Author Archives: NZ's Collection

🍂__“☘️🌿 ✨دوستی اور تعلقات میں رابطے کم زیادہ ہوتے رہتے ہیںیہ اہم نہیں ہوتا کے ہر وقت کا ساتھ میسر ہو۔ اہم یہ ہے کے جو مقام انسان نے کسی کو ایک بار دیا ہو اس کو برقرار رکھے •💫. 🍃🍂🍃🍂🌹🍃🍂🍃🍂

Poor fellow captain Babar Azam doesn’t know that Haris Rouf is not a first change or new ball bowler he can be handy only with the old ball in depth overs. #PakvsAfg

اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔ آپکے الفاظ شیشے کے برتن کی مانند ہوتے ہیں،کوشش کریں کہ اس برتن میں ہمیشہ مٹھاس،بھر کر لوگوں کو پلائیںنہ کہ کانٹے جنکی چھبن،ہمیشہ دل میں محسوس ہوتی رہے۔۔۔

India Vs New Zealand in ICC matches: Won by New Zealand – 10.Won by India – 3. Team india 🇮🇳 has a slighter advantage of home condition, but it’s going to be an exciting competition, that’s for sure. آئی سی سی میچوں میں بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ نے جیتے – 10۔ انڈیا نے جیتے – 3 – ہندوستان نے آخری بار 2003 میں آئی سی سی ایونٹ میں کیویز کو شکست دی تھی…!!! #CWC23 #INDvsNZ

اچھے دن کے انتظار میں ساری عمر گزرجاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہےکہ جو گزرگئے وہ ہی دن اچھے تھے❤️اسلام علیکمصبح بخیر

ورلڈ کپ شروع ہے۔ اگر آپ جیت کا فارمولا دیکھیں تو پہلے بیٹنگ کر کے بڑا ٹوٹل بنا کر دوسری ٹیم کو پریشر میں لے آئیں۔جسے ساوتھ افریقہ 2 بار 400 کا ٹوٹل بنا چکا ہے۔لیکن دوسری بیٹنگ میں ہالینڈ جیسی ٹیم کے خلاف 243 بھی چیز نہیں کر پائے۔پاکستان کی ٹیم انڈر پریشر اسکور چیز میں بڑے میچوں میں کبھی بھی کوئی خاص پرفارمنس نہیں دے سکی۔ ہماری جیت کا فارمولا ہمیشہ سے پہلے بیٹنگ ہی رہا ہے اور بڑی ٹیموں کے خلاف میچ میں ہم چیز نہیں کر پاتے۔آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ دے دی اور جو ہوا سب کے سامنے ہے۔ وکٹ بیٹنگ کے لیے بہت اچھا تھا اور ایک وقت پہ ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان یہ ٹارگٹ حاصل کر لے گا۔لیکن ہم جیت کے قریب پہنچ کر اعصاب کی جنگ میں ہمیشہ ہار جاتے ہیں۔اور…

Read more

‏آپ نوجـــــــــــوان نسل کوکیسے قائل کـــــــــــــــریں گے کہ تعلیم ہی کامیــــــــابی کی کنجی ہے۔جب کہ ہم اپنے اردگرد تعـــــــــلیم یافتہ لوگوں کو غــــــــــــــــریب اور مجــــــــــــــرموں کو امیر دیکھتے ہیں“ ~ رابرٹ مگابے

ہر جگہ بیٹھنا اور ہر جگہ منہ مارنا کبھی کبھی مہنگا پڑ جاتا ہےاس لئے اپنے منہ اور زبان کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر کیجئے۔ غیر ضروری محفل اور غیر معیاری گفتگو سے اجتناب برتیے۔

کل 20 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی پلینگ الیون میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے ۔ شاداب خان اسامہ میر کے لیے جگہ خالی کریں گے۔ جبکہ افتخار احمد کی جگہ ممکنہ طور پہ سلمان علی آغا کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

وہ مجھے چراغ کی خیرات دے رہا ہے۔اُسے بتاؤ, میں دیوانہ چاند ٹھکرا کر آیا ہوں۔

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشــــــارہ کرکےجا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکےتجربہ ایک ہی _ عبرت کے لئے کافی تھامیں نے دیکھا ہی نہیں عــــــــشق دوبارہ کرکے.

Better to die on your feet than live on your knees

موسم نے اپنے تیور بہت تیزی کی ساتھ بدلے ہیں۔ دو دن میں گرم کپڑے، جیکٹس اور لٹرُم پٹرُم صندوقوں اور الماریوں سے برامد ہو چُکا ہے۔ گزشتہ روز بھی وقفے وقفے سے کٙٹا کُٹ قسم کی بارش جاری رہی۔ زوردار قسم کا چٙنگ چاخاڑہ بھی جاری رہا۔ 🖤الحمدُللّٰہ 🖤

‏آواز مِیری تَهک کر مدھم تو ہو سکتی ہے زندگی کی بھاگ دُوڑ سے، لیکن دب نہیں سکتی۔ اَنا پَرست ہوں ایسا کہ لہجے میں میرے کبھی التجا نہیں پاؤ گے تم۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ متعدد ویڈیوز منظرے عام پر آرہی ہیں جس میں غزہ میں عمارتوں کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ غزہ پٹی میں فوری اسرائیلی حملے اگر نہیں روکے گئے تو جنگ مشرقی وسطی کے دیگر علاقو ں میں پھیل سکتی ہے۔ #IsraelPalestineWar #GazaCity #Palestine#Israel #Palestine #Gaza #Hamas #BBCUrdu

CONGRATULATIONS TO AFGHANISTAN CRICKET TEAM ON WINNING AGAINST ENGLAND. MASSIVE WIN..!

اہلیان ملاں منصور و دیگر اسکولز و اضلاع۔جیسا کہ آپ لوگوں کے علم میں ہے کہ پورے پنجاب میں اسکول بند ہیں اور اس بندش کی جو وجہ ہے اس سے بھی آپ بخوبی آگاہ ہوں گے کہ یہ ظالم حکومت آپ کے بچوں سے مفت تعلیم کا حق بھی چھیننے جا رہی ہے جس کے بعد آپ کو پرائمری اسکول کی فیس کی مد میں 2000 سے 5000 تک ماہانہ ادا کرنے ہوں گے جبکہ ایلیمنٹری اور ہائی کلاسس کی فیس 6000 سے 10000 تک ہو سکتی ہے۔ہم اساتذہ اس سلسلے میں بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔لیکن یہاں یہ قابل غور ہے کہ کیا یہ صرف اساتذہ کا مسئلہ ہے ۔ بلکل نہیں جناب ۔ اساتذہ تو گورنمنٹ کے مستقل ملازم ہیں ان کی ملازمت تو کسی نہ کسی صورت چلتی ہی رہے گی۔ اس بات سے کہیں زیادہ اہم آپ کے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے کیا…

Read more

Usman Khawaja in the last 2 ODI tours to Asia (vs India and Pakistan): Innings – 10 Runs – 655Average – 65.5 100s/50s – 2/5 Dominating Asian bowlers in Asia is not everyone’s cup of tea. In the past 5 years, Australia have won only 2 ODI series in Asia, and he was a standout performer in both series. In 2019, he scored 383 runs at an average of 76.6, holding the record of most runs by a batsman in India in a 5-match ODI series. #Throwback to 2019. #Throwback Still don’t understand how he didn’t make a place in the WC squad. He’s been in great form. Australia need a player like him as they are struggling badly on indian pitches. They have lost their both opening matches, and their performance in Word Cup 2023 is blow average so far.

شاداب خان کی آج انڈیا کے خلاف میچ میں کارکردگی آپ کے سامنے ہے.آئیے ان کی اب تک کی ون ڈے میچز کی کارکردگی پہ ایک نظر ڈالتے ہیں۔ وہ فرنٹ لائن اسپنر ہیں اور اب تک 63 میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے نام 32 کی مجموعی اوسط سے 82 وکٹیں ہیں۔ اپنے 63 میچوں میں سے انہوں نے SA , Eng , NZ , IND کے خلاف 33 کھیلے اور اعدادوشمار یہ ہیں۔ 32 اننگز 33 وکٹیں 49 اوسط🫡 51 اسٹرائیک ریٹ🫡 یہ اب تک کسی فرنٹ لائن سپنر کے بدترین اعدادوشمار ہیں🤫۔ ان کا اوسط صرف 6 ٹیموں کے خلاف 34 سے کم ہے اور وہ ٹیمیں Afg , HK , Nep , Zim , WI اور SL ہیں🫨۔ ون ڈے میں ان کے پاس صرف پانچ 4فرز ہیں اور اب تک اتنے سالوں میں ایک مرتبہ بھی 5 وکٹ نہیں لے سکے ہیں۔ ان کے پاس…

Read more

تین سو تیرہ کو بدر میںایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینےوالے مالک کائناتﷻ فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲 آمین ثم آمین

3700/3770
NZ's Corner