Tag Archives: Government jobs

ایک شخص نے ایک کتے کو قبرستان میں دفن کردیا لوگوں نے قاضی کے پاس جا کر اس شخص کی شکایت کی اس شخص کو قاضی کے پاس طلب کیا گیا قاضی نے غضبناک ہو کر اس سے پوچھا کہ اےبدبخت کیا تو نے ہی قبرستان میں کتے کو دفن کیا تھا ؟اس شخص نے کہا ہاں کتے کی وصیت تھی سو میں نے پوری کردی قاضی نے کہا تیرا ستیاناس ہو کتے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر کے اوپر سے میرا مذاق اڑارہے ہو ؟اس شخص نے کہا قاضی صاحب جلدی نہ کریں میری پوری بات سن لیں مرحوم کتے نے قاضی کے لئے بھی ایک ہزار دینار ھدیہ کرنے کی وصیت کی ہےقاضی نے کہا اللہ اس فقید المثال کتے پر رحم فرمائے قاضی کی بات سن کر لوگ حیران رہ گئے قاضی نے کہا تم حیران کیوں ہو رہے ہو میں نے اس کتے پر…

Read more

MCB بینک میں نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں Post: Customer Services Officer andRelationship Officer تعلیمی قابلیت: 14 یا 16 سالہ تعلیم (بی اے، بی کام، ماسٹرز یا بی ایس ) کم از کم 2.5 CGPA یا %60 نمبر ہوںFresh Graduates Encouraged to apply Post: RelationShip Executive تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ عمر کی حد:18 سے 26 سال(درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کے مطابق) آخری تاریخ: 31 دسمبر ، 2025 https://www.mcb.com.pk/careers/drop-your-cv

✅ آسامی : OG-III / MCO 📍 ڈومیسائل : آل پاکستان، تعلیمی قابلیت: 16 سالہ تعلیم (ماسٹرز یا بی ایس آنرز) ✅ عمر کی حد:28 سال ( زیادہ سے زیادہ)(درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کے مطابق) 🚨 آخری تاریخ: 31 دسمبر ، 2025

📍 آسامی : ڈسٹرکٹ ڈیٹا آفیسر ✅ آسامیوں کی تعداد : 250 ✅ تعلیمی قابلیت: کم از کم 12 سالہ تعلیم (انٹرمیڈیٹ) ۔ سرویئر کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی ۔ ✅ عمر کی حد : 18 سال سے 45 سال تک ✅ ڈومیسائل: آل پنجاب اضلاع ✅ شارلسٹڈ امیدواراں کے صرف انٹرویوز ہوں گے, کوئی ٹیسٹ نہیں ہوگا. 🚨 آخری تاریخ: 22 دسمبر 2025

میٹرک پاس لڑکے اور لڑکیوں کے لیے پاکستان نیوی نے ایک بار پھر  سنہری موقع دے دیا اگر آپ اپنے ملک کی خدمت کا خواب رکھتے ہیں تو یہ وقت ہے آگے بڑھنے کا۔ پاکستان نیوی میں *مختلف شعبوں میں شاندار نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عمر کی شرط16 سے 20 سال(ڈرائیور کے لیے 24 سال تک، جبکہ نائب خطیب کے لیے 35 سال تک) تعلیمی قابلیت:میٹرک سائنس/آرٹس یا DAE` آخری تاریخ: 21 دسمبر 2025*For online, apply https://www.joinpaknavy.gov.pk/registrationform

Last date 15 December MCB Bank Ltd. invites dynamic, ambitious, and sales-oriented individuals to join as Relationship Executives. This is a great opportunity for young professionals to begin their career in banking. Program Highlights Hands-on mentorship and practical exposure to core bankingComprehensive training curriculumCareer growth in a fast-paced, customer-centric environmentMultiple vacancies are available across various cities Eligibility Age: Up to 26 years Education: Intermediate / Graduation (HEC-recognised institution)Experience: Fresh graduates encouraged Job DetailsPosition: Relationship ExecutiveEmployment Type: Bank ContractLocations: Multiple Cities How to Apply Apply online through the official linkhttp://mcb.rozee.pk MCB Bank Ltd. is an equal opportunity employer. Only shortlisted candidates will be contacted. Official flyer attached for details.

آج ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے* ٹوٹل سیٹس : 664 ( گریڈ  5 سے گریڈ 15 تک ) تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس ، میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن ( بلحاظ آسامی) عمر کی حد : 18 سال سے 33 سال تک ( پوسٹ وائز ) ڈومیسائل: آل پاکستان, تمام صوبے بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان آخری تاریخ:  8 دسمبر یہ پوسٹ سب کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں- For online apply https://joinasf.gov.pk/

10/10
NZ's Corner