سبق آموز۔۔۔! ایک مینڈک اور چوہا۔ instructive: A frog and rat
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک مینڈک اور ایک چوہا بہت اچھے دوست تھے۔چوہا جنگل کے درمیان میں ایک درخت کے سوراخ میں رہتا اور مینڈک کا بسیرا جنگل کی اگلی طرف پائے جانے والے تالاب میں تھا۔گھر دور ہونے کے باوجود بھی دونوں ہمیشہ ایک ساتھ پائے جاتے تھے۔دونوں کی دوستی اتنی گہری تھی کہ پورے جنگل میں ایسا کوئی نہ تھا جس نے انہیں کبھی ایک دوسرے کے بغیر دیکھا ہو۔ دونوں جہاں جاتے ،ساتھ جاتے۔جو بھی کھاتے،ساتھ کھاتے۔اپنی ہر چیز ،ہر خوشی ساتھ بانٹتے اور صرف یہی نہیں بلکہ ایک دوسرے کے مصیبت کے وقت کام آتے۔ہر کوئی اُن کی اس بے مثال دوستی سے متاثر تھا۔پورے جنگل میں اخوت وبھائی چارے کی مثال مینڈک اور چوہے کی دوستی کی دی جانے لگی۔دونوں کی دوستی کے قصے رات کو سنائے جانے لگے۔ مینڈک اور چوہا اپنی دوستی کی اس مقبولیت کو سن کر نہایت خوش ہوئے، کچھ…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
جس طرح درخت کی قیمت اس کے پھل کے حساب سے ہوتی ہے اس طرح انسان کی قدر و قیمت اس کے اخلاق کے حساب سے ہوتی ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Just as a tree’s value is determined by its fruit, a person’s value is determined by their character. Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! کوا اور مور۔ Instructive: A crow and peacock
ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک کوے کو جنگل کی سیر کا شوق پیدا ہوا تو وہ کوا اُڑتا اُڑتا ایک جنگل میں چلا گیا۔جب وہ وہاں پہنچا تو اس نے ایک جگہ دیکھا کہ بہت سے مور جمع تھے اور سب پروں کو پھیلا کر اپنے خوبصورت پَر دیکھ کر خوش ہو رہے تھے اور رقص کر رہے تھے۔کوا بھی ان موروں کا تماشا دیکھنے لگا۔ ان کے نیلے ہرے اور سنہرے پَر اسے بہت اچھے لگے۔کوے نے دل میں سوچا کہ ان کے پَر کتنے خوبصورت ہیں،یہ دُم پھیلا کر ناچتے ہیں تو اتنے بھلے لگتے ہیں۔میں اگر ان موروں کے پَر جو اِدھر اُدھر گر جاتے ہیں جمع کرکے اپنے پروں پر لگا لوں تو میں بھی مور بن جاؤں گا۔کوے نے یہ سوچ کر اِدھر اُدھر سے مور کے پَر جمع کئے،پروں میں لگائے اور پھر موروں میں جا کر انہی کی طرح رقص کرنے…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر “مُثبت سوچ” ھے اور دنیا کا سب سے بڑا شَر “مَنفی سوچ” … السلام وعلیکم صبح بخیر The greatest good in this world is “positive thinking,” and the greatest evil is “negative thinking.””” Good morning. Have a good day
List 30 things that make you happy.
List 30 things that make you happy. 1. Reading a good book2. Listening to music3. Spending time with family4. Watching a beautiful sunset5. Exploring nature6. Playing a musical instrument7. Trying new foods8. Travelling to new places9. Learning something new10. Laughing with friends11. Enjoying a cup of coffee or tea12. Watching a favourite movie or TV show13. Helping others14. Seeing a smile on someone’s face15. Achieving a goal16. Exercising or playing sports17. Meditating or practising mindfulness18. Spending time with pets19. Creating art20. Gardening21. Attending a live concert or theatre show22. Stargazing23. Writing or journaling24. Solving puzzles or playing games25. Receiving a heartfelt compliment26. Having a deep conversation27. Taking a relaxing bath28. Savouring a delicious dessert29. Experiencing a moment of peace and quiet30. Witnessing acts of kindness
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اُس نے کہا، میں نے مان لیا، اُس نےزور دے کر کہا، مجھے شک ہوا، اُس نے قسم اٹھائیمجھے یقین ہو گیا یہ جھوٹ بول رہا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر He said it, and I believed it. He emphasized it, and I became doubtful. He swore by it, and I became certain he was lying. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے السلام وعلیکم صبح بخیر Most of the time, the truth isn’t bitter; the way of speaking the truth is bitter. Good morning. Have a good day