Tag Archives: jobs

آج ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے* ٹوٹل سیٹس : 664 ( گریڈ  5 سے گریڈ 15 تک ) تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس ، میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن ( بلحاظ آسامی) عمر کی حد : 18 سال سے 33 سال تک ( پوسٹ وائز ) ڈومیسائل: آل پاکستان, تمام صوبے بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان آخری تاریخ:  8 دسمبر یہ پوسٹ سب کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں- For online apply https://joinasf.gov.pk/

میزان بینک Meezan Bank میں کال سنٹر آفیسر بیچ 2025 کی آسامیاں تعلیمی قابلیت: بیچلر ڈگری عمر کی حد : 30 سال تک مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ تنخواہ : 50,000 آخری تاریخ 21 نومبر، 2025 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z For online apply https://www.meezanbank.com/careers/

For online apply www.ppsc.gop.pk Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z

🌟 *بریکنگ نیوز | خوشخبری تمام STI امیدواران کے لیے!* 🌟 📢 *وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان کا اہم اعلان!*  🗓 *کل 7 نومبر سے STI (School Teacher Interns) جابز پورٹل اوپن ہو رہا ہے!* 🔹 نوجوانوں کے لیے سرکاری اسکولوں میں پڑھانے کا شاندار موقع۔  🔹 یہ عارضی (ماہانہ بنیاد) پر ملازمتیں ہوں گی – *نوٹ کریں کہ یہ جابز ریگولر نہیں کی جائیں گی۔*  🔹 مضمون کے ماہرین اور IT Experts کو ترجیح دی جائے گی۔  🔹 تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کو روزگار دینے کی مؤثر کوشش۔ ✅ *تیاری کریں، درخواست جمع کرائیں اور تعلیمی خدمت کا حصہ بنیں!*  📌 موقع محدود ہے، خود کو تیار رکھیں! For online apply https://sti.pesrp.edu.pk/ Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z

10/10
NZ's Corner