Tag Archives: dailyprompt-2021

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک مینڈک اور ایک چوہا بہت اچھے دوست تھے۔چوہا جنگل کے درمیان میں ایک درخت کے سوراخ میں رہتا اور مینڈک کا بسیرا جنگل کی اگلی طرف پائے جانے والے تالاب میں تھا۔گھر دور ہونے کے باوجود بھی دونوں ہمیشہ ایک ساتھ پائے جاتے تھے۔دونوں کی دوستی اتنی گہری تھی کہ پورے جنگل میں ایسا کوئی نہ تھا جس نے انہیں کبھی ایک دوسرے کے بغیر دیکھا ہو۔ دونوں جہاں جاتے ،ساتھ جاتے۔جو بھی کھاتے،ساتھ کھاتے۔اپنی ہر چیز ،ہر خوشی ساتھ بانٹتے اور صرف یہی نہیں بلکہ ایک دوسرے کے مصیبت کے وقت کام آتے۔ہر کوئی اُن کی اس بے مثال دوستی سے متاثر تھا۔پورے جنگل میں اخوت وبھائی چارے کی مثال مینڈک اور چوہے کی دوستی کی دی جانے لگی۔دونوں کی دوستی کے قصے رات کو سنائے جانے لگے۔ مینڈک اور چوہا اپنی دوستی کی اس مقبولیت کو سن کر نہایت خوش ہوئے، کچھ…

Read more

جس طرح درخت کی قیمت اس کے پھل کے حساب سے ہوتی ہے اس طرح انسان کی قدر و قیمت اس کے اخلاق کے حساب سے  ہوتی ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Just as a tree’s value is determined by its fruit, a person’s value is determined by their character. Good morning. Have a good day

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک کوے کو جنگل کی سیر کا شوق پیدا ہوا تو وہ کوا اُڑتا اُڑتا ایک جنگل میں چلا گیا۔جب وہ وہاں پہنچا تو اس نے ایک جگہ دیکھا کہ بہت سے مور جمع تھے اور سب پروں کو پھیلا کر اپنے خوبصورت پَر دیکھ کر خوش ہو رہے تھے اور رقص کر رہے تھے۔کوا بھی ان موروں کا تماشا دیکھنے لگا۔ ان کے نیلے ہرے اور سنہرے پَر اسے بہت اچھے لگے۔کوے نے دل میں سوچا کہ ان کے پَر کتنے خوبصورت ہیں،یہ دُم پھیلا کر ناچتے ہیں تو اتنے بھلے لگتے ہیں۔میں اگر ان موروں کے پَر جو اِدھر اُدھر گر جاتے ہیں جمع کرکے اپنے پروں پر لگا لوں تو میں بھی مور بن جاؤں گا۔کوے نے یہ سوچ کر اِدھر اُدھر سے مور کے پَر جمع کئے،پروں میں لگائے اور پھر موروں میں جا کر انہی کی طرح رقص کرنے…

Read more

Scour the news for an entirely uninteresting story. Consider how it connects to your life. Write about that. In August 2024, one might consider the arrival of new content on Disney+ and Hulu as an uninteresting story. The list includes numerous titles, from “SuperKitties” episodes to old movies like “Garfield: A Tail of Two Kitties” and “The Mask of Zorro.” Among the more notable releases are the return of “Only Murders In The Building” and the new season of “Solar Opposites”【6†source】. Reflecting on this, I realize how streaming services have quietly become central to my everyday life. They provide background noise while I work and a way to unwind in the evenings. The mundane nature of these updates underscores how entertainment has become a seamless, almost unnoticed part of our daily routines. It’s a reminder that even the smallest, seemingly unremarkable changes can influence our habits and shape our leisure…

Read more

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر “مُثبت سوچ” ھے اور  دنیا کا سب سے بڑا شَر  “مَنفی سوچ” … السلام وعلیکم صبح بخیر The greatest good in this world is “positive thinking,” and the greatest evil is “negative thinking.””” Good morning. Have a good day

ایک دفعہ کا ذکر ہے ہے ایک بادشاہ اپنے وزیروں مشیروں کے ساتھ دربار میں موجود تھا کہ ایک بدصورت شخص کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا گیا۔لوگوں کو شکایت تھی کہ یہ ایسا منحوس ہے کہ جو سویرے اس کی شکل دیکھ لیتا ہے اسے ضرور کوئی نہ کوئی نقصان اٹھانا پڑتا ہے ،لہٰذا اسے ملک سے باہر نکال دیا جائے تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بادشاہ نے کہا کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے میں خود تجربہ کروں گا اور کل صبح سب سے پہلے اس کی صورت دیکھوں گا پھر کوئی دوسرا کام کروں گا۔ اگلے دن جب بادشاہ بیدار ہوا اور خوابگاہ کاد روازہ کھولا تو وہی بدصورت شخص کھڑاتھا بادشاہ اس کو دیکھ کر واپس پلٹ آیا اور دربار میں جانے کے لیے تیار ہونے لگا لباس تبدیل کرنے کے بعد جو نہی بادشاہ نے جوتے میں اپنا پاﺅں ڈالا اس میں موجود زہریلے بچھو نے…

Read more

اُس نے کہا، میں نے مان لیا، اُس نےزور دے کر کہا، مجھے شک ہوا، اُس نے قسم اٹھائیمجھے یقین ہو گیا یہ جھوٹ بول رہا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر He said it, and I believed it. He emphasized it, and I became doubtful. He swore by it, and I became certain he was lying. Good morning. Have a good day

7/7
NZ's Corner