Tag Archives: ” “peace of mind

کہتے ہیں کہ مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری کسی خانقاہ میں بیٹھے شدت سے بحث کر رہے تھے۔ موضوع تھا — گھوڑے کے منہ میں دانتوں کی تعداد! ایک پادری کہتا، “بائبل کے مطابق گھوڑے کے دانت اتنے ہوتے ہیں۔”دوسرا بضد تھا، “نہیں نہیں، بائبل کی روشنی میں گنتی کچھ اور ہے!” دونوں کی بحث زوروں پر تھی کہ قریب سے ایک عام شخص گزرا۔ وہ کچھ دیر ان کی گفتگو سنتا رہا، پھر نرمی سے بولا، “حضور! اس معاملے میں بائبل کو درمیان میں لانے کی کیا ضرورت ہے؟ گھوڑے کا منہ کھول کر گنتی کرلیتے ہیں نا!”یہ بات ہنسی میں لپٹی مگر گہری چبھن رکھتی ہے۔ یہ لطیفہ دراصل ان دانشوروں کے نام ہے جو آج بھی اس بات پر بحث کرتے رہتے ہیں کہ قائداعظم کیسا پاکستان چاہتےتھے — اسلامی یا سیکولر؟ حالانکہ سوال بائبل یا کتابوں سے نہیں، پاکستان کے بائیس کروڑ عوام…

Read more

اگر آپ کو اس محل میں 30 مسلسل دن تک اکیلے رہنا پڑےجس میں ایک آرام دہ بیڈ رومسینکڑوں کتابوں پر مشتمل لائبریری30 دن کے لیے کھانے پینے کے مکمل ذرائع ہیںلیکن کسی سے بھی رابطے کے لیے کسی قسم کا کوئی ذریعہ موجود نہیں۔اور آپ کو اپنے ساتھ “صرف ایک چیز” لے جانے کی اجازت ہے، تو وہ کیا چیز ہو گی؟ If you had to live alone in this palace for 30 consecutive days, with a comfortable bedroom, a library with hundreds of books, full food and drink for 30 days, but no means of communication with anyone, and you were allowed to take “only one thing” with you, what would it be?

Qualification:Intermediate (F.Sc, F.A, I.Com, D.Com, D.A.E)Age Limit:Males: 18 to 35 yearsFemales: 18 to 38 yearsSyllabus Includes:Pak Studies | General Knowledge | Current Affairs | Islamiyat | Geography |Basic Math | English | Urdu | Science | Computer Science*Last Date to Apply:* 10 November 2025 For online apply www.ppsc.gop.pk Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آپ کسی کو ایکسرے دیں تو سیدھا روشنی کی جانب اٹھا کر دیکھنے لگ جاتا ہے حالانکہ پتہ اس کو کوئی نہیں ہوتا. اسی طرح نا چھوٹی مکھی پہچانتا ہے اور نا بڑی مکھی، اور نا ایک ہزار میں سے دو بندے شہد میں فرق کر سکتے ہیں کہ کس مکھی کا ہے پر پوچھتے لازمی ہیں کہ یہ بڑی مکھی کا ہے یا چھوٹی مکھی کا؟ اسی طرح پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں لوگ پھول اورلوکیشن کی بجائے پوچھتے ہیں کہ یہ شہد کس مکھی کا ہے؟ سردی آتے ہی پاکستان میں انسان کم اور شہد فروش زیادہ ہو جاتے ہیں. ہر دوسرا بندہ خالص شہد بیچتا نظر آرہا ہے. جہاں مکھیاں ختم ہو رہی ہیں، وہاں شہد زیادہ ہونے لگا ہے. بالخصوص جنگلی شہد کے نام پر دھوکہ بیچا جاتا ہے. 5 6 چھتے دکھا دئے جاتے ہیں جن سے…

Read more

کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے, اس کے وزیروں میں سے جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا بادشاہ اسے ان کتوں کے آگے پھنکوا دیتا کتے اس کی بوٹیاں نوچ نوچ کر مار دیتے-ایک بار بادشاہ کے ایک خاص وزیر نے بادشاہ کو غلط مشورہ دے دیا جو بادشاہ کو بلکل پسند نہیں آیا اس نے فیصلہ سنایا کہ وزیر کو کتوں کے آگے پھینک دیا جائے-وزیر نے بادشاہ سے التجا کی کہ حضور میں نے دس سال آپ کی خدمت میں دن رات ایک کئے ہیں اور آپ ایک غلطی پر مجھے اتنی بڑی سزا دے رہے ہیں, آپ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن میری بےلوث خدمت کے عوض مجھے آپ صرف دس دنوں کی مہلت دیں پھر بلاشبہ مجھے کتوں میں پھنکوا دیں-بادشاہ یہ سن کر دس دن کی مہلت دینے پر راضی ہو گیا-وزیر وہاں سے سیدھا رکھوالے…

Read more

کسی جنگل میں ایک بکری بہت بے فکری سے ادھر ادھر گھوم رہی تھی ۔ایک کوے کو بہت حیرت ھوئی اور وہ بکری سے پوچھنے لگا کہ تمہیں کسی سے خوف کیوں نہیں ھے؟ بکری نے کہا ۔ بھائی میری بے فکری کا سبب یہ ھے کہ کچھ عرصہ پہلے ایک شیرنی اپنے دو چھوٹے بچے چھوڑ کر مر گئی تھی ۔ میں نے ان پہ ترس کھا کر اپنے دودھ پہ پال کر انہیں پروان چڑھایا۔اب وہ جوان ھیں اور انہوں نے جنگل میں اعلان کر رکھا ھے کہ ھماری بکری ماں کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہ دیکھے۔سو اب کسی بڑے خوںخوار جانور میں بھی یہ ہمت نہیں کہ مجھ پہ ہاتھ ڈالے کسی چھوٹے موٹے جانور کا ذکر ہی کیا۔کوے نے سوچا کاش مجھے بھی ایسی نیکی کرنے کا موقع ملے اور پرندوں کی دنیا میں مجھے بھی احترام حاصل ھو جائے۔وہ یہی سوچتا ھوا اڑتا…

Read more

جنگل کے بادشاہ ببر شیر نے چشمے کے کنارے والی چٹان کے نیچے گھنی جھاڑیوں سے جھانک کر دور تک پھیلے دھان کے لہلہاتے کھیت پر نظر ڈالی،بہت دور ایک درخت کے نیچے کوئی چیز ہلتی ہوئی نظر آرہی تھی،شیر نے پنجوں سے آنکھوں کو ملتے ہوئے دوبارہ اس طرف دیکھا،یقینا وہ کالا ہرن تھا،شیر رات سے بھوکا تھا۔ کالے ہرن کے لذیذ گوشت کے تصور ہی سے اس کے منہ میں پانی آگیا اور ایک ماہر شکاری کی مانند جھاڑیوں کی آڑ لیتے ہوئے اس نے ہرن کی طرف قدم بڑھائے․․․․․دوسری طرف بانسوں کے جھنڈ میں ایک چیتا بھی ہرن پر نظریں جمائے ہوئے تھا۔بھوک سے اس کے پیٹ میں بھی چوہے دوڑ رہے تھے۔ چیتے نے بھی ہرن کی طرف بڑھنا شروع کیا۔ہرن دونوں طرف سے بڑھتے ہوئے خطروں سے بے خبر نرم نرم گھاس کھانے میں مشغول تھا کبھی کبھی وہ اپنی بادام جیسی آنکھیں گھما کر…

Read more

یہ کہانی ہے ایک برف پوش پہاڑوں کے بیچوں بیچ دنیا سے الگ تھلگ ایک کٹے ہوئے دور افتادہ گاؤں کی جس میں نامعلوم قسم کی بیماری پھیل گئی تھی ، اور اس بیماری نے گاؤں کے تمام مکینوں کو اندھے پن کی بیماری میں مبتلا کردیا تھا – اس بیماری کے بعد سے اس گاؤں کا دنیا سے رابطہ بالکل منقطع ہوگیا تھا. کوئی آنکھ سلامت نہ رہی تھی، کوئی شخص گاؤں چھوڑ کر باہر نہ جاسکتا تھا . سو یہ تمام لوگ مکمل طور پر اندھوں میں تبدیل چکے تھے اور ان کی اولادیں بھی نسل در نسل نابینا پیدا ہونے لگی تھیں – گاؤں کے سب مکین اندھے ہو چکے تھے . اور ان میں ایک بھی آنکھ سلامت نہ تھی، کوئی بھی دیکھنے والا شخص اب باقی نہ بچا تھا – ایک دن ایک کوہ پیما نیونز غلطی سے وہاں آنکلا، جب وہ پہاڑ سر کرنے…

Read more

بھلے دنوں کی بات ہے کہ جب گاؤں میں بجلی نہیں آئی تھی دیسی گھی 60 روپے کلو بیچاجاتا مگر لینے والا کوئی نہیں ہوتا تھا ہر گھر میں دودھ اور دیسی گھی اپنا ہی واافر ہوتا تھا کسی کے گھر اتفاقا کوئی مہمان پدھارتا تو آس پڑوس کے گھر والے دودھ کے مٹکے بھر بھر بھیجتے تھے ہر گھر سے ایک بچہ اپنی استطاعت بھر لسی ، دودھ ، مکھن اور دیسی گھی سے بنی خوراک اٹھائے دوڑتا مہمان خانے کے جانب جا رہا ہوتا ، 5 روپے کی ریگولر کولڈرنک ملا کرتی تھی ، عشاء کے بعد گھر کا کوئی بوڑھا جہاں بیٹھ جاتا تو گھر کے سب بڑے چھوٹے اسکے گرد حلقہ لگا لیتے تھے قصے کہانیوں اور لطیفوں کا دور چلتا تو آس پڑوس کے بوڑھے بچے جوان بھی جمع ہوجاتے ، ساری عورتیں کچّے گارے سے بنے چولھے کے پاس جمع ہو کے دن بھر…

Read more

Strong people don’t put others down…They lift them up. Good morning. Have a good day bloglinda ikeji blogdog with a blogfail bloghindi blog india comwest seattle blogdog with a blog castceltic blogmtl bloghow to start a blogdisney food blogblog and mablogblog appsblog articleblog aiblog a bullblog and vlog differenceblog about mental healthblog apa citationblog aggregatorblog acronymaplus blogaws blogandrei martyanov bloga dog with a bloga blog to watcha travel bloga dog with a blog castabout blog writinga personal blogblog bagblog buy polar breeze.comblog builderblog booksblog blastblog backgroundblog bucketblog bannerblog brothersblog best practicesbengali meaning of blogblog food blog foodblog or blog postblog that is not a blogblog how to write a blogblog sourabh joshi blogblog nikku blogblog de pelis blog de pelisblog travel blogblog wolni blog wolniblog camerablog creatorblog creationblog customizationblog contentblog categoriesblog content calendarblog camera kitblog citation apacitizen news blogcliff mass blogcast of dog with a blogcreate a blogchris bailey weather…

Read more

bloglinda ikeji blogdog with a blogfail bloghindi blog india comwest seattle blogdog with a blog castceltic blogmtl bloghow to start a blogdisney food blogblog and mablogblog appsblog articleblog aiblog a bullblog and vlog differenceblog about mental healthblog apa citationblog aggregatorblog acronymaplus blogaws blogandrei martyanov bloga dog with a bloga blog to watcha travel bloga dog with a blog castabout blog writinga personal blogblog bagblog buy polar breeze.comblog builderblog booksblog blastblog backgroundblog bucketblog bannerblog brothersblog best practicesbengali meaning of blogblog food blog foodblog or blog postblog that is not a blogblog how to write a blogblog sourabh joshi blogblog nikku blogblog de pelis blog de pelisblog travel blogblog wolni blog wolniblog camerablog creatorblog creationblog customizationblog contentblog categoriesblog content calendarblog camera kitblog citation apacitizen news blogcliff mass blogcast of dog with a blogcreate a blogchris bailey weather blogcod blogcostco east fan blogcool blogceltic blog philblog definitionblog de pelisblog designblog defblog de pelis…

Read more

مالی غربت سے زیادہ خطرناک ذہنی غربت ہوتی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر Mental poverty is more dangerous than financial poverty. Good morning. Have a good day Inspiration,” “daily inspiration,” “motivation,” “inspiration quotes,” “daily thoughts,” “motivational quotes, “Wellbeing:“Wellbeing,” “mindfulness,” “self-care,” “peace,” “peace of mind,” “balance,”Learning & Growth:“Growth,” “self-improvement,” “learning,” “wisdom,” “daily lessons,” “knowledge,” II. Theme-Specific Keywords:Faith-Based:“Faith,” “God,” “hope,” “prayer,” “inspiration,” “spiritual,” “spiritual growth,”Business-Oriented:“Motivation,” “success,” “leadership,” “productivity,” “entrepreneurship,” “inspiration,”Personal Growth:“Personal growth,” “self-discovery,” “mindset,” “confidence,” “self-esteem,” “gratitude” blog viralsultana blog viral videocool blog viralhow to make blog viralhow to make your blog viralyoutube viral vlog hashtagmini vlog viral hashtagmy first vlog viralblog viral hashtagblog viral kaise kareblog go viral mod apkviral blog topicsviral blog 106viral blogs for youviral blog 67all viral bloghow to make a blog viralhow to make a viral blog post bitlifehow to make a blog go viralhow to write a viral blog posthow to make a blog post go…

Read more

ایک دفعہ کا ذکر ہے ہے ایک بادشاہ اپنے وزیروں مشیروں کے ساتھ دربار میں موجود تھا کہ ایک بدصورت شخص کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا گیا۔لوگوں کو شکایت تھی کہ یہ ایسا منحوس ہے کہ جو سویرے اس کی شکل دیکھ لیتا ہے اسے ضرور کوئی نہ کوئی نقصان اٹھانا پڑتا ہے ،لہٰذا اسے ملک سے باہر نکال دیا جائے تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بادشاہ نے کہا کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے میں خود تجربہ کروں گا اور کل صبح سب سے پہلے اس کی صورت دیکھوں گا پھر کوئی دوسرا کام کروں گا۔ اگلے دن جب بادشاہ بیدار ہوا اور خوابگاہ کاد روازہ کھولا تو وہی بدصورت شخص کھڑاتھا بادشاہ اس کو دیکھ کر واپس پلٹ آیا اور دربار میں جانے کے لیے تیار ہونے لگا لباس تبدیل کرنے کے بعد جو نہی بادشاہ نے جوتے میں اپنا پاﺅں ڈالا اس میں موجود زہریلے بچھو نے…

Read more

53/53
NZ's Corner