شہد کی مکھیاں اور موبائل سگنلز۔۔۔!
جب سے موبائل نیٹورک کےسگنلز خاص طور پر 5G کی شدت بڑھی ہے، شہد کی مکھیاں اپنے چھتّوں کو چھوڑ کر غائب ہونے لگی ہیں۔شہد کی مکھیاں ہماری خوراک کےنظام کی بنیاد ہیں۔ دنیا کی ایک تہائی فصلوں کی پولی نیشن۔۔۔۔انہی کے ذریعے ہوتی ہے۔۔لیکن حالیہ مشاہدات کےمطابق، جہاں5G ٹاورز نصب ہیں،وہاں مکھیوں کےرویے میں عجیب تبدیلی دیکھی گئی ہے۔۔۔۔مزدور مکھیاں بھٹک جاتی ہیں، اپنے چھتے واپس نہیں پہنچ پاتیں، اور کئی جگہ تو پوری کالونیز ختم ہوجاتی ہیں۔۔ابتدائی سائنسی تحقیقات سے معلوم ہواہےکہ طاقتور برقی شعاعیں(Electromagnetic fields) مکھیوں کی سمت شناسی میں خلل ڈال سکتی ہیں۔۔۔۔مکھیاں زمین کے قدرتی مقناطیسی میدان کی لطیف لہروں کے ذریعے راستہ پہچانتی ہیں۔ جب یہ نظام بگڑتا ہے تو وہ اپنی سمت کھو دیتی ہیں، بے مقصد اڑتی رہتی ہیں اور آخرکار مر جاتی ہیں۔۔مکھیاں صرف شہد بنانے والی مخلوق نہیں،یہ زندگی کے توازن، زراعت اور بقا کی علامت ہیں۔۔
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "God " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "Holiday encouragement" " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "leadership " "learning " "mindfulness " "mindset " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing
دیوہیکل یٹی۔۔۔!
دنیا کے بہت سے علاقوں میں پراسرار مخلوقات کی کہانیاں عام پائی جاتی ہیں۔ دنیا میں کہیں بالوں سے بھرے ایک طویل قامت آدمی کو دیکھنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے تو کہیں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ برفانی علاقوں میں بڑی جسامت کے دیوہیکل انسان رہتے ہیں۔ ایسی کہانیاں دنیا کے مختلف خطوں میں پائی جاتی ہیں لیکن کیا واقعی ان کہانیوں میں کوئی سچائی بھی موجود ہے یا یہ صرف کہانیاں ہی ہیں۔ آج ہم دنیا کی ان پراسرار مخلوقات میں سے چند ایک کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں گے۔ دنیا میں پراسرار مخلوقات کی کہانیوں میں سے ایک مشہور کہانی بعض ممالک کے دور افتادہ پہاڑوں اور جنگلوں میں پایا جانے والا ایک ایسا جانور ہے جو جسامت میں بہت بڑا ہے اور دیکھنے میں ریچھ اور انسان کا امتزاج نظر آتا ہے۔ اسے اس کے بڑے بڑے پیروں کی وجہ سے مغربی ممالک…
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "Holiday encouragement" " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "leadership " "learning " "mindfulness " "mindset " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g.
اندھوں کا دیس۔۔۔!
یہ کہانی ہے ایک برف پوش پہاڑوں کے بیچوں بیچ دنیا سے الگ تھلگ ایک کٹے ہوئے دور افتادہ گاؤں کی جس میں نامعلوم قسم کی بیماری پھیل گئی تھی ، اور اس بیماری نے گاؤں کے تمام مکینوں کو اندھے پن کی بیماری میں مبتلا کردیا تھا – اس بیماری کے بعد سے اس گاؤں کا دنیا سے رابطہ بالکل منقطع ہوگیا تھا. کوئی آنکھ سلامت نہ رہی تھی، کوئی شخص گاؤں چھوڑ کر باہر نہ جاسکتا تھا . سو یہ تمام لوگ مکمل طور پر اندھوں میں تبدیل چکے تھے اور ان کی اولادیں بھی نسل در نسل نابینا پیدا ہونے لگی تھیں – گاؤں کے سب مکین اندھے ہو چکے تھے . اور ان میں ایک بھی آنکھ سلامت نہ تھی، کوئی بھی دیکھنے والا شخص اب باقی نہ بچا تھا – ایک دن ایک کوہ پیما نیونز غلطی سے وہاں آنکلا، جب وہ پہاڑ سر کرنے…
" "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "God " "Holiday encouragement" " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "leadership " "learning " "mindfulness " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing " "peace of mind " "prayer " "productivity " "self-care " "self-discovery " "self-esteem
کمیونیکیشن گیپ
بھلے دنوں کی بات ہے کہ جب گاؤں میں بجلی نہیں آئی تھی دیسی گھی 60 روپے کلو بیچاجاتا مگر لینے والا کوئی نہیں ہوتا تھا ہر گھر میں دودھ اور دیسی گھی اپنا ہی واافر ہوتا تھا کسی کے گھر اتفاقا کوئی مہمان پدھارتا تو آس پڑوس کے گھر والے دودھ کے مٹکے بھر بھر بھیجتے تھے ہر گھر سے ایک بچہ اپنی استطاعت بھر لسی ، دودھ ، مکھن اور دیسی گھی سے بنی خوراک اٹھائے دوڑتا مہمان خانے کے جانب جا رہا ہوتا ، 5 روپے کی ریگولر کولڈرنک ملا کرتی تھی ، عشاء کے بعد گھر کا کوئی بوڑھا جہاں بیٹھ جاتا تو گھر کے سب بڑے چھوٹے اسکے گرد حلقہ لگا لیتے تھے قصے کہانیوں اور لطیفوں کا دور چلتا تو آس پڑوس کے بوڑھے بچے جوان بھی جمع ہوجاتے ، ساری عورتیں کچّے گارے سے بنے چولھے کے پاس جمع ہو کے دن بھر…
" "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "God " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "Holiday encouragement" " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "leadership " "learning " "mindfulness " "mindset " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing " "peace " "peace of mind " "prayer " "self-care " "self-discovery " "self-esteem
دو ٹھگ😃
دو ٹھگ😃یہ اُس زمانے کی بات ہے جب سکے اور نوٹ ایجاد نہیں ہوئے تھے۔ اُس وقت لوگ بارٹر سسٹم پر گزارہ کرتے تھے، یعنی گندم دے کر دودھ لینا، یا چاول کے بدلے کپڑا۔ ہر چیز کا مول دوسری چیز ہی سے چکایا جاتا۔ ایسی ہی ایک بستی میں دو مشہور ٹھگ رہا کرتے تھے۔ دونوں کی شہرت یہ تھی کہ فریب میں استاد اور چالاکی میں یکتا ہیں۔ ہر کوئی ان کی عیاری سے ڈرتا تھا، لیکن دونوں ایک دوسرے سے بھی کم نہ تھے۔ ایک دن ایک ٹھگ نے لکڑی کی ایک لمبی تلوار بنائی۔ اُس کے کنارے پر لوہے کی نوک کس دی اور پھر اسے اتنے کمال سے رنگ روغن کیا کہ دیکھنے والا یہی سمجھے کہ یہ بالکل اصلی اور خطرناک تلوار ہے۔ وہ خوشی خوشی اسے بیچنے کے لیے منڈی روانہ ہوا۔ ادھر دوسرا ٹھگ بھی اپنے فن میں کمال دکھا رہا تھا۔…
" "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "leadership " "learning " "mindfulness " "mindset " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach
نیشنل بینک آف پاکستان جابز HR Officer (OG-III) seats announced | National Bank of Pakistan (NBP)
خواتین کیلئے خوشخبری ۔ نیشنل بینک آف پاکستان نے پورے پاکستان کیلیے شاندار سرکاری نوکریوں کا اعلان کردیا۔
Qualification: Minimum Graduation of any subject. Specially for female candidates.
Age:Maximum 35 years
Fresh graduates are encouraged to apply
Last Date to Apply: 31st October 2025.
اس میں پورے پاکستان کے تمام صوبے اپلائی کر سکتے ہیں-
گھر بیٹھے ان لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں
For online apply https://www.sidathyder.com.pk/jobs/index.html Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z
" "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "leadership " "mindfulness " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach GHQ jobs Government Jobs in Pakistan Latest Government Jobs in Pakistan 2025 Punjab Government Jobs Today Health Department Punjab Jobs Education Department Jobs 2025 NTS Jobs in Pakistan Jobs & News latest jobs in Pakistan government jobs updates Pakistan private company jobs Pakistan daily news Pakistan latest news updates Pakistan
ایک کسان کی کہانی۔۔۔!
کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔وہ سارا دن اپنے کھیت میں کام کرتا اور مشکل سے اتنا کما پاتا کہ دو وقت کا کھانا کھا سکے۔وہ خود بھی بہت سیدھا سادا تھا،مگر اس کو جو بیوی ملی وہ حد درجہ بے وقوف تھی۔ ان کی شادی کو کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا۔ایک دن صبح سویرے جب کسان کھیتوں پر جانے کو تیار ہوا تو اپنی بیوی سے کہنے لگا:”آج کھیت میں سارا دن ہل چلانا پڑے گا جس سے بہت تھکاوٹ ہو جائے گی اور بھوک بھی بہت لگے گی،اس لئے تم میری واپسی تک اچھا اور لذیذ کھانا بنا کر رکھنا اور ساتھ ایک گلاس سرکہ بھی جو میں پچھلے سال خرید کر لایا تھا۔ “یہ کہہ کر وہ اپنے کام پر چلا گیا۔ جب کسان کی واپسی کا وقت قریب آیا تو بیوی نے کھانا تیار کرنا شروع کیا۔ اپنے شوہر کو خوش کرنے کے لئے…
" "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach bloganuary dailyprompt message messageoftheday messageoftheday post messageoftheday'post
بلاعنوان۔۔۔!
ایک دفعہ کا ذکر ہے ہے ایک بادشاہ اپنے وزیروں مشیروں کے ساتھ دربار میں موجود تھا کہ ایک بدصورت شخص کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا گیا۔لوگوں کو شکایت تھی کہ یہ ایسا منحوس ہے کہ جو سویرے اس کی شکل دیکھ لیتا ہے اسے ضرور کوئی نہ کوئی نقصان اٹھانا پڑتا ہے ،لہٰذا اسے ملک سے باہر نکال دیا جائے تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بادشاہ نے کہا کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے میں خود تجربہ کروں گا اور کل صبح سب سے پہلے اس کی صورت دیکھوں گا پھر کوئی دوسرا کام کروں گا۔ اگلے دن جب بادشاہ بیدار ہوا اور خوابگاہ کاد روازہ کھولا تو وہی بدصورت شخص کھڑاتھا بادشاہ اس کو دیکھ کر واپس پلٹ آیا اور دربار میں جانے کے لیے تیار ہونے لگا لباس تبدیل کرنے کے بعد جو نہی بادشاہ نے جوتے میں اپنا پاﺅں ڈالا اس میں موجود زہریلے بچھو نے…
" "balance" Learning & Growth: "Growth " "confidence " "daily inspiration " "daily lessons " "daily thoughts " "entrepreneurship " "God " "gratitude" III. Keyword Optimization Tips: Include relevant hashtags: #Inspiration " "Holiday encouragement" " "hope " "inspiration " "inspiration quotes " "inspiration" Personal Growth: "Personal growth " "knowledge" II. Theme-Specific Keywords: Faith-Based: "Faith " "leadership " "learning " "mindfulness " "mindset " "motivation " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. " "motivational quotes" Wellbeing: "Wellbeing " "peace " "peace of mind " "prayer " "productivity " "self-care " "self-discovery " "self-esteem " "self-improvement " "spiritual " "spiritual growth" Business-Oriented: "Motivation " "Spring positivity " "success " "Tips for finding inner peace " "wisdom #bestoftheday #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge #Clothes #Colour #DailyInspiration Use long-tail keywords: "Daily inspirational quotes about hope #dunki #fashion #hypocrisy bloganuary dailyprompt dailyprompt-2019 dailyprompt-2020 dailyprompt-2021
بلاعنوان۔۔۔!
ایک عقاب اور ایک الو میں دوستی ہو گئی ۔عقاب بولا ”بھائی الو اب تمہارے بچوں کو کبھی نہیں کھاؤں گا۔ مگر یہ تو بتاؤ کہ ان کی پہچان کیا ہے۔؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی دوسرے پرندے کے بچوں کے دھوکے میں تمہارے بچوں کو ہی کھا جاؤں ۔“الو نے جواب دیا۔“بھلا یہ بھی کوئی مشکل بات ہے ۔میرے بچے سب پرندوں کے بچوں سے زیادہ خوبصورت ہیں ۔ان کے چمکیلے پر دیکھ کر تم ایک ہی نظر میں پہچان جاؤ گے اور۔۔۔“عقاب نے الو کی بات کاٹ کر کہا”بس بس میں سمجھ گیا ۔اب ،اب میں کبھی دھوکا نہیں کھا سکتا۔ مگر بھائی ہر بات کو پہلے ہی پوچھ لینا اچھا ہے ۔پھر پچھتانے سے کچھ نہیں ہو سکتا۔ اچھا پھر ملیں گے ۔اللہ حافظ۔“یہ کہہ کر عقاب اڑ گیا۔دوسرے دن عقاب شکار کی تلاش میں ادھر ادھر اڑ رہا تھا کہ اسے ایک اونچے درخت کی…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach " "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach (e.g. #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection bloganuary dailyprompt dailyprompt-1988 dailyprompt-1989 dailyprompt-1990 message messageofthed messageoftheday post