مغل خاندان کا خوفناک راز.جب بھائی نے ہی بھائی کا سر کاٹ کر باپ کے سامنے پیش کیا —
اورنگزیب نے اپنے ہی بھائیوں کو کیوں مروایا؟
سترھویں صدی میں مغلیہ سلطنت دنیا کی سب سے طاقتور سلطنتوں میں شمار ہوتی تھی۔ دہلی کے شاہی محل سونے، ہیرے جواہرات اور بے شمار خزانوں سے بھرے ہوئے تھے۔ ہزاروں سپاہی شاہی دروازوں پر پہرہ دیتے تھے اور پورے ہندوستان پر مغل بادشاہ کا حکم چلتا تھا۔ اس وقت تخت پر شاہ جہاں بیٹھا تھا، وہی بادشاہ جس نے اپنی محبوب بیوی ممتاز محل کی یاد میں تاج محل تعمیر کروایا تھا۔ باہر سے یہ سلطنت جتنی شاندار نظر آتی تھی، اندر سے اتنی ہی خطرناک سازشوں میں ڈوبی ہوئی تھی، کیونکہ شاہ جہاں کے چاروں بیٹے جوان ہو چکے تھے اور ہر ایک کے دل میں سلطنت کا تاج چمکنے لگا تھا۔ شاہ جہاں کا سب سے بڑا بیٹا دارا شکوہ تھا۔ وہ نرم مزاج، علم دوست اور صوفی خیالات رکھنے والا شہزادہ تھا۔ اسے کتابوں، فلسفے اور روحانیت سے دلچسپی تھی۔ وہ ہندو اور مسلمان فلسفے کو…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt
حیثیت
ایک دن ملک شام کا بادشاہ سیف الدولہ اپنے دربار میں رونق افروز تھا۔ بڑے بڑے عالم و فاضل اس کے سامنے بیٹھے تھے۔ اتنے میں ایک سیدھا سادا شخص تر کی لباس پہنے دربار میں داخل ہوا۔ بادشاہ نے اسے بیٹھنے کے لیے کہا۔ اس شخص نے بے باکی سے کہا: کہاں؟ کس جگہ؟ کیا میں اپنی حیثیت کے مطابق بیٹھوں ؟“ اس سوال پر بادشاہ کو بڑی حیرت ہوئی ۔ پھر کہا: ” ہاں اپنی حیثیت کے مطابق ۔“ یہ سن کر وہ شخص صفوں کو چیرتا ہوا بادشاہ کے تخت پر گیا اور اسے ہٹا کر خود بیٹھنا چاہا۔ بادشاہ کو اس شخص کی اس حرکت پر شدید غصہ آیا اور خادموں سے اپنی زبان میں کہا کہ یہ شخص بہت بے ادب ہے۔ مگر میں اس سے چند سوال کروں گا ، اگر یہ جواب نہ دے سکا تو اسے نہایت سخت سزا دوں گا۔ وہ…
#DailyInspiration Use long-tail keywords: "Daily inspirational quotes about hope #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
بلاعنوان
ایک امیر کے پاس ایسا خوبصورت گھوڑا تھا کہ خوارزم شاہ کے گلّے میں بھی اس کا ثانی نہ تھا۔ ایک روز وہ امیر سوار ہو کر جارہا تھا۔ اتفاقاً خوارزم شاہ کی نظر اس پر پڑ گئی۔ اس کی دوڑ اور رنگ بادشاہ کی آنکھوں میں بھا گیا اور واپسی تک اسی گھوڑے پر ٹکٹکی لگی رہی۔ گھوڑے کے جس جوڑ بند پر نظر پڑتی تھی ایک سے ایک بہتر نظر آتاتھا۔ چستی، بشّاشی اور اٹھلا کر قدم مارنے کے علاوہ خدا نے اور نادرصفتیں بھی اس میں رکھی تھیں۔ بادشاہ نے غور کیا کہ کیا بات ہے جو اسی گھوڑے کی خوبی اور کشش میری عقل کو متحیر کررہی ہے۔ میں گھوڑوں سے سیرچشم اور بے پرواہوں اور میرے پاس ایسے ایسے دو سو گھوڑے موجود ہیں۔ ارے میں تو وہ ہوں کہ بادشاہوں کا چہرہ بھی مجھے پیادے کا چہرہ معلوم ہوتا ہے۔ یہ معمولی جانور کیوں…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
بلاعنوان
“ایک دیہاتی کا گدھا بیمار ہو گیا اور وہ کھانا پینا چھوڑ کر سست بیٹھ گیا۔ دیہاتی پریشان ہو کر اسے گاؤں کے ایک دیسی حکیم صاحب کے پاس لے گیا۔حکیم صاحب نے گدھے کا معائنہ کیا، پھر ایک لمبی سی نالی (پائپ) نکالی۔ انہوں نے نالی کا ایک سرہ گدھے کے منہ میں ڈالا، دوسری طرف ایک بڑی سی گولی رکھی اور دیہاتی سے کہا: ‘جیسے ہی میں اشارہ کروں، تم نالی کے اس سرے پر زور سے پھونک مارنا، تاکہ گولی گدھے کے گلے سے نیچے اتر جائے۔’دیہاتی نے کہا: ‘جی بہتر حکیم صاحب!’حکیم صاحب نے پائپ منہ میں لیا اور ابھی پوزیشن سنبھال کر اشارہ کرنے ہی والے تھے کہ… گدھے کو اچانک زور دار کھانسی آ گئی!گدھے کی کھانسی کے دباؤ سے پائپ کے اندر موجود وہ بڑی سی کڑوی گولی سیدھی حکیم صاحب کے حلق میں چلی گئی اور انہوں نے فوراً اسے نگل لیا!…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
عدالت کا سب سے مزاحیہ فیصلہ
ایک بزرگ 13 سال سے عدالت کے چکر لگا رہا تھا۔ہر پیشی پر یہی سنتا:“اگلی تاریخ لے لیں…” بزرگ بیچارا کبھی بس میں دھکے کھاتا، کبھی وکیل کی فیس دیتا، کبھی گواہ ڈھونڈتا…یہاں تک کہ اس کی داڑھی بھی سیاہ سے سفید ہو گئی۔ آخرکار 13 سال بعد فیصلہ اُس کے حق میں آ گیا۔جج صاحب نے مسکراتے ہوئے کہا:“بابا جی مبارک ہو، آپ مقدمہ جیت گئے!” بزرگ نے ہاتھ اٹھا کر دعا دی:“اللہ تجھے ترقی دے… اور تھانیدار بنا دے!” پورا کورٹ روم ہنس پڑا۔جج صاحب مسکرا کر بولے:“بابا جی! جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے!” بزرگ نے لاٹھی سیدھی کرتے ہوئے کہا:“نہیں پُتر… تھانیدار بڑا ہوتا ہے!” جج حیران:“وہ کیسے؟” بزرگ بولے:“بیٹا…تمہیں میرا کیس ختم کرنے میں 13 سال لگ گئے…اور تھانیدار پہلے دن ہی کہہ رہا تھا:‘500 دے دو… معاملہ ابھی ختم کرا دیتا ہوں!’” اتنا سننا تھا کہوکیل ہنس ہنس کر کرسی سے گر گیا…اور تھانیدار…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
عورت کی چالاکی اور کھیت والی مچھلیاں
چوہدری صاحب کی چوپال میں لوگ جمع تھے کہ یہ بحث چھڑی کہ مردوں کو عورتوں کے مکر سے ڈرنا چاہیے۔ شریف عورت کی اتنی ہی مہربانی ہے کہ وہ اپنے گھر کی عزت اور والدین کے وقار کی لاج رکھتی ہے، وگرنہ وہ بڑے بڑے عقلمندوں کو شکست دے سکتی ہے۔ چوہدری یہ بات سن کر کسمسایا، کیونکہ اس نے اپنی بیوی پر خوب رعب جمایا ہوا تھا۔ گھر آ کر اس نے اپنی بیوی سے پوچھا:“اگر عورت اپنے مکر پر آ جائے تو کیا وہ مجھ جیسے شخص کو بھی شکست دے سکتی ہے؟ کیا ایسا ہو سکتا ہے؟ کیا یہ سچ ہے؟” اس کی بیوی نے جواب دیا:“ہاں، یہ سچ ہے۔” چوہدری نے کہا:“تو پھر مکر کر، اور بڑا مکر کر!” اس کی بیوی مسکرا کر بولی:“نہیں، پہلے چھوٹے مکر سے آغاز کرتے ہیں۔ اگر آپ نے چھوٹا مکر برداشت کر لیا، تو پھر بڑا مکر بھی…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
بلاعنوان
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ اپنے مہمانوں کے لیے ایک بڑی ضیافت دینا چاہتا تھا۔ اس نے ان کے لیے ہر قسم کے کھانے تیار کروائے لیکن باورچیوں کے پاس پکانے کے لیے مچھلی نہیں تھی۔ اس لیے بادشاہ نے اعلان کیا کہ جو کوئی ضیافت سے پہلے مچھلی لے کر آئے گا اسے انعام دیا جائے گا۔ اعلان سننے کے بعد ایک ماہی گیر مچھلی لے کر محل پہنچا۔ محل کے دروازے پر ایک دربان کھڑا تھا۔ اس نے ماہی گیر کو اندر جانے سے روک دیا اور کہا کہ جب تک ماہی گیر انعام میں سے آدھا حصہ دینے کا وعدہ نہ کرے وہ اسے اندر نہیں جانے دے گا۔ ماہی گیر مان گیا۔ جب بادشاہ نے مچھلی دیکھی تو بہت خوش ہوا کیونکہ اب اس کی ضیافت مکمل ہو سکتی تھی۔ وہ ماہی گیر کو بہت سارا انعام دینا چاہتا تھا، لیکن ماہی گیر…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
بلاعنوان
ایک دن شیخ چلی نے سوچا کہ اب وہ بہت عقل مند ہو گئے ہیں اور کوئی بھی انہیں بیوقوف نہیں بنا سکتا۔ اسی دوران گاؤں کے ایک آدمی نے مذاق میں کہا: “شیخ چلی! اگر تم سارا دن خاموش رہو تو میں تمہیں دس روپے دوں گا۔” دس روپے سن کر شیخ چلی فوراً مان گئے۔ انہوں نے دل میں کہا: “واہ! بغیر کچھ کیے دس روپے مل جائیں گے!” صبح سے شام تک وہ خاموش رہے۔ لوگ انہیں چھیڑتے، سوال پوچھتے، ہنساتے، مگر وہ ایک لفظ نہ بولتے۔ دوپہر کو ان کی والدہ نے پوچھا: “بیٹا، کھانا کھاؤ گے؟” شیخ چلی خاموش۔ دوستوں نے کہا: “شیخ چلی! تمہارے گھر کے پیچھے بندر ناچ رہا ہے!” مگر وہ پھر بھی خاموش رہے۔ شام کے وقت وہ آدمی آیا اور بولا: “شاباش شیخ چلی! تم واقعی خاموش رہے۔ یہ لو تمہارے دس روپے۔” شیخ چلی خوشی سے اچھل پڑے اور…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
ایک منکر کا ایمان تک کے سفر کی کہانی
رات گہری ہو چکی تھی۔ ریڈیو اسٹیشن کے لائیو پروگرام میں اچانک ایک کمزور، کانپتی ہوئی آواز ابھری: “بیٹا… میں کئی دنوں سے بھوکی ہوں۔ اگر اللہ کے نام پر کوئی کچھ کھانے کو دے دے تو بڑی مہربانی ہوگی…” یہ الفاظ سن کر کئی دل پسیج گئے، مگر ایک شخص کے ہونٹوں پر طنزیہ مسکراہٹ آ گئی۔وہ ایک امیر، تعلیم یافتہ مگر خدا کا منکر انسان تھا۔ اس نے قہقہہ لگایا۔ “آج دیکھتے ہیں… اس کا خدا اسے کیسے رزق دیتا ہے!” وہ فوراً بازار گیا۔ آٹا، چاول، گھی، دالیں، پھل، دودھ—گاڑی سامان سے بھر دی۔ پھر نوکر کو حکم دیا: “یہ سب اس بوڑھی عورت کے گھر پہنچا دو… اور اگر پوچھے کس نے بھیجا ہے تو کہنا:‘شیطان نے!’” نوکر حیران ہوا، مگر خاموشی سے چل پڑا۔ تنگ اور سنسان گلی کے آخری کچے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا۔ اندر سے نحیف آواز آئی:“کون ہے بیٹا؟” “اماں جی……
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
بادشاہ کا ہاتھی
ایک بادشاہ کے پاس ایک پالتو ہاتھی تھا، جو بہت ضدی تھا۔ وہ روزانہ بازار جاتا، دکانیں تباہ کرتا اور لوگوں کو تنگ کرتا۔ عوام ہاتھی کی اس غنڈہ گردی اور بادشاہ کی “سیاسی طاقت” سے سخت پریشان تھے، لیکن کسی میں شکایت کرنے کی ہمت نہ تھی۔سسپنس اور سیاست:ایک دن، بازار کے تاجروں نے مل کر ایک سیاسی حکمتِ عملی بنائی۔ انہوں نے طے کیا کہ سب مل کر دربار جائیں گے اور بادشاہ سے ہاتھی کی شکایت کریں گے۔ تاجروں نے ملا نصر الدین کو اپنا لیڈر بنایا۔ ملا نے کہا: “جب میں دربار میں کہوں گا کہ ‘عالی جاہ! آپ کا ہاتھی…’ تو تم سب پیچھے سے بولنا ‘روزانہ ہماری دکانیں اجاڑتا ہے، اسے قید کریں!’” سب مان گئے۔ دربار لگا۔ بادشاہ تخت پر جاہ و جلال سے بیٹھا تھا۔ ملا نصر الدین آگے بڑھے۔ جیسے ہی ملا نے بولنا شروع کیا: “عالی جاہ! آپ کا وہ…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
شیخ چلی بنے عالم
ایک دن شیخ چلی نے سوچا کہ وہ اب بہت بڑا عالم بن چکا ہے۔ اس نے ایک بڑی سی پگڑی باندھی، ہاتھ میں موٹی کتاب لی اور گاؤں کے چوک میں جا بیٹھا۔ لوگ حیران ہو کر پوچھنے لگے: “شیخ چلی! آج یہ کیا نیا کام شروع کر دیا؟” شیخ چلی نے گلا صاف کرتے ہوئے کہا: “آج سے میں گاؤں والوں کو عقل کی باتیں سکھاؤں گا!” سب لوگ جمع ہوگئے۔ ایک آدمی نے پوچھا: “اچھا شیخ صاحب، یہ بتاؤ اگر بارش ہو رہی ہو اور چھت ٹپک رہی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟” شیخ چلی فوراً بولا: “بہت آسان ہے! بارش بند ہونے کا انتظار کرو!” لوگ ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے۔ پھر ایک بچے نے پوچھا: “اگر کوئی کنویں میں گر جائے تو؟” شیخ چلی نے بڑی سنجیدگی سے کہا: “پہلے اس سے پوچھو کہ وہ تیرنا جانتا ہے یا نہیں!” سب لوگ ہنسنے لگے۔…
#urdustory #urduquotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
آپ ﷺ نے فرمایا
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا (بخاری و مسلم):“سات ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچو”۔ صحابہ کرامؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ وہ کون سی چیزیں ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: 1. اللہ کے ساتھ شرک کرنا 2. جادو کرنا 3. ناحق کسی جان کو قتل کرنا جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے 4. سود کھانا 5. یتیم کے مال کو ظلم سے کھا جانا 6. جنگ کے دن پیٹھ پھیر کر بھاگ جانا 7. پاک دامن ایمان والی عورتوں پر تہمت لگانا یہ وہ بڑے گناہ ہیں جو انسان کی دنیا و آخرت دونوں کو برباد کر دیتے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ خطرناک سود ہے جس سے انسان سمجھتا ہے کہ وہ ترقی کر رہا ہے، مگر حقیقت میں برکت ختم ہو جاتی ہے۔ مال بڑھ بھی جائے تو سکون اور خیر اٹھ جاتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کی واضح تنبیہ کے بعد ایک…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
نیک بخت باپ اور بد بخت اولاد
ابن کثیر میں ہے. ایک شخص بڑا نیک اور بھی تھا۔ اس کا باغ تھا وہ اللہ تعالیٰ کے حق کو ہمیشہ ادا کرتا تھا۔ اس باغ کی پیداوار میں سے اپنے بال بچوں اور باغ کے خرچ کو نکال کر باقی پیداوار کو اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کر ڈالتا تھا۔ اس لئے اللہ تعالی نے اس کے مال میں بڑی برکت دے رکھی تھی۔ اس کے انتقال کے بعد جب اس باغ کی وارث اس کی اولاد ہوئی تو باپ کے اس خرچ کا حساب کیا تو بہت ٹھہرا ان لوگوں نے آپس میں مشورہ کر کے یہ طے کیا کہ حقیقت میں ہمارا باپ بڑا ہی بے وقوف اور نادان تھا جو اتنی بڑی رقم مفت خوروں ، غریبوں اور مسکینوں میں بلا وجہ دے دیا کرتا تھا لہذا ہم ان غریبوں کے حق کو روکیں اور ان کو کچھ نہ دیں تو ہمارے پاس بہت…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
بلاعنوان
ایک دن ملا نصر الدین کے پڑوسی کو کسی کام سے دوسرے گاؤں جانا تھا۔ وہ ملا کے گھر آیا اور بولا: “ملا جی! مجھے اپنی بیوی کو لانے دوسرے گاؤں جانا ہے، کیا آپ مجھے ایک دن کے لیے اپنا گدھا ادھار دے سکتے ہیں؟” ملا نصر الدین اپنے گدھے سے بہت پیار کرتے تھے اور اسے کسی کو نہیں دینا چاہتے تھے۔ انہوں نے فوراً ایک بہانہ بنایا اور جھوٹ بولتے ہوئے کہا: “بھائی! میں تو تمہیں گدھا دے دیتا، لیکن میرا گدھا تو یہاں ہے ہی نہیں۔ میرا بیٹا اسے صبح ہی لکڑیاں لانے کے لیے جنگل لے گیا ہے۔” پڑوسی مایوس ہو کر جانے ہی لگا تھا کہ اچانک گھر کے پیچھے بنے اصطبل سے گدھے کے زور زور سے ہینچنے (ڈھینچو ڈھینچو کرنے) کی آواز آئی۔ پڑوسی رک گیا اور غصے سے ملا کی طرف دیکھ کر بولا: “ملا جی! آپ مجھ سے جھوٹ بول…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
کمبل کی لڑائی
ایک رات ملا نصر الدین اپنے کمرے میں گہری نیند سو رہے تھے کہ اچانک باہر گلی میں دو آدمیوں کے لڑنے کی زور زور سے آوازیں آنے لگیں۔ سردی کا موسم تھا، اس لیے ملا نے اپنے اوپر ایک گرم کمبل اوڑھا ہوا تھا۔جب لڑائی کی آوازیں بند نہ ہوئیں، تو ملا نصر الدین سے رہا نہ گیا۔ انہوں نے اپنا وہی کمبل اپنے گرد لپیٹا اور یہ دیکھنے کے لیے باہر گلی میں نکل آئے کہ آخر ماجرا کیا ہے۔ملا جیسے ہی گلی میں پہنچے، وہاں لڑنے والے دونوں آدمیوں کی نظر ملا کے قیمتی اور گرم کمبل پر پڑی۔ اس سے پہلے کہ ملا ان سے لڑائی کی وجہ پوچھتے، ان میں سے ایک آدمی نے بجلی کی تیزی سے ملا کا کمبل کھینچا اور دونوں چور اندھیرے میں بھاگ گئے۔ اصل میں وہ کوئی سچے لڑاکا نہیں بلکہ چور تھے جنہوں نے ملا کو باہر نکالنے…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
ادب کیا ہے۔
ایک دن بہلول نے حضرت جنید بغدادیؒ سے پوچھا:“شیخ صاحب! کیا آپ کھانے کے آداب جانتے ہیں؟” حضرت جنید بغدادیؒ نے فرمایا:“بسم اللہ پڑھنا، اپنے سامنے سے کھانا، چھوٹا لقمہ لینا، دائیں ہاتھ سے کھانا، اچھی طرح چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمے پر نظر نہ رکھنا، اللہ کو یاد کرنا، آخر میں الحمدللہ کہنا اور کھانے سے پہلے اور بعد ہاتھ دھونا۔” بہلول یہ سن کر اٹھ کھڑے ہوئے اور فرمایا:“لوگوں کے مرشد ہو، مگر کھانے کے آداب نہیں جانتے!” یہ کہہ کر وہ آگے چل دیے۔حضرت جنیدؒ بھی ان کے پیچھے چل پڑے۔ مریدوں نے عرض کیا:“حضور! وہ تو دیوانہ ہے۔”لیکن شیخ پھر بھی ان کے پاس پہنچ گئے۔ سلام کیا۔بہلول نے جواب دیا اور پوچھا:“کون ہو؟” فرمایا:“جنید بغدادی… جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔” بہلول نے پوچھا:“اچھا، بولنے کے آداب جانتے ہو؟” حضرت جنیدؒ نے فرمایا:“مخاطب کے مطابق بات کرنا، بے موقع اور فضول گفتگو سے بچنا،…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
صحرا کا جہاز
اونٹ کو صحرا کا جہاز کہا جاتا ہے لیکن تاریخی طور پر یہ صحرا کا جنگی جہاز بھی ثابت ہوا ہے عرب اور شمالی افریقی صحرائی جنگجوؤں کے لیے شتر سوار دستے بہت مؤثر سمجھے جاتے تھے، خاص طور پر کھلے ریگستانی علاقوں میں۔ اونٹ سواروں کی چند بڑی خصوصیات یہ تھیں: * اونٹ سخت گرمی، پانی کی کمی اور لمبے سفر برداشت کر لیتا تھا۔ * صحرا میں اس کی رفتار اور برداشت گھوڑوں سے زیادہ مفید ہوتی تھی۔ * بعض گھوڑے اونٹ کی بو، آواز اور شکل سے بدکتے بھی تھے، خاص طور پر اگر انہیں پہلے اونٹوں کی عادت نہ ہو۔ * اونٹ کی اونچائی کی وجہ سے سوار کو نیزہ یا تلوار چلانے میں برتری ملتی تھی۔ * عرب اور بربر قبائل نے صدیوں تک اونٹوں کو جنگ، چھاپہ مار حملوں اور قافلوں کی حفاظت کے لیے استعمال کیا۔ البتہ کھلے میدانوں میں تیز رفتار منگول…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
فرعون کے بعد بنی اسرائیل کی آزمائشیں
فرعون کے غرق ہونے اور سمندر کی لہروں کے تھم جانے کے بعد بنی اسرائیل ایک ایسی فضا میں سانس لے رہے تھے جسے ان کی کئی نسلوں نے کبھی محسوس نہ کیا تھا۔ یہ صرف ایک ہجرت نہ تھی… یہ ایک غلام قوم کی نفسیاتی، فکری اور روحانی تعمیرِ نو کا آغاز تھا۔ مگر آزادی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی۔ آزادی اپنے ساتھ ذمہ داریاں، آزمائشیں اور صبر بھی لاتی ہے۔ جیسے ہی بنی اسرائیل نے صحرائے سینا کی تپتی زمین پر قدم رکھا، انہیں پہلی بڑی آزمائش نے گھیر لیا۔ پانی ختم ہو چکا تھا۔ پیاس شدت اختیار کر چکی تھی۔ وہ تین دن تک پانی کی تلاش میں بھٹکتے رہے۔ یہ علاقہ اپنی شدید گرمی، خشک پہاڑوں اور سخت ماحول کے لیے مشہور تھا، جہاں زندہ رہنا بھی ایک معرکہ تھا۔ جب پیاس ناقابلِ برداشت ہو گئی تو قوم نے پھر احتجاج شروع کر دیا۔ انہوں نے حضرت…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt earlybird groundhogday weekendwarrior
تین قسم کے انسان
بہت پرانے وقتوں کی بات ہے، ایک بادشاہ کے دربار میں دوسرے ملک کے سفیر نے تین خوبصورت گڑیا تحفے میں بھیجیں۔ وہ تینوں گڑیا دیکھنے میں بالکل ایک جیسی تھیں؛ ان کا سائز، رنگ، بناوٹ اور وزن بالکل یکساں تھا۔سفیر نے بادشاہ کو ایک چیلنج دیا: “عالی جاہ! یہ تینوں گڑیا بظاہر ایک جیسی ہیں، لیکن ان کی قیمت اور اخلاقی قدر میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کیا آپ کا کوئی درباری ان تینوں میں فرق بتا سکتا ہے؟”بادشاہ نے اپنے تمام دانشوروں اور وزیروں کو بلایا۔ سب نے گڑیا کو غور سے دیکھا، چھو کر دیکھا، لیکن کوئی بھی ان میں کوئی فرق نہ ڈھونڈ سکا۔ بادشاہ پریشان ہو گیا کہ اگر جواب نہ دیا تو سلطنت کی بدنامی ہوگی۔ آخر کار، بادشاہ کے سب سے عاقل اور دانا وزیر نے اس چیلنج کو قبول کیا۔وزیر نے ایک باریک تار منگوایا۔ 1. پہلی گڑیا: وزیر نے…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt
بلاعنوان
ایک بادشاہ جنگل میں تنہا گھوڑا دوڑا رہا تھا۔ تیز رفتار گھوڑے پر سوار، ہرن کے پیچھے اپنے ساتھیوں سے بہت دور نکل گیا تھا۔ کئی میل تک گھوڑے نے تیزی سے ہرن کا پیچھا کیا، لیکن آخرکار وہ گھنی جھاڑیوں میں غائب ہو گیا۔ گرمی کا موسم تھا، دوپہر کا وقت تھا۔ گرم ہوا سے جسم جھلس رہا تھا، پیاس کی شدت سے ہونٹ خشک تھے اور حلق میں کانٹے چبھ رہے تھے۔ بادشاہ نے گھوڑا روک کر جسم سے پسینہ پونچھا اور سوچنے لگا کہ اب پانی کی تلاش میں کہاں جائے۔ گھوڑا بھی گرمی سے ہانپ رہا تھا۔ کئی میل چلنے کے بعد کوئی بستی نظر نہ آئی، البتہ دور کچھ جانور چرتے دکھائی دیے اور بانسری کی آواز بھی تیز ہوا کے ساتھ محسوس ہوئی۔ بادشاہ نے اسی سمت اپنے گھوڑے کا رخ کیا۔ چند میل چلنے کے بعد وہ جانوروں کے قریب پہنچا۔ بانسری کی…