بلاعنوان۔۔۔🙂!
حجاج بن یوسف حافظ قرآن تھاوہ تہجدکی ایک رکعت میں 10 سپاروں کی تلاوت کرتاتھا، باجماعت نماز پڑھاتاتھااور شراب و زناسےدور بھاگتاتھالیکن انتہائی ظالم تھاجب اسکی موت آئی توانتہائی عبرتناک موت آئی،حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ جوکے ایک تابعی بزرگ تھے ایک دن منبر پر بیٹھے ھوۓ یہ الفاظ ادا کیےکہ “حجاج ایک ظالم شخص ھے” حجاج کو پتہ چلا دربار میں بلا کر پوچھا۔ کیا تم نے کہتے ہو؟ تو آپ نے فرمایا ھاں یہ سن کر حجاج کا رنگ غصے سے سرخ ھو گیا اورقتل کے احکامات جاری کر دیے۔جب آپ کو قتل کیلیے دربار سے باہر لے کر جانے لگے تو آپ مسکرا دیے۔ حجاج کو ناگوار گزرا اسنے پوچھا کیوں مسکراتے ھو تو آپ نے جواب دیا تیری بے وقوفی پر اور جو اللہ تجھے ڈھیل دے رھا ھے اس پر مسکراتا ھوں۔ حجاج نے پھر حکم دیا کہ اسے میرے سامنے زبح کر…
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "entrepreneurship " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "Holiday encouragement" " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "leadership #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages پنجاب گورنمنٹ،
بلاعنوان۔۔۔😃!
ایک نورانی چہرے والے بزرگ بابا جی ایک گاؤں سے گزرے تو لوگوں نے سمجھا کہ کوئی ولی اللہ ہیں۔ ایک عورت نے انہیں گھیر لیا اور التجا کی،“بابا جی! میری شادی کو 12 سال ہوگئے ہیں، مگر بدقسمتی سے میری کوئی اولاد نہیں ہے۔” پہلے پہل تو بابا جی جان چھڑاتے رہے کہ اولاد تو خدا کی نعمت ہے، اس سے بہتری کی امید رکھو مگر عورت نے جان نہ چھوڑی اور بضد رہی کہ اولاد کے لیے کوئی تعویز دیں۔ بابا جی نے جان چھڑانے کے لیے کہا،“اچھا ٹھیک ہے۔ تو فکر نا کر بیٹی… میں مزار پہ جا کر تیرے نام سے دیا جلاؤں گا۔” وہاں سے نکلے اور پھر یاد ہی نہ رہا کہ عورت سے کوئی وعدہ بھی کیا تھا۔ 11 سال گزر گئے اور پھر ایک دن اتفاقاً بابا جی کا اسی گاؤں سے گزر ہوا تو بزرگ کو اس عورت کا خیال آیا۔…
" "Holiday encouragement" " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "leadership " "learning " "mindfulness " "mindset " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک مسافر ایک بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوا،بزرگ نے فرمایا..” کھانے کا وقت ھے آؤ کھانا کھالو.. “مسافر ان کے ساتھ کھانا کھانے بیٹھ گیا..جب کھانے سے فارغ ھوئے تومسافر نے دسترخوان کو لپیٹنا شروع کیا تاکہ جاکر دسترخوان جھاڑدے توبزرگ نے فرمایا..” کیا کر رھے ھو..؟ “مسافر نے کہا..” حضرت دسترخوان جھاڑنے جارھا ھوں.. “بزرگ نے پوچھا..” دسترخوان جھاڑنا آتا ھے..؟مسافر نے کہا..” حضرت !! دسترخوان جھاڑنا کون سا فن یا علم ھے جس کے لئے باقاعدہ تعلیم کی ضرورت ھو.. باہر جا کر جھاڑ دوں گا.. “بزرگ نے فرمایا..” اسی لئے تو میں نے تم سے پوچھا تھا کہدسترخوان جھاڑنا آتا ھے یا نہیں..؟معلوم ہوا کہ تمھیں دسترخوان جھاڑنا نہیں آتا..! “مسافر نے کہا..” پھر آپ سکھا دیں.. “فرمایا..” ہاں..! دسترخوان جھاڑنا بھی ایک فن ھے.. “بزرگ نے اس دسترخوان کو دوبارہ کھولا اور اس پرجو بوٹیاں یا بوٹیوں کے ذرات تھے ‘ ان کو ایک طرف…
" "daily thoughts " "entrepreneurship " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
عربی حکایت ہے، کہ ایک بادشاہ اپنی جوان سالہ بیٹی کی شادی کو لیکر بہت فکر مند رہتا تھا ۔ وہ برسوں سے نیک اور عبادت گزار داماد کی تلاش میں تھا۔ ایک دن اس نے وزیر کو بلایا اور کہا کہ کسی طرح میری بیٹی کیلئے میری رعایا میں سے عبادت گزار انسان کو تلاش کرکے سامنے پیش کرو ۔ وزیر نے اپنی فوج کو شہر کی جامع مسجد کے گرد تعینات کر دیا اور کہا چھپ کر دیکھتے رہو جو شخص آدھی رات کو مسجد میں داخل ہوگا اسے نکلنے مت دینا جب تک میں نہ آجاؤں..۔ عین اسی وقت ایک چور چوری کرنے کے ارادے سے گھر سے نکلا! اور دل ہی دل میں سوچا کیوں نہ آج شہر کی جامع مسجد میں جا کر چوری کی جائے وہاں مسجد کا قیمتی سامان چرایا جائے۔ چور جیسے ہی جامع مسجد میں داخل ہوا مسجد کی انتظامیہ نے…
" "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
چنگیز خان جلال الدین خوارزمی کی عزت کرتا تھا اس نے اس میں ایک بہادر اور دلیر دشمن دیکھا اس پر قدم رکھتے ہوئے اس نے اپنی زندگی کا سب سے سنگین اعتراف کیا کہ “وہ ابھرتے ہوئے سورج کی طرح ہے” منگولوں کے ایک بڑے لشکر کو جلال الدین نے Battle of Parwan میں شکست دی اس جنگ میں منگولوں کا کمانڈر Shigi Qutuqu تھا لیکن سوشل میڈیا پر کافی عرصے سے ایک پوسٹ بہت وائرل ہوتی رہی ہے کہ جلال الدین نے چنگیز خان کو شکست دی لوگوں نے تحقیق کے بغیر بہت شیئر کی لیکن میں نے اس وقت بھی ایک الگ سے پوسٹ میں واضح کیا تھا کہ Battle of Parwan میں جلال الدین کو جو فتح حاصل ہوئی اس میں مدمقابل منگول کمانڈر Shigi Qutuqu تھا منگولوں کی ابتدائی فتوحات کے دور میں یہ واحد ایک بڑی شکست تھی جس سے آپ جلال الدین الخوارزم…
" "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "peace of mind #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😃!
*۔ایک آدمی پہلی دفعہ سسرال گیا۔ سسرال والے بڑے بخیل تھے۔* جب کھانے کا وقت ہوا تو وہ آپس میں بیٹھ کر بات شروع ہوگئے۔ ساس: مسور کی دال بناتے ہیں، ہاضمے کے لیے اچھی ہوتی ہے۔سالی: نہیں نہیں، ساگ پکا لیتے ہیں، کھیتوں سے آرام سے مل جاتا ہے۔ساس: چھوڑو، آلو پکا لو۔سالا: آلو مہنگے ہیں، بینگن بنا لیتے ہیں۔دولہا جو کافی دیر سے “ہاں ہاں” کر رہا تھا اچانک بولا:“آپ لوگ میرا گھوڑا ذبح کرکے وہ پکا لیں۔”سالا: تو دولہا بھائی! آپ واپس کیسے جائیں گے؟؟؟دولہا: کوئی بات نہیں، میں اس مرغے پر بیٹھ کر چلا جاؤں گا جو سامنے پھر رہا ہے۔
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "hope " "inspiration " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
جنگ عین جالوت (3 ستمبر 1260ء)
1260ء کا موسم گرما تھا۔مصر میں ہوا تک خوف اور بے یقینی کے جال پھیلے ہوئے تھے۔ منگولوں کی برق رفتار پیش قدمی نے پورے مشرق کو لرزا دیا تھا۔ بغداد کی تباہی کے بعد اب شام بھی ان کے پنجوں میں تھا۔ ہر طرف یہی خبریں تھیں: “منگول آ رہے ہیں، اور وہ کسی کو زندہ نہیں چھوڑتے۔”مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قلعے میں ایک اضطرابی فضا تھی۔ نوجوان سلطان سیف الدین قطز اپنے امیروں کے ساتھ مشاورت میں مصروف تھے۔ ایک طرف سفیروں کے ذریعے ہلاکو خان کی ڈراؤنی اطاعت کی درخواست پڑی تھی، تو دوسری طرف شام سے آئے ہوئے مہاجرین کے چہروں پر تباہی کے آثار تھے۔ایک روز دربار میں ایک طویل خاموشی کے بعد قطز نے اٹھ کر اعلان کیا:”میں کسی غلام کی طرح منگولوں کی اطاعت نہیں کروں گا۔ ہم جنگ کریں گے۔ فتح یا شہادت!”ان کے ایک جرنیل، ظہیر بیبرس، جن کی آنکھوں…
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "Holiday encouragement" " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😃!
وردی میں ملبوس، اکٹھے حرکت کرتے ہوئے عملے کو ہر جگہ لوگ بڑے غور سے دیکھتے ہیں۔لڑکے لڑکیوں کو ساتھ دیکھ کر اس گرویدگی کے عالم میں ان کی سوچ وہاں پہنچ جاتی ہے جہاں سے واپسی اخلاقی طور سے ممکن نہیں رہتی🤤۔ اکثریت کے لیئے اس نوکری کا نام بھی پائلٹ ہونا ہے۔ ظاہر ہے بھئی اتنا بڑا جہاز ہوتا ہے، اسے اڑانے کے لیئے بارہ چودہ بندے تو لازمی چاہیئے ہوتے ہیں۔ یہ تو بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ بھائی کیا آپ پائلٹ ہیں۔ اتنے عوام کو بتا بتا کر آخر اکثر جان چھڑانے کے لیئے یہ کہنا ہی پڑتا ہے کہ ہاں جی ہم پائلٹ ہوتے ہیں لیکن ایک بار تو حد ہو گئی۔ میں اور میرا ساتھی ریحان ایک روح فرسا پرواز کرنے کے بعد تھکے ہارے اپنا سامان کھینچتے گاڑیوں کی طرف جا رہے تھے کہ دو نوجوانوں نے تقریباً پورا راستہ روک کر…
" "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
اہرام مصر “توتن خامون” کے مقبرے کی لعنت۔۔۔ ایک بھیانک سچ۔۔
سن 1922 میں مصر کی خاموش ریت نے ایک ایسا راز اُگلا، جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ راز تھا فرعون توتن خامون (Tutankhamun) کا مقبرہ، جو تقریباً تین ہزار سال سے زمین کے اندر خاموشی سے سو رہا تھا۔ جب ماہرِ آثارِ قدیمہ ہاورڈ کارٹر (Howard Carter) نے اس مقبرے کا دروازہ کھولا، تو کسی کو اندازہ نہ تھا کہ یہ دریافت تاریخ کے ساتھ ساتھ خوف کی نئی داستان بھی لکھ دے گی۔ کمرے کے اندر سونا، زیورات، نایاب مجسمے اور دیواروں پر کندہ تحریریں موجود تھیں۔ سب کچھ اتنا محفوظ تھا جیسے وقت یہاں آ کر رک گیا ہو۔ لیکن اس خاموشی کے پیچھے کچھ اور بھی تھا، جو انسانی آنکھ سے چھپا ہوا تھا، مگر اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے تیار بیٹھا تھا۔ مقبرہ کھلنے کے صرف چند ہفتوں بعد، اس مہم کے سرپرست لارڈ کارناروَن (Lord Carnarvon) اچانک بیمار…
" "daily lessons " "daily thoughts " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "mindfulness " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک مولوی صاحب نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو پوچھا:“اوئے چرسی تو یہاں کیا کر رہا ہے؟” چرسی جھٹ سے بولا:“مرچیں تو تجھے تب لگیں گی جب جنت میں دیکھو گے۔” بظاہر یہ لطیفہ ہے لیکن اس نے ایک لمحے کو ہوش اڑا دیئے۔ وہ لوگ جنہیں ہم نے حقیر جانا، جنہیں ہم گناہ گار کہتے رہے، جن پر ہم عمر بھر لعن طعن کرتے رہے، طرح طرح کے فتویٰ لگاتے رہے۔کیا ہو اگر کل بروزِ حشر وہ خدا کے مقبول بندوں میں نکل آئے؟ کیا ہو اگر کہ ہم اسے خوش فہمی میں مارے گئے کہ ہم نے خدا کو راضی کیا اور خدا کو ہماری نیت ہی بھلی نہ لگی ہو۔کیا ہو اگر کہ جنہیں ہم جہنمی اور بدکار کہتے رہے ہوں اور وہ جنت کے دروازے پر مسکراتے ملیں اور ہمیں جنت کی ہوا بھی نصیب نہ ہو۔خدا بہتر جانتا ہے کہ کس کا…
" "Holiday encouragement" " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔🙂!
”گھوڑا اور گدھا دونوں اپنے مالک کا سامان اٹھاۓ جا رہے تھے۔ گدھے نے درد ناک آواز میں کہا: ” بھائ گھوڑے ! میرا کچھ بوجھ اٹھا لو ورنہ میں اس بوجھ تلے دب کر مرم جاؤں گا” گھوڑے نے حقارت اور نفرت سے گدھے کی طرف دیکھا اور کوئ جواب دیئۓ بغیر خاموشی سے چلتا رہا، تھوڑا فاصلہ طے کرنے کے بعد گدھا واقعی زمین پر گرا اور مر گیا۔ مالک نے جب دیکھا کہ گدھا مر گیا ہے تو اس نے وہ سارا بوجھ گھوڑے پر لاد دیا۔ اب گھوڑے کو پچھتاوا ہوا اور سوچنے لگا کہ میں گدھے کی بات مان لیتا تو نہ گدھا مرتا اور نہ ممجھے سارا بوجھ اٹھانا پڑتا۔“
" "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
دو دوست تھے ۔ ایک کا نام تھا “کچھ بھی نہیں” اور دوسرے کا نام تھا “خودبخود” ۔کچھ بھی نہیں کائنات بننے سے پہلے سے موجود تھا ۔ مگرخودبخود کی پیدائش بگ بینگ کے وقت ہوئی جب وقت نے جگہ کو زور سے ٹکر ماری ۔ ایکزوردار دھماکہ ہوا اور خودبخود پیدا ہوا ۔ خودبخود پیدا ہونے کے بعد کچھ بھی نہیں سے جھگڑنے لگا ۔ اس کا دعویٰ یہ تھا کہ وہ کچھ بھی نہیں سے بڑا ہے ۔ جبکہ کچھ بھی نہیں کا کہناتھا کہ وہ خودبخود سے بڑا ہے ۔ یہ دونوں اپنا مقدمہ لے کر ایک بندر کی عدالت میں پیش ہوئے ۔ بندر نے کچھ دیر سر کھجاتے ہوئے سوچا اور پھر بولا ۔“میں تم دونوں سے کچھ سوالات پوچھوں گا ۔ تم دونوں نے ان کے سچ سچ جوابات دینے ہیں ۔”“کچھ بھی نہیں” اور “خودبخود” نے یک زبان ہو کر جواب دیا ۔“جو…
" "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "God " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
سونے کا پہاڑ۔۔۔🙂!
ایک تخیلاتی کہانی ہے کہ ایک نیک بزرگ پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک مفلس شخص آرہا تھا۔ بزرگ نے پوچھا،“کیا چاہیے؟” اس شخص نے کہا،“غریب ہوں، کچھ عنایت فرمائیں۔” بزرگ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی، پہاڑ سونے کا ہو گیا۔ بزرگ چل پڑے، دیکھا وہ شخص پھر پیچھے آرہا تھا۔ بزرگ نے پوچھا،“اب کیا چاہیے؟” وہ شخص بولا،“یہ کافی نہیں۔” بزرگ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی۔ وہ بھی سونے کا ہو گیا اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ بزرگ دوبارہ آگے بڑھ گئے اور پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ شخص پھر پیچھے آرہا تھا۔ بزرگ نے پوچھا،“اب کیا چاہیے؟” اس شخص نے عرض کیا،“بزرگو…! آپ کی انگلی۔” 😅😅😅 منقول سچ ہے کہ دولت اور مال و متاع کی لالچ ایسی چیز ہے کہ جوں جوں ملتا جاتا ہے، لالچ بڑھتا ہی جاتا…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔🙂!
کُتا یا بکرا۔۔۔🤔پرانے وقتوں میں، لوگوں کو بیوقوف بنا کر مال بٹورنے کے لیے ایک گروہ ہوا کرتا تھا۔ اس گروہ سے وابستہ لوگ ٹھگ کہلاتے تھے۔انہی ٹھگوں کا ایک واقعہ کچھ یوں ہے: ایک دیہاتی بکرا خرید کر اپنے گھر جا رہا تھا کہ چار ٹھگوں نے اسے دیکھ لیا اور چالاکی سے اسے لوٹنے کا منصوبہ بنایا۔چاروں ٹھگ اس کے راستے پر کچھ فاصلے سے کھڑے ہو گئے۔ دیہاتی تھوڑا آگے بڑھا تو پہلا ٹھگ آیا اور بولا:“بھائی، یہ کتا کہاں لے کر جا رہے ہو؟” دیہاتی نے گھور کر کہا:“بیوقوف، تمہیں نظر نہیں آ رہا یہ بکرا ہے، کتا نہیں!” دیہاتی کچھ اور آگے بڑھا تو دوسرا ٹھگ ٹکرایا اور بولا:“یار، یہ کتا تو بڑا شاندار ہے! کتنے کا خریدا؟” دیہاتی نے اسے بھی جھڑک دیا اور تیز قدموں سے گھر کی جانب بڑھنے لگا۔ مگر آگے تیسرا ٹھگ تاک میں بیٹھا تھا اور پروگرام کے مطابق…
" "daily inspiration " "daily lessons " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😃!
اایک کنجوس کی حکایت ہے۔اس کے گھر کوئی مہمان آیا… 😅😅😅کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا،“بیٹا، آدھا کلو عمدہ گوشت لے آؤ۔” بیٹا باہر گیا، اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ واپس لوٹا… 😊😊 باپ نے حیرت سے پوچھا،“گوشت کہاں ہے؟” بیٹے نے جواب دیا،“میں قصائی کے پاس گیا اور کہا، جو سب سے عمدہ گوشت ہے تمہارے پاس، وہ دے دو۔قصائی نے کہا، میں تمہیں ایسا گوشت دوں گا گویا کہ مکھن ہو۔تو میں نے سوچا، اگر ایسا ہی ہے تو مکھن ہی لے لوں۔” “پھر میں بقال کے پاس گیا اور کہا، جو سب سے عمدہ مکھن ہے، وہ دے دو۔بقال نے کہا، میں تمہیں ایسا مکھن دوں گا گویا کہ شہد ہو۔تو میں نے سوچا، اگر ایسا ہی ہے تو شہد ہی لے لوں۔” “پھر میں شہد والے کے پاس گیا اور کہا، جو سب سے عمدہ شہد ہے، وہ دے دو۔شہد والے نے کہا، میں تمہیں…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بیس پنس۔۔۔🙂!
ایک امام مسجد صاحب روزگار کیلئے برطانیہ کے شہر لندن پُہنچے تو روزانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُنکا معمول بن گیا۔لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، لگے بندھے وقت اور ایکہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا کہ بس بھی وہی ہوتی تھی اور بس کا ڈرائیور بھی وہی ہوتا تھا۔ایک مرتبہ یہ امام صاحب بس پر سوار ہوئے، ڈرائیور کو کرایہ دیا اور باقی کے پیسے لیکر ایک نشست پر جا کر بیٹھ گئے۔ ڈرائیور کے دیئے ہوئے باقی کے پیسے جیب میں ڈالنے سے قبل دیکھے تو پتہ چلا کہ بیس پنس زیادہ آگئے ہیں۔امام صاحب سوچ میں پڑ گئے، پھر اپنے آپ سے کہاکہ یہ بیس پنس وہ اترتے ہوئے ڈرائیور کو واپس کر دیں گے کیونکہ یہ اُن کا حق نہیں بنتے۔ پھر ایک سوچ یہ بھی آئی کہ بھول جاؤ ان تھوڑے سے پیسوں کو، اتنے…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😃!
ایک چمڑا رنگنے والا اتفاق سے عطاروں کے بازار میں پہنچا تو یکا یک گر کر بے ہوش ہوگیا اور ہاتھ ٹیڑھے ہوگئے۔ عطروں کی خوشبو جو اس کے دماغ میں گھسی تو چکرا کر گر پڑا۔ اسی وقت لوگ جمع ہوگئے۔ کسی نے اس کے دل پر ہاتھ رکھا اور کسی نے عرقِ گلاب لاکر چھڑکا۔ اور یہ نہ سمجھے کہ اسی خوشبو نے یہ آفت ڈھائی ہے ۔کوئی سر اور ہتھیلیوں کو سہلاتا اور سوندھی مٹی بھگو کر سنگھاتا۔ ایک لوبان کی دھونی دیتا تو دوسرا اس کے کپڑے اتار کر ہوا دیتاتھا۔ آخر جب کسی تدبیر سے ہوش میں نہ آیا تو دوڑ کر اس کے بھائی بندوں کو خبر کی کہ تمہاری قوم کا آدمی فلاں بازار میں بے ہوش پڑا ہے۔ کچھ نہیں معلوم کہ یہ مرگی کا دورہ اس پر کیوں کر پڑ گیا یا کیا بات ہوئی کہ وہ سرِ بازار چلتے چلتے…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing " "peace of mind #bestoftheday #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
چوہے کی رہبری۔۔۔🫡!حکایت مولانا رومی۔۔۔😊!
ایک اونٹ کسی جگہ پرکھڑا تھا۔ اور اس کی مہار زمین پر گرئی ہوئی تھی۔ چوہے نے اونٹ کی مہار کو منہ میں لے کر کھنچا . .. . اونٹ چلنے لگا۔ چوہے نے دل میں خیال کیا ، کہ میں تو بڑا شہ زور ہوں، میرے کھینچنے پر اونٹ میرے پیچھے چل پڑا ہے۔اونٹ نے چوہے کی جب یہ حرکت دیکھی تواسے مزید بے وقوف بنانے کی خاطر اپنے آپ کو اس کے تابع کر دیا۔ چوہے نے اونٹ کی نکیل کو اپنے منہ میں مضبوطی سے پکڑ لیا،اور آگے آگے غرور کے ساتھ اکڑتا ہواچلنے لگا۔ پیچھے پیچھے یہ اونٹ مثل تابعدارغلام کے چل رہا تھا ۔چوہے نے دل میں کہا،” آج مجھے پتہ چلا میں کون ہوں!اور میرے اندر اتنی جان ہے کہ اونٹ بھی میری پیروی کرنے پر مجبور ہے‘‘۔ اونٹ دل میں یہ کہہ رہا تھا کہ بچو! کوئی بات نہیں، ابھی تھوڑی دیر بعد…
" "mindfulness " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "self-improvement #bestoftheday #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😃!
ایک دفعہ دو بیوقوف بھائیوں نے دو گھوڑے لیے۔اب انہوں نے فیصلہ کیا کہ کوئی نشانی رکھی جائے تاکہ گھوڑوں کی پہچان ہو سکے۔ بڑے بھائی نے کہا، “میں اپنے گھوڑے کا ایک کان کاٹ دیتا ہوں۔ کان کٹا میرا، اور دوسرا تیرا۔”صبح جب وہ آئے تو دوسرے گھوڑے کا کان بھی کٹا ہوا تھا۔وہ بڑے پریشان ہوئے۔ اب پھر بڑے بھائی نے کہا، “میں اپنے گھوڑے کا دوسرا کان بھی کاٹ دیتا ہوں۔ دونوں کان کٹے والا میرا، اور ایک کان والا تیرا۔” صبح دیکھا تو دوسرے گھوڑے کے دونوں کان بھی کٹے ہوئے تھے!وہ پھر پریشان ہو گئے۔ اب بڑے بھائی نے اپنے گھوڑے کی دُم کاٹ دی۔صبح دیکھا تو دوسرے کی بھی دُم کٹی ہوئی تھی۔اب غصے میں آ کر بڑے بھائی نے کہا، “یار، پتہ نہیں کون حسد کا مارا ہمیں فیصلہ نہیں کرنے دے رہا!ایسا کر، کالے والا تو لے لے اور سفید مجھے دے…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں شیاطین آسمان کی طرف چڑھتے تھے اور فرشتوں کی باتیں چوری چھپے سن لیا کرتے تھے۔یہ باتیں فرشتوں کے درمیان لوگوں کے حالات کے بارے میں ہوتی تھیں، جیسے کسی شخص کی موت، رزق کی تقسیم اور دیگر غیبی امور۔ شیاطین یہ باتیں سن کر نیچے اترتے اور بنی اسرائیل کے کاہنوں (جادوگروں) کو یہ خبریں پہنچاتے تھے۔ ⚪️ اس دور میں یہ بات مشہور ہوگئی کہ شیاطین غیب جانتے ہیں، اور بنی اسرائیل کے کاہن ان خبروں کو لوگوں میں پھیلاتے تھے، اور جو کچھ کہا جاتا وہ بعینہٖ پورا ہوجاتا تھا۔اس وجہ سے لوگوں کا ان باتوں پر ایمان، اللہ کی نازل کردہ کتاب زبور پر ایمان سے بھی زیادہ ہوگیا۔یہاں تک کہ لوگوں نے زبور کو چھوڑ دیا اور شیاطین کی باتوں کو اختیار کرلیا۔ لوگوں نے شیاطین کی باتوں کو جمع کرکے کتابوں کی صورت دے دی، اور وہی…
" "mindfulness " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "self-improvement #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection