بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک دن جحا بازار سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے دیکھا ایک بھوکا مسافر کباب فروش کی دکان کے سامنے کھڑا ہے۔ اس مسافر کے پاس کھانے کے پیسے نہیں تھے، اس لیے اس نے روٹی کا ایک خشک ٹکڑا نکالا اور اسے کبابوں سے اٹھنے والے دھوئیں کے اوپر رکھ کر سینکنے لگا تاکہ روٹی میں کبابوں کی خوشبو بس جائے اور وہ اسے کھا سکے۔ دکاندار بہت کنجوس اور جھگڑالو تھا۔ اس نے مسافر کا ہاتھ پکڑ لیا اور شور مچانے لگا:“تم نے میرے کبابوں کے دھوئیں سے فائدہ اٹھایا ہے، اب اس کی قیمت ادا کرو!” بیچارہ مسافر پریشان ہو گیا کہ دھوئیں کے پیسے کیسے دے؟ اتنے میں جحا وہاں پہنچ گئے اور سارا معاملہ سننے کے بعد بولے:“فکر نہ کرو، اس مسافر کے بدلے میں قیمت میں ادا کروں گا۔” جحا نے اپنی جیب سے چند سکے نکالے، انہیں مٹھی میں بند کیا اور…
#UrduQuotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdustory
بلاعنوان۔۔۔!
دو کوے صبح سویرے نکلے،بالکل روزمرہ کی طرح،کھانے کی تلاش میں۔ سارا دن اُڑتے رہے،گلیاں چھان ماریں،کوڑے دانوں کے چکر لگائے،لیکن قسمت ایسی سوئی ہوئی تھیکہ ایک دانہ بھی ہاتھ نہ آیا۔ شام کو دونوں تھکے ہارے واپس لوٹ رہے تھےکہ اچانک اچ شریف کی جامع مسجد کے صحن میںایک منظر نے ان کی آنکھوں میں چمک بھر دی۔ وہاں مولوی جام صاحب بڑے سکون سے بیٹھےروٹی تناول فرما رہے تھے،ایسے اطمینان سے جیسےدنیا میں قحط صرف کوؤں کے لیے آیا ہو۔ دونوں کوے فوراً نیچے اترےاور ذرا فاصلے پر بیٹھ گئے،کچھ دیر وہ روٹی کو گھورتے رہے،بالکل ویسے جیسے ڈاکٹروں کی ٹیمکسی ایکسرے رپورٹ پر مشاورت کر رہی ہو۔ نوجوان کوا آہستہ سے بولا:“جناب ایک بات کہوں؟ہم اس روٹی پر جپٹتے کیوں نہیں؟ویسے بھی یہ تو ہمارا خاندانی پیشہ ہے!”بوڑھے کوے نے فوراً گردن گھما کر اسے دیکھااور آہستہ سے بولا:“ارے نادان!یہ کوئی عام آدمی نہیں،یہ مولوی جام صاحب…
#UrduQuotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک مسافر اپنی گھوڑی پر سوار کسی کام کی غرض سے سفر پر نکلا۔ واپسی پر رات ہوگئی تو اس نے بستی کے ایک گھر میں قیام کی درخواست کی۔ وہ گھر “مراثیوں” کا تھا، جنہوں نے مسافر کو اپنا مہمان بنا لیا۔ مسافر نے جاتے وقت تاکید کی کہ اس کی گھوڑی “امید” سے ہے، لہٰذا اس کا خاص خیال رکھا جائے۔اتفاق سے رات کے وقت گھوڑی نے بچے کو جنم دیا۔ صبح ناشتے کے بعد جب مسافر رخصت ہونے لگا اور گھوڑی کے بچے کو ساتھ لے جانے کا ارادہ کیا، تو گھر والے اکٹھے ہوگئے اور کہنے لگے: “میاں! یہ بچہ آپ کا نہیں بلکہ ہماری گائے کا ہے، آپ اسے نہیں لے جا سکتے۔”بات بڑھی تو آدھا گاؤں اکٹھا ہوگیا۔ سب دیہاتی اپنے ہی لوگوں کی طرفداری کرنے لگے۔ بے بس مسافر انصاف کی طلب لیے گاؤں کے “بڑے چوہدری”…
#UrduQuotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک بادشاہ کہیں جا رہا تھا۔ راستے میں اس کی نظر ایک کمہار پر پڑی جو اپنے ساتھ بہت سے گدھے لے کر جا رہا تھا۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ تمام گدھے ایک ہی قطار میں سیدھے چل رہے تھے۔ بادشاہ نے کمہار سے پوچھا:“تم ان گدھوں کو اس طرح سیدھی لائن میں کیسے رکھتے ہو؟” کمہار نے جواب دیا:“عالی پناہ! جو گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں۔ اسی خوف کی وجہ سے باقی سب گدھے قطار میں چلتے رہتے ہیں۔” بادشاہ نے مزید پوچھا:“تم انہیں کس قسم کی سزا دیتے ہو؟” کمہار نے کہا:“گدھوں کی عادت ہوتی ہے کہ سیدھا چلنے کے لیے ان کی پیٹھ پر ایک خاص وزن ہونا چاہیے۔ اگر وزن کم ہو تو وہ اپنی راہ سے ہٹ جاتے ہیں۔لیکن بعض شریر گدھے مناسب وزن کے باوجود بھی لائن چھوڑ دیتے ہیں۔ ایسے گدھے کا وزن بطور سزا مزید بڑھا…
#UrduQuotes #MoralStory urdupoetry urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge urdustory urdu blog
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک محلے میں ایک بہت مشہور پیر صاحب رہتے تھے۔ دور دور سے لوگ ان کے پاس آتے تھے، کوئی دعا کروانے، کوئی مسئلہ حل کروانے۔ محلے کے اکثر لوگ ان کے مرید تھے اور ان کا بڑا احترام کرتے تھے۔ ایک دن عجیب واقعہ ہوا۔ پیر صاحب کی بیگم ناراض ہو کر انہیں چھوڑ کر جانے لگیں۔ جاتے جاتے پیر صاحب نے آہ بھری اور کہا: “بیگم! اگر آپ جا ہی رہی ہیں تو جاتے جاتے مجھے کوئی ایسی نشانی دے جائیں جو میرے پاس ہمیشہ رہے اور دنیا میں کسی نے کسی کو ایسی نشانی نہ دی ہو۔” بیگم نے تھوڑی دیر سوچا، پھر ایک چھوٹا سا زیرِ ناف بال توڑ کر پیر صاحب کے ہاتھ میں رکھ دیا اور بولیں: “یہ میری طرف سے آخری نشانی ہے، اسے سنبھال کر رکھنا۔” پیر صاحب نے وہ نشانی لی اور اگلے دن محلے کے موچی کے پاس پہنچ گئے۔…
#UrduQuotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdustory
بلاعنوان۔۔۔!
وہ دیہاتی علاقے کا ایک تھانہ تھا۔ تھانہ خاصے بڑے گاؤں میں تھا۔ مجھے اس تھانے میں تعینات کیا گیا تھا۔ میں نے سرکاری کاغذات سنبھالتے ہوئے زرگل خان کو غور سے دیکھا۔ ایک پٹھان سب انسپکٹر، جس کی مونچھوں میں ابھی تک وہ اکڑ تھی جو سرکاری ملازمت کی پہلی تنخواہ سے بنتی ہے، مگر آنکھوں میں وہ چمک نہیں تھی۔ آنکھیں گہری کھائیوں میں گر چکی تھیں۔ “کیا واقعی چڑیل کا قصہ ہے؟” میں نے پوچھا۔ زرگل خان نے اپنے ماتھے پر ہاتھ رکھا۔ “صاحب، میں نے سولہ سال نہیں، سولہ جنگیں لڑی ہیں۔ خیبر سے لے کر کراچی تک ہر قسم کا انسان دیکھا۔ لیکن یہ جو کچھ ہو رہا ہے…” اس کی آواز بیچ میں ٹوٹ گئی۔ تھانے کے عقبی حصے میں رات کی ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل بشیر احمد بیٹھا تھا۔ وہ لرز رہا تھا، اور اس کی انگلیاں بار بار کانوں کو چھو رہی…
#UrduQuotes #MoralStory urdu blog urdupoetry urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge urdustory
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک دن بادشاہ اپنی ملکہ کے ساتھ بیٹھا تھا۔ ہنسی مذاق کے دوران اس نے ملکہ سے پوچھ لیا: “تمہیں میری شکل کیسی لگتی ہے؟”ملکہ، جو اس کی نہایت عزیز بیگم تھی، مزاح میں بولی: “مجھے آپ شکل سے جہنمی لگتے ہیں۔”یہ جملہ سن کر بادشاہ کو غصہ آ گیا اور وہ بولا: “اگر میں جہنمی ہوں تو میں تمہیں تین طلاقیں دیتا ہوں!”یہ سنتے ہی ملکہ رونے لگی، اور کچھ دیر بعد بادشاہ کو بھی اپنی غلطی کا احساس ہو گیا۔اگلے دن بادشاہ نے ملک بھر کے علماء، مفتیانِ کرام اور امام حضرات کو دربار میں جمع کیا اور پوچھا: “کیا اس طرح میری طلاق واقع ہو چکی ہے؟”تمام علماء نے یکے بعد دیگرے یہی جواب دیا کہ: “جی ہاں، طلاق ہو چکی ہے اور اب ملکہ آپ کی زوجہ نہیں رہیں۔”لیکن اس مجلس میں ایک نوجوان مفتی بھی موجود تھا، جو ایک طرف خاموش بیٹھا رہا۔ بادشاہ نے…
#UrduQuotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday urdu blog
بلاعنوان
ایک دفعہ ملانصیرالدین بازار سے جا رہے تھے کہ پیچھے سے کسی نے انہیں زور سے تھپڑ مارا۔ ملا صاحب نے غصے سے پیچھے دیکھا،وہ شخص گھبرا کربولا۔“معاف کرنا میں سمجھا، میرا دوست ہے”ملا صاحب نے کہا. “نہیں،انصاف ہو گا ۔۔۔چلو عدالت چلتے ہیں۔ “جج صاحب کے سامنے اپنا مدعا پیش کیا۔جج نے اس شخص کا خوف دیکھ کر کہا :“کیوں جناب! تم تھپڑ کی قیمت دو گے یا ملاصاحب آپ کو بھی تھپڑ لگائیں؟”اس شخص نے کہا۔ “جناب! میں تھپڑ کی قیمت دوں گالیکن ابھی میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ میری بیوی کے پاس کچھ زیور ہیں، وہ میں لے آتا ہوں۔ “جج نے کہا : “ٹھیک ہے، جلدی لے کر آؤ۔ “ ملا صاحب انتظار کرتے کرتے تھک گئے لیکن وہ شخص نہیں آیا،ملا صاحب اٹھے اور ایک زور کا “تھپڑ” جج کو مارا اور کہا :“اگر وہ زیور لاۓ تو تم لے لینا۔ “😛😛😛😄😅😅😅ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلاعنوان 🙂
ایک بادشاہ تھاجو صرف سائے دیکھ کر فیصلے کرتا تھا۔اس کے محل میںہر رات پردہ لگتا،چراغ جلتے،اور کٹھ پتلیوں کے سائےدیوار پر ناچتے۔ وزیر کہتا:“حضور! حقیقت باہر ہے،لوگوں میں، کھیتوں میں،پسینے اور بھوک میں۔” بادشاہ جواب دیتا:“سایہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا،اصل چیزیں تواپنی شکل بدل لیتی ہیں۔” ایک دنایک اندھا سازندہ دربار میں آیا۔اس نے کہا:“مجھے بھی کھیل دکھانے دو۔” بادشاہ ہنسا:“تم دیکھ ہی نہیں سکتے،سائے کیسے نچاؤ گے؟” اندھے نے چراغ بجھا دیا۔پورا ہال اندھیرے میں ڈوب گیا۔پھر اس نے ساز چھیڑا۔آوازیں بلند ہوئیںکبھی رونے جیسی،کبھی ہنسنے جیسی،کبھی ٹوٹتی سانسوں جیسی۔ لوگ کانپنے لگے۔بادشاہ بولا:“یہ کیا جادو ہے؟میں کچھ دیکھ نہیں پا رہا!” اندھا بولا:“آپ نے عمر بھرصرف سائے دیکھے ہیں،آج پہلی بارحقیقت سن رہے ہیں۔” اس نے چراغ دوبارہ جلایا۔دیوار پرکوئی سایہ نہیں تھا۔صرف لوگ تھے—خاموش، شرمندہ،زندہ۔ اندھا سازندہ بولا:“جو صرف آنکھ سے دیکھےوہ دھوکا کھا سکتا ہے؛جو سننا سیکھ لےوہ اندھیرے میں بھیراستہ پا لیتا ہے۔” کہتے…
#UrduQuotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک گاؤں میں ایک بار سردیوں کی کالی رات میں ایک چور چوری کی نیت سے چوہدری صاحب کے ڈیرے میں داخل ہوا۔ بدقسمتی سے ابھی وہ تالا توڑنے ہی والا تھا کہ چوہدری کے کتے بھونکنے لگے اور ملازم جاگ گئے۔چور کی جان پر بن آئی، وہ بھاگ کر قریبی قبرستان میں گھس گیا۔ وہاں ایک پرانی ٹوٹی ہوئی قبر کے پاس سفید چادر پڑی تھی۔ اس نے سوچا کہ اگر پکڑا گیا تو کٹ لگے گی، اس لیے اس نے فوراً وہ چادر اوڑھی اور ایک کتبے کے پاس آلتی پالتی مار کر بیٹھ گیا اور آنکھیں بند کر لیں۔اتنے میں ملازم ٹارچیں لیے وہاں پہنچ گئے۔ جب انہوں نے اندھیرے میں سفید چادر پوش ہستی کو دیکھا تو ان کی سٹی پٹی گم ہوگئی۔ ایک ملازم تھر تھر کانپتے ہوئے بولا کہ بھائیو یہ تو کوئی پہنچے ہوئے بزرگ لگ رہے ہیں جو اس وقت عبادت میں…
#UrduQuotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday
بلاعنوان۔۔۔🙂!
شیطان سے بچنا ایک مشہور بزرگ تھے ان کے پاس ایک دفعہ ایک طالب علم آیا جو دینی علوم سیکھتا رہا۔ کچھ عرصہ پڑھنے کے بعد جب وہ اپنے وطن واپس جانے لگا تو وہ بزرگ اس سے کہنے لگے: میاں ایک بات بتاتے جاؤ۔ وہ کہنے لگا دریافت کیجئے۔ میں بتانے کے لیے تیار ہوں۔ وہ کہنے لگے اچھا یہ تو بتاؤ کیا تمہارے ہاں شیطان بھی ہوتا ہے؟ وہ کہنے لگا حضور شیطان کہاں نہیں ہوتا۔ شیطان تو ہر جگہ ہوتاہے۔ انہوں نے کہا:اچھا جب تم نے خدا تعالیٰ سے دوستی لگانی چاہی اور شیطان نے تمہیں ورغلا دیا تو تم کیا کرو گے؟ اس نے کہا میں شیطان کا مقابلہ کروں گا۔ کہنے لگے :فرض کرو تم نے شیطان کا مقابلہ کیا اور وہ بھاگ گیا، لیکن پھر تم نے اللہ تعالیٰ کے قرب کے حصول کے لئے جدوجہد کی اور پھر تمہیں شیطان نے روک لیا…