterradora. Luego sacó la mano de su cuello, y era blanca y brillante. Pero el Faraón, sumido en la arrogancia, descartó incluso estos milagros obvios como magia. Reunió a grandes magos de todo Egipto. El día de un gran festival, cuando miles de personas se habían reunido en el campo, comenzó la competencia. Los magos dijeron:“¡Moisés!…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
دابۃالارض
ھالی ووڈ کی بیشمار فلموں میں ایک ایسی مخلوق یا جانور دکھایا جاتا ھے جو زمین پھاڑ کر باھر آ جاتا ھے وہ جانور اس قدر قوی ھیکل اور طاقتور ھوتا ھے کہ پتھریلی سخت زمین اس کی بے پناہ طاقت کے سامنے ریت سے بھی کمزور ثابت ھوتی ھے ۔ زمین سے باھر نکل کروہ تباہی و بربادی پھیلانے لگتا ھے انسانوں کو تنکوں کی مانند اٹھا اٹھا کر پھینکتا ھے برٰ بڑی عمارات اس کے آگے ریت سے بنے گھروندوں سے زیادہ اھمیت نہیں رکھتے ۔ انسان اس پر قابو پانے یا اسے ھلاک کرنے کی تدابیر آزماتے ہیں لیکن ناکام رھتے ھیں۔ ھالی ووڈ کے تقریبا” سبھی فلمساز اور ڈائریکٹر یہودی ہیں۔ یہ اپنی اس قسم کی فلموں مین ایک پیغام دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ اگر اس طرح کی کوئی مخلوق زمین سے باھر آتی ھے جس کا مقابلہ انسانوں کو کرنا پڑ جائے تو…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
آج ایک دودھ والا ملا۔۔۔ کہنے لگا، “میں رزقِ حلال میں خوش ہوں۔”میں نے پوچھا، “کیسے؟ میں نے تو دیکھا ہے کہ اکثر دودھ والے روتے دھوتے رہتے ہیں، ریٹ صحیح نہیں ملتا، لوگ پیسے روک لیتے ہیں۔” وہ ہنس کر بولا، “بھائی، میں آپ کو بتاتا ہوں۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ اسے خالص دودھ ملے، ہم پیچھے سے بھی خالص ہی دودھ لیتے ہیں، ہمیں پتہ ہوتا ہے کون ہیرا پھیری کر رہا ہے۔” “ہمارے محلے میں کئی دودھ والے ہیں جو شہر کو دودھ دیتے ہیں، ان کے گھر دیکھ لیں، پلاٹ دیکھ لیں، لیکن جب وہ ملتے ہیں تو روتے دھوتے ہیں۔ کیونکہ جب وہ دودھ سے کریم نکلوائیں گے یا پانی ملا کر خالص دودھ کو نا خالص کریں گے، تو برکت کہاں سے آئے گی؟” “پیسے کی فراوانی تو ہو سکتی ہے، لیکن جو زندگی میں برکت ہے وہ ختم ہو جائے گی۔ میں…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog urdustory