چار درویشوں کی کہانی۔۔۔🙂!
(بادشاہ اور درویشوں کی ملاقات)قدیم زمانے کی بات ہے، شہرِ دہلی میں ایک عادل، دانا اور انصاف پسند بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ رعایا اس سے خوش تھی اور دشمن اس کے نام سے لرزتے تھے۔ مگر بادشاہ کے دل میں ایک خلش تھی۔ وہ اکثر سوچتا: “یہ دنیا آخر ہے کیا؟کیا دولت، اقتدار اور شان و شوکت ہمیشہ باقی رہتی ہے؟” ایک دن بادشاہ شکار کے ارادے سے چند خاص امیروں اور سپاہیوں کے ساتھ شہر سے باہر نکلا۔ شکار کھیلتے کھیلتے قافلہ بکھر گیا اور بادشاہ تنہا ایک سنسان راستے پر جا پہنچا۔ شام کا اندھیرا پھیلنے لگا، فضا میں عجیب سی خاموشی تھی۔ کچھ آگے چل کر اسے ایک پرانا باغ نظر آیا۔ باغ کے بیچوں بیچ ایک چبوترہ تھا، جس پر چار درویش خاموش بیٹھے تھے۔ ان کے لباس بوسیدہ تھے، مگر چہروں پر نور، آنکھوں میں صبر اور پیشانیوں پر وقت کے زخم نمایاں تھے۔ بادشاہ…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages messageoftheday
بلاعنوان۔۔۔🙂!
خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا- اس کی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُر وقار تھا- مگر وہ لباس سے مسکین لگ رہا تھا- خلیفہ عبدالملک نے پوچھا، یہ نوجوان کون ہے۔ تو اسے بتایا گیا کہ اس نوجوان کا نام سالم ہے اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ہے۔خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا۔ اور اُس نے اِس نوجوان کو بلا بھیجا-خلیفہ عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ہوں۔ مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ہے۔ مجھے خوشی ہو گی اگر میں تمھارے کچھ کام آ سکوں۔ تم اپنی ضرورت بیان کرو۔ جو مانگو گے تمہیں دیا جائے گا- نوجوان نےجواب دیا، اے امیر المومنین! میں اس وقت اللہ کے گھر بیتُ…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection messageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt
بلاعنوان۔۔۔😊!
یورپی ادب سے ماخوذ کہانیایک زمین دار تھا، بہت امیر۔ گاؤں کی ساری اچھّی اور زرخیز زمینیں اس کی ملکیت تھیں۔ ان زمینوں کے سرے پر ایک ٹکڑا ایسی بنجر زمین کا تھا جس میں کچھ پیدا نہ ہوتا تھا۔ زمیں دار نے سوچا، اس زمین سے کوئی فائدہ تو ہوتا نہیں، کیوں نہ اسے کسی غریب کسان کو دے کر اس پر احسان جتایا جائے۔ اگر اس کی محنت سے زمین اچھّی ہو گئی اور فصل دینے لگی تو پھر واپس لے لوں گا۔ زمین دار کے پاس بہت سے کسان کام کرتے تھے۔ ان میں سے اس نے ایک ایسا کسان چنا جس کے متعلق اسے یقین تھا کہ اگر کبھی زمین واپس لینی پڑے تو چپ چاپ واپس کر دے گا۔ زمیں دار نے کسان کو بلایا اور کہا ”میں اپنی زمین کا وہ ٹکڑا جو ٹیلے کے پاس ہے، تمہیں دیتا ہوں۔ میرا اس سے اب…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔۔😊!
ایک دفعہ کا ذکر ہے جمعہ کا دن تھا خطیب صاحب ذرا لیٹ ہو گئے تو ایک دیوانہ ممبر پر خطبہ دینے پہنچ گیا۔لوگوں نے اسے نیچے اتارنے کی کوشش کی مگر ایک ذمہ دار شخص نے انہیں منع کر دیا۔مجنون ممبر پرچڑھا اور خطبہ دینے لگا:“تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے سب کو دو (ماں اور باپ) سے پیدا کیا اور دو (جنسوں مرد و عورت) میں تقسیم کیا۔ پھر ان میں سے کچھ کو مالدار بنایا تاکہ خدا کا شکر بجا لائیں اور کچھ کو فقیر چھوڑا تاکہ صبر کریں،مگر نہ تو امیر لوگ شکر کرتے نظر آتے ہیں اور نہ ہی فقیر صبر کرتے دکھائی دیتے ہیں،سب پر خدا کی لعنت ہو…نماز جمعہ کے لیے صفیں سیدھی کر لو منافقو…! منقول دیوانہ انجانے میں ایسی بات کر گیا کہ روح تک جھنجھوڑ کر رکھ گیا۔ ہم ہیں وہ مسلمان جو بات تو اللہ پر ایمان…
" "entrepreneurship " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😃!
میری دادی ایک کہانی سنایا کرتی تھیں ۔کسی زمانے کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں دو عورتیں رہا کرتی تھی ان دونوں عورتوں کی گائے نے ایک ہی دن بچہ دیا۔ ایک عورت کی گائے نے بچھڑا دیا جب کہ دوسری کے ہاں بچھڑی کی پیدائش ہوئی۔ جس عورت کے ہاں بچھڑا پیدا ہوا اس نے اب راتوں رات اپنے بچھڑے کو دوسری عورت کی بچھڑی کے ساتھ تبدیل کر دیا۔ وقت گزرتا گیا اور دونوں بچھڑا بچھڑی بڑے ہوتے گئے۔ جب بچھڑی بڑی ہو کر گائے بنی تو وقت آنے پر اس نے بھی بچہ جنا۔ پہلے زمانے میں رواج ہوتا تھا کہ گاؤں میں گائے کے پہلے دودھ سے بنی “بولی” ایک دوسرے کے گھر تحفے کے طور پر بھیجی جاتی تھی۔ اس عورت نے دوسری عورت کے گھر جب وہ بولی بھیجی تو اسے کھاتے ہی دوسری عورت نے فورا کہا کہ یہ گائے تواس کی…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔😊!
یہ واقعہ جب تاریخ کے اوراق میں بکھرا ہوا ملتا ہے تو سولہویں صدی کے اوائل میں یورپ اور عثمانی سلطنت کے درمیان تعلقات کسی ایک سرحد یا ایک مسئلے تک محدود نہ تھے۔ بحیرہ روم سے لے کر بلقان، اناطولیہ سے لے کر ہنگری کے میدانوں تک، طاقت کا ایک خاموش مگر شدید مقابلہ جاری تھا۔ عثمانی سلطنت اس وقت محض ایک فوجی طاقت نہیں تھی بلکہ ایک منظم ریاست، مضبوط معیشت، قانون، انتظامیہ اور مذہبی مرکزیت کی حامل تھی۔ سلطان سلیمان بن سلیم، جسے تاریخ نے القانونی کا لقب دیا، تخت نشین ہو چکا تھا۔ وہ ایک ایسا حکمران تھا جس کے قلم اور تلوار دونوں کو یکساں احترام حاصل تھا، جو جنگ سے پہلے قانون دیکھتا اور فتح کے بعد نظم قائم کرتا تھا۔دوسری جانب ہنگری کی سلطنت تھی جو جغرافیائی لحاظ سے یورپ اور عثمانی دنیا کے درمیان ایک دروازہ سمجھی جاتی تھی۔ ہنگری صرف ایک…
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😊!
ایک چیونٹیوں کے بل میں ایک ننھی سی چیونٹی رہتی تھی۔ وہ نہ سب سے طاقتور تھی، نہ سب سے تیز، نہ سب سے زیادہ عقل مند۔ لیکن اس میں ایک ایسی خوبی تھی جو اسے سب سے منفرد بناتی تھی۔ وہ کبھی کسی کے دکھ کو نظر انداز کر کے آگے نہیں بڑھ سکتی تھی۔ اگر کوئی چیونٹی تھک جاتی اور دانہ نہ اٹھا پاتی تو وہ مدد کرتی۔ اگر کوئی لڑکھڑا جاتی تو اسے سہارا دیتی۔ جب بارش سرنگیں گرا دیتی تو سب سے پہلے وہی دوڑ کر انہیں دوبارہ بنانے لگتی۔ وقت کے ساتھ باقی چیونٹیاں اس کی عادی ہو گئیں۔ وہ ہمیشہ موجود ہوتی تھی۔ کوئی دانہ گر گیا؟ وہ اٹھا لیتی۔ کام پیچھے رہ گیا؟ وہ پورا کر دیتی۔ کوئی تھک گیا؟ وہ اپنا کندھا پیش کر دیتی۔ مگر کسی نے کبھی یہ نہیں پوچھا: “اور تم… کیا تم بھی تھک گئی ہو؟” ہر دن…
" "leadership #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔!
ریگستان کا وعدہ پرانے عرب کے ریگستان میں، جہاں دن آگ برساتا اور راتیں خاموشی اوڑھ لیتی تھیں، ایک قبیلہ آباد تھا جسے بنو سالم کہا جاتا تھا۔ اس قبیلے میں ایک نوجوان رہتا تھا، نام تھا نعمان۔ وہ بہادر تھا، تلوار چلانا جانتا تھا، مگر اس کی اصل پہچان اس کی امانت داری تھی۔ایک دن قبیلے کے سردار نے نعمان کو بلا کر کہا۔“اے نعمان، یہ سونے کے سکے ہیں۔ انہیں دوسرے قبیلے کے سردار تک پہنچانا ہے۔ راستہ طویل ہے، اور خطرات سے بھرا۔” نعمان نے سکوں کی تھیلی تھامی، آنکھیں جھکائیں اور کہا۔“اے سردار، جان چلی جائے تو جائے، مگر امانت میں خیانت نہیں ہوگی۔” نعمان اپنے اونٹ پر روانہ ہوا۔ دن ڈھلنے لگا تو ریت کے ٹیلوں کے پیچھے سے ایک زخمی مسافر ملا۔ وہ پیاس سے نڈھال تھا۔ اس نے کانپتی آواز میں کہا۔ “اے مسافر، اگر پانی نہ ملا تو جان چلی جائے گی۔”نعمان…
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "daily lessons #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😊!
ایک بادشاہ نے اپنے بیٹے کی تین بار شادی کی کوشش کی وہ ہر رشتہ سے پہلی گفتگو کے بعد انکار کر دیتا تھا۔ آخر کار، والد نے بیٹے کو تنگ آ کر محل سے نکال دیا۔ بیٹا شہر سے باہر کام کی تلاش میں نکل گیا اور ایک مالدار شخص کے ہاں بکریاں چرانے کا کام ملا۔ وہ شخص نوجوان سے بہت متاثر ہوا۔ اس مالدار شخص کی ایک ہی بیٹی تھی اور اس نے سوچا کہ اسے نوجوان سے شادی کروا دے تاکہ وہ ان کے ساتھ رہے۔ اس نے اپنی بیٹی کو یہ بات بتائی، تو بیٹی نے کہا کہ وہ اس نوجوان سے شادی نہیں کرے گی جب تک کہ وہ اس کے ساتھ سفر نہ کرے اور اس کی حقیقت کو جان نہ لے۔ مالک نے نوجوان سے کہا کہ کل تم بکریاں چرنے نہ لے جاؤ، ہم کچھ دنوں کے لیے سفر کریں گے…
" "hope #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages Government Jobs in Pakistan Latest Government Jobs in Pakistan 2025 Punjab Government Jobs Today Health Department Punjab Jobs Education Department Jobs 2025 NTS Jobs in Pakistan messageoftheday bloganuary dailyprompt blogs viral
جھوٹے گواہ
بادشاہ سکندر لودھی کے زمانے میں گوالیار کے دو غریب بھائی فوج میں بھرتی ہوئے۔ ایک دن قسمت نے یاوری کی اور کہیں سے انہیں دو قیمتی لعل ہاتھ لگ گئے۔ دونوں بھائیوں نے ایک ایک لعل آپس میں بانٹ لیا۔ لعل ملنے پر چھوٹے بھائی نے خوشی سے کہا:“اب میں نوکری نہیں کروں گا۔ اس لعل کو بیچ کر تجارت شروع کروں گا اور بچوں کے ساتھ رہوں گا۔” یہ سن کر بڑے بھائی نے کہا:“بھیا! میرے حصے کا لعل بھی لیتے جاؤ۔ اپنی بھاوج کو دے دینا۔ میں ابھی نوکری نہیں چھوڑ سکتا۔” چھوٹا بھائی دونوں لعل لے کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا، مگر راستے میں اس کی نیت خراب ہو گئی۔ اس نے بھائی والا لعل بھاوج کو دینے کے بجائے اپنے پاس ہی رکھ لیا اور اپنا کام دھندا شروع کر دیا۔ کچھ دنوں بعد بڑا بھائی چھٹی لے کر گھر آیا۔ اس نے…
" "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection message messageoftheday bloganuary dailyprompt blogs
طارانوس۔۔۔💀☠️!
ابلیس کی نسل کی ابتدا جس جن سے ہوئی اس کا نام “طارانوس” کہا جاتا ہے۔ طارانوس ابلیس سے ایک لاکھ چوالیس ہزار سال قبل دنیا پہ موجود تھا۔ طارانوس کی نسل تیزی سے بڑھی کیونکہ ان پہ موت طاری نہیں ہوتی تھی اور نہ بیماری لگتی تھی البتہ یہ چونکہ آتشی مخلوق تھی تو سرکشی بدرجہ اتم موجود تھی۔ اس جنوں کی نسل کو پہلی موت فرشتوں کے ہاتھوں پیدائش کے 36000 سال بعد آئی جس کی وجہ سرکشی تھی یہاں پہلی بار موت کی ابتدا ہوئی اس سے پہلے موت نہیں ہوتی تھی۔ بعد میں “چلپانیس” نامی ایک نیک جن کو جنات کی ہدایت کا ذمہ سونپا گیا اور وہ ہی شاہ جنات قرار پائے اس کے بعد “ہاموس” کو یہ ذمہ داری دی گئی۔ ہاموس کے دور میں ہی “چلیپا” اور “تبلیث” کی پیدائش ہوئی۔ یہ دونوں اپنے وقت کے بے حد بہادر جنات تھے اور ان…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection message messageoftheday messages messageoftheday bloganuary dailyprompt
خوف کا دیو۔۔۔🧌!
کہتے ہیں کہ کسی دور افتادہ علاقے میں ایک بستی آباد تھی۔ بظاہر وہ بستی عام سی تھی، مگر اس کے باسیوں کے چہروں پر ہمیشہ ایک انجانا خوف سایہ فگن رہتا تھا۔ وجہ یہ تھی کہ ہر سال ایک مخصوص دن، ایک خوفناک دیو وہاں آتا، پورے گاؤں کو للکارتا اور للکار کر یہی سوال دہراتا:“کیا تم میں کوئی مرد ہے جو مجھ سے مقابلہ کر سکے؟ کیا کوئی ہے جو مجھے ہرا سکے؟”اور پھر حسبِ روایت، وہ ہر سال گاؤں کے کسی ایک انسان کو مار ڈالتا۔ یوں خوف اس بستی کی رگ رگ میں اتر چکا تھا۔خوف کا دنآج بھی وہی منحوس دن آن پہنچا تھا۔ گاؤں میں خاموشی تھی، مگر یہ خاموشی سکون کی نہیں بلکہ موت کے انتظار کی تھی۔ لوگ سہمے ہوئے تھے، عورتوں کی آنکھوں میں آنسو تھے اور نوجوانوں کے دل خوف سے لرز رہے تھے۔ سب جانتے تھے کہ آج پھر…
" "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
ایک حکیم نے اپنے جوان بیٹے کو فجر کی نماز کے لیے جگایا۔ جب وہ دونوں مسجد کی طرف نکلے تو پورے شہر میں ایک عجیب سا سناٹا چھایا ہوا تھا۔ دونوں نے مسجد پہنچ کر باجماعت نماز ادا کی۔جماعت میں نمازیوں کی تعداد تقریباً نہ ہونے کے برابر تھی۔ نماز کے بعد وہ دونوں اشراق تک عبادت اور ذکرِ الٰہی میں وقت گزارتے رہے۔جب اشراق کی نماز کے بعد باپ اور بیٹا مسجد سے باہر نکلے تو دیکھتے ہیں کہ دنیا جاگ رہی ہے اور ہر طرف لوگ اپنے کاموں میں مصروف ہیں۔یہ منظر دیکھ کر جوان شخص کو بہت دکھ ہوا اور بولا،“ابو جان، دیکھیں کتنے بدنصیب لوگ ہیں! یہ سب دنیا کی فکر میں مشغول ہیں، لیکن آخرت کی کوئی فکر نہیں۔ نماز کے وقت نیند نہیں چھوڑ سکتے، مگر ایک گھنٹے بعد دنیا کے حصول کے لیے اپنے گھروں سے نکل آئے ہیں۔” یہ سن کر…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection message messageoftheday bloganuary dailyprompt blogs
تاریخ کا سب سے بہادر جاسوس۔۔۔🥷!
کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخ کا سب سے بہادر جاسوس کون تھا؟ وہ جس نے 40 ہزار سپاہیوں پر مشتمل فوج میں گھس کر سپہ سالار کے خیمے تک رسائی حاصل کی… یہ ہے ان کی کہانی:حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے سات افراد کو فارسیوں (ایران) کی خبریں لانے کے لیے روانہ کیا اور حکم دیا کہ اگر ہو سکے تو ان کا ایک آدمی قید کر کے لائیں۔ابھی یہ سات افراد نکلے ہی تھے کہ اچانک انہوں نے فارسی لشکر کو اپنے بالکل سامنے پایا (حالانکہ ان کا خیال تھا کہ دشمن ابھی دور ہے)۔ ساتھیوں نے کہا کہ ہمیں واپس چلنا چاہیے، لیکن ان میں سے ایک مردِ مجاہد نے واپسی سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ اپنا مشن پورا کیے بغیر نہیں جائیں گے۔چنانچہ چھ ساتھی واپس لشکرِ اسلام کی طرف لوٹ گئے، جبکہ ہمارے ہیرو تنِ تنہا ایرانی فوج…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔🙂!
“مجھے خبر ملی ہے کہ اُن ننگے بھوکے عربوں نے تجھے شکست دیدی اور تیرے بیٹے کو بھی مار ڈالا ہے؟” دروان شہنشاہِ روم ہرقل کا خط پڑھ رہا تھا جو اسے حضرت خالد بن ولید ؓ سے شکست کھانے کے بعد موصول ہوا تھا۔ “اگر میں تیری ہمت اور طاقت کا عینی گواہ نہ ہوتا تو اسی وقت تیری گردن مارنے کا حکم دے دیتا۔” یہ الفاظ پڑھ کر دروان کے جسم میں سنسنی سی دوڑ گئی۔ وہ شہنشاہِ روم کے غضب سے ڈر رہا تھا۔ “چلو خیر جو ہوا سو ہوا، اب آگے کا منصوبہ یہ ہے کہ میں ایک بہت بڑا لشکر اجنادین روانہ کر رہا ہوں، اس لشکر میں نوّے ہزار رومی جوان شامل ہیں، میں تجھے ان سب کا کمانڈر مقرر کرتا ہوں، تم ان کو لے کر دمشق کے باشندوں کی مدد کو پہنچو۔ اور ایسا کرنا کہ ان میں سے کچھ سپاہی فلس…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔🙂!
پرانے زمانے کی بات ہے، ایک عالمِ دین بغاوت کے الزام میں جیل چلے گئے۔ جب جمعے کا دن آتا تو وہ نہا دھو کر، تیل کنگھی کر کے تیار ہو جاتے اور بےچینی سے انتظار کرتے۔ جونہی جمعے کی اذان ہوتی، وہ تیز قدموں سے جیل کے مین گیٹ کی طرف بڑھتے۔ پوری اذان جیل کے گیٹ کی سلاخیں تھام کر سنتے، پھر بوجھل قدموں اور افسردہ چہرے کے ساتھ، آنسو پونچھتے ہوئے واپس اپنی بیرک میں آ جاتے۔ گیٹ پر مامور جیلر، جو غیر مسلم تھا، کافی عرصے سے اس عالمِ دین کا یہ معمول دیکھ رہا تھا۔ آخر ایک دن وہ ضبط نہ کر سکا۔ اس نے عالمِ دین کو اپنے پاس بلایا اور پوچھا: “تم ہر جمعے یہ کیا کرتے ہو؟ تیار ہو کر گیٹ تک آتے ہو، جبکہ تمہیں معلوم ہے کہ جیل کا دروازہ تمہارے لیے بند ہے اور تم باہر نہیں جا سکتے۔…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
بلاعنوان۔۔۔😂!
بڑھتی سردی میں ایک بار پھر پیشِ خدمت ہے…چکن سوپ عرف مُرغی کا جُوس😅😅😅دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ھے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی“سے نکالا جاتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک مُرغی سے تقریباً 450 بیرل یا 2500 گیلن یعنی دس ہزار لیٹر تک جوس کشید کیا جا سکتا ہے۔امکان غالب ہے کہ مستقبل قریب میں اس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ھے. یہ دنیا کا واحد جُوس ہے جو گرم کر کے پیا جاتا ہے۔ مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گئے ہیں اور اب اسے یخنی یا سُوپ کے نام سے پکارتے ہیں۔البتہ پرانے زمانے میں ریڑھی والے بڑے فخر سے لکھواتے تھے”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے جس سے مُرغی کی میت کو مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ہے اور ہمارے ملک کے…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection
عربی ادب سے ماخوذ۔۔۔🙂!
*بھیڑیے نے کتے سے پوچھا * کزن، تم نے انسانوں کو کیسے پایا؟ کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں۔ بھیڑیا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟ کتا: نہیں۔ بھیڑیا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟ کتا: نہیں۔ بھیڑیا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟ کتا: ہاں بھیڑیا: بہادر، ہوشیار کو وہ کیا کہتے ہیں؟ کتا: وہ اسے بھیڑیا کہتے ہیں۔ بھیڑیا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے یہ مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ بھیڑیا بن کر رہو؟ میں نے بارہا ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارا ہے، اور وہ اپنے ہیروز کو بھیڑیے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ تم کو یہ سیکھنا چاہیے کہ انسان اپنے جلادوں کے سامنے سر تسلیم خم کرلیتے ہیں اور اپنے وفاداروں کی توھین کرتے ہیں۔
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollectionmessageoftheday messageoftheday messages
بلاعنوان۔۔۔!
پرانے وقتوں کی بات ہے، جب فریج عام نہیں تھے۔ایک دیہاتی دوسرے دیہاتی کے ہاں گیابرآمدے میں ہی فریج پڑی تھی۔ مہمان چھوٹتے ہی بولا:“ایسی الماری ہمارے گھر بھی ہے، میرے بیٹے نے دوبئی سے بھیجی تھی۔”میزبان نے جواب دیا :“ہمیں بھی ہمارے بیٹے نے سعودی عرب سے بھیجی ہے۔”میزبان نے اسے فریج میں سے ٹھنڈا پانی نکال کر پلایا۔ مہمان حیران ہوکر کہنے لگا:“یہ پانی کو ٹھنڈا… آپ کی یہ الماری کرتی ہے؟“ میزبان نے جواب دیا:“ہاں جی” مہمان بولا:“میں بھی کہوں میرے جوتے اتنے ٹھنڈے کیوں ہوتے ہیں؟” ایک وقت تھا جب ہمارے آباؤاجداد بہت ہی سادہ مزاج ہوا کرتے تھے۔ بات ہماری نسل تک پہنچی تو ہم بگڑ گئے اور اب اگلی نسل تو اللہ معاف کرے… پتا نہیں کیا چن چڑھائے گی۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection