Tag Archives: #Clothes

کسی گاؤں میں ایک بیروزگار مسٹنڈا ️رہتا تھا۔ مسٹنڈے نے ساتھ والے گاؤں میں ہونے والے ایک کبڈی ٹورنامنٹ کو بھی جیتا ہوا تھا۔ ایک دن مسٹنڈے نے کچھ لفنگے ساتھ لیئے اور شور مچانا شروع ہوا کہ “گاؤں کے بازار  میں جو اکلوتا ہوٹل موجود ہے اس ہوٹل کا مالک چائے میں ملاوٹ والا دودھ ملاتا ہے۔ کھانے میں آئل بھی صحیح نہیں استعمال کرتا اور گوشت بھی صاف نہیں ہوتا۔ مجھے ہوٹل کھولنے دیں۔ میں بہترین تیل میں کھانا پکاؤں گا اور میرے پاس بہترین کک بھی ہیں اور بہت صاف ستھرے ویٹر بھی۔ میں ایسا ہوٹل بناوں گا کہ دور دور سے لوگ کھانا کھانے ادھر آئیں گے”۔لفنگوں نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیئے اور لفنگوں کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ کیونکہ مسٹنڈا کبڈی جیتا ہوا ہے اس لیے اسے ایک موقع ضرور ملنا چاہیے ۔ گاؤں میں کافی شور مچ گیا اور بالآخر گاؤں…

Read more

ہمارے ایک ٹیچر مشتاق نامی لڑکے سے بہت بیزار تھے..مشتاق کا کمال یہ تھا کہ اسے جو بھی مضمون لکھنے کو کہتے وہ اس میں کہیں نہ کہیں سے ” میرا بہترین دوست” ضرور فٹ کردیتا تھا جو اسے فر فر یاد تھا۔مثال کے طور پے اسے کہا جاتا کے ریلوے اسٹیشن پر مضمون لکھ دو تو وہ یوں لکھتا کہ میں اور میرے ماں باپ چیچو کی ملیاں جانے کے لئے ریلوے سٹیشن گئے وہاں گاڑی کھڑی تھی اور گاڑی میں میرا بہترین دوست زاہد بیٹھا تھا- زاہد حسین میرا کلاس فیلو ہے اس کے تین بہن بھائی ہیں اس کا باپ محکمہ پولیس میں آفیسر ہے- زاہد حسین بہت اچھا لڑکا ہے –اگر اسے “میرا استاد” مضمون لکھنے کو کہتے تو وہ لکھتا ماسٹر افتخار میرے پسندیدہ استاد ہیں ایک روز میں ان سے ملنے ان کے گھر گیا تو وہاں ” میرا بہترین دوست زاہد بیٹھا تھا-…

Read more

ایک زمانہ تھا کہ مچھر گراؤنڈ فلور تک محدود رہتے تھے، لیکن جوں جوں انسان ترقی کرکے بلندیوں پر جاتا گیا،مچھروں نے بھی اپنی دور تک مار کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرلیا۔۔آج کا مچھر ، مچھر دانیوں ، کوائل اور لیکوئیڈ جیسے مچھر شکن ہتھیاروں سے ماورا ہوچکا ہے ،یہ آپ کو کپڑوں میں بھی کاٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے گویا ڈیفنس شیلڈ کو بھی مات دے دیتا ہے۔۔اور یہ اب تعاقب کرکے بھی کاٹ سکتا ہے۔یعنی گائڈڈ ہتھیار کی طرح ہدف کا تعاقب کرکے نشانہ بناتا ہے ۔۔کچھ عرصہ پہلے کسی نے بتایا کہ آپریشن تھیٹر فرسٹ فلور پر رکھے جانے کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ کیڑے مکوڑوں خاص طور پر مچھروں کی پرواز محدود رہے۔۔لیکن پچھلے دنوں نویں فلور پر رہنے والے ایک بندے کو مچھروں سے بچاؤ کے خصوصی انتظامات کرتے دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اب پروازِ ‘انسیکٹاں’ کہیں آگے جاچکی ہے…

Read more

یہ ایک ہزار گرام لوہے کا ایک بسکٹ ہے اس کی خام قیمت تقریباً 250 روپے ہے۔ اگر آپ اس سے گھوڑے کے نعل بنائیں گے تو یہ بڑھ کر تقریباً 3000 سے 3500 تک ہو جائے گی۔ اگر آپ اس سے سلائی کی سوئیاں بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس ہزار روپے ہو جائے گی۔ اگر آپ اس سے گھڑی کے سپرنگ اور گیئر بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس لاکھ روپے تک ہو جائے گی اور اگر آپ اس سے لیتھوگرافی میں استعمال ہونے والے پریسیژن لیزر پارٹس بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ تک جا پہنچے گی۔آپ کی اصل ویلیو وہ نہیں جو آپ کو وراثت میں ملی ہے بلکہ اصل ویلیو وہ ہوتی ہے جو آپ خود اپنے آپ کو بہترین انداز میں ڈھال کر بناتے ہیں۔ naturelover890 #bestoftheday #urdustory #urduquotes #MoralStory #bestphotochallenge

کہتے ہیں کہ مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری کسی خانقاہ میں بیٹھے شدت سے بحث کر رہے تھے۔ موضوع تھا — گھوڑے کے منہ میں دانتوں کی تعداد! ایک پادری کہتا، “بائبل کے مطابق گھوڑے کے دانت اتنے ہوتے ہیں۔”دوسرا بضد تھا، “نہیں نہیں، بائبل کی روشنی میں گنتی کچھ اور ہے!” دونوں کی بحث زوروں پر تھی کہ قریب سے ایک عام شخص گزرا۔ وہ کچھ دیر ان کی گفتگو سنتا رہا، پھر نرمی سے بولا، “حضور! اس معاملے میں بائبل کو درمیان میں لانے کی کیا ضرورت ہے؟ گھوڑے کا منہ کھول کر گنتی کرلیتے ہیں نا!”یہ بات ہنسی میں لپٹی مگر گہری چبھن رکھتی ہے۔ یہ لطیفہ دراصل ان دانشوروں کے نام ہے جو آج بھی اس بات پر بحث کرتے رہتے ہیں کہ قائداعظم کیسا پاکستان چاہتےتھے — اسلامی یا سیکولر؟ حالانکہ سوال بائبل یا کتابوں سے نہیں، پاکستان کے بائیس کروڑ عوام…

Read more

Qualification:Intermediate (F.Sc, F.A, I.Com, D.Com, D.A.E)Age Limit:Males: 18 to 35 yearsFemales: 18 to 38 yearsSyllabus Includes:Pak Studies | General Knowledge | Current Affairs | Islamiyat | Geography |Basic Math | English | Urdu | Science | Computer Science*Last Date to Apply:* 10 November 2025 For online apply www.ppsc.gop.pk Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z

ایک دفعہ کا ذکر ہے ہے ایک بادشاہ اپنے وزیروں مشیروں کے ساتھ دربار میں موجود تھا کہ ایک بدصورت شخص کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا گیا۔لوگوں کو شکایت تھی کہ یہ ایسا منحوس ہے کہ جو سویرے اس کی شکل دیکھ لیتا ہے اسے ضرور کوئی نہ کوئی نقصان اٹھانا پڑتا ہے ،لہٰذا اسے ملک سے باہر نکال دیا جائے تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بادشاہ نے کہا کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے میں خود تجربہ کروں گا اور کل صبح سب سے پہلے اس کی صورت دیکھوں گا پھر کوئی دوسرا کام کروں گا۔ اگلے دن جب بادشاہ بیدار ہوا اور خوابگاہ کاد روازہ کھولا تو وہی بدصورت شخص کھڑاتھا بادشاہ اس کو دیکھ کر واپس پلٹ آیا اور دربار میں جانے کے لیے تیار ہونے لگا لباس تبدیل کرنے کے بعد جو نہی بادشاہ نے جوتے میں اپنا پاﺅں ڈالا اس میں موجود زہریلے بچھو نے…

Read more

‏اجنبیوں کو ہماری ذات اور ہماری کہانیوں میںکوئی دلچسپی نہیں ہوتیوہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیںجتنا ان کی مصروفیت کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہےایسے لوگ اس وقت کوئی بات کہہ بھی دیں تو آپ ان کی باتوں پر زیادہ توجہ نا دیں کیونکہ آپ کی کہی ہوئی ہر بات ہر عام انسان کے لیے ہوتی ہی نہیں۔

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں۔

اگر آرام اور سکون چاہتے ہو تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھو…..!!گفتگو میں….احساسات میں….اور خاص طور پہ لوگوں کے چناؤ میں….!! اگر آرام اور سکون چاہتے ہو تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھو…..!!گفتگو میں….احساسات میں….اور خاص طور پہ لوگوں کے چناؤ میں….!!

دوست کم سے کم رکھنا اورگمنام رہنا بہت سی مشکلات کو آپ کی زندگی سے ختم کر دیتا ہے۔لوگوں کو آپ کی زندگی سے کوئی نہ کوئی ایسا موضوع چاہیے ہوتا ہے جس کو وہ اپنی تفریح کا زریعہ بنا سکیں۔🌷آپ کیا سوچتے ہیں کیوں سوچتے ہیں کیا کرتے ہیں کیا کہتے ہیں، اور زندگی کے کس فیز سے گزر رہے ہیں اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔اس لئے محدود رہیے اور پرسکون رہیے۔🌷

زندگی میں کبھی بھی یہخواہش مت کرنا کہ جوتمہاری پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ تمہیں سنائی دے … کیونکہ اگر تم نے وہ سبسن لیا تو اس دنیا میں تمہیں اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا….!! 🖤

اب یہ موسم مری پہچان طلب کرتے ہیںمیں جب آیا تھا یہاں، تازہ ہوا لایا تھا

…!!!!عورت جب مرتی ہے تو…اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا….🖤بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ….فلاں کی بیوی یا بیٹی ۔۔۔اور میں چاہتی تھی ….🖤اپنے مرنے پہ میں جس مرد کینسبت سے پکاری جاؤں….“””••• وہ تم ہو …!

The color of our clothing serves as a signal to others; it tells them who we are. When we get dressed each morning, we’re telling ourselves who we aim to be and how we hope to feel, with color as a vital component. Color psychology is the study of how different colors impact your emotions and behavior. Each individual’s feelings about color will ultimately be informed by their experiences, making it difficult to stand by blanket statements about colors’ effects. Here are some generalizations about colors that will show how the color of clothes affects personality: Color meaning can vary vastly across cultures. For example, in Asia, red is the most traditional color for brides because it represents prosperity and purity, as well as passion and power. In many Western countries black is worn for mourning, though in some east Asian cultures, white is preferred for funerals, as it’s a…

Read more

36/36
NZ's Corner